ترکی میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، چار فوجی ہلاک

ترکی میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، چار فوجی ہلاک

انقرہ (جیوڈیسک) ایجنسیاں تُرکی کے شہر استنبول کے قریب ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں کم سے کم چار فوجی ہلاک ہو گئے۔ یہ حادثہ شہر کے مشرقی علاقے ‘جیکمیکوی’ میں ہنگامی لینڈنگ کے دوران پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق ہیلی کاپٹر کریش ہونے کے نتیجے میں اس میں […]

.....................................................

میکسیکو میں فوجی ہیلی کاپٹر گرنے سے 13 افراد ہلاک

میکسیکو میں فوجی ہیلی کاپٹر گرنے سے 13 افراد ہلاک

اوکساکا (جیوڈیسک) میکسیکو میں جمعے کے روز ریاست اوکساکا کے زلزلے سے متاثرہ علاقے کا دورہ کرنے والے ایک فوجی ہیلی کاپٹر کے گرنے سے 13 افراد ہلاک ہو گئے۔ ہیلی کاپٹر پر میکسیکو کے وزیر داخلہ الفونزو راویٹے پریڈا اور اوکساکا کے گورنر الجانڈرو موراٹ بھی سوار تھے ۔ وہ دونوں زخمی ہونے والے […]

.....................................................

یونان: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

یونان: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

لاریسا (جیوڈیسک) یونان کے شہر لاریسا کے قریب ایک ہیلی کاپٹر پرواز کے فوراً بعد گر گیا جس میں 5 افراد سوار تھے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ ایک فوجی ہیلی کاپٹر تھا جس کے ملبے کی تلاش جاری ہے۔ یونانی فضائیہ کاکہنا تھا کہ لاریسا شہر سے کوزانی جانے والا یہ ہیلی کاپٹر پرواز […]

.....................................................

مزید تین روسی فوجی ہیلی کاپٹر شام سے واپس چلے گئے

مزید تین روسی فوجی ہیلی کاپٹر شام سے واپس چلے گئے

ماسکو (جیوڈیسک) روس کے 3 مزید بڑے فوجی ہیلی کاپٹر شام سے واپس چلے گئے۔ ان میں انجینئرز اور ٹیکنیکل سٹاف سوار تھا۔ روس نے اپنا فوجی عملہ شام میں عسکریت پسندوں کے خلاف فوجی حملوں کے درمیان تعینات کیا تھا۔

.....................................................

کولمبیا میں فوجی ہیلی کاپٹر تباہ، 4 فوجی ہلاک

کولمبیا میں فوجی ہیلی کاپٹر تباہ، 4 فوجی ہلاک

بوگوٹا (جیوڈیسک) کولمبیا میں فوجی ہیلی کاپٹر تباہ ہونے سے 4 فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ واقع تخریب کاری کی کاروائی ہو سکتی ہے ممکن ہے لینڈنگ کی جگہ پر پہلے سے بم نصب کیا گیا ہو۔ اس سے پہلے تخریب کاروں نے بجلی کی لائنوں کو دھماکے سے اڑا دیا تھا جس […]

.....................................................

سعودی عرب میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

سعودی عرب میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ سعودی عرب میں عراق کی سرحد سے متصل علاقے حفر البطین میں واقع ’’کنگ خالد ملٹری ایئربیس‘‘ کے قریب فوجی ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کررہا تھا کہ نامعلوم وجوہات کی بنا پر گر کر تباہ ہو گیا، واقعے […]

.....................................................

ویت نام: فوجی ہیلی کاپٹر کریش، 16 ایئر فورس اہلکار ہلاک

ویت نام: فوجی ہیلی کاپٹر کریش، 16 ایئر فورس اہلکار ہلاک

ہنوئی (جیوڈیسک) ویت نام میں پیر کو ایک ہیلی کاپٹر گرنے سے اس میں سوار کم از کم 16 افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے۔ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ حکام کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب روسی ساخت کا ہیلی کاپٹر ’ایم آئی-171‘ اڑان […]

.....................................................

یوکرین کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 اہلکار ہلاک

یوکرین کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 اہلکار ہلاک

کیف (جیوڈیسک) یوکرین کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں اس میں سوار تینوں اہلکار ہلاک ہو گئے۔ ملٹری کا ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر مشرقی علاقے خارکیف میں گرا۔ ہیلی کاپٹر میں سوار اہلکار روسی حامیوں کیخلاف ہونے والے آپریشن کا حصہ تھے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر […]

.....................................................

میانمار : فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

میانمار : فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

میانمار (جیوڈیسک) ینگون ، میانمار میں باغیوں نے ایک فوجی ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعوی کیا ہے جبکہ فوج کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کاجن گوریلا باغیوں نے اپنے ای میل بیان میں کہا ہے کہ انہوں […]

.....................................................

شام میں باغیوں کی جانب سے فوجی ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعوی

شام میں باغیوں کی جانب سے فوجی ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعوی

شام (جیوڈیسک) شام میں باغیوں نے دارالحکومت دمشق کے علاقے شامی فضائیہ کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعوی کیا ہے، ہیلی کاپٹر کو جوبر کے ملحقہ علاقے قبون میں مار گرایا گیا۔ فری سیرین آرمی کے مطابق یہ ہیلی کاپٹر شہر کے شمال مشرقی علاقے جوبر میں شہریوں پر شیلنگ کر رہا […]

.....................................................