قاسم سلیمانی پر قاتلانہ حملہ کیا مگر وہ بچ نکلا تھا: سابق اسرائیلی آرمی چیف

قاسم سلیمانی پر قاتلانہ حملہ کیا مگر وہ بچ نکلا تھا: سابق اسرائیلی آرمی چیف

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل کے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ گیڈی آئزن کوٹ نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے داعش کے سیکڑوں جنگجوؤں کو ہلاک کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم ایران کے بیرون ملک سرگرم کمانڈر قاسم سلیمانی کے قریب پہنچ گئے تھے۔ قریب تھا کہ ہم انہیں بھی مار […]

.....................................................

قاسم سلیمانی کی ہلاکت میں ممکنہ طور پر برطانیہ کا کردار تھا: رپورٹ

قاسم سلیمانی کی ہلاکت میں ممکنہ طور پر برطانیہ کا کردار تھا: رپورٹ

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی اخبار The Guardian کی ایک رپورٹ میں ایرانی القدس فورس کے سابق کمانڈر قاسم سلیمانی کی ہلاکت میں برطانیہ کے ممکنہ کردار کا انکشاف کیا ہے۔ رپورٹ میں دی گئی معلومات کے مطابق برطانوی فضائیہ کی انٹیلی جنس کا اڈہ سلیمانی کو ہلاک کرنے کی کارروائی میں شریک تھا۔ تاہم […]

.....................................................

قاسم سلیمانی سے رابطے کے لیے امریکا سے معلومات کا تبادلہ کیا: جواد ظریف

قاسم سلیمانی سے رابطے کے لیے امریکا سے معلومات کا تبادلہ کیا: جواد ظریف

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے وزیر‌ خارجہ جواد ظریف ایک بار پھراپنے ایک متنازع بیان کی وجہ سے ایرانی ذرائع ابلاغ کی سرخیوں میں چھائے ہوئے ہیں۔ ایرانی خارجہ پالیسی میں پاسداران انقلاب کے کمانڈر قاسم سلیمانی کی مبینہ مداخلت سےمتعلق آڈیو لیک ہونے اور اس کے نتیجے میں ایران میں ہنگامہ آرائی کے […]

.....................................................

یمن ہوائی اڈے پر حملہ قاسم سلیمانی کے قتل کا انتقام ہے: یمنی وزیر

یمن ہوائی اڈے پر حملہ قاسم سلیمانی کے قتل کا انتقام ہے: یمنی وزیر

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کے وزیر اطلاعات معمر الاریانی نے کہا ہے کہ عدن ایئر پورٹ پر حکومت کو نشانہ بنانا اور سال 2020ء کے دوران یمن میں عسکری کارروائیوں میں اضافہ بغداد امریکی کارروائی میں قتل کیے جانے والے ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کی ہلاکت کا رد عمل تھا۔ یمنی وزیر اطلاعات نے […]

.....................................................

قاسم سلیمانی کے قاتل روئے زمین پر محفوظ نہیں ہوں گے: ایرانی چیف جسٹس

قاسم سلیمانی کے قاتل روئے زمین پر محفوظ نہیں ہوں گے: ایرانی چیف جسٹس

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی عدلیہ کے سربراہ ( چیف جسٹس) ابراہیم رئیسی نے خبردار کیا ہے کہ سپاہِ پاسداران انقلاب کی القدس فورس کے مقتول کمانڈر قاسم سلیمانی کے قاتل روئے زمین پر محفوظ نہیں ہوں گے۔ وہ جمعہ کو تہران یونیورسٹی میں قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر منعقدہ تقریب سے […]

.....................................................

ڈونلڈ ٹرمپ سابق عراقی صدر صدام حسین کے مشابہ، ایران قاسم سلیمانی کا انتقام لے گا: حسن روحانی

ڈونلڈ ٹرمپ سابق عراقی صدر صدام حسین کے مشابہ، ایران قاسم سلیمانی کا انتقام لے گا: حسن روحانی

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی نے امریکا کے سبکدوش ہونے والے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عراق کے سابق مطلق العنان صدر صدام حسین کے مشابہ قرار دیا ہے اور ایرانی نظام کے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ مقتول کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کا بدلہ لیا جائے گا۔ […]

.....................................................

قاسم سلیمانی کے قتل کے جوابی حملے کے بعد امریکا کے ساتھ جنگ کا خطرہ ٹل گیا تھا

قاسم سلیمانی کے قتل کے جوابی حملے کے بعد امریکا کے ساتھ جنگ کا خطرہ ٹل گیا تھا

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراق میں متعین ایرانی سفیر ایرج مسجدی نے کہا ہے کہ جنوری 2020ء میں پاسداران انقلاب کے کمانڈر قاسم سلیمانی کے قتل کے ردعمل میں ایران کی طرف سے جوابی کارروائی سے تہران اور واشنگٹن کے درمیان کشیدگی کم ہوگئی تھی اور دونوں کے درمیان جنگ کا خطرہ ٹل گیا تھا۔ […]

.....................................................

علی عبداللہ صالح کے قتل کے احکامات قاسم سلیمانی نے دیے: ایرانی لکھاری کا انکشاف

علی عبداللہ صالح کے قتل کے احکامات قاسم سلیمانی نے دیے: ایرانی لکھاری کا انکشاف

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) کارنیگی مرکز برائے مشرق وسطی نے ایرانی لکھاری آرش عزیزی سے ان کی نئی کتاب کے بارے میں طویل گفتگو کی ہے۔ کتاب میں قاسم سلیمانی کی زندگی اور مشرق وسطی میں ایرانی چیلنجوں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ اس کتاب کا نام ہے : The Shadow Commander: Soleimani, the US, […]

.....................................................

قاسم سلیمانی کے جانشین کی شام میں آمد کا انکشاف

قاسم سلیمانی کے جانشین کی شام میں آمد کا انکشاف

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کی سمندر پار کارروائیوں میں سرگرم القدس ملیشیا کے نئے سربراہ اور مقتول قاسم سلیمانی کے جانشین اسماعیل قاآنی کو حالیہ ایام میں شام میں دیکھا گیا ہے۔ ان کے شام کے دورے کی تصاویر سوشل میڈیا اور ایرانی اور شامی اپوزیشن کی ترجمان آن لائن […]

.....................................................

قاسم سلیمانی بے قصور افراد کو قتل کرنے والا ایرانی قصائی تھا: ٹرمپ

قاسم سلیمانی بے قصور افراد کو قتل کرنے والا ایرانی قصائی تھا: ٹرمپ

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ 3 جنوری کو بغداد ہوائی اڈے کے نزدیک امریکی حملے میں مارا جانے والا القدس فورس کا سربراہ قاسم سلیمانی ایک ایسا قصاب تھا جسے ایران نے بے قصور افراد کو موت کے گھاٹ اتارنے کے لیے بھرتی کیا۔ ٹرمپ نے واضح کیا […]

.....................................................

خوشنودی کی کوشش

خوشنودی کی کوشش

تحریر : طارق حسین بٹ شان بغداد میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت نے بہت سے سوالات اٹھا دئے ہیں۔پورا خطہ جنگ کا ماحول پیش کر رہا ہے۔کھچائو میں حیرت انگیزاضافہ ہو رہاہے ۔دنیا کی دو بڑی اقوام ایک دوسرے کے مدِ مقابل کھڑی ہو چکی ہیں۔ یوکرائن کے طیارہ کو میزائل سے نشانہ […]

.....................................................

قاسم سلیمانی کو کیسے ڈرون حملے میں نشانہ بنایا گیا: ڈونلڈ ٹرمپ لمحہ بہ لمحہ تفصیل بتاتے ہیں

قاسم سلیمانی کو کیسے ڈرون حملے میں نشانہ بنایا گیا: ڈونلڈ ٹرمپ لمحہ بہ لمحہ تفصیل بتاتے ہیں

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہوائی اڈے کے نزدیک ایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب کی القدس فورس کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی کو ڈرون حملے میں نشانہ بنانے کی پہلی مرتبہ لمحہ بہ لمحہ تفصیل آشکار کی ہے۔ انھوں نے جمعہ کی شب ری پبلکن […]

.....................................................

قاسم سلیمانی نے عراق میں امریکی سفیر زلمے خلیل زاد کو قتل کی دھمکی کیوں دی تھی؟

قاسم سلیمانی نے عراق میں امریکی سفیر زلمے خلیل زاد کو قتل کی دھمکی کیوں دی تھی؟

الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی سفیر زلمے خلیل زاد عراق اور افغانستان کے امور سے متعلق گہرا تجربہ رکھتے ہیں۔ عراق کے حوالے سے ان کے تجربات کے حوالے سے کئی ایسے واقعات بھی ریکارڈ پر پیں جن میں ایران میں عراق کی کھلی مداخلت کا پتا چلتا ہے۔ زلمے خلیل زاد کو عراق میں […]

.....................................................

سلیمانی ایک بھیانک ماضی کا مالک تھا: ڈونلڈ ٹرمپ

سلیمانی ایک بھیانک ماضی کا مالک تھا: ڈونلڈ ٹرمپ

نیویارک (اصل میڈیا ڈیسک) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سلیمانی ایک بھیانک ماضی کا مالک تھا، اس کا امریکہ کے لئے خطرہ تشکیل دینا یا نہ دینا کوئی اہمیت نہیں رکھتا۔ اطلاع کے مطابق ایرانی جرنیل قاسم سلیمانی پر امریکی فضائی حملے اور اس حملے کے وقت پر ڈیموکریٹس کی تنقید […]

.....................................................

قاسم سلیمانی خطے میں ایران کا نمائندہ تھا: حسن نصر اللہ

قاسم سلیمانی خطے میں ایران کا نمائندہ تھا: حسن نصر اللہ

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان کی ایران نواز شیعہ ملیشیا حزب اللہ ملیشیا کے سکریٹری جنرل حسن نصراللہ نے اتوار کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ پاسداران انقلاب کی بیرون ملک سرگرم ‘قدس فورس’ کا کمانڈر قاسم سلیمانی خطے میں ایران کا نمائندہ تھا۔ خیال رہے کہ قاسم سلیمانی کو امریکا نے تین […]

.....................................................

قاسم سلیمانی کے ہاتھ ہمارے فوجیوں کے خون سے رنگے تھے: برطانوی وزیراعظم

قاسم سلیمانی کے ہاتھ ہمارے فوجیوں کے خون سے رنگے تھے: برطانوی وزیراعظم

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے امریکی حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کو درست قرار دیتے ہوئے کہا ہےکہ سلیمانی کے ہاتھ برطانوی فوجیوں کے خون سے رنگے تھے۔ برطانوی دارالعوام میں اظہار خیال کرتے ہوئے بورس جانسن نے حالیہ کشیدگی پر اپنے اتحادی ملک امریکا کی حمایت کی […]

.....................................................

ایران، قاسم سلیمانی کا انتقام لینے سے باز رہے: فرانس

ایران، قاسم سلیمانی کا انتقام لینے سے باز رہے: فرانس

بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی وزیر خارجہ ژاں یویس لی ڈریان نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایرانی قدس فورس کے کمانڈر قاسم سلیمانی کے قتل کا جواب دینے سے باز رہے۔ سوموار کے روز ایک بیان میں فرانسیسی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ گذشتہ جمعہ کو عراقی دارالحکومت بغداد میں ایک […]

.....................................................

حماس کے سربراہ تہران میں قاسم سلیمانی کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے: ویڈیو

حماس کے سربراہ تہران میں قاسم سلیمانی کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے: ویڈیو

تہران (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ھنیہ دو روز قبل اعلیٰ اختیاراتی وفد کے ہمراہ تہران پہنچے تھے جہاں انہوں نے مقتول ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور اس کے بعد وہ تہران میں قاسم سلیمانی کی رہائش گاہ پر […]

.....................................................

شہید قاسم سلیمانی کے کھو جانے پر گہرا صٓدمہ پہنچا ہے: ایردوآن

شہید قاسم سلیمانی کے کھو جانے پر گہرا صٓدمہ پہنچا ہے: ایردوآن

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب کے عراق میں امریکی فوج کے آپریشن میں مارے جانے والے قاسم سلیمانی کی موت کو ‘شہادت’ قرار دیتے ہوئے اس کی موت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اخبار’ رشیا ٹوڈے’ کے مطابق جنرل قاسم سلیمانی کی […]

.....................................................

امریکا کی وقتی خوشی کو جلد سوگ میں بدل دیں گے: پاسداران انقلاب ایران

امریکا کی وقتی خوشی کو جلد سوگ میں بدل دیں گے: پاسداران انقلاب ایران

تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران بھر میں قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی امریکی حملے میں ہلاکت پر سوگ منایا جا رہا ہے جب کہ ایران کے سپریم کمانڈر اور صدر کے بعد اب پاسداران انقلاب کے ترجمان نے امریکا کو بدلہ لینے کی دھمکی دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے […]

.....................................................

تیسری عالمی جنگ کے سیاہ بادل منڈلانے لگے

تیسری عالمی جنگ کے سیاہ بادل منڈلانے لگے

نیویارک (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی حملے کے نتیجے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد مبصرین نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافے اور ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ جنگ کے اثرات نمودار ہونے لگے ہیں۔ عالمی امور کے ماہرین نے مشرق وسطیٰ کے […]

.....................................................

قاسم سلیمانی امریکی مفادات کو نشانہ بنانے کے منصوبے بنا رہے تھے: برائن ہُک

قاسم سلیمانی امریکی مفادات کو نشانہ بنانے کے منصوبے بنا رہے تھے: برائن ہُک

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے لیے امریکا کے خصوصی مندوب برائن ہُک نے ‘العربیہ’ چینل کو بتایا کہ ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی قدس فورس کے کمانڈر قاسم سلیمانی عن قریب امریکی مفادات پرحملوں کی منصوبہ بندی کرنے والے تھے۔ مسٹر ہک نے مزید کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سلیمانی کو میدان جنگ […]

.....................................................

ایرانی رہبر کی اعلیٰ حکام کے ہمراہ قاسم سلیمانی کے اہل خانہ سے تعزیت

ایرانی رہبر کی اعلیٰ حکام کے ہمراہ قاسم سلیمانی کے اہل خانہ سے تعزیت

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے گذشتہ روز عراق میں امریکی حملے میں مارے جانے والے القدس فورس کے کمانڈر قاسم سلیمانی کی رہائش گاہ پر آئے اور مقتول کے خاندان سے تعزیت کی۔ اس موقعہ پر ایرانی حکومت کے دیگر اعلیٰ عہدیدار بھی موجود تھے۔ ایرانی […]

.....................................................

ایرانی جنرل قاسم سلیمانی عراق میں مظاہرین کو کچلنے میں ملوث ہے: امریکا

ایرانی جنرل قاسم سلیمانی عراق میں مظاہرین کو کچلنے میں ملوث ہے: امریکا

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) وائٹ ہاؤس کے ایک سینیر عہدیدار نے بتایا کہ اگرعراقی عہدیدارمظاہروں کو روکنے میں ملوث پائے گئے توامریکا ان پرپابندیاں عائد کرے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی اس وقت بغداد میں ہے جو عراق میں ہونے والے پرامن عوامی مظاہروں کو طاقت سے کچلنے میں ملوث […]

.....................................................