یمن میں دس ہزار بچے ہلاک یا معذور ہو چکے ہیں

یمن میں دس ہزار بچے ہلاک یا معذور ہو چکے ہیں

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کا کہنا ہے کہ 2016 سے یمن میں اب تک دس ہزار بچے ہلاک یا پھر معذور کیے جا چکے ہیں۔ جنگ کے سبب ملک اس وقت دنیا کے بد ترین انسانی بحران سے دو چار ہے۔ بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کے […]

.....................................................

اقبال اور عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

اقبال اور عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

تحریر : کامران غنی صبا محبت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عین ایمان ہے۔قرآن کریم کی بے شمار آیات اور متعدد احادیث مبارکہ سے اطاعت و محبت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اہمیت و فضیلت معلوم ہوتی ہے۔چنانچہ ارشاد باری تعالیٰ ہے: جس نے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اطاعت […]

.....................................................

’ملک سبسڈی پر نہیں چل سکتا، دنیا میں تیل مہنگا ہو گا تو پاکستان میں بھی قیمت بڑھے گی‘

’ملک سبسڈی پر نہیں چل سکتا، دنیا میں تیل مہنگا ہو گا تو پاکستان میں بھی قیمت بڑھے گی‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے سارا ملک سبسڈی پر نہیں چل سکتا، دنیا میں تیل اور گیس کی قیمتیں اوپر جائیں گی تو پاکستان میں بھی قیمتیں بڑھیں گی۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ تیل کی قیمت […]

.....................................................

پیغمبر انسانیت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات ہمارے مصائب کا حل

پیغمبر انسانیت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات ہمارے مصائب کا حل

تحریر : نسیم الحق زاہدی حیرت کی بات ہے کہ جس امت کے پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دنیا کے انسانوں کو غلامی سے نجات دلوائی انسان کو اشرف المخلوقات کے منصب پر فائز ہونے کی نوید سنائی آج اس ہادی رہنما صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت غلامی کی زنجیروں میں […]

.....................................................

ایٹمی سائنس دان عبدالقدیر خان رب کے حضور پیش ہو گئے

ایٹمی سائنس دان عبدالقدیر خان رب کے حضور پیش ہو گئے

تحریر : میر افسر امان پاکستان کو اسلامی دنیا کا پہلا ایٹمی ملک بنانے والا ممتاز جوہری سائنسدان داکٹر عبدالقدیر خان 85 برس کی عمر میں رب کے حضور پیش ہوگئے۔ وہ طویل عرصہ سے علیل تھے۔ پھیپڑوں میں تکلیف کے باعث انہیں اتوار کو صبح ٦ بجے آر ایل ہسپتال میں منتقل کیا گیا […]

.....................................................

ڈاکٹر قدیر نے قلیل مدت میں ایٹمی پلانٹ لگا کر کیسے دنیا کو حیران کیا؟

ڈاکٹر قدیر نے قلیل مدت میں ایٹمی پلانٹ لگا کر کیسے دنیا کو حیران کیا؟

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ایٹمی پلانٹ لگاکر دنیا کو حیران کر دیا تھا۔ مرحوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے 31 مئی 1976ء کو اس وقت کے وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی دعوت پر انجینئرنگ ریسرچ لیبارٹریز میں پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے پر کام شروع کیا اور 1984ء […]

.....................................................

مہنگائی صرف پاکستان میں ہی نہیں دنیا بھر میں بڑھ رہی ہے: صدر مملکت

مہنگائی صرف پاکستان میں ہی نہیں دنیا بھر میں بڑھ رہی ہے: صدر مملکت

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ پاکستان مہنگائی سے متاثر ہونے والا دنیا کا واحد ملک نہیں بلکہ پوری دنیا میں مہنگائی بڑھ رہی ہے۔ ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ افغانستان میں تبدیلیوں کے لیے پاکستان کا کوئی فعال کردار نہیں، پاکستان صرف انسانی بنیادوں پر طالبان […]

.....................................................

شان رحمت اللعالمین

شان رحمت اللعالمین

تحریر : روہیل اکبر مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام۔ شمع بزم ہدایت پہ لاکھوں سلام بزدار حکومت نے پنجاب میں یکم ربیع الاول سے 12 ربیع الاول تک عشرہ شان رحمت اللعالمینؓ منانے کا اعلان کیا ہے پنجاب کے 36 اضلاع میں عشرہ شان رحمت اللعالمین کے تحت تقریبات ہوں گی شان رحمت اللعالمین […]

.....................................................

عراقی انتخابات، دنیا کے لیے اہم کیوں؟

عراقی انتخابات، دنیا کے لیے اہم کیوں؟

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراقی الیکشن میں شریک سیاسی جماعتوں کو مختلف نوعیت کے کئی شدید چیلنجز کا سامنا ہے۔ ان چیلنجز میں کمزور اقتصادی صورت حال سے لے کے سیاسی و معاشرتی عدم استحکام اور سکیورٹی خطرات تک شامل ہیں۔ عراق کے پارلیمانی الیکشن 10 اکتوبر کو ہو رہے ہیں۔ نئی انتخابی اصلاحات کے […]

.....................................................

ڈاکٹر زاہد منیر عامر ۔۔۔ اور ۔۔۔ لمحے کی روشنی

ڈاکٹر زاہد منیر عامر ۔۔۔ اور ۔۔۔ لمحے کی روشنی

تحریر : لقمان اسد بلا شبہ زندگی قدرت کی طرف سے عطا کردہ ایک انمول تحفہ ہے ۔ انسان جب زندگی کے مختلف مراحل سے گزرتا ہے تو اسے جہاں نت نئے تجربات سے بہت کچھ سیکھنے کے مواقع میسر آتے ہیں وہاں زیست کی راہ پر چلتے ہوئے بسا اوقات کچھ ایسی نابغئہ روزگار […]

.....................................................

پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروسز بحال

پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروسز بحال

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروسز 7 گھنٹے کی بندش کے بعد بحال ہو گئیں۔ فیس بک اور واٹس ایپ نے واضح طور پر ایپلیکیشنز کی بندش کی کوئی وجہ نہیں بتائی تاہم ماہرین کی جانب سےمختلف وجوہات بتائی جارہی ہیں۔ ماہرین کا […]

.....................................................

پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بُک ویب سائٹ،انسٹاگرام اور وَٹس ایپ ’’ڈاؤن‘‘

پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بُک ویب سائٹ،انسٹاگرام اور وَٹس ایپ ’’ڈاؤن‘‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں سوموار کی شب صارفین کو سماجی رابطے کی بڑی ویب گاہ فیس بُک اوراس کی ذیلی دوایپس وٹس ایپ اور انسٹاگرام پر رابطے میں دشواری کا سامنا ہے اور یہ انٹرنیٹ کے ذریعے کونیکٹ نہیں ہورہی ہیں۔ فیس بک، انسٹاگرام اور وَٹس ایپ تینوں دنیا […]

.....................................................

امریکی غرور دفن ہوا

امریکی غرور دفن ہوا

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی روس کے جب ٹکڑے ٹکڑے ہو گئے تو طویل عرصے سے جاری سرد جنگ کا خاتمہ بھی ہو گیا تھا دنیا جو کئی عشروں سے دو بلاک میں تقسیم تھی ایک لیڈر امریکہ بہادر جبکہ دوسری طرف روس نے کمیونسٹ بلاک بنایا ہوا تھا روس کے بکھرنے کے بعد […]

.....................................................

کرونا وائرس! کیا ہے؟

کرونا وائرس! کیا ہے؟

تحریر : الیاس محمد آج ایک چھوٹے سے وائرس کے باعث دنیا خوف و ہراس میں مبتلا ہے گذشتہ دو تین سال سے خوف اتنا کہ کرہ ٔ ارض میں ہزاروں شہر سنسان ہوگئے تھے کاروبار، سکول، کالجز، یونیورسٹیاں، شاپنگ مال بندکردئیے گئے لاکھوں افراد لقمہ ٔ اجب بن چکے ہیں یا تو ائیرپورٹس پر […]

.....................................................

پرچھائیاں اور انسان

پرچھائیاں اور انسان

تحریر : طارق حسین بٹ شان پرچھائیوں کا پیچھا کرنا انسانی فطرت کا حصہ ہے۔در اصل پرچھائیاں ہمیں ایک ایسی دنیا کا سراغ دیتی ہیں جو انسان کے حیطہِ ادراک سے ماورا ہو تا ہے لیکن کبھی کبھی ایسا بھی ہو جاتا ہے کہ انسان ان پرچھائیوں کے پیچھے بھاگتے بھاگتے اپنی زندگی سے بھی […]

.....................................................

جرمن صدر کا دنیا کو پیغام: ‘آپ ہم پر اعتماد کر سکتے ہیں‘

جرمن صدر کا دنیا کو پیغام: ‘آپ ہم پر اعتماد کر سکتے ہیں‘

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے جرمن صدر فرانک والٹر اشٹائن مائر نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے نتائج خواہ کچھ بھی ہوں، دنیا جرمنی پر بھروسہ کر سکتی ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے جرمن صدر فرانک والٹر اشٹائن مائر نے کہا […]

.....................................................

طالبان گزشتہ 20 سالوں میں دنیا کیلئے کوئی خطرہ نہیں تھے، افغان وزیرخارجہ

طالبان گزشتہ 20 سالوں میں دنیا کیلئے کوئی خطرہ نہیں تھے، افغان وزیرخارجہ

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے کہا ہے کہ طالبان گزشتہ 20 سالوں میں دنیا کے لیے کوئی خطرہ نہیں تھے۔ افغانستان کی خبررساں ایجنسی کے مطابق افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا کہ طالبان گزشتہ 20 سالوں میں دنیا کیلئے خطرے کا باعث نہیں […]

.....................................................

اسلامی نظام کے خد و خال

اسلامی نظام کے خد و خال

تحریر : حاجی محمد لطیف کھوکھر اسلامی نظام کا قیام وقت کی ایک اہم ترین ضرورت بھی ہے اور مسلمانوں کا فریضہ بھی۔ اسلامی نظام کا قیام دور حاضر میں انسانیت کو در پیش جملہ مسائل و مشکلات کے حل کا ضامن اور تحریک اسلامی کا نصب العین ہے۔ اسلامی نظام ہی دنیا و آخرت […]

.....................................................

دنیا کے 6 ممالک میں 80 فیصد سے زائد اوور سیز ووٹرز، زیادہ فائدہ پی ٹی آئی کو ہو گا

دنیا کے 6 ممالک میں 80 فیصد سے زائد اوور سیز ووٹرز، زیادہ فائدہ پی ٹی آئی کو ہو گا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کے 6 ممالک میں 80 فیصد سے زائد اوور سیز ووٹرز ہیں، جن میں سے 58 فیصد ووٹرز پاکستان کے 20 اضلاع سے تعلق رکھتے ہیں، تاہم بیرون ممالک ووٹ کا زیادہ فائدہ پی ٹی آئی کو ہوگا، ن لیگ کو بھی اپنا حصہ مل سکتا ہے، جب کہ […]

.....................................................

دنیا کی معمر ترین جڑواں بہنیں اگلے ماہ 108 برس کی ہو جائیں گی

دنیا کی معمر ترین جڑواں بہنیں اگلے ماہ 108 برس کی ہو جائیں گی

ٹوکیو: فی الحال وہ الگ الگ شہروں میں رہ رہی ہیں لیکن جاپان کی دو جڑواں اور یکساں شباہت والی بہنوں کو چند روز قبل گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے دنیا کی معمرترین تاحیات جڑواں بہنوں کی سند عطا کی ہے اور اگلے ماہ وہ 108 برس کی ہوجائیں گی۔ یومینو سُومی یامہ اور […]

.....................................................

دنیا نے افغانستان کو تنہا چھوڑا تو مختلف بحران جنم لیں گے: عمران خان

دنیا نے افغانستان کو تنہا چھوڑا تو مختلف بحران جنم لیں گے: عمران خان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے ہم افغانستان کی خود مختاری کا احترام کرتے ہیں، اگر دنیا نے افغانستان کو تنہا چھوڑا تو مختلف بحران جنم لیں گے۔ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے 20 ویں سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم پاکستان کا کہنا تھا کہ خطے […]

.....................................................

امت مسلمہ کا زوال

امت مسلمہ کا زوال

تحریر : حاجی محمد لطیف کھوکھر ایک طائرانہ اور سرسری نگاہ پوری دنیا کے مسلمانوں کے موجودہ احوال پر ڈالی جائے ، برما ہو یا شام ، فلسطین ہو یا افغانستان ، افریقہ یا امریکہ ، عراق ہو یا یمن ، ہر ملک اور دنیا کے ہر خطہ میں مسلم قوم تاریخ کے بدترین دور […]

.....................................................

گیارہ ستمبر: دہشت گردی کے خلاف جنگ امریکا کو بہت مہنگی پڑی

گیارہ ستمبر: دہشت گردی کے خلاف جنگ امریکا کو بہت مہنگی پڑی

نیویارک (اصل میڈیا ڈیسک) بیس سال قبل القاعدہ کے دہشت گردوں نے عالمی طاقت امریکا کو للکارا تھا۔ زخمی قوم نےنیویارک War on Terror یعنی ’دہشت گردی کے خلاف جنگ‘ کا اعلان کر دیا۔ اس جنگ کے نتائج سے ساری دنیا طویل عرصے تک نمٹنے کی جدوجہد کرتی رہے گی۔ امریکا میں گیارہ ستمبر 2001ء […]

.....................................................

’افغانستان، امریکا سے بہت دور ہے‘

’افغانستان، امریکا سے بہت دور ہے‘

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) نائن الیون کے دہشت گردانہ حملوں نے دنیا بھر پر گہرے اثرات مرتب کیے تھے۔ ان حملوں کے بعد افغانستان اور اس کے شہریوں کی معاشرت کو بھی حیران و پریشان کن تبدیلیوں کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ جب بیس برس قبل امریکا میں نائن الیون کے دہشت گردانہ حملے رونما […]

.....................................................