تیل گیس بجلی فروٹ سبزیوں کا سیاپا

تیل گیس بجلی فروٹ سبزیوں کا سیاپا

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری اوگرا نے حکمرانوں کو حکم نامہ بھیج دیا ہے کہ تیل کی قیمتیں سابقہ مہینوں کی طرح بڑھائی جائیںیہ بات ثابت شدہ ہے کہ ایک روپیہ قیمت بڑھانے سے متعلقہ وزارت و بیورو کریسی و اوگرا کو 30ارب روپوں سے زائد کی بچت ہوتی ہے ہر ماہ وزارت اور […]

.....................................................

قوم ہیں یا ہجوم

قوم ہیں یا ہجوم

تحریر : رانا ظفر اقبال ظفر ہم کیسی قوم ہیں؟ قوم ہیں یا ہجوم ہیں؟ شعور بیدار نہیں ہوا یا ہم نے آنکھوں پہ پٹی باندھ رکھی ہے؟ ان پڑھ کریں تو چلتا تعلیم یافتہ بھی اسی ڈگر پر ؟ ہم نے پچھلے دنوں ایک معرکہ سر کیا فروٹ بیچنے والوں کا بائیکاٹ کر کے […]

.....................................................

پچاس سال پہلے کا رمضان

پچاس سال پہلے کا رمضان

تحریر : انجینئر افتخار چودھری کمال کا رش پڑ گیا ہے بازاروں میں تل دھرنے کو جگہ نہیں فروٹ کی قیمت آسمان کو چھو رہی ہے یہ رونا شائد ان چند سالوں میں ہوا ہے پہلے تو کبھی ایسا نہ تھا میں چند ایک ماہ میں باسٹھ برس کا ہو جائوں گا میرے سامنے میری […]

.....................................................

جرمنی فروٹ نمائش: پاکستانی ایکسپورٹرز کو برآمدی آرڈرز ملے

جرمنی فروٹ نمائش: پاکستانی ایکسپورٹرز کو برآمدی آرڈرز ملے

برلن (جیوڈیسک) جرمنی کے شہر برلن میں ہونے والی پھل اور سبزیوں کی عالمی نمائش ’فروٹ لاجسٹکا2017 ‘ میں پاکستانی ایکسپورٹرز کو 20 لاکھ ڈالر کے برآمدی آرڈرز ملے ہیں۔ بین الاقوامی نمائش میں پاکستان کی 16کمپنیوں نے شرکت کی جبکہ 40 پاکستانی مندوبین نے نمائش کا دورہ کیا جن میں کاشتکار اور ایکسپورٹرز شامل […]

.....................................................

کیا کھائیں اور کیا پکائیں

کیا کھائیں اور کیا پکائیں

تحریر : حاجی زاہد حسین خان موزلے لو تفاح لے لو عنیب اور پرتگال لے لو ثوم بصل بھی ہے۔ جر جیرا اور خیار لے لو یہ وہ آوازیں تھیں جو سعودی مملکت کے قریہ قریہ گلی گلی شہروں قصبوں میں روزانہ ہمیں سنائی دیتیں یہ گلی گلی سبزی فروٹ سے بھری ریڑھیاں لئے پھرنے […]

.....................................................

موسم سرما میں ڈرائی فروٹ کی مانگ میں اضافہ

موسم سرما میں ڈرائی فروٹ کی مانگ میں اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) موسم سرما میں ڈرائی فروٹ کی مانگ میں اضافہ ہوجاتا ہے ، کشمیری اخروٹ بھی ان میں سے ایک ہے جو علاقے کی اہم سوغات کے طور پر پہچانا جاتا ہے لیکن حکومتی سطح پر عدم توجہی کے باعث اس کی پیداوار تیزی سے کم ہو رہی ہے۔ موسم سرما میں دوسرے خشک […]

.....................................................

قصور کی خبریں 17/6/2016

قصور کی خبریں 17/6/2016

قصور (بیورورپورٹ) ڈی پی اوقصور سید علی ناصر رضوی نے گزشتہ روز سبزی و فروٹ منڈی قصور کا دورہ کیا۔انہوں نے وزٹ کے دوران اشیائے ضروریہ و خوردونوش کی قیمتوں ، پھلوں و سبزیوں کی نیلامی اور بولیوں کا جائزہ لیا اور اسکے ساتھ ساتھ خریداروں سے بھی قیمتیں دریافت کیںاس موقع پرڈی ایس پی […]

.....................................................

ڈی پی او قصور سید علی ناصر رضوی کا سبزی و فروٹ منڈی قصور کا دورہ

ڈی پی او قصور سید علی ناصر رضوی کا سبزی و فروٹ منڈی قصور کا دورہ

قصور (محمد عمران سلفی سے) ڈی پی او قصور سید علی ناصر رضوی نے گزشتہ علی الصبح سبزی و فروٹ منڈی قصور کا دورہ کیا۔انہوں نے وزٹ کے دوران اشیائے ضروریہ و خورد و نوش کی قیمتوں ، پھلوں و سبزیوں کی نیلامی اور بولیوں کا جائزہ لیا اور اسکے ساتھ ساتھ خریداروں سے بھی […]

.....................................................

جھنگ کی خبریں 11/6/2016

جھنگ کی خبریں 11/6/2016

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں سبزی اور فروٹ کی وافر فراہمی اورارزاں قیمتوں کو بحال رکھنے کیلئے قائم مقام ڈی سی او شوکت علی کھچی نے ڈی پی او ہمایوں مسعود سندھو کے ہمراہ شہر کی مرکزی فروٹ اور سبزی منڈی کا دورہ کیا ۔ ڈی سی او نے اس موقع […]

.....................................................

سرگودھا ڈرائی پورٹ اور کوئٹہ میں فروٹ پروسیسنگ پلانٹ کے قیام کا اعلان

سرگودھا ڈرائی پورٹ اور کوئٹہ میں فروٹ پروسیسنگ پلانٹ کے قیام کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ سرگودھا میں برآمدات کے فروغ کے لیے ڈرائی پورٹ قائم کی جائے گی، علاقے میں پیدا ہونے والے پھلوں کی برآمد کیلیے تمام تر سہولتیں ایک ہی جگہ میسر ہوں گی اور معدنیات جپسم نمک اور لوہا برآمد کرنے کا عمل بھی […]

.....................................................

میں لیموں ہوں

میں لیموں ہوں

لیمن ڈارپس، لیموں کا شربت اور لیموں کا اچار، ان کا تصور آتے ہی منہ میں پانی بھر آتا ہے اور اس کی خوشبو کے تصور ہی سے آپ ایک قسم کی راحت اور تازگی محسوس کرتے ہیں۔ جی ہاں! میں پھل ہی ایسا ہوں۔۔ تازگی بخش، توانائی اور صحت دینے والا! میں پوری دنیا […]

.....................................................

ملکہ کی خبریں 13/3/2015

ملکہ کی خبریں 13/3/2015

ملکہ (بیور رپورٹ) ویل ڈن اے سی کھاریاں افشاں رباب ویل ڈن ۔اے سی کھاریاں کاملکہ پٹرول پمپ پر چھاپہ ۔پیمانہ کم ہونے پر ملازم گرفتار ۔تھوڑی دیر بعد رہائی ۔تفصیل کے مطابق اے سے کھاریاں نے گلیانہ اور ملکہ میں گرانفروشوں اور کم پیمانہ رکھنے والوں کے خلاف ایکشن کیا اور خود موقع پر […]

.....................................................

مارکیٹ کمیٹی کیخلاف فروٹ و سبزی منڈی کے تاجروں کا مظاہرہ

مارکیٹ کمیٹی کیخلاف فروٹ و سبزی منڈی کے تاجروں کا مظاہرہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی الیون فور مارکیٹ کے تاجروں نے فروٹ و سبزی منڈی میں انتظامیہ کی جانب سے مارکیٹ کمیٹی بنائے جانے کے فیصلے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ شروع کر دیا ہے، پہلے مرحلے میں روزانہ منڈی میں مظاہرے کیے جائیں گے اور فیصلہ واپس نہ لیے جانے کی صورت میں شٹر ڈائون […]

.....................................................

آڑھتی سبزی و فروٹ بولی کے ذریعے فروخت کریں۔ نذر حسین

آڑھتی سبزی و فروٹ بولی کے ذریعے فروخت کریں۔ نذر حسین

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) آڑھتی سبزی و فروٹ بولی کے ذریعے فروخت کریں۔ موجودہ حکومت عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کیلئے کوششیں کر رہی ہے۔ مارکیٹ کمیٹی مختلف منڈیوں میں مانیٹرنگ کے ذریعے مناسب منافع پر ریٹ لسٹیں مہیا کرتی ہے۔ جس سے زائد وصولی قانوناً جرم ہے۔ ان خیالات کا اظہار […]

.....................................................

پھل اور فروٹ کی خصوصیات (خشک ميوے)

پھل اور فروٹ کی خصوصیات (خشک ميوے)

سرديوں کي لمبي راتوں ميں لحاف کو اپنے اردگرد لپيٹ کر باتيں کرنا سب کو پسند ہوتا ہے۔ ايسے ميں گرم گرما مونگ پھلي، چلغوزے، پستے اور دوسرے خشک ميوے باتوں کا مزہ اور بھي دوبالا کر ديتے ہيں۔ سچ ہے کہ خشک ميووں کے بغير سرديوں کي سرد ترين راتوں ميں کي جانے والي […]

.....................................................

پانی

پانی

ایک بالغ انسانی جسم ساٹھ سے ستر فیصد پانی پر مشتمل ہوتا ہے لیکن روز انہ ڈھائی لیٹر کھو دیتا ہے، اور اس نقصان کو پورا کرنے کیلئے دوبارہ اتنے ہی پانی کی ضرورت ہے اس لئے ہر انسان کے لئے روزانہ ڈیٹرھ لیٹر پانی پینا ضروری ہے اور باقی دیگر ٹھوس غذا ؤں کے […]

.....................................................

رمضان کے مہمان

رمضان کے مہمان

گزشتہ رمضان میرے عزیز دوست پپو فراڈی نے اپنے فیکٹری کے تین سو ملازمین کو تین سو مرتبہ استعمال کیاپورے رمضان تمام ورکرز اپنے اپنے شیڈول کے مطابق بچت بازاروں اور یوٹیلٹی سٹورز پر جاتے اور آٹا ،گھی ،چینی، چاول وغیرہ لے آتے ۔ایک اَن پڑھ گمنام غریب اپنی سوانحہِ حیات میں لکھتا ہے کہ […]

.....................................................

اسلام آباد فروٹ منڈی دھماکا، پولیس آپریشن، 30 افراد گرفتار

اسلام آباد فروٹ منڈی دھماکا، پولیس آپریشن، 30 افراد گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد فروٹ منڈی بم دھماکے میں 24 افراد جاں بحق جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوئے، پولیس نے قریبی علاقوں میں سرچ آپریشن کرکے 30 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔اسلام آباد کی سبزی منڈی میں بدھ کوامرود کی پیٹیوں میں چھپائے گئے بم نے 24 معصوم مزدوروں کی جانیں […]

.....................................................