کراچی: نائب صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ پر قاتلانہ حملہ، ڈرائیور جاں بحق

کراچی: نائب صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ پر قاتلانہ حملہ، ڈرائیور جاں بحق

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نوری آباد میں جماعت اسلامی یوتھ ونگ کے نائب صدر امتیاز پالاری کی گاڑی پر فائرنگ سے ان کا ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔ رہنما جماعت اسلامی امتیازپالاری کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے گاڑی کا گھیراؤ کرکے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ دوسری جانب […]

.....................................................

لیبیا کے وزیر اعظم پر قاتلانہ حملہ، بال بال بچے

لیبیا کے وزیر اعظم پر قاتلانہ حملہ، بال بال بچے

لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم عبدالحمید الدبیبہ جب گھر واپس لوٹ رہے تھے تو اس وقت ان کی گاڑی پر مبینہ طور پر حملہ کیا گیا۔ یہ واقعہ ان کی جگہ کسی دوسرے شخص کو وزیر اعظم مقرر کرنے کے لیے پارلیمنٹ میں ہونے والی ووٹنگ سے قبل پیش آیا ہے۔ لیبیا کے مقامی […]

.....................................................

قاسم سلیمانی پر قاتلانہ حملہ کیا مگر وہ بچ نکلا تھا: سابق اسرائیلی آرمی چیف

قاسم سلیمانی پر قاتلانہ حملہ کیا مگر وہ بچ نکلا تھا: سابق اسرائیلی آرمی چیف

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل کے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ گیڈی آئزن کوٹ نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے داعش کے سیکڑوں جنگجوؤں کو ہلاک کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم ایران کے بیرون ملک سرگرم کمانڈر قاسم سلیمانی کے قریب پہنچ گئے تھے۔ قریب تھا کہ ہم انہیں بھی مار […]

.....................................................

پی ٹی آئی یوتھ ونگ پنجاب کے صدر پر مبینہ قاتلانہ حملہ

پی ٹی آئی یوتھ ونگ پنجاب کے صدر پر مبینہ قاتلانہ حملہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جوہر ٹاؤن میں نامعلوم افراد پی ٹی آئی یوتھ ونگ پنجاب کے صدر گلریز اقبال کی موجودگی کے وقت ریسٹورنٹ پر فائرنگ کر کے فرار ہو گئے۔ پی ٹی آئی یوتھ ونگ پنجاب کے صدر گلریز اقبال کے مطابق 20 حملہ آوروں نے پیر کی رات ایک ریسٹورنٹ پر اس وقت […]

.....................................................

قاتلانہ حملہ: مالدیپ کے سابق صدر محمد نشید علاج کے لیے جرمنی میں

قاتلانہ حملہ: مالدیپ کے سابق صدر محمد نشید علاج کے لیے جرمنی میں

مالدیپ (اصل میڈیا ڈیسک) حال ہی میں ایک ناکام قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہو جانے والے مالدیپ کے سابق صدر محمد نشید کو علاج کے لیے اب جرمنی پہنچا دیا گیا ہے۔ یہ بات مالدیپ کے دارالحکومت مالے میں حکام نے بتائی۔ محمد نشید کی عمر اس وقت 53 برس ہے اور وہ مالدیپ […]

.....................................................

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ پر قاتلانہ حملہ، مقدمہ درج

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ پر قاتلانہ حملہ، مقدمہ درج

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ٹک ٹاک گرل حریم شاہ پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ حریم شاہ نے اسلام آباد کے تھانہ گولڑہ شریف میں درخواست دی ہے جس کے بعد ان پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق حریم شاہ پر قاتلانہ حملہ ان […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں پی ٹی آئی کے ایم پی اے پر قاتلانہ حملہ

شمالی وزیرستان میں پی ٹی آئی کے ایم پی اے پر قاتلانہ حملہ

میرانشاہ (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی وزیرستان میں پی ٹی آئی کے ایم پی اے قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔ ڈی پی او شفیع اللہ گنڈا پور کے مطابق تحریک انصاف کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی اقبال وزیر پر تحصیل اسپن وام کے علاقے اباخیل میں قاتلانہ حملہ کیا گیا۔ اقبال وزیر کی گاڑی کو […]

.....................................................

مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملہ: صدر اور وزیراعظم سمیت ملکی سیاسی رہنماؤں کی مذمت

مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملہ: صدر اور وزیراعظم سمیت ملکی سیاسی رہنماؤں کی مذمت

کراچی (جیوڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سمیت سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ کراچی کے علاقے نیپا چورنگی پر ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس میں وہ محفوظ […]

.....................................................

اکرم درانی پر چند روز کے دوران دوسرا قاتلانہ حملہ، ایم ایم امیدوار محفوظ رہے

اکرم درانی پر چند روز کے دوران دوسرا قاتلانہ حملہ، ایم ایم امیدوار محفوظ رہے

بنوں (جیوڈیسک) متحدہ مجلس عمل کے امیدوار اکرم خان درانی کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی تاہم وہ قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے۔ رہنما ایم ایم اے اکرام خان درانی پر چند روز کے دوران یہ دوسرا حملہ ہے جب کہ پولیس کا کہنا ہے کہ اکرم درانی الیکشن مہم کے لیے بنوں کے علاقے بسیہ […]

.....................................................

ٹیکسلا کے علاقہ محلہ مکراں میں انگلینڈ پلٹ نوجوان پر نامعلوم افراد کا قاتلانہ حملہ

ٹیکسلا کے علاقہ محلہ مکراں میں انگلینڈ پلٹ نوجوان پر نامعلوم افراد کا قاتلانہ حملہ

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) ٹیکسلا کے علاقہ محلہ مکراں میں انگلینڈ پلٹ نوجوان پرنامعلوم افراد کا قاتلانہ حملہ، نوجوان معجزانہ طور پر بچ گیا، شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ملزمان موقع ورادت سے فرار، پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر […]

.....................................................

فیصل آباد: سابقہ بیوی کے بھائی کا نامعلوم غنڈوں کے ہمراہ عثمان رسول پر قاتلانہ حملہ

فیصل آباد: سابقہ بیوی کے بھائی کا نامعلوم غنڈوں کے ہمراہ عثمان رسول پر قاتلانہ حملہ

فیصل آباد: سابقہ بیوی کے بھائی کا نامعلوم غنڈوں کے ہمراہ ڈپٹی ڈائریکٹر پریس کونسل آف پاکستان عثمان رسول پر قاتلانہ حملہ موقعہ پر موجود افراد نے ناکام بنا دیا۔ ملزمان سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے۔ عثمان رسول نے تھانہ ملت ٹائون میں قانونی کارروائی کیلئے درخواست دیدی۔ تفصیلات کے مطابق […]

.....................................................

بھکر، سابق ایم این اے رشید اکبر نوانی پر نامعلوم افراد کا قاتلانہ حملہ

بھکر، سابق ایم این اے رشید اکبر نوانی پر نامعلوم افراد کا قاتلانہ حملہ

بھکر (جیوڈیسک) بھکر میں مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے رشید اکبر نوانی پر نامعلوم افراد نے قاتلانہ حملہ کیا، تاہم وہ محفوظ رہے۔پولیس کے مطابق مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے رشید اکبر نوانی پر پیالہ چوک کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کی۔ واقعے میں رشید اکبر نوانی […]

.....................................................

قائد آباد کے الیکٹرانکس تاجر فیصل رحمن پر قاتلانہ حملہ کرنے والوں کو فوری گرفتار کیا جائےانجمن تاجران

قائد آباد کے الیکٹرانکس تاجر فیصل رحمن پر قاتلانہ حملہ کرنے والوں کو فوری گرفتار کیا جائےانجمن تاجران

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قائد آباد کے الیکٹرانک تاجر پر بھتہ خوروں نے بھتہ نہ دینے پر حملہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قائد آباد کے الیکٹرانک تاجر فیصل رحمن و لد کے پی عبدالراحمن بھتہ خوروں کی فائرنگ سے معجزانہ طور پر بچ گئے واضح رہے کہ طویل عرصے سے قائد آباد کے تاجر بھتہ خوری […]

.....................................................

طاہرہ آصف پر قاتلانہ حملہ، آپریشن کے بعد آئی سی یو میں منتقل

طاہرہ آصف پر قاتلانہ حملہ، آپریشن کے بعد آئی سی یو میں منتقل

لاہور (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کی رہنما رکن قومی اسمبلی طاہرہ آصف نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہو گئیں جنہیں شیخ زید ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی گئی۔ ایم کیو ایم کی رکن قومی اسمبلی طاہرہ آصف اپنی بیٹی کے ہمراہ اقبال ٹاون لاہور میں جا رہی تھیں کہ دو […]

.....................................................

رکن بلوچستان اسمبلی ہینڈری مسیح پر قاتلانہ حملہ

رکن بلوچستان اسمبلی ہینڈری مسیح پر قاتلانہ حملہ

کوئٹہ: رکن بلوچستان اسمبلی ہینڈری مسیح پر قاتلانہ حملہ، نیشنل پارٹی کے ایم پی اے ہنڈری مسیح دن دیہارے قتل۔

.....................................................

کاشف دت کے بھانجے پر قاتلانہ حملہ، مشرف، محمود قریشی، عاصمہ جہانگیر و دیگر کی مذمت

کاشف دت کے بھانجے پر قاتلانہ حملہ، مشرف، محمود قریشی، عاصمہ جہانگیر و دیگر کی مذمت

راولپندی سے سابقہ امیدوار قومی اسمبلی برائے قومی اسمبلی اور چیئرمین مھاجرکشمیرموومنٹ کاشف حسین دت کا بھانجہ محمد علی حیدر قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگیاہےجبکہ ان کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار محمد نواز موقع پر ہی جانبحق ہوگیا۔ یہ واقعہ ۲۷ اپریل ڈیرہ اسماعیل خان شہر میں بلوچ ہوٹل کے سامنے پیش آیا […]

.....................................................

کسی بھی صحافی پر قاتلانہ حملہ یا تشدد قابلِ مزمت ہے۔ ناہید حسین

کراچی : اربن ڈیمو کریٹک فرنٹ (U D F) کے بانی چیئرمین ناہید حسین نے کہا ہے کہ کسی بھی صحافی پر قاتلانہ حملہ یا تشدد قابلِ مزمت ہے لیکن اُ س کی آڑ میں در پر دہ بیرونی اینجنڈے کی تشکیل کرنا اس کی ہر گز اجازت نہیں دی جاسکتی ہم سمجھتے ہیں کہ […]

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی: ن لیگی رہنما حاجی محمد سلیم شہزاد پر قاتلانہ حملہ

مصطفی آباد/للیانی: ن لیگی رہنما حاجی محمد سلیم شہزادپر قاتلانہ حملہ، چار روز گزرنے کے باوجود کوئی ملزم گرفتار نہ ہو سکا، تفصیلات کے مطابق یونین کونسل آبراہیم آباد سے ن لیگی رہنماسرہالی خورد کے قریب اپنے ڈیرہ کے پاس کھڑا تھا کہ دو نا معلوم موٹر سائیکل سوار افراد نے اندھادھند فائرنگ شروع کر […]

.....................................................

حامد میر پر قاتلانہ حملہ دہشت گردی کی بزدلانہ کاروائی ہے۔ عصمت انور محسود

کراچی : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء عصمت انور محسود نے معروف صحافی حامد میر پر قاتلانہ حملے کی پر زور مذمت کرتے ہوئے اسے دہشت گردوں کی بزدلانہ کاروائی قرار دیا ہے اور حکومت سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ حامد میر پر قاتلانہ حملے میں ملوث عناصر کو فوری گرفتار کرکے انہیں […]

.....................................................

لاہور: صحافی رضا رومی پر قاتلانہ حملہ، ڈرائیور جاں بحق

لاہور: صحافی رضا رومی پر قاتلانہ حملہ، ڈرائیور جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق نجی ٹیلی ویژن کے اینکر رضا رومی دفتر سے گھر جا رہے تھے کہ راجا مارکیٹ کے قریب پہلے سے موجود حملہ آوروں نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس سے گاڑی کا ڈرئیوار مصطفی موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ ان کا گارڈ انوار حسین زخمی ہو گیا۔ […]

.....................................................

نا معلوم موٹر سائیکل سواروں کاایس ڈی او واپڈا پر قاتلانہ حملہ

مصطفی آباد/للیانی : نا معلوم موٹر سائیکل سواروں کاایس ڈی او واپڈا پر قاتلانہ حملہ، ریاض احمد زخمی، مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات ایس ڈی او واپڈا مصطفی آباد ریاض احمد اپنی سرکاری گاڑی پر قصور سے مصطفی آباد کی طرف آ رہا تھا کہ پکی حویلی کے قریب دو نا معلوم موٹر […]

.....................................................

ممبئی دھماکوں کے ملزم ابو سلیم پر جیل میں قاتلانہ حملہ

ممبئی دھماکوں کے ملزم ابو سلیم پر جیل میں قاتلانہ حملہ

نئی دہلی (جیوڈیسک) مبئی دھماکوں کے ملزم ابو سلیم پر ممبئی کی تلوجا سینٹرل جیل میں قاتلانہ حملہ، گولی لگنے سے زخمی، ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ ابو سلیم کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ ممبئی میں 1993 میں ہونے والے سلسلہ وار بم دھماکوں کے ملزم ابو سلیم انصاری عرف ابو سالم ممبئی […]

.....................................................

مینگورہ میں اے این پی کے صوبائی امیدوار پر قاتلانہ حملہ

مینگورہ میں اے این پی کے صوبائی امیدوار پر قاتلانہ حملہ

مینگورہ (جیوڈیسک)سابق صوبائی وزیر واجد علی انتخابی مہم کے سلسلے میں جارہے تھے کہ ان کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی، گاڑی پر فائرنگ بال بال بچ گئے۔مینگورہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی امیدوار واجد علی خان نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے محفوظ رہے۔ اے این پی کیساتھ صوبائی وزیر اور پی کے80 […]

.....................................................

تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے رہنماء شفقت حسین قاتلانہ حملہ اور دھمکیوں پر تشویش کا اظہار

کراچی : تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کراچی ڈویژن کے صدر علامہ سید مظہر حسین عابدی اور تنظیم جعفریہ شاہ فیصل کالونی کراچی کے صدر سید مظہرعلی زیدی نے ایک مشترکہ بیان میں تحریک کے سرگرم رہنماء شفقت حسین پر قاتلانہ حملہ اور قتل کی دھمکیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سندھ آئی […]

.....................................................
Page 1 of 212