عدالت کا قواعد کے مطابق نیا چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ تعینات کرنے کا حکم

عدالت کا قواعد کے مطابق نیا چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ تعینات کرنے کا حکم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ آغا سہیل پٹھان کو عہدے سے ہٹانے اور قواعد کے مطابق نیا چیئرمین تعینات کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ آغا سہیل پٹھان کی تعیناتی کے خلاف پرویز احمد بلوچ نے دراخوست دائر کی تھی۔ وکیل درخواست گزار کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

مری جانے والے سیاحوں کے لئے قواعد و ضوابط طے کر دیئے گئے

مری جانے والے سیاحوں کے لئے قواعد و ضوابط طے کر دیئے گئے

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) مری جانے والے سیاحوں کے لئے قواعد اور ضوابط طے کر لئے گئے۔ سانحہ مری میں بڑی تعداد میں اموات کے بعد اب انتظامیہ نے مری جانے والے سیاحوں کے لئے نئے قوانین متعارف کرائے ہیں، جس کے تحت اب ملکہ کوہسار میں صبح 6 بجے سے شام 5 بجے تک […]

.....................................................

سعودی عرب میں داخلے کے نظرثانی شدہ قواعد؛آپ کو کیا جاننے کی ضرورت ہے؟

سعودی عرب میں داخلے کے نظرثانی شدہ قواعد؛آپ کو کیا جاننے کی ضرورت ہے؟

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے سول ایوی ایشن (جی اے سی اے) نے پیر کے روز ملک میں داخل ہونے والے مسافروں کے لیے نظرثانی شدہ قواعدوضوابط جاری کیے ہیں۔ان کا اطلاق جمعرات 23 ستمبر کو رات 12 بجے سے مکینوں اور زائرین دونوں پر ہوگا۔ ان نئے قواعد […]

.....................................................

دبئی: رمضان میں ریستورانوں کے لیے قواعد تبدیل، صارفین کو کھانا دینے کی اجازت

دبئی: رمضان میں ریستورانوں کے لیے قواعد تبدیل، صارفین کو کھانا دینے کی اجازت

دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) امارت دبئی میں ریستورانوں کے لیے رمضان المبارک میں قواعد وضوابط میں تبدیلی کی گئی ہے اور انھیں روزے کے اوقات کے دوران میں صارفین کو کھانے مہیّا کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ دبئی کے محکمہ اقتصادی ترقی (دبئی اکانومی) نے اتوار کو ایک اعلامیے میں بتایا ہے کہ […]

.....................................................

حکومت نے سوشل میڈیا ریگولیٹ کرنے کے قواعد پر نظر ثانی کی حامی بھرلی

حکومت نے سوشل میڈیا ریگولیٹ کرنے کے قواعد پر نظر ثانی کی حامی بھرلی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے سوشل میڈیا ریگولیٹ کرنےکے قواعد پر نظر ثانی کی حامی بھرلی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ آرٹیکل 19 اور 19 اے بنیادی حقوق سے متعلق ہے، لگتا ہے کہ […]

.....................................................

سرکاری ملازمین کی پلی بارگین کرپشن قرار، وزیر اعظم نے قواعد کی منظوری دیدی

سرکاری ملازمین کی پلی بارگین کرپشن قرار، وزیر اعظم نے قواعد کی منظوری دیدی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیرِ اعظم عمران خان نے سول سرونٹس کارکردگی اور نظم و ضبط قواعد 2020 کی منظوری دیدی ہے۔ نظم و ضبط قواعد 2020 کے مطابق پلی بارگین اور والنٹری ریٹرن کو بھی بدعنوانی یا مس کنڈکٹ کے زمرے میں شامل کیا گیا اور ایسے افسران کیخلاف کارروائی عمل میں لائی […]

.....................................................

کووڈ19: پنجاب حکومت نے ہوم آئسولیشن کیلئے قواعد و ضوابط جاری کر دیے

کووڈ19: پنجاب حکومت نے ہوم آئسولیشن کیلئے قواعد و ضوابط جاری کر دیے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کے پھیلاؤ روکنے کے لیے محکمہ محکمہ صحت پنجاب نے ہوم آئسولیشن کے قواعد و ضوابط جاری کر دیے۔ سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری صحت پنجاب کی جانب سے ہوم آئسولیشن یعنی گھروں میں قرنطینہ اختیار کرنے کے لیے قواعد و ضوابط کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا […]

.....................................................

شٹر ڈائون ہڑتال، ڈرگ ایکٹ 2017

شٹر ڈائون ہڑتال، ڈرگ ایکٹ 2017

تحریر : ڈاکٹر شجاع اختر اعوان ڈرگ ایکٹ 1976 ایک وفاقی قانون ہے جس کا دائرہ کار سارا پاکستان ہے اور اس ایکٹ میں وفاقی پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر ترامیم نہیں کی جاسکتیں ۔ پاکستان میں ادویہ سازی زیادہ تر برٹش فارما کوپیا اور امریکن فارما کوپیا کے مسلمہ قواعد و ضوابط کے تحت […]

.....................................................

ٹیکس چوری و کالے دھن کی بیرون ممالک منتقلی روکنے کے لیے قواعد وضع

ٹیکس چوری و کالے دھن کی بیرون ممالک منتقلی روکنے کے لیے قواعد وضع

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے ٹیکس چوری پکڑنے اور کالادھن بیرون ملک منتقل کرنے والے پاکستانیوں کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کیلیے خود کار معلومات کے تبادلے کے نظام کے لیے رُولز کے مسودہ کو حتمی شکل دیدی ہے جس کی منظوری کے لیے آج (پیر) اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہو گا۔ ایف […]

.....................................................

عازمین حج اور عمرہ کے حقوق کے تحفظ کیلئے نئے قواعد و ضوابط جاری

عازمین حج اور عمرہ کے حقوق کے تحفظ کیلئے نئے قواعد و ضوابط جاری

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب نے عازمین حج اور عمرہ کے حقوق کے تحفظ کیلئے نئے قواعد و ضوابط جاری کردیئے ہیں۔ سعودی عرب کی وزارت حج اور عمرہ کی ویب سائٹ پر جاری کردہ دستاویز کے مطابق نگران کمیٹیوں اور مواصلاتی مراکز کے ذریعے ہر طرح کی شکایات وصول کی جائیں گی اور اس طرح […]

.....................................................

قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر چیئرمین پیمرا کو نوٹس

قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر چیئرمین پیمرا کو نوٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پیمرا کی تقرری کے معاملے پر درخواست گزار کے ابتدائی دلائل سننے کے بعد چیئرمین پیمرا کو نوٹس جاری کردیا۔ جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے سنگل بنچ نے چیئرمین پیمرا کی تقرری کے معاملے میں قواعد و ضوابط پورے نہ کرنے […]

.....................................................

محکمہ تعلیم راولپنڈی، اشتہار میں دیے گئے قواعد وضوابط سے ہٹ کر بھرتیوں کی تیاریاں

محکمہ تعلیم راولپنڈی، اشتہار میں دیے گئے قواعد وضوابط سے ہٹ کر بھرتیوں کی تیاریاں

راولپنڈی /اسلام آباد : محکمہ تعلیم ضلع راولپنڈی میں اشتہار میں دیے گئے قواعد وضوابط سے ہٹ کر خالی اسامیاں پرکرنے کی تیاریاں،ضلع بھرکی تمام تحصیلوں کے گرلز اور بوائز سکولوں میںنائب قاصد کی سینکڑوں اسامیوں پر انٹرویوکے باوجود انڈر میٹرک امیدواروں کی درخواستیں مستردکر دی گئیں۔ ریکروٹمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ڈی سی اور راولپنڈی […]

.....................................................

تحریک انصاف میں انٹرا پارٹی انتخابات کے انعقاد کے لیے قواعد اور ضوابط جاری

تحریک انصاف میں انٹرا پارٹی انتخابات کے انعقاد کے لیے قواعد اور ضوابط جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین عمران خان کی منظوری کے بعد پارٹی میں انتخابات کے لیے قواعد و ضوابط جاری کردیئے ہیں۔ تحریک انصاف کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پہلے مرحلے میں تحصیل سے مرکزکی سطح تک انتخابات کروائے جائیں گے جب کہ دوسرے مرحلےمیں یونین کونسلز، فاٹا، […]

.....................................................

سینیٹ نے ایتھکس کمیٹی کےقواعد وضوابط کی منظوری دے دی

سینیٹ نے ایتھکس کمیٹی کےقواعد وضوابط کی منظوری دے دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ نے ایتھکس کمیٹی کےقواعد وضوابط کی منظوری دے دی۔ قواعد کے مطابق میڈیا پرآنے والی خبروں کو بطورثبوت نہیں لیاجائےگا، شکایت کے ساتھ ٹھوس شواہد بھی دینا لازمی ہوں گے۔ ایتھکس کمیٹی کےقواعد وضوابط کے متن میں لکھا ہے کہ کسی سینیٹرنے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی توکوئی بھی شہری […]

.....................................................

حکومت نے قومی اسمبلی میں قواعد و ضوابط کی ترمیم کی تحریک ناکام بنادی

حکومت نے قومی اسمبلی میں قواعد و ضوابط کی ترمیم کی تحریک ناکام بنادی

حکومت نے قومی اسمبلی میں قواعد و ضوابط کی ترمیم کی تحریک ناکام بنادی، آج حکومت انکار کر رہی ہے کہ وزیراعظم ایوان میں نہیں آئینگے، سن کر افسوس ہوا کہ وزیراعظم اس ایوان کو جواب نہیں دیں گے، آج جمہوری نظام کو دھچکا لگا، خورشید شاہ۔

.....................................................

بلدیاتی انتخابات، قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر پولیس کے خلاف تحقیقات

بلدیاتی انتخابات، قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر پولیس کے خلاف تحقیقات

بلدیاتی انتخابات، قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر پولیس کے خلاف تحقیقات، پشاور کے 2 ایس ایچ او سمیت 10 اہلکاروں کے خلاف انکوائری شروع، اہل کاروں کے دھاندلی میں معاونت کرنے کی شکایات بھی موصول ہوئی ہیں، پولیس حکام۔

.....................................................

اسمبلی کے قواعد کو پامال کرنے والوں کے خلاف قوانین موجود ہیں: شہلا رضا

اسمبلی کے قواعد کو پامال کرنے والوں کے خلاف قوانین موجود ہیں: شہلا رضا

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں اجلاس سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے شہلا رضا نے کہا کہ ارکان اسمبلی کو انگلش کا پہلا لیکچر اخلاقیات پر دوں گی۔ لیکچر کی کوئی فیس بھی نہیں لوں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ سب سے زیادہ تکلیف نازیبا الفاط سے ہوتی ہے۔ اسپیکر کے خلاف نامناسب […]

.....................................................

الیکشن کمیشن ن لیگ کو فائدہ دینے کے لئے قواعد کی خلاف ورزی کر رہا ہے، شیریں مزاری

الیکشن کمیشن ن لیگ کو فائدہ دینے کے لئے قواعد کی خلاف ورزی کر رہا ہے، شیریں مزاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کی جانب سے ریٹرننگ افسران کے نام تحریر کیے گئے خط پرانتہائی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیریں مزاری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سینیٹ انتخابات میں حکمراں جماعت ن لیگ کو فائدہ پہنچانے کی خاطر قواعد کی […]

.....................................................

آئی سی سی نے نظر ثانی شدہ اینٹی کرپشن قواعد کی ترامیم منظور کر لی

آئی سی سی نے نظر ثانی شدہ اینٹی کرپشن قواعد کی ترامیم منظور کر لی

آئی سی سی نے نظر ثانی شدہ اینٹی کرپشن قواعد کی ترامیم منظور کر لی، محمد عامر کے جنوری 2015 میں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کا امکان۔

.....................................................

سفرِ حج (اوّل)

سفرِ حج (اوّل)

تحریر: میر افسر امان الحمد اللہ ٢ ستمبر کو کراچی شہر سے سفرِ حج شروع ہوا۔ اس سے قبل ادارہ نورِ حق میں عازمین حج کی تربیت کے لیے ہمیشہ کی طرح اس سال بھی تربیت کا پروگرام رکھا گیا تھا۔ایک دن عمرہ اور حج کی ادائیگی کے قواعد کی تربیت دی گئی اور کچھ […]

.....................................................

انتخابی اصلاحات پارلیمانی کمیٹی نے قواعد و ضوابط کو حتمی شکل دیدی

انتخابی اصلاحات پارلیمانی کمیٹی نے قواعد و ضوابط کو حتمی شکل دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) انتخابی اصلاحات پارلیمانی کمیٹی نے قواعد و ضوابط کو حتمی شکل دیدی، چیئرمین اسحاق ڈار کہتے ہیں سول سوسائٹی اور ارکان پارلیمینٹ بھی تجاویز دے سکتے ہیں۔ چیئرمین اسحاق ڈار کی زیرصدارت اجلاس میں انتخابی اصلاحات کیلئے قائم پارلیمانی کمیٹی نے قواعد و ضوابط کو حتمی شکل دی۔ اجلاس میں تمام جماعتوں […]

.....................................................

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس، قواعد و ضوابط میں تبدیلی کی تجاویز پر غور

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس، قواعد و ضوابط میں تبدیلی کی تجاویز پر غور

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں جاری چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے جس میں کمیشن کے قواعد و ضوابط میں ترامیم کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدلیہ، آئین اور قانون کے مطابق انصاف کی […]

.....................................................

وفاقی کابینہ کا اجلاس، کابینہ کمیٹی قومی سلامتی کے قواعد کی منظوری کا امکان

وفاقی کابینہ کا اجلاس، کابینہ کمیٹی قومی سلامتی کے قواعد کی منظوری کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیر اعظم نواز شریف کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا۔ اجلاس میں کابینہ کمیٹی برائے قومی سلامتی کے قیام کے قواعد کی منظوری دیے جانے کاامکان ہے۔ نواز شریف کی زیر صدارت وزیر اعظم آفس میں طلب کیے گئے اجلاس میں وزارت داخلہ قومی سلامتی پالیسی […]

.....................................................

ویزا درخواستوں پر قواعد کے تحت عمل ہوتا ہے : برطانوی ویزہ ڈائریکٹر

ویزا درخواستوں پر قواعد کے تحت عمل ہوتا ہے : برطانوی ویزہ ڈائریکٹر

برطانوی (جیوڈیسک) ڈائریکٹر ساتھ ایشیا برطانوی ویزا امیگریشن مینڈی آئیومی نے کہا ہے کہ برطانیہ میں امیگریشن قوانین تمام ممالک کے لیے یکساں ہیں۔ ویزا درخواستوں پر قواعد کے مطابق عمل کیا جاتا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مینڈی آئیومی کا کہنا تھا کہ دوہزار بارہ میں سولہ ہزار پاکستانی طلبہ نے اسٹوڈنٹس […]

.....................................................