کمال خان نے سلومیاں کا فلمی کیریئر ختم کر دینے کا دعویٰ کر دیا

کمال خان نے سلومیاں کا فلمی کیریئر ختم کر دینے کا دعویٰ کر دیا

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی فلمی ناقد کمال آر خان نے سلو میاں کا فلمی کیریئر ختم کر دینے کا دعویٰ کر دیا ہے۔ اداکار سلمان خان کی فلم ’رادھے‘ پر منفی تجریہ کرنے والے کمال آر خان کی جانب سے سلومیاں پر لفظی گولہ باری کا سلسلہ برقرار ہے۔فلمی ناقد پچھلے کئی روز سے […]

.....................................................