قومی کرکٹرز نے بائیوسیکیور ببل جوائن کرلیا

قومی کرکٹرز نے بائیوسیکیور ببل جوائن کرلیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) دورہ انگلینڈ سے واپس آنے والے 21 کرکٹرز بھی قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کی رونقوں کا حصہ بن گئے جب کہ 2 کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد ملتان میں بائیو سیکیور ببل جوائن کرلیا۔ کورونا پروٹوکول کے تحت دونوں ٹیسٹ منفی آنے کے بعد انگلینڈ سے وطن واپس لوٹنے والے […]

.....................................................

کورونا وائرس: قومی کرکٹرز بھی آگاہی کیلیے میدان میں آ گئے

کورونا وائرس: قومی کرکٹرز بھی آگاہی کیلیے میدان میں آ گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کی وجہ سے ہر جگہ خوف و ہراس چھا گیا ہے اور اسی کے پیش نظر متعدد معروف شخصیات کی جانب سے سوشل میڈیا کا سہارا لیتے ہوئے قوم کو آگاہی پہنچانے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ سوشل میڈیاپر جہاں شوبز شخصیات کی جانب سے قوم کو وائرس سے […]

.....................................................

ٹوئنٹی 20 ہوم سیریز، قومی کرکٹرز کی پاور ہٹنگ نے ماحول گرما دیا

ٹوئنٹی 20 ہوم سیریز، قومی کرکٹرز کی پاور ہٹنگ نے ماحول گرما دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) بنگلہ دیش کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کی تیاریوں کیلیے تربیتی کیمپ میں قومی کرکٹرز کی پاور ہٹنگ نے ماحول گرمادیا، بیٹسمین 6 اوورز میں 50 رنز کا ہدف حاصل کرنے، بولرز روکنے کیلیے کوشاں رہے۔ بنگلہ دیش کیخلاف لاہور میں شیڈول 3ٹی ٹوئنٹی میچزکی سیریزکیلیے پاکستان ٹیم کی تیاریوں کا سلسلہ […]

.....................................................

قومی کرکٹرز نے ورلڈ کپ میں دھاک بٹھانے کا ارادہ باندھ لیا

قومی کرکٹرز نے ورلڈ کپ میں دھاک بٹھانے کا ارادہ باندھ لیا

لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹرز نے ورلڈکپ میں دھاک بٹھانے کا ارادہ باندھ لیا، محمد حفیظ نے کہا کہ بہترین نتائج کیلیے پوری جان لڑا دیں گے۔ بابر اعظم نے کہا کہ ذمہ داری کا بوجھ اٹھانے کی کوشش کروں گا۔حارث سہیل کا کہنا ہے کہ پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کا اعزاز حاصل کرنے کا عزم […]

.....................................................

پاکستان کے قومی کرکٹرز کے لیے نئے سینٹرل کانٹریکٹ کا اعلان

پاکستان کے قومی کرکٹرز کے لیے نئے سینٹرل کانٹریکٹ کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سینٹرل کانٹریکٹ میں شامل کھلاڑیوں کو اے، بی، سی، ڈی اور ای کیٹیگری میں رکھا گیا ہے۔ لاہور — پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق بورڈ سنہ دو ہزار اٹھارہ اور سنہ دو ہزار انیس کے لیے کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل […]

.....................................................

2017 ء میں قومی کرکٹرز کی غیر معمولی کارکردگی

2017 ء میں قومی کرکٹرز کی غیر معمولی کارکردگی

لاہور (جیوڈیسک) 2017ء میں قومی فاسٹ بولر حسن علی سب سے زیادہ پینتالیس وکٹیں لے کر سرفہرست رہے۔ دوسری جانب بابر اعظم نے ون ڈے میں چار سنچریاں سکور کیں تاہم وہ ٹیسٹ میچز میں پانچ بار صفر پر آوٹ ہوئے۔ حسن علی نے رواں سال 18ون ڈے میچز کھیلے اور 45 وکٹوں کے ساتھ […]

.....................................................

سخت محنت جاری رکھیں : سرفراز احمد کا قومی کرکٹرز کو آرام سے گریز کا مشورہ

سخت محنت جاری رکھیں : سرفراز احمد کا قومی کرکٹرز کو آرام سے گریز کا مشورہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے قائد سرفراز احمد آرام کرنے کے بجائے ٹیم کی مسلسل بہتری کے خواہاں ہیں جنہوں نے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں سرفہرست پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں سے کہا ہے کہ وہ پہلے سے زیادہ محنت کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کے دورے میں کامیابی حاصل کرنے کی کوشش کریں۔ ان کا […]

.....................................................

پی سی بی نے قومی کرکٹرز کو افغان لیگ میں شرکت سے روک دیا

پی سی بی نے قومی کرکٹرز کو افغان لیگ میں شرکت سے روک دیا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کو افغان لیگ میں شرکت سے روک دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے قومی کرکٹرز کو افغان لیگ کھیلنے سے روک دیا ہے ، پی سی بی نے افغان لیگ کے لیے کسی کرکٹر کو این اوسی جاری نہیں کیا ، دس پاکستانی کرکٹرز […]

.....................................................

لاہور میں شیڈول تربیتی کیمپ کیلئے قومی کرکٹرز کے ناموں کا اعلان آج متوقع

لاہور میں شیڈول تربیتی کیمپ کیلئے قومی کرکٹرز کے ناموں کا اعلان آج متوقع

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں شیڈول تربیتی کیمپ کے لیے قومی کرکٹرز کے ناموں کا اعلان آج متوقع ہے، بوٹ کیمپ کے بعد کھلاڑی 30 مئی سے تربیتی کیمپ جوائن کریں گے۔ قومی کھلاڑی ایبٹ آباد میں فوجیوں کے زیر نگرانی فٹنس بہتر کرنے کے لیے سخت جان لڑا رہے ہیں۔ کاکول میں جاری بوٹ کیمپ […]

.....................................................

فٹنس کیمپ کیلئے قومی کرکٹرز کے ناموں کا اعلان آج متوقع

فٹنس کیمپ کیلئے قومی کرکٹرز کے ناموں کا اعلان آج متوقع

لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کی نئی سلیشکن کمیٹی کا پہلا امتحان آ پہنچا، فٹنس کیمپ کے لیے قومی کرکٹرز کے ناموں کا اعلان آج متوقع ہے۔ انضمام الحق کے سربراہی میں سلیشکن کمیٹی نے پاکستان کپ کے تمام میچز میں کھلاڑیوں کی کاکردگی کا جائزہ لینے کے بعد فٹنس کیمپ کے لیے ناموں کو […]

.....................................................

دورہ انگلینڈ سے قبل قومی کرکٹرز فوجی ٹریننگ کرینگے

دورہ انگلینڈ سے قبل قومی کرکٹرز فوجی ٹریننگ کرینگے

لاہور (جیوڈیسک) دورہ انگلینڈ سے قبل قومی کرکٹرز فوجی ٹریننگ کرینگے، فیصل آباد میں پاکستان کپ ٹورنامنٹ ختم ہونے کے بعد ایبٹ آباد میں 3 ہفتے کا فٹنس کیمپ لگایا جائیگا، کھلاڑیوں کو ذہنی طور پر مضبوط بنانے کیلیے ماہر نفسیات کی خدمات بھی لی جائینگی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی شہریارخان نے […]

.....................................................

پی سی بی نے قومی کرکٹرز پر میڈیا سے بات کرنے پر پابندی عائد کر دی

پی سی بی نے قومی کرکٹرز پر میڈیا سے بات کرنے پر پابندی عائد کر دی

پی سی بی نے قومی کرکٹرز پر میڈیا سے بات کرنے پر پابندی عائد کر دی، تحقیقات مکمل ہونے تک کھلاڑی میڈیا سے بات نہ کریں، شاہد آفریدی کو ای میل کے ذریعے پابندی سے آگاہ کر دیا گیا، پی سی بی۔

.....................................................

قومی کرکٹرز کی فٹنس مثالی بنانا چاہتے ہیں، محمد اکرم

قومی کرکٹرز کی فٹنس مثالی بنانا چاہتے ہیں، محمد اکرم

ملتان (جیوڈیسک) نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے ہیڈ کوچ محمد اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستانی کرکٹرز کی فٹنس مثالی بنانا چاہتے ہیں، خواہش ہے کہ اس شعبے میں قومی پلیئرز بھی آسٹریلوی کھلاڑیوں کے ہم پلہ ہوجائیں، جونیئرز پر اس حوالے سے خصوصی پلان کے تحت کام ہورہا ہے اگر سب کچھ ٹھیک انداز میں […]

.....................................................

قومی کرکٹرز کا سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط سے انکار

قومی کرکٹرز کا سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط سے انکار

کراچی (جیوڈیسک) قومی کرکٹرز نے صرف 3ماہ کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کو مسترد کرتے ہوئے دستحظ سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم ان دنوں 2ون ڈے میچز کھیلنے کے لیے نیوزی لینڈ میں موجود ہے، ذرائع نے نمائندہ ایکسپریس کو بتایا کہ سینٹرل کنٹریکٹ کے معاملے پر کھلاڑیوں […]

.....................................................

قومی کرکٹرز، آفیشلز کا پشاور کا دورہ مکمل، سی ایم ایچ میں زخمی بچوں کی عیادت

قومی کرکٹرز، آفیشلز کا پشاور کا دورہ مکمل، سی ایم ایچ میں زخمی بچوں کی عیادت

پشاور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور آفیشلز نے پشاور کا دورہ مکمل کر لیا، کھلاڑیوں نے سی ایم ایچ میں زخمی بچوں کی عیادت کی، طلباء اور ان کے والدین سے بھی ملے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیرو شاہد آفریدی، مصباح الحق، احمد شہزاد سمیت دیگر کھلاڑی اور ٹیم آفیشلز نے پشاور کا […]

.....................................................

مصباح سمیت قومی کرکٹرز کو انکم ٹیکس کیلئے ملنے والا نوٹس واپس

مصباح سمیت قومی کرکٹرز کو انکم ٹیکس کیلئے ملنے والا نوٹس واپس

لاہور (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق سمیت 4 کھلاڑیوں کو انکم ٹیکس کی ریکوری کیلئے دیا جانے والا نوٹس واپس لے لیا۔ مصباح الحق، محمد حفیظ، عمر اکمل اور اظہرعلی نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی تھی۔ کرکے ایف بی آر کے نوٹسز پر […]

.....................................................