سی پیک پاکستان اور چین کے عوام کو ٹھوس فوائد پہنچا رہا ہے، وزیراعظم

سی پیک پاکستان اور چین کے عوام کو ٹھوس فوائد پہنچا رہا ہے، وزیراعظم

بیجنگ (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سی پیک پاکستان اور چین دونوں کے لیے سٹریٹجک اہمیت کا حامل ہے، یہ منصوبہ دونوں ممالک کے عوام کو ٹھوس فوائد پہنچا رہا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے چین کے نیشنل ڈویلپمنٹ ریفارم کمیشن کے چیئرمین اور چینی سیاسی […]

.....................................................

کاجو کے استعمال کے صحت پر منفی اثرات

کاجو کے استعمال کے صحت پر منفی اثرات

نیویارک : کاجو ایک ایسا خشک میوہ ہے جس میں صحت سے متعلق بے شمار فوائد موجود ہیں مگر اس میوے کے غلط طریقہ استعمال کے سبب صحت پر منفی اثرات بھی آ سکتے ہیں۔ غذائی ماہرین کے مطابق چھوٹوں بڑوں کی پسندیدہ خُشک گری کاجو میں قُدرتی طور پر صحت کے لیے درکار بنیادی […]

.....................................................

ترکی ۔ روس تعلقات کے مستقل تقویت کے ساتھ دوام میں بہت بڑے فوائد مضمر ہیں: صدر ایردوان

ترکی ۔ روس تعلقات کے مستقل تقویت کے ساتھ دوام میں بہت بڑے فوائد مضمر ہیں: صدر ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ “ترکی۔روس تعلقات کو ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید تقویت دے کر جاری رکھنا بہت فائدہ مند ہے”۔ صدر رجب ایردوان روس کے سرکاری دورے پر ہیں جہاں انہوں نے سوچی کی صدارتی ریذیڈنسی میں صدر ولادی میر پوتن کے ساتھ […]

.....................................................

الٹی کروٹ پر سونے کے فوائد

الٹی کروٹ پر سونے کے فوائد

برمنگھم: ہر انسان کے سونے کا طریقہ مختلف ہوتا ہے، لیکن اگر آپ الٹی کروٹ پر سوتے ہیں تو پھر یقیناً آپ بہت سے طبی مسائل سے دور ہوں گے۔ ماہرین صحت کے مطابق الٹی کروٹ پر سونے کے طبی فوائد درج ذیل ہیں۔ خراٹوں میں کمی نیند میں خراٹے لینے کی عادت آپ کے […]

.....................................................

دن بھر کا فاقہ، ڈائٹنگ کے فوائد میں افاقہ

دن بھر کا فاقہ، ڈائٹنگ کے فوائد میں افاقہ

برلن : جرمنی اور امریکا میں ہونے والی دو الگ الگ تحقیقات میں ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ اگر پورا دن کچھ نہ کھانے کے بعد ڈائٹنگ شروع کی جائے تو اس کے فوائد بھی بہت بڑھ جاتے ہیں۔ عام تاثر کے برعکس، طبّی اصطلاح میں ’’ڈائٹنگ‘‘ کا مطلب کھانا پینا چھوڑ دینا نہیں، […]

.....................................................

ورزش کے سات حیرت انگیز فوائد

ورزش کے سات حیرت انگیز فوائد

لندن: دنیا کی کوئی خوراک اور بہترین ٹانک بھی ورزش کی جگہ نہیں لے سکتا۔ ورزش کے دل و دماغ اور پورے جسم پر حیرت انگیز اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اس خبر میں ہم ورزش کے وہ سات حیرت انگیز فوائد بیان کریں گے جن پر جدید سائنس اپنی مہر ثبت کر چکی ہے۔ ورزش […]

.....................................................

فوائد بھی، نقصانات بھی: جرمنی کا وفاقی نظام کیسے کام کرتا ہے؟

فوائد بھی، نقصانات بھی: جرمنی کا وفاقی نظام کیسے کام کرتا ہے؟

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی امریکا، بھارت اور برازیل کی طرح ایک وفاقی جمہوری ریاست ہے، جس کے فائدے بھی ہیں اور نقصانات بھی۔ اس نظام کی ایک تاریخی روایت بھی ہے۔ اس کے نقصانات برلن میں وفاقی حکومت کے لیے کئی طرح کے چیلنجز کا باعث بھی بنتے ہیں۔ یورپ کے دل میں وہ […]

.....................................................

سمندروں کا تحفظ انسانوں کو تین گنا فوائد لوٹا سکتا ہے

سمندروں کا تحفظ انسانوں کو تین گنا فوائد لوٹا سکتا ہے

یوٹاہ: سمندر دنیا کے 70 فیصد رقبے پر پھیلے ہوئے ہیں اور اب دنیا میں تحفظ کے حامل سمندری علاقوں کے مفصل نقشے سے انکشاف ہوا ہے کہ اگرسمندروں کی حفاظت کی جائے تو اس سے نہ صرف آب و ہوا میں تبدیلی کے مسائل حل ہوسکتے ہیں بلکہ عالمی غذا کی فراہمی اور حیاتیاتی […]

.....................................................

مچھلی کھانے کے فوائد جانیے

مچھلی کھانے کے فوائد جانیے

مچھلی کو بطور’ روزمرہ غذا‘ استعمال کرنے کی بات آتے ہی زیادہ تر ذہنوں میں بنگلادیشی کھانوں کا تصور جگمگانے لگتا ہےلیکن ایسا ہونا نہیں چاہیے کیوں کہ غذائیت سے بھرپور مچھلی صرف اتنی اہم نہیں کہ اسے بنگلادیشی کھانوں کی زینت ہی رہنے دیا جائے۔ مچھلی ایسے غذائی اجزاء سے بھرپور ہوتی ہےجو ہر […]

.....................................................

سنہرا دودھ، فوائد ہزاروں اور تیار کرنے کا طریقہ بھی آسان

سنہرا دودھ، فوائد ہزاروں اور تیار کرنے کا طریقہ بھی آسان

جرمنی میں صحت بخش ‘سنہرا دودھ‘ تیزی سے مقبولیت حاصل کر رہا ہے لیکن یہ ہے کیا؟ آپ کو شاید تعجب ہو، سنہرا دودھ دراصل ہلدی ملے دودھ کو کہتے ہیں، جسے برصغیر کے لوگ صدیوں سے استعمال کر رہے ہیں۔ جرمنی میں صحت بخش ‘سنہرا دودھ‘ تیزی سے مقبولیت حاصل کر رہا ہے لیکن […]

.....................................................

پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کے فوائد سے عوام محروم ہیں، مفتی محمد نعیم

پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کے فوائد سے عوام محروم ہیں، مفتی محمد نعیم

کراچی : پیٹرولیم منصوعات میں کمی کے فوائد سے غریب محروم ہیں، مالدار طبقے کوہی فائدہ پہنچایا جارہاہے، ٹرانسپورٹیشن سمیت ہر چیز دن بدن مہنگی ہوتی جارہی ہے ، لاک ڈاؤن سے پریشان عوام کا مہنگائی کے ذریعے بچا کچا نوالہ چھینا جارہاہے۔پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کے ساتھ دیگر اشیاء کی قیمتوں پر توجہ دینا […]

.....................................................

روزے کے طبی اور روحانی فوائد

روزے کے طبی اور روحانی فوائد

تحریر : خان فہد خان روزہ اسلام کا تیسرا بنیادی رکن ہے۔ہرعاقل وبالغ مسلمان مرد وعورت پر سال میں ایک ماہ (رمضان المبارک) کے روزے فرض ہیں۔ روزے کی فرضیت کے بارے میں ارشاد باری تعالیٰ ہے ”اے ایمان والو!تم پر بھی روزے فرض کیے گئے ہیں جیسا کہ تم سے اگلی امتوں پر فرض […]

.....................................................

اب سبز چائے عمر بھی بڑھائے

اب سبز چائے عمر بھی بڑھائے

بیجنگ: سبز چائے کے بہت سارے فوائد سے آپ واقف ہوں گے لیکن اب خبر یہ ہے کہ سبز چائے مجموعی طور پر عمر بڑھانے میں بھی مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔ چینی اکیڈمی برائے طبی سائنس نے اس بات کی کھوج کے لیے ایک طویل مطالعہ کیا ہے۔ اس کے لیے انہوں نے ایک لاکھ […]

.....................................................

نارنجی کے وہ فوائد جن سے عام افراد بھی ناواقف

نارنجی کے وہ فوائد جن سے عام افراد بھی ناواقف

سردیوں کا موسم شروع ہوتے ہی خوشبودار نارنجیاں اور کینو ہر جگہ دکھائی دے رہے ہیں۔ قدرت کے اس انمول تحفے میں بہت سے قیمتی اجزا اور شفا کے خزانے پوشیدہ ہیں۔ پہلے تازہ تحقیق سے جائزہ لیتے ہیں کہ نارنجی اور کینو کس طرح امراضِ قلب اور بلڈ پریشر کو روکتے ہیں۔ فالج، بلڈ […]

.....................................................

سبز چائے کا ضرورت سے زیادہ استعمال خطرناک ہو سکتا ہے

سبز چائے کا ضرورت سے زیادہ استعمال خطرناک ہو سکتا ہے

سبز چائے کے بے شمار فوائد ہیں لیکن اس کا ضرورت سے زیادہ استعمال آپ کو نقصان بھی پہنچا سکتا ہے۔ سبز چائے میں موجود اینٹی آکسیڈینٹس انسانی صحت کے لیے بے حد فائدے مند سمجھے جاتے ہیں لیکن اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ اس کا بے حد استعمال کیا جائے کیونکہ اگر […]

.....................................................

طبی نبویﷺ کے مطابق انگور کے فوائد

طبی نبویﷺ کے مطابق انگور کے فوائد

انگور کا شمار قدرت کی بہترین نعمتوں میں ہوتا ہے جو غذائی اقدار کے ساتھ ساتھ معالجاتی خصوصیات سے بھی مالا مال ہے۔ انگور کثیرالغذا اور زود ہضم ہوتا ہے، یہ صالح خون پیدا کرتا اور مصفی خون بھی ہے۔ ارشادِ ربّانی ہے:اور ہم نے اس میں کھجوروں اور انگوروں کے باغ پیدا کیے اور […]

.....................................................

آڑو کے طبی فوائد

آڑو کے طبی فوائد

آڑو کو عربی میں خوخ، فارسی میں شفتالو، سندھی میں شفتالو اور انگریزی میں Peach کہا جاتا ہے۔ آڑو کی دو اقسام ہوتی ہیں۔ ایک چپٹا اور دوسرا لمبا گول مخروطی شکل کا۔ اس کا رنگ سبز قدرے سرخی مائل ہوتا ہے جبکہ اس کا ذائقہ شیریں اور مزاج سرد اور تر دوسرے درجے میں […]

.....................................................

بچوں کے لیے خالص پھلوں کے جوس کےمزید فوائد دریافت

بچوں کے لیے خالص پھلوں کے جوس کےمزید فوائد دریافت

لندن: ایک نئی سائنسی رپورٹ سے انکشاف ہوا ہے کہ اگر بچوں کو پھلوں کا تازہ رس پینے کو دیا جائے تو اس سے بہت فوائد حاصل ہو سکتے ہیں۔ امریکی کالج آف نیوٹریشن کےجرنل میں شائع رپورٹ کے مطابق بچوں کےایک ماہر رابرٹ ڈی مرے نے بچوں میں 100 فیصد خالص جوس کے اثرات […]

.....................................................

پھلوں کے بادشاہ آم کے ان سنے فوائد

پھلوں کے بادشاہ آم کے ان سنے فوائد

صد شکر کہ دنیا کے بہترین آم برصغیر میں پیدا ہوتے ہیں۔ آم اپنے ذائقے اور خوشبو کی وجہ سے پھلوں کا بادشاہ کہلاتا ہے۔ آم کی تاریخ چار ہزار سال سے بھی قدیم ہے لیکن یہ اپنے ذائقے اور رنگت کے ساتھ ساتھ کئی غذائی خزانوں سے بھرپور ہے۔ ایک نظر اس کی غذائیت […]

.....................................................

غذائیت سے بھرپور پھل تربوز کے فوائد

غذائیت سے بھرپور پھل تربوز کے فوائد

قدرت نے تمام پھلوں کو ہر موسم کے لحاظ سے بنایا ہے اور تربوز بھی ایک ایسا ہی رسیلا پھل ہے جس میں میں بے شمار خصوصیات کے ساتھ ساتھ موسم سے لڑنے کی طاقت بھی شامل ہے۔ ہر موسم کی اپنی خصوصیات ہیں اور ہر موسم کے اپنے مزیدار پھل ہیں جن میں تربوز […]

.....................................................

فوائد اور نقصانات

فوائد اور نقصانات

تحریر : حافظ امیر حمزہ دنیا میں جس چیز کو بھی اللہ تعالیٰ نے وجود بخشا ہے، وہ سب چیزیں حضرت انسان کے لیے ہیں اور اگر ہم اللہ تعالیٰ کی اپنے بندوں کے لیے پیدا کی گئی چیزوں کو احاطہ تحریر میں لانا چاہیں تویہ ناممکن بلکہ حضرت انسان کے بس کی بات نہیں […]

.....................................................

بھارت میں قوم پرستی کے فوائد مدھم، بنیادی مسائل دوبارہ اہم

بھارت میں قوم پرستی کے فوائد مدھم، بنیادی مسائل دوبارہ اہم

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت میں رائے عامہ کے ایک تازہ جائزے کے مطابق جیسے جیسے الیکشن قریب آتے جا رہے ہیں، پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں قوم پرست جذبات کے سیاسی فوائد مدھم پڑھتے جا رہے ہیں اور سماجی و اقتصادی مسائل دوبارہ اہم ہوتے جا رہے ہیں۔ پلوامہ حملے کے تناظر میں پاک بھارت […]

.....................................................

سیاست میں یو ٹرن اور اس کے فوائد و نقصانات

سیاست میں یو ٹرن اور اس کے فوائد و نقصانات

اسلام آباد (جیوڈیسک) کولنز ڈکشنری کے مطابق سیاست میں یو ٹرن کی اصطلاح کا مطلب سیاسی پالیسی میں مکمل تبدیلی ہے، یعنی یو ٹرن لینے کا محرک یہ ادارک ہے کہ قبل ازیں سیاسی پالیسی کمزور یا غلط تھی۔ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے سیاست میں ’یو ٹرن‘ کی اہمیت کا اجاگر کرتے […]

.....................................................

انار کے رس کے چند اہم ترین فوائد

انار کے رس کے چند اہم ترین فوائد

آج کل بازار سرخ اور گلابی اناروں سے بھرے ہوئے ہیں جو اپنی رنگت اور ذائقے کی وجہ سے ہمیں اپنی جانب متوجہ کر رہے ہیں۔ اس اہم سوغات میں غذائی اجزا اور کئی امراض سے شفا بھری ہوئی ہے۔ جدید سائنسی تحقیق سے دیکھیں تو انار ان گنت غذائی اجزا اور ایک سو سے […]

.....................................................
Page 1 of 41234