دنیا میں پنجاب کو رول ماڈل صوبہ بنائیں گے، شہباز شریف

دنیا میں پنجاب کو رول ماڈل صوبہ بنائیں گے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے نو منتخب وزیراعلی محمد شہباز شریف نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کو ملک اور صوبے کا سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا ، انہوں نے کہا کہ وہ اندھیرے ختم کرنے کیلئے جنگی بنیادوں پر دن رات کام کریں گے ،2014 میں پنجاب سے پٹواری کلچر کا خاتمہ کرکے کمپیوٹرائزڈ سسٹم […]

.....................................................

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماحولیات کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماحولیات کا عالمی دن

اسلام آباد (جیوڈیسک) آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم ماحولیات منایا جا رہا ہے جس کا مقصد خوراک کے ضیاع کے خلاف عوام میں آگاہی پیدا کرنا ہے۔ تیز رفتار ترقی کے باوجود دنیا میں آج بھی کروڑوں لوگ بھوکے سونے پر مجبور ہیں۔ حسرت بھری نظروں سے کھانے کو دیکھتا بلال چھوٹے […]

.....................................................

دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن کل منایا جائے گا

دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن کل منایا جائے گا

ترقی پذیر ممالک میں معذور بچوں کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھا جاتا ہے جو افسو سنا ک ہے، محض 15 فیصد معذور افراد کو ضروری طبی سہولیات میسر ہیں اقوام متحدہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن کل یکم جون کو منایا جا رہا ہے جبکہ اس موقع پر اقوام متحدہ […]

.....................................................

رومانیا میں دنیا کا سب سے بڑا جھنڈا تیار کرلیا گیا

رومانیا میں دنیا کا سب سے بڑا جھنڈا تیار کرلیا گیا

رومانیا (جیوڈیسک) بخارسٹرومانیا کے دارلحکومت بخارسٹ کے قریب ایک چھوٹے سے گاوں میں 200 افراد نے تقریبا11 سو 45 فٹ لمبا اور744فٹ چوڑا جھنڈا تیار کر کے نمائش کے لیے پیش کیا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق یہ اب تک تیار کیا گیا دنیا کا سب سے بڑا جھنڈا ہے۔ اس جھنڈے کا وزن پانچ […]

.....................................................

دنیا کو امن کا پیغام دینیکے لئے افغان نوجوانوںنے اڑائے گلابی غبارے

دنیا کو امن کا پیغام دینیکے لئے افغان نوجوانوںنے اڑائے گلابی غبارے

افغانستان (جیوڈیسک) افغانستان اور پوری دنیا کو امن کا پیغام دینے کیلیینیو یارک کے ایک آرٹسٹ نیکابل میں افغان نوجوانوں کے ساتھ اڑائے ہوا میں دس ہزار گلابی غبارے بچوں اور بڑوں کے ہاتھوں میں یہ گلابی غبارے حقیقت میں کوئی اہمیت نہیں رکھتے لیکن جس مقصد سے یہ ہوا میں اڑائیگئے اس سے اس […]

.....................................................

دنیا بھر میں مسلمانوں اور یہودیوں کے خلاف تعصب میں اضافہ

دنیا بھر میں مسلمانوں اور یہودیوں کے خلاف تعصب میں اضافہ

واشنگٹن: (جیوڈیسک) امریکی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور بھارت بھی ان ممالک میں شامل ہیں جہاں اقلیتوں کے ساتھ تعصب پسندانہ رویہ روا رکھا جاتا ہے، یورپ اور ایشیا میں اسلام مخالف جذبات میں اضافہ ہوا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں یہودیوں اور مسلمانوں کے خلاف تعصب میں […]

.....................................................

ہانگ کانگ میں دنیا کا سب سے بڑاجوتا تیار

ہانگ کانگ میں دنیا کا سب سے بڑاجوتا تیار

ہانگ کانگ(جیوڈیسک)نت نئے ڈیزائن اوراسٹائل کے جوتے تو دنیا بھر میں بہت تیار کیے جاتے ہیں لیکن ہانگ کانگ کی یو نیورسٹی کے اسٹوڈنٹس نے بیس فٹ لمبا دنیا کا سب سے بڑا جو تا بنا کر عالمی کارنامہ سر انجام دیا۔ کئی دنوں کی محنت کے بعد تیار کیے گئے اس جوتے کی لمبائی […]

.....................................................

فیس بک کے کاروباری حجم میں 58 فیصد اضافہ

فیس بک کے کاروباری حجم میں 58 فیصد اضافہ

دنیا کی نمبر ون سوشل نیٹ ورکنگ کی سائٹ ‘فیس بک’ کا کاروباری حجم اسکی موبائل ایڈورٹائزمنٹ کی وجہ سے مزید بڑھ گیا ہے۔ فیس بک کے ترجمان کے مطابق انکی پہلی سہ ماہی کے منافع پچھلے سال کی نسبت 58 فیصد کااضافہ ہوا ہے۔ پچھلے سال اس عرصہ میں انکا منافع 217 ملین امریکی […]

.....................................................

دنیا کو خوبصورت بنا نے کاخواب

دنیا کو خوبصورت بنا نے کاخواب

اپنی آس پا س کی دنیا کو خو بصورت بنا نے کا خواب ہر انسان دیکھتا ہے لیکن اسے تعبیر کر نے کی ہمت بہت کم لوگ کر پا تے ہیں اور خا ص کر با ت اگر ہم اپنے ملک پاکستان کی کریں تو یہ با ت اور درست معلوم ہو تی ہے ہم […]

.....................................................

آج کل دنیا کہا ں سے کہاں پہنچ گئی

آج کل دنیا کہا ں سے کہاں پہنچ گئی

اکسوی صدی اور پختو ن رائی ہم و ہی پھول جس پہ نا ز اں ہے چمن کا ش کہ بہا ر کے ہوائوں سے بکھر جا تے ہیں آج کل دنیا کہا ںسے کہاں پہنچ گئی جو کہ اکسوی صدی تو ٹیکنا لوجی کا دور ہے لیکن پختون لڑکیا ںا بھی تک رو ا […]

.....................................................

میڈونا بنیں دنیا کی پہلی ارب پتی گلو کا رہ

میڈونا بنیں دنیا کی پہلی ارب پتی گلو کا رہ

لاس اینجلس(جیوڈیسک)لاس اینجلس تین دہا ئیوں سے پا پ مو سیقی کی دنیا پر را ج کر نے والی میڈونا دنیاکی پہلی ارب پتی گلو کارہ بن گئی ہیں ۔ میڈونا نے گزشتہ سال اپنے کا میاب عا لمی ٹور سے تیس کر وڑ ڈالر کما ئے جس کے بعد ان کی دولت ایک ارب […]

.....................................................

والدین بچوں کی تعلیم وتربیت پرتوجہ دیں

والدین بچوں کی تعلیم وتربیت پرتوجہ دیں

علم دنیا کی سب سے بڑی اورخوبصورت دولت ہے ۔علم کے حصول کے لیے جتنی بھی محنت کی جائے کم ہے اورمیری نظر میںانسان جتنا بھی علم حاصل کرلے کم ہے ۔بچوں کے لیے علم کے حصول میں آسانیاں پیداکرنا ہمارا فرض بھی ہے اور اہم ترین ضرورت بھی ۔یہ بات تو میں پہلے دو […]

.....................................................

کراچی میں دنیا کی بلند ترین عمارت بنانے کا خواب کیسے ٹوٹا

کراچی میں دنیا کی بلند ترین عمارت بنانے کا خواب کیسے ٹوٹا

کراچی(جیوڈیسک)پاکستان بالخصوص کراچی میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کیوں نہیں ہو سکی؟ ذمہ دار کون تھا، کہانی سامنے آ گئی۔ پاکستان میں بہت بڑی سرمایا کاری جو کہ پاکستان اور بالخصوصی کراچی میں ہونی تھی ختم کرادی گئی ،پاکستان کے چند لوگ جانتے ہیں کہ ملک کے موجودہ حالات میں یہاں اتنی بڑی سرمایہ […]

.....................................................

بھر چونڈی شریف کے سجادہ نشین سے ایک فکری نشست کا احوال

بھر چونڈی شریف کے سجادہ نشین سے ایک فکری نشست کا احوال

دنیا میں بے شمار انسان پیدا ہوئے جن میں سے اکثر ایسے ہوئے کہ ان میں کوئی کمال وخوبی نہیں اور بعض لوگ ایسے ہوئے جو صرف چند خوبیاں رکھتے تھے پیر میاں عبد الخالق القادری کی وہ ذات گرامی ہے جو بہت سے کمال و خوبیوں کی جامع ہے پیر میاں عبد الخالق القادری […]

.....................................................

کہیں بھی کچھ بھی ممکن ہو سکتا ہے… ؟

کہیں بھی کچھ بھی ممکن ہو سکتا ہے… ؟

  دنیا میں اِنقلاب کی تاریخ یہ بتاتی ہے کہ جب بھی کسی ملک و معاشرے اور تہذیب میں سرمایہ داروں ، جاگیرداروں ظالموں اور فاسق و فاجر و ںنے غریبوں کو بولنے کی اجازت نہیں دی ہے توغریبوں کی آوازیں بلند ہوئیں ہیں اور جب اِن ہی طاقتور طبقوں نے اِن کی اِن آوازوں […]

.....................................................

”The 100”مائیکل ہارٹ

”The 100”مائیکل ہارٹ

مائیکل ہارٹ امریکہ میں پیدا ہوا اس نے ایڈلفی یونیورسٹی سے فزکس میں ماسٹر اور پھر پرنسٹن یونیورسٹی سے علم فلکیات میں ڈاکٹریٹ کی ڈگریاں حاصل کیں۔ہارٹ طویل عرصے تک معروف امریکی ادارے ”ناسا” کے ساتھ کام کرتا رہا اس دوران مختلف سائنسی موضوعات پر ریسرچ مضامین بھی لکھتا رہا اس دوران ہارٹ کی مختلف […]

.....................................................

پاکستان سمیت دنیا بھر میں نئے سال کا شاندار استقبال ، رنگا رنگ تقریبات

پاکستان سمیت دنیا بھر میں نئے سال کا شاندار استقبال ، رنگا رنگ تقریبات

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں 2013 کے شاندار استقبال کا سلسلہ جاری ہے۔ نئے سال کا آغاز نیوزی لینڈ میں آسمان پر رنگ و نور کی برسات سے ہوا۔ کراچی ، لاہور، فیصل آباد، سکھر، ملتان، کوئٹہ، اسلام آباد، پشاور اور دیگر شہروں میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا جبکہ نوجوان سڑکوں […]

.....................................................

کچی اینٹوں سے تعمیر کردہ دنیا کی سب سے بڑی عمارت(مسجد جینے)

کچی اینٹوں سے تعمیر کردہ دنیا کی سب سے بڑی عمارت(مسجد جینے)

مسجد جینے (انگریزی: Great Mosque of Djenné) کچی اینٹوں سے تعمیر کردہ دنیا کی سب سے بڑی عمارت ہے اور سوڈانی-ساحلی طرزِ تعمیر کا سب سے بڑا شاہکار سمجھی جاتی ہے۔ یہ مسجد مالی کے شہر جینے میں قائم ہے۔ اس مقام پر پہلی مسجد 13 ویں صدی میں قائم کی گئی تھی۔ جبکہ موجودہ […]

.....................................................

ہم نے دنیا میں آ کے کیا دیکھا

ہم نے دنیا میں آ کے کیا دیکھا

ہم نے دنیا میں آ کے کیا دیکھا دیکھا جو کچھ، سو خواب سا دیکھا ہے تو انسان خاک کا پتلا ایک پانی کا بلبلہ دیکھا خوب دیکھا جہاں کے خوباں کو ایک تجھ سے نہ دوسرا دیکھا اک دم پر ہوا نہ باندھ حباب دم کو دم بھر میں یاں ہوا ہوا دیکھا نہ […]

.....................................................

دنیا کے مختلف ملکوں میں شدید سردی ، روس میں منفی50 ہو گیا

دنیا کے مختلف ملکوں میں شدید سردی ، روس میں منفی50 ہو گیا

روس (جیوڈیسک) دنیا کے مختلف ملکوں میں شدید برفباری اور درجہ حرارت نقطہ انجماد سے کئی درجے گرنے کے بعد موسم انتہائی سرد ہو گیا، برطانیہ میں شدید سردی سے سات افراد ہلاک ہو گئے۔ روس میں سردی کی شدید لہر کے باعث نظامِ زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے اور ملک کے بعض […]

.....................................................

مایا تہذیب کے مطابق دنیا کے خاتمے کی پیش گوئی غلط ہے، ناسا ماہرین

مایا تہذیب کے مطابق دنیا کے خاتمے کی پیش گوئی غلط ہے، ناسا ماہرین

ناسا ماہرین نے مایا تہذیب کی دنیا کے اختتام کی پیش گوئی کو غلط قرار دے دیا، ناسا کا کہنا ہے کہ مایا تہذیب کے کیلنڈر کی غلط تشریح کی گئی۔ ناسا ڈائریکٹر جان کارلسن کے مطابق مایا تہذیب کے کیلنڈر کی غلط تشریح کی گئی۔ یہ کیلنڈر اکیس دسمبر کو ختم ہوتا ہے اور […]

.....................................................

دنیا میں مدت حیات 7000 سال ہوتی ہے۔

دنیا میں مدت حیات 7000 سال ہوتی ہے۔

ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی آٹھ احادیث میں جنکو امام سیوتی نے نقل کیا ہے جو کہ اپنے وقت کے ایک عظیم محدث گذرے ہیں، یہ بتایا گیا ہے کہ زمین پر مدت حیات 7000 سال ہوتی ہے اور 5600 سال حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وقت تک ہو چکے تھے۔ جب […]

.....................................................

سی آئی اے کا دنیا بھر میں جاسوسوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ

سی آئی اے کا دنیا بھر میں جاسوسوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ مطابق امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے دوسرے ممالک میں جاسوسوں کی تعداد کئی گنا بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ میں سی آئی اے کے ایک اعلی عہدے دار کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ امریکی فوجی اورسفارتی عملہ کیعلاوہ سیکڑوں افراد کوجاسوسی […]

.....................................................

سائیکلنگ کی دنیا کو مسخر کرنیوالا لانس آرمسڑانگ ولن ثابت ہوا

سائیکلنگ کی دنیا کو مسخر کرنیوالا لانس آرمسڑانگ ولن ثابت ہوا

انٹرنیشنل سائیکلنگ یونین نے سات بار کے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس جیتنے والے امریکہ کے لانس آرمسٹرانگ پر عائد تاحیات پابندی کی توثیق کردی ۔ کھیلوں کی دنیا کا ھیرو لانس آرمسٹرانگ ھیرو سے ولن بن گیا ھے۔

.....................................................