ماں دنیا کا سب سے عظیم ترین رشتہ ہے : شہزاد ہ شہزاد شفیق

ماں دنیا کا سب سے عظیم ترین رشتہ ہے : شہزاد ہ شہزاد شفیق

گجرات: ماں دنیا کا سب سے عظیم ترین رشتہ ہے ، ان خیالات کا اظہار ممتاز ماہر تعلیم پرنسپل دی ایجوکیٹرز بارہ دی کیمپس شہزاد ہ شہزاد شفیق نے مدر ڈے کے سلسلہ میں منعقدہ عظیم الشان تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ دنیا میں سب سے پہلے اسلام نے ماں […]

.....................................................

کب تک رہوں میں خوف زدہ اپنے آپ سے

کب تک رہوں میں خوف زدہ اپنے آپ سے

کب تک رہوں میں خوف زدہ اپنے آپ سے اک دن نکل نہ جائوں ذرا اپنے آپ سے جسکی مجھے تلاش تھی، وہ تو مجھ ہی میں تھا کیوں آج تک میں دور رہا اپنے آپ سے دنیا نے تجھ کو میرا مخاطب سمجھ لیا محو سخن تھا میں تو دینے اپنے آپ سے تجھ […]

.....................................................

تری چوکھٹ پہ سر رکھ کے جو مر جاتے تو اچھا تھا

تری چوکھٹ پہ سر رکھ کے جو مر جاتے تو اچھا تھا

تری چوکھٹ پہ سر رکھ کےجو مر جاتے تو اچھا تھا ہم اپنے پیار میں حد سے گزر جاتے تو اچھا تھا بچھڑنے سے ذرا پہلے بہک جاتا جنوں میرا مرے پہلو میں وہ گیسو بکھر جاتے تو اچھا تھا ہمیں رسموں رواجوں سے نہیں تھا واسطہ رکھنا ہم اپنے دل کی دنیا میں اتر […]

.....................................................

اگرچہ پار کاغذ کی کبھی کشتی نہیں جاتی

اگرچہ پار کاغذ کی کبھی کشتی نہیں جاتی

اگرچہ پار کاغذ کی کبھی کشتی نہیں جاتی مگر اپنی یہ مجبوری کہ خوش فہمی نہیں جاتی خدا جانےگریباں کس کے ہیں اورہاتھ کس کے ہیں اندھیرے میں کسی کی شکل پہچانی نہیں جاتی مری خواہش ہے دنیا کو بھی اپنے ساتھ لے آئوں بلندی کی طرف لیکن کبھی پستی نہیں جاتی خیالوں میں ہمیشہ […]

.....................................................

جو بھی ممکن تھا وہ زیرِ التوا رکھنا پڑا

جو بھی ممکن تھا وہ زیرِ التوا رکھنا پڑا

جو بھی ممکن تھا وہ زیرِ التوا رکھنا پڑا آنے جانے کے لیے اک سلسلہ رکھنا پڑا زندگی بھر کی مسافت رائیگاں ہونے کو تھی منزلوں سے باندھ کر ہر راستہ رکھنا پڑا لوگ کب تیار تھے بیدار ہونے کے لیے ہر کسی کی آنکھ میں اک حادثہ رکھنا پڑا ایک بے ترتیب سی دنیا […]

.....................................................

ٹائی ٹینک کو ڈوبے سو سال ہوگئے

ٹائی ٹینک کو ڈوبے سو سال ہوگئے

ہانگ کانگ: (جیو ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے بحری جہاز ٹائی ٹینک کو ڈوبے سو سال ہوگئے۔ برسی کی تقریبات منانے کیلئے ایک جہاز گہرے سمندر میں اس جگہ کیلئے روانہ ہوچکا ہے جہاں ٹائی ٹینک ڈوبا تھا۔ آج سے سو سال پہلے گہرے سمندر میں جہاں ٹائی ٹینک غرق ہوا تھا اسی جگہ […]

.....................................................

مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب

مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب

مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگ مجھ سےپہلی سے محبت مری محبوب نہ مانگ میں نے سمجھاتھا کہ توہے تو درخشاںہےحیات تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہے تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کا ثبات تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے ؟ تو جو […]

.....................................................

سوچ

سوچ

کیوں میرا دل شاد نہیں ہے کیوں خاموش رہا کرتا ہوں چھوڑو میری رام کہانی میں جیسا بھی ہوں اچھا ہوں میرا دل غمگیں ہے تو کیا غمگیں یہ دنیا ہے ساری یہ دُکھ تیرا ہے نہ میرا ہم سب کی جاگیر ہے پیاری تو گر میری بھی ہو جائے دُنیا کے غم یونہی رہیں […]

.....................................................

انتظار

انتظار

گزر رہے ہیں شب و روز تم نہیں آتیں ریاضِ زیست ہے آزرسدئہ بہار ابھی مرے خیال کی دنیا ہے سوگوار ابھی جو حسرتیں ترے غم کی کفیل ہیں پیاری ابھی تلک مری تنہائیوں میں بستی ہیں طویل راتیں ابھی تک طویل ہیں پیاری اُداس آنکھیں تری دید کو ترستی ہیں بہارِ حسن پہ پابندی […]

.....................................................

حسینئہ خیال سے!

حسینئہ خیال سے!

حسینئہ خیال سے! مجھے دے دے رسیلے ہونٹ، معصومانہ پیشانی، حسیں آنکھیں کہ میں اک بار پھر رنگینیوں میں غرق ہو جائوں! مری ہستی کو تیری اک نظر آغوش میں لے لے ہمیشہ کے لیے اس دام میں محفوظ ہو جائوں ضیائے حسن سے ظلماتِ دنیا میں نہ پھر آئو گزشتہ حسرتوں کے داغ میرے […]

.....................................................

ہمت التجا نہیں باقی

ہمت التجا نہیں باقی

ہمت التجا نہیں باقی ضبط کا حوصلہ نہیں باقی اِک تری دید چھن گئی مجھ سے ورنہ دنیا میں کیا نہیں باقی اپنی مشق ستم سے ہاتھ نہ کھینچ میں نہیں یا وفا نہیں باقی تیری چشمِ اَلم نواز کی خیر دل میں کوئی گلہ نہیں باقی ہو چکا ختم عہدِ ہجر و وصال زندگی […]

.....................................................

وہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہے

وہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہے

وہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہے ہنس کے بولے بھی تو دنیا سے جدا لگتا ہے اور کچھ دیر نہ بجھنے دے اسے ربِ سحر! ڈوبتا چاند مرا دستِ دعا لگتا ہے جس سے منہ پھیر کے رستے کی ہوا گزری ہے کسی اُجڑے ہوئے آنگن کا دیا لگتا ہے اب کے ساون […]

.....................................................

نئی طرح سے نبھانے کی دل نے ٹھانی ہے

نئی طرح سے نبھانے کی دل نے ٹھانی ہے

نئی طرح سے نبھانے کی دل نے ٹھانی ہے وگرنہ اس سے محبت بہت پُرانی ہے خدا وہ دن نہ دکھائے کہ میں کسی سے سنوں کہ تو نے بھی غمِ دنیا سے ہار مانی ہے زمیں پہ رہ کے ستارے شکار کرتے ہیں مزاج اہلِ محبت کا آسمانی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ! ہمیں عزیز ہو […]

.....................................................

جیسا جسے چاہا کبھی ویسا نہیں ہوتا

جیسا جسے چاہا کبھی ویسا نہیں ہوتا

جیسا جسے چاہا کبھی ویسا نہیں ہوتا دنیا میں کوئی شخص بھی ایسا نہیں ہوتا ملنے کو تو ملتے ہیں بہت لوگ جہاں میں پر ان میں کوئی بھی تیرے جیسا نہیں ہوتا دولت سے کبھی پیار کو تولا نہیں جاتا معیار محبت کبھی پیسہ نہیں ہوتا جینے کا مزا لیتے ہیں یوں تو سبھی […]

.....................................................

دنیا میں ہنگامہ برپا لگتا ہے

دنیا میں ہنگامہ برپا لگتا ہے

دنیا میں ہنگامہ برپا لگتا ہے بچے شور کریں تو اچھا لگتا ہے اب تو سفر کی عادت ایسی ہو گئی ہے کبھی کبھی تو گھر بھی رستہ لگتا ہے جب سے آ کے ہم نے خیمے گاڑے ہیں یہ ویرانہ بھی اب کیسا لگتا ہے اس کے جھوٹ پہ غصہ تو آتا ہے مگر […]

.....................................................

تو جو چاہے بھی تو صیّاد نہیں ہونے کے

تو جو چاہے بھی تو صیّاد نہیں ہونے کے

تو جو چاہے بھی تو صیّاد نہیں ہونے کے لب ہمارے لبِ فریاد نہیں ہونے کے کوئی اچھی بھی خبر کان میں آئے یا ربّ ایسی خبروں سے تو دل شاد نہیں ہونے کے تو رہے ہم سے خفا کتنا ہی چاہے لیکن ہم کبھی تجھ سے تو ناشاد نہیں ہونے کے کارِ دنیا کو […]

.....................................................

کانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسی

کانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسی

کانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسی جیون بھول بھلیوں میں وہ رستوں جیسی اجلی اجلی مہکی مہکی روشن روشن میری سوچوں جیسی، میرے جذبوں جیسی جھلمل جھلمل کرتی اترے دل آنگن میں رات اندھیروں میں وہ چاند اجالوں جیسی جاگتی آنکھوں سے بھی اس کو دیکھتے رہنا وہ خوابوں میں آنے والی پریوں […]

.....................................................

ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

دنیا کے دس امیر ترین لوگوں میں سے دو کا تعلق بھارت سے ہے لکشمی متل نیٹ ورتھ اکتیس اشاریہ ایک بلین ڈالر اور میکش امبانی ستائیس بلین ڈالر ان کے علاوہ بھی چند نام اور ہیں جن کا شمار دنیا کے امیر ترین لوگوں میں ہوتا ہے جیسے ،رتن ٹاٹا، وجے مالیا، انیل ا […]

.....................................................

فیس بک:پانچ ارب کے حصص کی فروخت کا منصوبہ

فیس بک:پانچ ارب کے حصص کی فروخت کا منصوبہ

دنیا میں سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے باضابطہ طور پر ایک پبلک کمپنی بننے کے عمل کا آغاز کر دیا ہے۔کمپنی بدھ کی شب بازارِ حصص بند ہونے کے بعد امریکی کمپنیوں کے نگراں ادارے سکیورٹی اینڈ ایکسچینچ کمیشن میں کاغذات جمع کروا دیے ہیں۔ فیس بک کا کہنا […]

.....................................................

بچن خاندان کے نئے مہمان کی آمد،150 کروڑ کے سٹے لگ گئے

بچن خاندان کے نئے مہمان کی آمد،150 کروڑ کے سٹے لگ گئے

بچن خاندان کا نیا مہمان ابھی دنیا میں آیا نہیں لیکن بھارت بھر میں جیسے ہلچل مچ گئی ہے۔ میڈیا کوریج کیلئے ضابطہ اخلاق اپنی جگہ، لیکن سابق ملکہ حسن بچے کی ماں کب بنیں گی اس پر سٹے بازوں نے ایک سو پچاس کروڑ روپے لگا دیئے ہیں۔  کرکٹ میچز پر سٹہ لگانے کی خبریں […]

.....................................................

ستیزہ کار

ستیزہ کار

دنیا میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقدس ترین الہامی کتاب قرآنِ کریم کا آغاز مولائے کل نے اَلحَمدُ للہ رَبِ ا لعالَمِین سے کرکے پوری انسانیت کو اپنے سامنے سرنگوں ہونے کا حکم دے رکھا ہے ۔ خدائے علیم و بصیر نے بڑے واضح انداز میں پیغام دے دیا ہے کہ صرف خدا […]

.....................................................
Page 143 of 143« First‹ Previous141142143