امریکی خلائی جہاز کاسینی کی زحل سے دنیا کی تصویر

امریکی خلائی جہاز کاسینی کی زحل سے دنیا کی تصویر

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی خلائی جہاز کاسینی نے گذشتہ رات زحل سے دنیا کی تصویر کھینچی جس کے لیے دنیا بھر سے بے شمار لوگ زحل کی طرف منہ کر کے مسکرائے۔ ہماری کہکشاں کے چھٹے سیارے زحل پر تحقیق کے لیے جانے والے امریکی خلائی جہاز کاسینی نے خلا سے زمین کی تصاویر کھینچیں، جس […]

.....................................................

چین کی خاتون نے دنیا کی معمر ترین شخصیت ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا

چین کی خاتون نے دنیا کی معمر ترین شخصیت ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا

چین (جیوڈیسک) کی ایک سو پندرہ سالہ خاتون لندن سے دنیا کی معمر ترین شخصیت ہونے کا سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے کے بعد گینیز بک آف ورلڈ میں نام درج کرانے کیلئے پر عزم ہیں۔ زندگی کی ایک سو پندرہ بہاریں دیکھنے والی چین کی فیو سوکنگ کو لندن کے کیری دی فلیگ نامی ادارے نے […]

.....................................................

چین میں دنیا کا سب سے بڑا پل ٹریفک کیلئے کھول دیا جائے گا

چین میں دنیا کا سب سے بڑا پل ٹریفک کیلئے کھول دیا جائے گا

بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں 70 کلومیٹر لمبا دنیا کا سب سے بڑا پل ٹریفک کیلئے کھول دیا جائے گا۔ مشرقی چین میں جدید فن تعمیر کی عکاسی کرتا یہ پل انتہائی مضبوط اور خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ دنیا کا سب سے لمبا اور چوڑا پل ہے۔ اس کی لمبائی 70 کلومیٹر اور چوڑائی 55.6 […]

.....................................................

صوفیانہ موسیقی نے دنیا کو اپنے سحر میں جکڑ لیا : عابدہ پروین

صوفیانہ موسیقی نے دنیا کو اپنے سحر میں جکڑ لیا : عابدہ پروین

کراچی (جیوڈیسک) گلوکارہ عابدہ پروین نے کہا ہے کہ صوفیانہ موسیقی نے پوری دنیا کو اپنے سحر میں جکڑا ہوا ہے۔ صوفی ازم میں وہ رنگ ہے جس میں ہر کوئی اپنے آپ کو رنگنے کی کوشش کرتا ہے۔ کراچی ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ کئی دہائیوں سے صوفیانہ موسیقی […]

.....................................................

سمر سیزن میں ننھے منے بچوں کے کارٹونز نے ہالی ووڈ کی دنیا پر قبضہ کرلیا

سمر سیزن میں ننھے منے بچوں کے کارٹونز نے ہالی ووڈ کی دنیا پر قبضہ کرلیا

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) باکس آفس پر اس وقت بچوں کا قبضہ ہے۔۔جب سے گرمیوں کی چھٹیاں ہوئی ہیں، کارٹونز فلموں نے بڑے بڑوں کی فلموں کو ایک بار بھی جمنے نہ دیا۔ اب کی بار بھی کچھ ایسا ہی ہوا اور اس ہفتے بھی کارٹون فلم ڈسپائیک ایبل می ٹو۔ نے دوسرے ہفتے بھی باکس […]

.....................................................

دہشت گردی کی وجہ سے دنیا کے5 کروڑ بچے تعلیم سے محروم

دہشت گردی کی وجہ سے دنیا کے5 کروڑ بچے تعلیم سے محروم

برطانیہ (جیوڈیسک) برطانیہ سے تعلق رکھنے والی تنظیم سیودی چلڈرن کی گلوبل ایجوکیشن رپورٹ کے مطابق دنیا کیپانچ کروڑ بچے دہشتگردی کی وجہ سے اسکول جانے سے قاصر ہیں۔ سیو دی چلڈرن، یونیسکو اور تعلیم کی عالمی تنظیم کی مشترکہ رپورٹ کے مطابق اس وقت دنیا میں انتہا پسندی کی وجہ سے اڑتالیس اعشاریہ پانچ […]

.....................................................

تعلیم ہر بچہ کا بینادی حق، قلم کے ذریعے دنیا میں تبدیلی لائی جا سکتی ہے : ملالہ

تعلیم ہر بچہ کا بینادی حق، قلم کے ذریعے دنیا میں تبدیلی لائی جا سکتی ہے : ملالہ

نیویارک (جیوڈیسک) پاکستان کی قابل فخر بیٹی ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ شدت پسند تعلیم اور کتابوں سے ڈرتے ہیں۔ اپنی سولہویں سالگرہ پراقوام متحدہ کی یوتھ اسمبلی سے خطاب میں ملالہ کا کہنا تھا وہ طالبان کے بچوں کو بھی تعلیم یافتہ دیکھنا چاہتی ہیں۔ ملالہ یوسفزئی کو ان کی سولہویں سالگرہ […]

.....................................................

معروف گلوکارہ اور اداکارہ سلینہ گومز اب فیشن کی دنیا میں آپہنچیں

معروف گلوکارہ اور اداکارہ سلینہ گومز اب فیشن کی دنیا میں آپہنچیں

برلن (جیوڈیسک) برلن معروف گلوکارہ اور اداکارہ سلینہ گومز اب فیشن کی دنیا میں ایڈیڈاز کے فیشن اور برانڈز کے سنگ آپہنچیں۔ برلن میں میلہ سج گیا۔ جب معروف گلوکارہ و اداکارہ سیلینا گومز فیشن سے بھرپور ایڈیڈاز کے اسٹائل میں خواتین کے ملبوسات کی نئی رینج لئے جلوہ گر ہوئیں۔ پاپ گلوکاری اور اداکاری […]

.....................................................

بولیویا کے قیدی مشقت کے بجائے کرتے ہیں رقص

بولیویا کے قیدی مشقت کے بجائے کرتے ہیں رقص

دنیا بھر میں قیدیوں سے عام طور پر مشقت کا کام لیا جا تا ہے لیکن بولیویا کی جیل میں قیدی مزدوری کرنے کے بجائے ڈانس کرتے نظر آتے ہیں۔ جیل چاہے کسی بھی ملک کی ہو۔ اس میں وقت گزارنا آسان نہیں ہوتا۔ مگر بولیویا میں ایک جیل ایسی ہے جہاں قیدیوں سے جسمانی […]

.....................................................

کارکنان دنیا بھر میں الطاف حسین کا پیغام دنیا بھر میں پھیلائیں، عباد الرحمن

کارکنان دنیا بھر میں الطاف حسین کا پیغام دنیا بھر میں پھیلائیں، عباد الرحمن

واشنگٹن (جیوڈیسک) ڈی سیاٹلانٹا میں منعقد ہونے والے ایم کیو ایم امریکہ کے سترھویں سالانہ کنونشن کے دوسرے روز تنظیمی سیشنکے دوسرے روز کے پہلے دورانئے میں امریکہ کے اٹھارہ سے زائد شہروں سے آئے ہوئے ذمہ داران اور کارکنان نے شرکت کی۔ کنونشن میں ایم کیو ایم نارتھ امریکہ کے نگران عبادالرحمان، سینٹرل آرگنائزر […]

.....................................................

نیلسن منڈیلا ساری دنیا کے لیے مثال ہیں: اوباما

نیلسن منڈیلا ساری دنیا کے لیے مثال ہیں: اوباما

پریٹوریا (جیوڈیسک) پریٹوریا امریکی صدر براک اوباما نے جنوبی افریقا کے پہلے سیاہ فام صدر نیلسن مینڈیلا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ساری دنیا کے لییایک مثال ہیں۔ صدر اوباما جنوبی افریقہ کے دارالحکومت پریٹوریا پہنچے ہیں جہاں وہ نیلسن مینڈیلا کے خاندان کے افراد سے ملاقات کریں گے۔ صدر […]

.....................................................

روک اینڈ رول کی دنیا میں آیا انقلاب، روبوٹس نے کر دیا کمال کا دھمال

روک اینڈ رول کی دنیا میں آیا انقلاب، روبوٹس نے کر دیا کمال کا دھمال

روک اینڈ رول کی دنیا میں انقلاب آیا۔ انسان سے زیادہ باصلاحیت روبوٹ نے کمال دکھا دیا کہ وہ بھی کسی سے کم نہیں۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں استمعال شدہ لوہے سے تیار کردہ روبوٹس نے دھمال کردیا۔ زیڈ مشین روبوٹ روک بینڈ میں اٹہتر انگلیوں والے گٹارسٹ، اکیس اسٹیک والے ڈرمر اور لیزر […]

.....................................................

کیلیفورنیا: والی قرار پایا دنیا کا سب سے بدصورت کتا

کیلیفورنیا: والی قرار پایا دنیا کا سب سے بدصورت کتا

دنیا میں خوبصورت ترین انسان و جانوروں کے انتخاب کے لیے مقابلہ حسن کا رواج عام ہے لیکن اب عالمی بدصورت ترین ٹائٹل کے حصول کیلیے بدصورت کتوں کا میلہ سج گیا ہے۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا میں سجا بدصورت ترین کتوں کا پچیسواں عالمی میلہ جس میں اپنی بد صورتی کے جلوے دکھانے لیے […]

.....................................................

چین نے بنایا دنیا کا سب سے تیز ترین سپر کمپیوٹر

چین نے بنایا دنیا کا سب سے تیز ترین سپر کمپیوٹر

چینی سائنسدانوں کا تیا ر کردہ ٹیان ہی ٹو کمپیوٹر دنیا کا سب سے تیز ترین کمپیوٹر بن گیا ہے۔ جو تینتیس ہزار آٹھ سو ساٹھ ٹریلین کیلکولیشن ایک سیکنڈ میں کر سکتا ہے۔ چین نے دنیا کا سب سے تیز رفتارسپر کمپیوٹربنا نے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ نئے تیز رفتار کمپیوٹر کا نام […]

.....................................................

ممبئی: ایک عہد کا خاتمہ، دنیا کا آخری ٹیلی گرام بھیج دیا گیا

ممبئی: ایک عہد کا خاتمہ، دنیا کا آخری ٹیلی گرام بھیج دیا گیا

ایک سو چوالیس سالہ ٹیلی گرام چودہ جون دو ہزار تیرہ کو جہان فانی سے کوچ کر گیا۔ ایک عہد کا خاتمہ ہوا۔ ممبئی میں دنیا کا آخری ٹیلی گرام بھیج دیا گیا۔ امریکہ میں یہ سروس سات سال پہلے ہی ختم ہو چکی ہے۔ نئی سائنسی ایجادات نے پرانی ایجادات کو پیچھے چھوڑ دیا۔ […]

.....................................................

لالہ موسی کی خبریں 17.06.2013

لالہ موسیٰ (رپورٹ محمد بلال احمد بٹ) دنیا بھر میں 1.5 ارب انسان زہریلی فضا میں سانس لے رہے ہیں، زہریلی فضا صنعتوں کے دھوئیں ایندھن کے جلنے اور گاڑیوں سے اٹھنے والے زہریلے دھوئیں سے پیدا ہورہی ہے۔ ماحولیاتی آلودگی سے دنیا میں سالانہ ایک کروڑ 10 لاکھ بچے موت کے منہ میں چلے […]

.....................................................

لوٹ کے بدھو گھر کو آئے

لوٹ کے بدھو گھر کو آئے

کرکٹ دنیا کا مشہور ترین کھیل ہے جو دنیا کے طول و عرض میں بچوں اور بڑوں میں یکساں مقبول ہے۔ کرکٹ ایسا کھیل ہے جو پاکستان کے بچوں، جوانوں حتیٰ کہ بوڑھوں میں بھی مقبول ہے۔ پاکستان نے کرکٹ میں مختلف ریکارڈز اپنے نام کیے وہاں بہت سے نامور کھلاڑی بھی پیدا کیے ہیں […]

.....................................................

پاکستانی نژاد برطانوی درزی نے دنیا کا سب سے مہنگا سوٹ تیار کر لیا

پاکستانی نژاد برطانوی درزی نے دنیا کا سب سے مہنگا سوٹ تیار کر لیا

پاکستانی (جیوڈیسک) نژاد برطانوی درزی نے دنیا کا سب سے مہنگا سوٹ تیار کیا ہ، سوٹ کی قیمت بارہ لاکھ نو ہزار امریکی ڈالر ہے۔ سوٹ کی تیاری میں 22 قیراط سونا اور ہیرے کے بٹن استعما ل کئے گئے ہیں۔ سوٹ تیار کرنے والے ارشد محمود کا تعلق میر پور آزاد کشمیر سے ہے۔ […]

.....................................................

شمالی آئرلینڈ میں جی ایٹ کا سربراہی اجلاس

شمالی آئرلینڈ میں جی ایٹ کا سربراہی اجلاس

دنیا کی مضبوط معیشتوں کے ممالک جی ایٹ کا انتالیسواں دو روزہ اجلاس آج سے شمالی آئرلینڈ میں شروع ہو رہا ہے۔ اجلاس میں عالمی معاشی خوش حالی میں حائل رکاوٹوں، شام کی صورتحال اور دیگر عالمی امور پرغور کیا جائے گا۔ جی ایٹ اجلاس میں کینیڈا، فرانس، جرمنی، اٹلی، جاپان، روس، امریکہ اور برطانیہ […]

.....................................................

آئی ایس آئی دنیا کی بہترین خفیہ ایجنسی

آئی ایس آئی دنیا کی بہترین خفیہ ایجنسی

اسلامی جمہوریہ پاکستان کی خفیہ ایجنسی کو 19 مئی 2011ء کو دنیا کی بہترین ترین خفیہ ایجنسی قرار پائی جو اس وقت دنیا کے 41 ممالک کی خفیہ ایجنسیوں میں کامیاب رہی ہے۔ انٹر سروسز انٹیلی جنس (Inter- Services intelligence) ISI (آئی ایس آئی) کہا جاتا ہے، پاکستان کی سب سے بڑی مایہ ناز خفیہ […]

.....................................................

پاکستان میں انٹرنیٹ کی محدو دنیا

پاکستان میں انٹرنیٹ کی محدو دنیا

قارئین سب سے پہلے میں عرض کرنا چاہتا ہوں کہ کوئی چیز بری نہیں ہوتی اس کا استعمال اچھا یا برا ہوتا ہے۔ جیسے ہم ایک چھری کی ہی مثال لے لیتے ہیں جو ضروریات زندگی میں اپنا اہم مقام رکھتی ہے کیونکہ چھری کانٹوں سے ہم پھل اور سبزیاں کاٹتے ہیں جو کہ انسانی […]

.....................................................

دنیا کا معمر ترین شخص 116 سال کی عمر میں انتقال کرگیا

دنیا کا معمر ترین شخص 116 سال کی عمر میں انتقال کرگیا

ٹوکیو (جیوڈیسک) دنیا کا معمر ترین شخص 116 سال کی عمر میں انتقال کر گیا، جاپان کے جیرومن کیمورا دنیا کے ضعیف العمر شخص تھے، 11 مئی سے ھسپتال میں داخل کیمورا کی طبی موت واقع ہوئی، کیمورا 1897 میں پیدا ہوئے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ نے دسمبر 2012 میں انہیں دنیا کا معمر ترین شخص […]

.....................................................

دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ کو انجری لے بیٹھی

دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ کو انجری لے بیٹھی

روم (جیوڈیسک) دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ کو انجری لے ڈوبی۔ روم ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں ایک سو میٹر ریس میں شکست ہو گئی۔ روم ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے ایک سو میٹر ریس میں ٹرپل اولمپک چیمپئن یوسین بولٹ نے ایک سو میٹر ریس میں حصہ لیا۔ لیکن ہیمسٹرنگ انجری کے باعث انہیں […]

.....................................................

دنیا کو جلد الوداع کہہ جانے والی بالی ووڈ حسینائیں

دنیا کو جلد الوداع کہہ جانے والی بالی ووڈ حسینائیں

ممبئی (جیوڈیسک) این جی ٹی بھارتی فلم انڈسٹری بالی و وڈ میں جیا خان ہی نہیں دیگر بہت سی ہیروئنز ایسی ہیں جو کم عمری میں ہی اپنے پرستاروں کو سوگوار چھوڑ گئیں ، اب چاہے اس کی وجہ خودکشی بنی یا پھر وہ کسی موذی مرض کا شکار ہو کر جان گنوا بیٹھیں۔ ایسی […]

.....................................................