قرض مانگنے والوں کی عزت نہیں ہوتی ہمیں ملکی معیشت کو مضبوط بنانا ہو گا، عمران خان

قرض مانگنے والوں کی عزت نہیں ہوتی ہمیں ملکی معیشت کو مضبوط بنانا ہو گا، عمران خان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قرض مانگنے والوں کی عزت نہیں ہوتی ہمیں معیشت کو مضبوط بنانا ہوگا اپنی ایکسپورٹ بڑھانی ہوں گی جس کے لیے اوورسیز پاکستانیوں کو ملکی صنعتوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتا ہوں۔ لاہور میں صنعتی پیکیج دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

سری لنکا پاکستان سے 20 کروڑ ڈالر قرض لے گا

سری لنکا پاکستان سے 20 کروڑ ڈالر قرض لے گا

کولمبو (اصل میڈیا ڈیسک) سری لنکا پاکستان سے 20 کروڑ ڈالر قرض لے گا۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق قرض لینے پر اتفاق سری لنکن وزیرتجارت کے حالیہ دورہ پاکستان میں ہوا۔ سری لنکن میڈیا کا کہنا ہے کہ پاکستان سے قرض دورانیہ اور معاہدے کی تفصیل طے کی جارہی ہے اور پاکستان سے حاصل […]

.....................................................

سابق حکمرانوں نے قرض لے کر ہمیں غلام قوم بنا دیا: وزیراعظم

سابق حکمرانوں نے قرض لے کر ہمیں غلام قوم بنا دیا: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کابینہ اجلاس میں منی بجٹ سے متعلق ارکان کو آگاہ کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے کابینہ کے اجلاس میں ارکان کو منی بجٹ لانے کی وجوہات سے آگاہ کیا اور اس حوالے سے کھل کر گفتگو کی۔ وزیراعظم نے اس دوران سابق حکومتوں کو بھی […]

.....................................................

آصف زرداری نے اپنے قد سے بڑی بڑھکیں مارنی شروع کر دی ہیں: فواد چوہدری

آصف زرداری نے اپنے قد سے بڑی بڑھکیں مارنی شروع کر دی ہیں: فواد چوہدری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آصف زرداری نے اپنے قد سے بڑی بڑھکیں مارنی شروع کر دی ہیں۔ لاہور میں شہباز گل کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی والوں نے قرض لے کر ملک کا […]

.....................................................

دوستوں سے ریا کی بات نہ کر

دوستوں سے ریا کی بات نہ کر

تحریر : ایم سرور صدیقی ایک شخص کے حالات خراب ہو گئے کاروبار جاتا رہا دیوالیہ ہواسو ہوا اس پر لاکھوں کا قرض چڑھ گیا وہ انتہائی پریشانی کے عالم میں سوچنے لگا ان برے حالات میں کون میری مددکرسکتاہے سوچتے سوچتے اسے اپنے ایک بچپن کے دوست کا خیال آیا جو اب ایک بڑا […]

.....................................................

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے 60 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے 60 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 60 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ ایشین ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے 60 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دی ہے جب کہ 30 لاکھ ڈالر گرانٹ کی بھی منظوری دے […]

.....................................................

قرض کی پیتے تھے مے

قرض کی پیتے تھے مے

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر بیٹھے بیٹھے اچانک خیال آیا کہ خانِ اعظم کے یوٹرن گنتے ہیں۔ ہم گنتے گنتے ”ہَپھ” گئے مگر یوٹرن شیطان کی آنت کی طرح طویل ہوتے گئے۔ صرف کورونا وائرس پر ہی کئی یوٹرن۔ وزارتِ عظمیٰ کے حصول سے پہلے 100 دنوں میں ملک کی تقدیر بدلنے کا اعلان، پھر […]

.....................................................

آئی ایم ایف نے قرض کے بدلے ہمارا سب کچھ لکھوا لیا ہے: گورنر پنجاب

آئی ایم ایف نے قرض کے بدلے ہمارا سب کچھ لکھوا لیا ہے: گورنر پنجاب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے قرض کے بدلے ہمارا سب کچھ لکھوا لیا ہے۔ چوہدری سرور نے کہا کہ پارٹی کی طرف سے عہدہ چھوڑنے کا کہا جانا جھوٹ ہے اور سائیڈ لائن کیے جانے کا تاثر بھی درست نہیں۔ انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول ایگریمنٹ طے پاگیا جس کے تحت عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان کو ایک ارب 50 لاکھ 90 ہزار ڈالر قرض جاری کرنے کی سفارش کر دی۔ آئی ایم ایف نے چھٹے جائزے کے تحت مذاکرات کے بعد پاکستان کو قرض جاری […]

.....................................................

موثر حکومتی اقدامات سے گردشی قرض میں کمی ہوئی، اسد عمر

موثر حکومتی اقدامات سے گردشی قرض میں کمی ہوئی، اسد عمر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت کے موثر اقدامات کی وجہ سے گردشی قرضے میں کافی حد تک کمی ہوئی ہے۔ اسد عمر سے عالمی بینک کے جنوبی ایشیا کیلیے ڈائریکٹر گوانگزی چن نے ملاقات کی، ملاقات میں عالمی بینک کی معاونت سے چلنے والے […]

.....................................................

1 ارب ڈالر واپس کرنے کے بعد مزید 1 ارب ڈالر قرض لینے کی تیاری

1 ارب ڈالر واپس کرنے کے بعد مزید 1 ارب ڈالر قرض لینے کی تیاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے ایک ارب ڈالر کا غیرملکی قرض واپس کردیا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز حکومت نے ایک ارب ڈالر کا غیرملکی قرض ادا کردیا۔ یہ قرض اکتوبر 2016ء میں سکوک بانڈز کے اجرا کے ذریعے 5.5 فیصد شرح سود پر حاصل کیا گیا تھا۔ قرض کی […]

.....................................................

ایک سال میں ملکی مجموعی قرض میں کتنے ارب ڈالرز کا اضافہ ہوا؟ رپورٹ جاری

ایک سال میں ملکی مجموعی قرض میں کتنے ارب ڈالرز کا اضافہ ہوا؟ رپورٹ جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزارت خزانہ کی جانب سے سالانہ مجموعی قرضوں کی رپورٹ 21- 2020 جاری کی گئی ہے۔ گزشتہ ایک سال میں ملکی قرض جی ڈی پی کے لحاظ سے چار فیصد کم ہوگیا جو کہ رواں برس جون میں 83.5 فیصد تھا، پچھلے سال یہ جی ڈی پی کے لحاظ سے […]

.....................................................

بڑھتے قرض کے باجود حکومت کا ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ

بڑھتے قرض کے باجود حکومت کا ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے ایک فنانشل سیکٹر فرم کو انکم ٹیکس سے استثنیٰ دینے اور اسٹیل اور موبائل فون ساز سیکٹرز کے لیے ٹیکس واجبات میں کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ Third Tax Laws Amendment Ordinance 2021 کے تحت کچھ شعبوں کے لیے […]

.....................................................

پی ٹی آئی نے 3 سالوں میں 21، ن لیگ نے 30 ارب ڈالر قرض لیا

پی ٹی آئی نے 3 سالوں میں 21، ن لیگ نے 30 ارب ڈالر قرض لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے مسلم لیگ (ن) کے مالی سال 2018ء کا تحریک انصاف کے مالی سال 2021ء سے تقابلی جائزہ پیش کیا ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق2021ء میں پی ٹی آئی کے دور حکومت میں 25.3 ارب ڈالر کی برآمدات ہوئیں جبکہ 2018ء میں ن لیگ […]

.....................................................

حکومت کا سرکاری اثاثے گروی رکھ کر سکوک بانڈز جاری کرنے اور قرض لینے کا فیصلہ

حکومت کا سرکاری اثاثے گروی رکھ کر سکوک بانڈز جاری کرنے اور قرض لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے سرکاری اثاثے گروی رکھ کے سکوک بانڈز جاری کرنے اور قرض لینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سکوک بانڈز کے اجرا کے ذریعے بڑے پیمانے پر قرض لینے کے لیے سرکاری اثاثوں کو گروی رکھنے کی سمری بالآخر وفاقی کابینہ نے منظور کرلی۔ سمری کے […]

.....................................................

آئی ایم ایف کا پروگرام معطل نہیں، ورلڈ بینک نے بھی قرض نہیں روکا، وزارت خزانہ

آئی ایم ایف کا پروگرام معطل نہیں، ورلڈ بینک نے بھی قرض نہیں روکا، وزارت خزانہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزارت خزانہ نے مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کا پروگرام معطل نہیں ہے اور ورلڈ بینک نے بھی پاکستان کا قرض نہیں روکا۔ ایک بیان میں وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ […]

.....................................................

حکومت آئندہ سال تاریخ کا سب سے بڑا قرض لے گی، تجزیہ کار

حکومت آئندہ سال تاریخ کا سب سے بڑا قرض لے گی، تجزیہ کار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) تجزیہ کار شہباز رانا نے کہا ہے کہ شوکت ترین کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس بڑی جامع تھی، انھوں نے واضح طور پر کہا کہ وہ اگلے پورے مالی سال کوئی منی بجٹ نہیں لائیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام ’’ دی ریویو‘‘ میں کامران یوسف سے گفتگو کرتے ہوئے […]

.....................................................

قرض تلے دبے سوڈان کو جرمن اور فرانسیسی امداد کی پیش کش

قرض تلے دبے سوڈان کو جرمن اور فرانسیسی امداد کی پیش کش

سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈانی صدر عبداللہ حمدوک کے مطابق مشرقی افریقہ کا یہ ملک تقریباً ساٹھ ارب ڈالر کا مقروض ہے۔ فرانس اور جرمنی نے قرض کے بوجھ سے نکلنے میں سوڈان کو مدد کی پیش کش کی ہے۔ فرانس نے قرض کے بحران سے دوچار سوڈان کو بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم […]

.....................................................

ایسے قرض لے رکھے ہیں جن سے مزید قرضے چڑھ رہے ہیں: وزیراعظم

ایسے قرض لے رکھے ہیں جن سے مزید قرضے چڑھ رہے ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومتوں میں بدقسمتی سے ایسے قرضے لے لیے ہیں جن سے مزید قرضے چڑھ رہے ہیں۔ اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بینکوں کو چھوٹے لوگوں کو قرضے دینے […]

.....................................................

پاکستان ورلڈ بینک سے مزید 12 ارب ڈالر قرض لینے کا خواہاں

پاکستان ورلڈ بینک سے مزید 12 ارب ڈالر قرض لینے کا خواہاں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کو آئندہ 5 برسوں کے دوران نئی پارٹنرشپ اسٹریٹجی کے تحت ورلڈ بینک سے مزید 12 ارب ڈالر قرض ملنے کی توقع ہے جس کی مالیاتی ادارہ رواں برس مئی تک منظوری دے سکتا ہے۔ وزارت اقتصادی امور کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق وزیر برائے اکنامک […]

.....................................................

جی 20 ممالک نے پاکستان کی قرض ادائیگی معطل کر دی

جی 20 ممالک نے پاکستان کی قرض ادائیگی معطل کر دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورت حال صورت حال کے باعث امیر ممالک کے گروپ جی 20 نے پاکستان کے ذمے واجب الادا1.7 ارب ڈالرز کے قرض کی ادائیگی معطل کردی ہے جس سے پاکستان کو بڑی سہولت ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق جی 20 ممالک کی طرف سے […]

.....................................................

جی 20 ممالک سے پاکستان کو قرض کی واپسی میں 80 کروڑ ڈالر کا ریلیف

جی 20 ممالک سے پاکستان کو قرض کی واپسی میں 80 کروڑ ڈالر کا ریلیف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کو جی 20 ممالک کے گروپ سے قرضوں کی ادائیگی میں 800 ملین ڈالر کا ریلیف مل گیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق گذشتہ 7 ماہ کے دوران 14ممالک نے پاکستان کے ساتھ اسے قرض کی واپسی میں رعایت دینے کے معاہدے کیے ہیں، جن کے تحت عارضی طور پر […]

.....................................................

ایم ایل ون منصوبہ، چین سے 2.7 بلین ڈالر قرض لینے کا فیصلہ

ایم ایل ون منصوبہ، چین سے 2.7 بلین ڈالر قرض لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے سی پیک کے ایم ایل ون منصوبے کی تعمیر کیلیے چین سے 2.7 بلین ڈالر قرض لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ نے قرضوں کے استحکام سے متعلق خدشات کو دور کرنے کیلیے مذکورہ منصوبے کو بینکاری بنانے پر زور دیا تھا تاہم سرکاری عہدیداروں کے مطابق […]

.....................................................

لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائز نہ ہونا قرض فراہمی میں رکاوٹ، رضا باقر

لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائز نہ ہونا قرض فراہمی میں رکاوٹ، رضا باقر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر اسٹیٹ بنک رضا باقر نے کہا کہ لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائز نہ ہونا زرعی قرضوں کی فراہمی میں بڑی رکاوٹ بن گیاہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت خصوصی کمیٹی برائے زرعی مصنوعات کا اجلاس ہوا۔ وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکورٹی سید فخر امام، ارکان قومی اسمبلی اور […]

.....................................................
Page 1 of 9123Next ›Last »