کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے نسلہ ٹاور کو مسمار کرنے کے حکم سے متعلق کہا ہےکہ فلیٹ الاٹ کرانے والوں کے بجائے بلڈر یا سندھ حکومت میں سے جس کی غلطی ہے پہلے اسے سزا دی جائے۔ سعید غنی نے بلڈرز اور متاثرین کے احتجاج پر لاٹھی چارج کی مذمت […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں شارع فیصل پر واقع نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کو عمارت مکمل خالی کرنے کے لیے کل تک کی مہلت مل گئی ہے۔ سپریم کورٹ کے حکم پر اب تک نسلہ ٹاور کے 80 فیصد فلیٹ خالی کروائے جا چکے ہیں لیکن کچھ فلیٹس میں رہائشی اور کچھ میں رہائشیوں […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری نے نیویارک فلیٹ انکوائری میں نیب کو جواب جمع کرا دیا۔ آصف زرداری نے نیب میں اپنے وکیل کے ذریعے جواب جمع کرایا جس کی ایک کاپی اسلام آباد ہائی کورٹ میں ان کی پٹیشن کے ساتھ منسلک ہے۔ انہوں نے تحریری جواب میں نیب سے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر گھر میں آتشزدگی سے قیمتی سامان جل گیا ، متاثرہ فلیٹ پیپلز پارٹی کراچی کے رہنما سہیل انصاری کا تھا۔ ایم اے جناح روڈ پر رہائشی عمارت کے پہلی منزل پر واقع فلیٹ میں رات گئے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے قیمتی سامان جل گیا […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں آتشزدگی نے ایک اور خاندان اجاڑ دیا ، لیاری کی ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے کے باعث تین کمسن بہن بھائی دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے ۔ ماں باپ کو بیہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ یہ واقعہ لیاری کے علاقے کھڈا مارکیٹ میں پیش آیا […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون نے اپنے والد پرکاش پڈوکون کیلئے سب سے مہنگے ساحلی علاقے پربھا دیوی میں 40 کروڑ روپے کا فلیٹ خرید کر انہیں تحفے میں دے دیا۔ دپیکا پڈوکون ممبئی کے مہنگے ترین ساحلی علاقے پربھادیوی میں رہائش پذیر ہیں جہاں انہوں نے 2010 میں 16 کروڑ میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء اور رکن قومی اسمبلی طلال چودھری کے فلیٹ میں چوری ہو گئی۔ چور قیمتی اشیا پر ہاتھ صاف کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ طلال چودھری پارلیمنٹ لاجز کے فلیٹ جے 203 میں رہائش پذیر ہیں۔ نامعلوم چور گھڑیاں، نقدی اور جیولری لے کر فرار […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) زیر سرپرستی سربراہ حلقہ علویہ القادریہ سید خورشید الحسن شاہ جیلانی سہہ روزہ عرس مبارک سید شاہ علی برقع پوش رادھنوی (میرٹھ) مورخہ 25،26اور 27مئی 2016ء کو بمقام درگاہ سید ظہیر الحسن شاہ جیلانی چاند پوری گلشن اقبال نزد لال فلیٹ راشد منہاس روڈ پر منعقد ہوگی ۔ عرس کا آغاز مورخہ […]
ماسکو (جیوڈیسک) روس کے شہر یاروسلوو کے ایک رہائشی علاقے میں گیس کے دھماکے سے 4 افراد ہلاک جب کہ 9 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روس کے وسط میں آباد شہر یاروسلوو کے رہائشی علاقے کے ایک فلیٹ میں اچانک زوردار دھماکا ہوگیا، جس کے نتیجے میں فلیٹ کی دیواریں گر […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں فلیٹ پیٹرول کی بوتل میں آگ لگنے سے دھماکا ہوگیا،جس سے فلیٹ کا مالک نظام الدین جاں بحق ہوگیا۔ ایس پی گلشن اقبال ڈاکٹر فہد کے مطابق گلشن اقبال بلاک 13ڈی میں واقع فلیٹ میں رہائش پذیر 60سالہ نظام الدین نے واش روم میں سگریٹ جلائی جس […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ میرے خلاف غلط باتیں کرنے والوں نے اپنی اوقات دکھا دی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان کا کہنا تھا کہ بہت خوشی ہے کہ پاکستانیوں کی محبت اور شفقت میں کوئی کمی […]
پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے دارالحکومت کے ایک فلیٹ میں آگ لگنے سے 2 بچوں سمیت 8 افراد جھلس کر ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادار ے کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس کے شمالی علاقے ایٹینتھ ڈسٹرکٹ کے ایک فلیٹ میں آگ لگنے کے باعث 2 بچوں سمیت 8 افراد […]
کراچی (جیوڈیسک) گلش اقبال 13 ڈی میں مارے گئے دہشتگردوں کے زیر استعمال فلیٹ کے مالک کا پتا لگا لیا گیا ہے۔ ترجمان پولیس کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کی شناخت عبدالاحد اور صالح کے نام سے ہوئی ہے۔ حساس اداروں نے گلش اقبال کے فلیٹ کے مالک انور کا پتا لگایا ہے، جو اپارٹمنٹ کی […]
ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کے دارالحکومت میں واقع فلیٹ میں آگ لگنے کے باعث 5 پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔ سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق دارالحکومت ریاض کے علاقے النظیم میں فلیٹ میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی جس کے باعث پورے فلیٹ میں دھواں بھر گیا اور دم گھٹنے کے باعث 5 افراد […]
کراچی (جیوڈیسک) حسن سکوائر کے علاقے میں مشرق سینٹر کے قریب 5 منزلہ رہائشی عمارت کے ایک فلیٹ میں آگ لگ گئی جس نے دیگر دو فلیٹس کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی 3 گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پا لیا۔ فائر بریگیڈ حکام […]
سکھر (جیوڈیسک) خیرپور کے رہائشی غلام نبی سیال نے بیوی اور اپنے بچوں کے ہمراہ سکھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ میں علاقے کے ایک بااثر شخص کیساتھ موٹر سائیکل کا کاروبار کرتا تھا کاروبار میں نقصان کے بعد میرے کاروباری پاٹنر نے ہمارے فلیٹ پر قبضہ کرلیا اور اب ہمیں سنگین نتائج […]
بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں دو سو اڑتالیس کلو گرام وزنی موٹے نوجوان کو تین برس کے بعد پہلی مرتبہ فلیٹ سے باہر نکال لیا گیا۔ چین کے صوبہ Liaoning کا رہائشی بیس سالہ ہینگ تین سالوں سے اپنے فلیٹ سے باہر نہیں نکلا تھا۔ مقامی اخبار میں خبر چھپنے کے بعد نو ریسکیو اہلکاروں نے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں جیل روڈ پر واقع ایک فلیٹ میں آگ لگنے سے جاں بحق ہونے والی خاتون کی دونوں بیٹیوں نے بھی دم توڑ دیا۔ جیل روڈ پر گزشتہ روز فلیٹ میں آگ لگنے سے 4 افراد جھلس گئے تھے جس میں میاں بیوی اور ان کی دو بیٹیاں شامل تھیں۔ اسپتال ذرائع […]
ممبئی (جیوڈیسک) ہندوستان میں ایک مشہور سوپ سیریل کی اداکارہ اس وقت کسی ڈرامے کی کہانی بن گئیں جب فلیٹ کی لالچ میں وہ ایک تانترک کے ہاتھوں لاکھوں روہے گنوانے کے ساتھ ساتھ ریپ بھی کرا بیٹھیں۔ ہوا کچھ یوں کہ نوجوان اداکارہ ممبئی کی مہادا لاٹری میں فلیٹ جیتنے کی خواہش مند تھیں […]
کراچی (جیوڈیسک) گلزار ہجری میں ایک فلیٹ سے ایک خاتون سمیت 2 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ کراچی کے علاقے گلزار ہجری میں ایک فلیٹ سے خاتون اور نوجوان لڑکے کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق فلیٹ سے برآمد ہونے والی لاشوں کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی کہ تاہم ہوسکتا ہے کہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں ایک رہائشی فلیٹ میں آگ لگنے سے کمشنر پشاور صاحبزادہ انیس اور خاتون جھلس گئے، دونوں کو تشویشناک حالت میں پمز داخل کر ا دیا گیا۔ ایس ایس پی آپریشنز ڈاکٹر رضوان کے مطابق صاحبزادہ انیس اپنے دوست کے فلیٹ میں تھے۔ گیس پائپ لائن […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی ڈیفنس فیز ٹومیں ایک لڑکی نے عمارت کی دوسری منزل سے چھلانگ لگا دی، لڑکی کو زخمی حالت میں جناح اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ڈیفنس فیز ٹو میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش کی گئی ہے، پولیس نے مبینہ زیادتی کے الزام میں ایک شخص […]
کراچی (جیوڈیسک) نیو کراچی میں دومنٹ چورنگی کے قریب فلیٹ میں ڈکیتی کی واردات میں ڈاکو لاکھوں روپے مالیت کا سونا، پرائز بونڈ اور نقدی لوٹ کر لے گئے۔ ذرائع کے مطابق خاتون سمیت 3 ملزمان نے بیرون ملک سے آنے والے خاندان کو لوٹ لیا۔ خاتون ملزمہ کے ہاتھ میں دستی بم جبکہ دیگر […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے پٹیل پاڑامیں واقع ایک گھر میں دھماکے سے تین افراد ہلاک اورایک زخمی ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق پٹیل پاڑا میں ایک رہائشی عمارت کی تیسری منزل پر واقع ایک فلیٹ میں دھماکا ہوا ہے۔ دھماکا کی آواز زور دار نہیں تھی، تاہم دھماکے سے تین افراد ہلاک اور ایک […]