روس کے یوکرین پر حملے میں 40 فوجیوں سمیت 50 افراد ہلاک

روس کے یوکرین پر حملے میں 40 فوجیوں سمیت 50 افراد ہلاک

کیف (اصل میڈیا ڈیسک) روس کے یوکرین پرحملے میں 40 فوجیوں سمیت 50 افراد ہلاک ہو گئے۔ یوکرین کی پریذیڈینسی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق روسی حملے میں اب تک 40 فوجی اور10 شہری ہلاک ہوئے ہیں۔یوکرین نے جبکہ جوابی کارروائی میں 5 روسی طیارے اورایک ہیلی کاپٹرتباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ […]

.....................................................

امریکا کا افغان ڈرون حملے کے ذمہ دار فوجیوں کو سزا نہ دینے کا اعلان

امریکا کا افغان ڈرون حملے کے ذمہ دار فوجیوں کو سزا نہ دینے کا اعلان

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے افغانستان میں ڈرون حملے میں شہریوں کے قتل کے ذمہ دار فوجیوں کو سزا نہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی جانب سے جاری دستاویزات کے مطابق محکمے کی اندرونی تحقیقات میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں ڈرون حملہ قانون کے خلاف نہیں تھا […]

.....................................................

یوکرائن پر حملہ کیا تو روس ‘سنگین نتائج‘ کے لیے تیار رہے، جی سیون

یوکرائن پر حملہ کیا تو روس ‘سنگین نتائج‘ کے لیے تیار رہے، جی سیون

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) جی سیون نے برطانیہ میں جاری اپنے اجلاس کے حتمی اعلامیے میں روس کو خبردار کیا ہے کہ یوکرائن پر حملے کی صورت میں اسے ‘سنگین نتائج‘ کا سامنا کرنا پڑے گا۔ دنیا کے سات بڑے صنعتی ممالک کے گروپ جی سیون میں شامل ممالک کی جانب سے روس کو یہ […]

.....................................................

آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین دوبارہ مسلح جھڑپوں کا آغاز

آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین دوبارہ مسلح جھڑپوں کا آغاز

آرمینیا (اصل میڈیا ڈیسک) آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین ایک مرتبہ پھر مسلح جھڑپوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ آرمینیا نے روس سے مدد طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے پندرہ فوجی مارے گئے ہیں جبکہ آذربائیجان نے بارہ فوجیوں کو پکڑ لیا ہے۔ آرمینیا کی طرف سے منگل کو جاری ہونے والے […]

.....................................................

ایران کے مذموم عزائم کے خلاف مصر کے ساتھ مل کر کام کریں گے: انٹنی بلنکن

ایران کے مذموم عزائم کے خلاف مصر کے ساتھ مل کر کام کریں گے: انٹنی بلنکن

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے کل پیر کو کہا ہے کہ امریکا مصر کے ساتھ ایران کے مذموم عزائم کے بارے میں تشویش کا اظہار کرتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم مصر کے ساتھ مل کر ایران کے مذموم عزائم کا مقابلہ کریں گے۔ واشنگٹن میں مصری وزیر […]

.....................................................

کابل ایئر پورٹ کے باہر دھماکا، کم از کم تیرہ ہلاک

کابل ایئر پورٹ کے باہر دھماکا، کم از کم تیرہ ہلاک

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغان دارالحکومت کے ہوائی اڈے کے باہر دھماکے سے ایک درجن سے زائد ہلاکتوں کا بتایا گیا ہے۔ کم از کم تین امریکی فوجیوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ طالبان کے ذرائع نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا کہ ہلاک و زخمی ہونے والوں میں ہوائی اڈے پر […]

.....................................................

امریکی صدر کا افغانستان بھیجے جانیوالے فوجیوں کی تعداد دگنی کرنے کا اعلان

امریکی صدر کا افغانستان بھیجے جانیوالے فوجیوں کی تعداد دگنی کرنے کا اعلان

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے افغانستان سے امریکی شہریوں اور سفارتی عملے کے محفوظ انخلا کے لیے جانے والی فوجیوں کی تعداد دگنی کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اپنے ایک بیان میں جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ امریکی مشن کے خاتمے اور عملےکی بحفاظت واپسی کے […]

.....................................................

جرمن فوجیوں کی واپسی، استقبال کے لیے کوئی سیاستدان نہ گیا

جرمن فوجیوں کی واپسی، استقبال کے لیے کوئی سیاستدان نہ گیا

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) چند روز قبل جرمنی فوجیوں کا آخری دستہ افغانستان سے واپس اپنے ملک پہنچا تھا لیکن روایات کے برعکس ائیربیس پر کوئی بھی حکومتی اہلکار ان کے استقبال کے لیے موجود نہیں تھا یہاں تک کہ وزیر دفاع بھی موجود نہیں تھیں۔ تیس جون کو 264 فوجیوں کا آخری دستہ افغانستان […]

.....................................................

جرمن فورسز کا افغانستان سے انخلاء مکمل

جرمن فورسز کا افغانستان سے انخلاء مکمل

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی نے افغانستان میں تعینات تقریباً 570 فوجیوں پر مشتمل اپنے آخری دستے کو بھی واپس بلا لیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی افغانستان میں جرمنی کا بیس سالہ مشن بھی اختتام کو پہنچ گیا۔ ایسے وقت جب امریکا افغانستان سے آئندہ ستمبر تک اپنے فورسز کے انخلا کے عمل میں […]

.....................................................

بھارت چین تنازعہ، فوجیوں کے ہلاک ہونے کی اولین چینی تصدیق

بھارت چین تنازعہ، فوجیوں کے ہلاک ہونے کی اولین چینی تصدیق

چین (اصل میڈیا ڈیسک) چینی فوج کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس بھارتی افواج کے ساتھ سرحد پر مختلف جھڑپوں میں اس کے چار فوجی ہلاک ہوئے تھے۔ بیجنگ نے اپنے جانی نقصان کو عوامی سطح پر پہلی مرتبہ تسلیم کیا ہے۔ بھارت نے جون 2020ء میں لداخ سے جڑے قراقرم پہاڑی سلسلے میں چینی […]

.....................................................

امریکا: دائیں بازو سے تعلق رکھنے پر بارہ فوجیوں کو ڈیوٹی سے ہٹا دیا گیا

امریکا: دائیں بازو سے تعلق رکھنے پر بارہ فوجیوں کو ڈیوٹی سے ہٹا دیا گیا

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی حکام نے جو بائیڈن کی افتتاحی تقریب کی حفاظت پر مامور کیے گئے نیشنل گارڈ کے تمام ارکان کی اچھی طرح سے چھان بین کرنے کے بعد بارہ فوجیوں کو ڈیوٹی سے ہٹا دیا۔ امریکی حکام نے منگل کے روز کہا کہ فوج نے نو منتخب صدر جو بائیڈن کی […]

.....................................................

آسٹریلیا نے افغانستان میں اپنے فوجیوں کے جنگی جرائم کا اعتراف کر لیا

آسٹریلیا نے افغانستان میں اپنے فوجیوں کے جنگی جرائم کا اعتراف کر لیا

آسٹریلیا (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلوی فوج کے ایک اعلی عہدیدار نے تسلیم کیا ہے کہ ملکی فوج افغانستان میں مجرمانہ کارروائیوں میں ملوث رہی ہے۔ آسٹریلیا نے پہلی بار افغانستان میں تعینات اپنے فوجیوں پر جنگی جرائم جیسے الزامات کو تسلیم کیا ہے۔ آسٹریلیائی فوج کے اعلی عہدیدار جنرل آنگس کیمبیل نے جمعرات کو اعتراف […]

.....................................................

افغانستان سے فوجیوں‌ کی عجلت میں واپسی مہنگی پڑے گی: نیٹو

افغانستان سے فوجیوں‌ کی عجلت میں واپسی مہنگی پڑے گی: نیٹو

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان سے امریکی فوج کی تعداد میں‌ نمایاں کمی کے اعلان کے بعد شمالی اوقیانوس کے ممالک کے فوجی اتحاد’نیٹو’ نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان سے غیرملکی فوج کی واپسی میں جلد بازی مہنگی پڑ سکتی ہے۔ نیٹو کے سکریٹری جنرل نے منگل کو انتباہ کیا کہ افغانستان سے اتحادی […]

.....................................................

جاسوس جیمز ایبٹ کا ایبٹ آباد

جاسوس جیمز ایبٹ کا ایبٹ آباد

تحریر : نجیم شاہ ہزارہ ڈویژن کے صدر مقام اور خیبرپختونخواہ کے اہم شہر ایبٹ آباد کو بسانے اور اِس شہر کے نام کی وجہ تسمیہ بننے والا جیمز ایبٹ دراصل ایک جاسوس تھا۔ 1807ء کو انگلستان میں پیدا ہونیوالا جیمز ایبٹ ایک مشہور فوجی تھا تاہم وہ ہزارہ میں بحیثیت جاسوس داخل ہوا اور […]

.....................................................

جنگجوؤں کی واپسی، پاکستانی شہریوں اور فوجیوں پر حملوں میں اضافہ

جنگجوؤں کی واپسی، پاکستانی شہریوں اور فوجیوں پر حملوں میں اضافہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حالیہ مہینوں میں ٹی ٹی پی کے اتحادی جنگجوؤں نے مقامی لوگوں اور پاکستانی سکیورٹی فورسز کے خلاف حملے تیز کر دیے ہیں۔ خدشہ ہے کہ یہ مسلح گروہ دوبارہ سرحدی علاقوں میں قدم جما سکتے ہیں۔ چند برس پہلے تک افغان سرحد سے ملحق پاکستانی قبائلی علاقے القاعدہ اور […]

.....................................................

امریکا کا جرمنی میں تعینات اپنے 11800 فوجیوں کو واپس بلانے کا اعلان

امریکا کا جرمنی میں تعینات اپنے 11800 فوجیوں کو واپس بلانے کا اعلان

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے جرمنی میں تعینات اپنے 11800 فوجیوں کو واپس بلانے کا اعلان کیا ہے۔یہ فوجی مشرقِ اوسط اور افریقا میں امریکا کی کارروائیوں میں حصہ لیتے ہیں۔ امریکا کے محکمہ دفاع پینٹاگان کے عہدے داروں کا کہنا ہے کہ آیندہ مہینوں میں قریباً 64 سو فوجیوں کو جرمنی سے وطن […]

.....................................................

فرانس میں 1500 فوجیوں میں کرونا وائرس کا انکشاف

فرانس میں 1500 فوجیوں میں کرونا وائرس کا انکشاف

پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس کی فوج میں صحت سے متعلق خدمات کی مرکزی ڈائریکٹر نے انکشاف کیا ہے کہ 1500 فوجی اہل کار کرونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں۔ ان میں شارل ڈیگل طیارہ بردار بحری جہاز میں سوار 1000 سے زیادہ سیلرز شامل ہیں۔ اس سلسلے میں ڈاکٹر مارلن جینیرو نے جمعرات […]

.....................................................

امریکی جنگی جہاز پر مزید 18 فوجیوں کے کرونا کا شکار ہونے کی تصدیق

امریکی جنگی جہاز پر مزید 18 فوجیوں کے کرونا کا شکار ہونے کی تصدیق

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) بحرالکاہل میں موجود امریکا کے ایک جنگی جہا پر موجود مزید 18 امریکی فوجیوں کے کرونا کا شکار ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ جمعہ کے روز امریکی حکام کی طرف سے بتایا گیا کہ انسداد منشیات کے مشن پر موجود امریکی بحری جنگی جہاز پر مزید فوجیوں کے کرونا کا […]

.....................................................

جرمن فوج میں انتہا پسندی کے سینکڑوں مبینہ واقعات زیر تفتیش

جرمن فوج میں انتہا پسندی کے سینکڑوں مبینہ واقعات زیر تفتیش

جرمن (اصل میڈیا ڈیسک) ایک نئی رپورٹ کے مطابق وفاقی جرمن فوج میں ساڑھے پانچ سو فوجی مبینہ طور پر دائیں بازو کی انتہا پسندی کی جانب راغب پائے گئے۔ وفاقی فوج میں جاسوسی کی کارروائیوں کے انسداد کے شعبے کے مطابق ان واقعات کی تفتیش جاری ہے۔ فیڈرل جرمن آرمی کی کاؤنٹر انٹیلیجنس سروس […]

.....................................................

قاسم سلیمانی کے ہاتھ ہمارے فوجیوں کے خون سے رنگے تھے: برطانوی وزیراعظم

قاسم سلیمانی کے ہاتھ ہمارے فوجیوں کے خون سے رنگے تھے: برطانوی وزیراعظم

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے امریکی حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کو درست قرار دیتے ہوئے کہا ہےکہ سلیمانی کے ہاتھ برطانوی فوجیوں کے خون سے رنگے تھے۔ برطانوی دارالعوام میں اظہار خیال کرتے ہوئے بورس جانسن نے حالیہ کشیدگی پر اپنے اتحادی ملک امریکا کی حمایت کی […]

.....................................................

استاد کو تشدد کر کے ہلاک کرنے والے فوجیوں کو سزائے موت

استاد کو تشدد کر کے ہلاک کرنے والے فوجیوں کو سزائے موت

سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان ميں اس سال کے اوائل ميں ہونے والے حکومت مخالف مظاہروں کے دوران ايک استاد کو اغواء کر کے ہلاک کرنے والے سکیورٹی اہلکاروں کو سزائے موت سنا دی گئی ہے۔ افريقی ملک سوڈان ميں ايک عدالت نے ملکی سکيورٹی اداروں کے ستائيس اہلکاروں کے ليے سزائے موت کا حکم […]

.....................................................

خلیج میں 12 ہزار فوجی بھیجنے کی خبر جھوٹی ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

خلیج میں 12 ہزار فوجی بھیجنے کی خبر جھوٹی ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

پینٹاگون (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس خبر کی تردید کی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ پینٹاگون خلیج میں ایرانی خطرات کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں اپنی دفاعی صلاحیت مضبوط بنانے کے لیے 12 ہزار فوجیوں کو مشرق وسطی بھیجنے پر غور کر رہی ہے۔ ٹرمپ نے اپنی ٹویٹ […]

.....................................................

ترک و کرد محاذ آرائی سے داعش کے پھیلنے کے خدشات؟

ترک و کرد محاذ آرائی سے داعش کے پھیلنے کے خدشات؟

تحریر : قادر خان یوسف زئی ترکی نے شمال شام میں ’آپریشن پیس اسپرنگ‘ کے نام سے ترک و شامی سرحد پر اپنے اہداف حاصل کررہی ہے۔ ایس ڈی ایف (شامی ڈیموکریٹک فورسز) کی مزاحمت اور امریکا کی دھمکی کو ترکی کو روک نہ سکیں۔ گوکہ ایس ڈی ایف، داعش کے خلاف امریکا کی حلیف […]

.....................................................

شامی کردوں کے خلاف ترک پیس سپرنگ آپریشن

شامی کردوں کے خلاف ترک پیس سپرنگ آپریشن

تحریر : قادر خان یوسف زئی ترکی شام کی جنگ میں امریکی اتحاد کا حصہ بنا لیکن کرد علیحدگی پسندوں کو امریکی حمایت کی وجہ سے ترک سرزمین کی تقسیم کو نا قابل قبول سمجھتا ہے۔ ترکی نے کرد علیحدگی پسندوں کے خلاف چہار جہت سے کاروائی کی جس پر صدر ٹرمپ نے ترکی کو […]

.....................................................
Page 1 of 7123Next ›Last »