ناقص ادویات میں جاں بحق افراد کی تعداد 127 تک پہنچ گئی

ناقص ادویات میں جاں بحق افراد کی تعداد 127 تک پہنچ گئی

ناقص ادویات میں جاں بحق ہونے والے افراد کی 127 تک پہنچ گئی ہے ۔ لندن لیب کی رپورٹس نے آئسو ٹیب دوا کو غیرمعیاری قرار دے دیا ہے۔ آج ناقص ادویات سے سروسز میں دو اور میو اسپتال میں ایک شخص جان کی بازی ہارگیا۔ دوسری جانب ناقص ادویات کی رپورٹس موصول ہوگئی ہیں […]

.....................................................

پشاور دھماکا، ایک جان بحق،21 افراد زخمی

پشاور دھماکا، ایک جان بحق،21 افراد زخمی

پشاور میں ارباب  روڈ پر واقع  پلازہ میں دھماکے کے نتیجے میں ایک جاں بحق اور اکیس افراد زخمی جس میں تین کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکہ پشاور ٹاون میں چھ منزلہ اعظم ٹاورمیں موجود نیٹ کیفے میں ہوا جس میں ریسٹورینٹ ، بینک  اوردیگر دفاتر موجود ہیں،  دھماکے کی شدت سے قریبی […]

.....................................................

رکن پنجاب اسمبلی عامر حیات روکھڑی انتقال کرگئے

رکن پنجاب اسمبلی عامر حیات روکھڑی انتقال کرگئے

مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی عامر حیات خان روکھڑی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج دوپہر بعد نماز ظہر میانوالی میں ادا کی جائے گی۔پنجاب اسمبلی کے حلقہ چوالیس سے کامیاب ہونے والے مسلم لیگ ن کے عامر حیات خان روکھڑی لاہور میں دل کا دورہ […]

.....................................................

خیبر ایجنسی: باڑہ میں مارٹر حملے، 11 افراد جاں بحق

خیبر ایجنسی: باڑہ میں مارٹر حملے، 11 افراد جاں بحق

خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ کے دو مختلف علاقوں میں مارٹر گولوں کے حملوں میں گیارہ افراد جاں بحق اور چھ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ باڑہ کے علاقے سپاہ دری میں نامعلوم سمت سے مکان پر گولہ گرنے سے سات افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے،جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ ادھر […]

.....................................................
Page 138 of 138« First‹ Previous136137138