ق لیگ کا اجلاس ختم؛ حکومت کی بجائے اپوزیشن کا ساتھ دینے کا ’اشارہ‘

ق لیگ کا اجلاس ختم؛ حکومت کی بجائے اپوزیشن کا ساتھ دینے کا ’اشارہ‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (ف) کی اتحادی پارٹی مسلم لیگ (ق) کا متحدہ اپوزیشن کی جانب سے وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے متعلق 2 روزہ مشاورتی اجلاس ختم ہوگیا، اجلاس میں ق لیگ نے حکومت کی بجائے اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اشارہ دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے […]

.....................................................

ق لیگ نے حکومت سے پیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا

ق لیگ نے حکومت سے پیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت کی اتحادی جماعت ق لیگ نے حکومت سے پیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ فی الفور واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بدھ کے روز مرکزی سیکرٹری جنرل طارق بشیر چیمہ کی زیرصدارت ہوا جس میں اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی، وفاقی […]

.....................................................

سینیٹ الیکشن: ق لیگ پنجاب میں پیپلز پارٹی کی حمایت کرے گی

سینیٹ الیکشن: ق لیگ پنجاب میں پیپلز پارٹی کی حمایت کرے گی

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ق نے پنجاب میں سینیٹ الیکشن کے لیے پیپلزپارٹی کی باقاعدہ حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ پیپلزپارٹی ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کو ٹیلی فون کیا اور سینیٹ الیکشن کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ چودھری شجاعت حسین […]

.....................................................

سندھ حکومت میں تبدیلی نہیں ہو رہی ، ق لیگ کا وجود ختم ہو گیا، شرجیل میمن

سندھ حکومت میں تبدیلی نہیں ہو رہی ، ق لیگ کا وجود ختم ہو گیا، شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ لندن میں آج پیپلزپارٹی کا کوئی بڑا اجلاس نہیں ہو رہا ہے ، نہ سندھ حکومت میں کوئی تبدیلی کی جا رہی ہے۔ کراچی میں سندھ اسمبلی کے اجلاس سے پہلے سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اطلاعات و بلدیات شرجیل میمن کا […]

.....................................................

ق لیگ کے سابق ناظم چوہدری نجیب اشرف چیمہ اور دیگر کے خلاف مقدمہ درج

ق لیگ کے سابق ناظم چوہدری نجیب اشرف چیمہ اور دیگر کے خلاف مقدمہ درج

گجرات (جی پی آئی) کنجاہ پولیس نے شادی وال کے رہائشی نمبر دار رفاقت حسین اور آصف کو اغواء کرنے اور سعادت نواز کو تشدد کرنے کے الزام میں ق لیگ کے سابق ناظم چوہدری نجیب اشرف چیمہ ،مشتاق ،جاوید،وغیرہ پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے […]

.....................................................

طاہر القادری کے فیصلوں سے اتحادی پریشان، ق لیگ نے کل اجلاس طلب کر لیا

طاہر القادری کے فیصلوں سے اتحادی پریشان، ق لیگ نے کل اجلاس طلب کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) ڈاکٹر طاہر القادری کے تنہا فیصلوں پر اتحادی تذبذب کا شکار ہو گئے۔ مسلم لیگ قائد اعظم نے آئندہ سیاسی حکمت عملی طے کرنے کے لئے پنجاب بھر کے ٹکٹ ہولڈرز کااجلاس کل لاہور میں طلب کر لیا۔ مسلم لیگ قائد اعظم کے صدر چوہدری شجاعت حسین کی صدارت میں مسلم لیگ قائد […]

.....................................................

ق لیگ کی سابق رکن قومی اسمبلی شہناز شیخ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

ق لیگ کی سابق رکن قومی اسمبلی شہناز شیخ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ق) کی سابق رکن قومی اسمبلی شہناز شیخ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے گئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ رانا عمران نے بار بار طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے پر شہناز شیخ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے پولیس کو 30 اکتوبر کو گرفتار کر کے پیش کرنے […]

.....................................................

بادشاہ کون ؟

بادشاہ کون ؟

بادشاہ کون؟ یہ ہے وہ سوال جو اکثر کہانی سناتے ہوئے چھوٹے بچے اپنے والدین یا کہانی سنانے والے سے پوچھتے ہیںکیونکہ وہ فرضی کہانی ہوتی ہے اس لیے کچھ بھی نام لیکر بچے کو مطمئن کردیا جاتا ہے مگر حقیقت اس کے برعکس ہے ۔ بادشاہ تو صرف ایک ہے جس نے اس کائنات […]

.....................................................

یکطرفہ ٹریفک چلانے کی ضد نے حکمرانوں کو بند گلی میں کھڑا کیا۔ ترجمان ق لیگ لاہور

یکطرفہ ٹریفک چلانے کی ضد نے حکمرانوں کو بند گلی میں کھڑا کیا۔ ترجمان ق لیگ لاہور

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ق لاہور کے ترجمان و سیکرٹری اطلاعات ناصر رمضان گجر نے مسلم لیگ ہائوس میں کارکنوں کے وفود سے خطاب میں کہاہے کہ یکطرفہ ٹریفک چلانے کی ضد نے حکمرانوں کو بند گلی میں کھڑا کردیا ،انقلاب اور آزادی مارچ کے اکٹھا نکلنے کے اعلان نے تخت لاہور اور اسلام آباد […]

.....................................................

انقلاب مارچ، ق لیگ کی قیادت پر حملوں کی منصوبہ بندی کی گئی: پرویز الہی

انقلاب مارچ، ق لیگ کی قیادت پر حملوں کی منصوبہ بندی کی گئی: پرویز الہی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر پارٹی رہنماوں کے ساتھ پریس کانفرنس سے خطاب میں چوہدری پرویزالہی نے الزام عائد کیا کہ وزیر اعلی پنجاب کے حکم پر انقلاب مارچ کے دوران مسلم لیگ کی قیادت گجرات میں ظہور الہی ہاؤس اور مسلم لیگ قاف کے جلوس پر انتظامیہ کی مدد سے حملوں […]

.....................................................

دو سابق ایم پیز اور ق لیگ کی صوبائی صدر کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

دو سابق ایم پیز اور ق لیگ کی صوبائی صدر کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کے دو سابق ایم پی ایز سمیت چار لیگی رہنماؤں نے اسلام آباد میں عمران خان سے ملاقات کر کے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ جڑانوالہ سے سابق ایم پی اے میجر ریٹائرڈ عبد الرحمان رانا، ساہیوال سے سابق ایم پی اے جلال دین ڈھکو ، سابق […]

.....................................................

کارکن انقلاب مارچ کیلئے ایک ہفتے کا زادراہ ساتھ لے کر آئیں، ق لیگ

کارکن انقلاب مارچ کیلئے ایک ہفتے کا زادراہ ساتھ لے کر آئیں، ق لیگ

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ق نے انقلاب مارچ کے لیے کارکنوں کو کم از کم ایک ہفتے کا زادراہ لانے کی ہدایت کر دی۔ مسلم لیگ ق نے یوم شہدا ء پر تمام کارکنان کو بھرپور تیاری کے ساتھ شریک ہونے کی ہدایت کی ہے۔ چودھری پرویز الہی نے لاہور میں پارٹی رہنماؤں سے خطاب […]

.....................................................

طاہر القادری سے ملاقات کے بعد ق لیگ نے سیاسی اتحاد کیلئے میٹنگ بلالی

طاہر القادری سے ملاقات کے بعد ق لیگ نے سیاسی اتحاد کیلئے میٹنگ بلالی

لاہور (جیوڈیسک) طاہر القادی سے ملاقات کے بعد ق لیگ نے سیاسی جماعتوں کے اتحاد کے لیے جمعرات کو میٹنگ بلا لی۔ چوہدری شجاعت کہتے ہیں یہ اتحاد نہیں جہاد ہو گا۔ جو آئین کی پامالی کرنے والوں کے خلاف ہے۔ مسلم لیگ ق کے رہ نما لاہور میں منہاج القر آن سیکریٹریٹ میں طاہر […]

.....................................................

فوج سے اظہاریکجہتی کیلئے ق لیگ کی ملک بھرمیں پاکستان زندہ باد ریلیاں

فوج سے اظہاریکجہتی کیلئے ق لیگ کی ملک بھرمیں پاکستان زندہ باد ریلیاں

پشاور (جیوڈیسک) پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے ق لیگ کی جانب سے ملک کے مختلف شہروں میں پاکستان زندہ باد ریلیاں نکالی گئیں۔خیبرپختون خوا میں مسلم لیگ ق کے صدر انتخاب خان چمکنی کی قیادت میں ریلی کے شرکا پشاور پریس کلب کے باہر جمع ہوئے۔ شرکا نے بینر اور پلے کارڈز اٹھا […]

.....................................................

ق لیگ اور عوامی تحریک کا دس نکاتی ایجنڈے پر اتفاق

ق لیگ اور عوامی تحریک کا دس نکاتی ایجنڈے پر اتفاق

لندن (جیوڈیسک) عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری اور مسلم لیگ (ق) کی مرکزی قیادت نے مشترکہ پریس کانفرنس کی، دونوں جماعتوں کے درمیان دس نکاتی ایجنڈے پر اتفاق کیا گیا۔ عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے مشترکہ اعلامیہ پڑھ کر سنایا۔ مشترکہ اعلامیہ کے مطابق فرسودہ، کرپٹ انتخابی نظام عوامی مسائل کے حل […]

.....................................................

حکومت کیخلاف گرینڈ الائنس، عوامی لیگ اور ق لیگ کے درمیان دوسرا دور شروع

حکومت کیخلاف گرینڈ الائنس، عوامی لیگ اور ق لیگ کے درمیان دوسرا دور شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس کی تیاریاں، مسلم لیگ قاف کی مرکزی قیادت اور عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور لندن میں جاری ہے۔ چودھری شجاعت حسین، چودھری پرویز الہی اور ڈاکٹر خالد رانجھا کی طاہر القادری سے ملاقات جاری ہے جس میں گرینڈ اپوزیشن الائنس […]

.....................................................

حکومت کیخلاف گرینڈ الائنس، عوامی تحریک اور (ق) لیگ کے رابطوں کا آغاز

حکومت کیخلاف گرینڈ الائنس، عوامی تحریک اور (ق) لیگ کے رابطوں کا آغاز

لندن (جیوڈیسک) لندن میں پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنمائوں چودھری شجاعت حسین، چودھری پرویز الہیٰ اور عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے مشترکہ پریس کانفرنس کی اور صحافیوں کو اپنی ملاقات کے حوالے سے آگاہ کیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ موجودہ حکمرانوں کا اقتدار […]

.....................................................

خورشید شاہ کی زیر صدارت اے این پی اور ق لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

خورشید شاہ کی زیر صدارت اے این پی اور ق لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

اسلام آباد (جیوڈیسک) خورشید شاہ کی زیرصدارت اے این پی اور مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹیوں کا اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے، اجلاس میں قومی اسمبلی اجلاس کیلئے مشترکا حکمت عملی پر غور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں قومی اسمبلی کے آج کے اجلاس کے لیے اپوزیشن کی حکمت […]

.....................................................

ن لیگ کے مشاہد اللہ نے دیہات کی باوقار خواتین کی توہین کی، ق لیگ شعبہ خواتین

لاہور : ن لیگ کے سینئر مشاہد اللہ نے ” اپوزیشن کو گائوں کی عورت ” کہہ کر دیہات کی باوقار اور حفاکش خواتین کی توہین کی وہ الفاظ واپس لیں اور معافی مانگیں، یہ مطالبہ پاکستان مسلم لیگ شعبہ خواتین پنجاب کی جنرل سیکرٹری سابق رکن صوبائی اسمبلی ماجدہ زیدی نے اپنے بیان میں […]

.....................................................

ق لیگ کا پانی کی تقسیم کے مبینہ معاہدے پر تحفظات کا اظہار

ق لیگ کا پانی کی تقسیم کے مبینہ معاہدے پر تحفظات کا اظہار

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ قائد اعظم نے پانی کی تقسیم کے مبینہ معاہدے پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ قاف لیگ کے ارکان اسمبلی نے پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا کار جمع کرا دی۔ مسلم لیگ قائد اعظم کے ارکان عامر سلطان چیمہ اور ڈاکٹر محمد افضل کی جانب سے تحریک التوا میں کہا گیا […]

.....................................................

تحریک انصاف ، طاہر القادری ، ق لیگ اور سول سوسائٹی کو ملکر کرپٹ انتخابی بدلنے کے لیے جدوجہد کرنی چاہیے

لاہور(پی پی سی ) ق لیگ کے سیکرٹری اطلاعات ناصر رمضان گجرنے کہا ہے لاہور میں ہونے والے ضمنی انتخابات شفاف نہیں تھے، اس ضمن میں تحریک انصاف کا احتجاج درست ہے، مئی 2013ء کے عام انتخابات میں بااثر انتخابی مافیا نے ق لیگ سے مینڈیٹ چھینا کیوں کہ چوہدری بردران نے اپنے اقتدار کا […]

.....................................................

ق لیگ کی بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف سینٹ اور پنجاب اسمبلی میں قراردادیں

لاہور : پاکستان مسلم لیگ نے سینٹ اور پنجاب اسمبلی میں بجلی کی قیمتوں میں بلاجواز اضافہ کے خلاف سینٹ اور پنجاب اسمبلی میں قراردادیں جمع کرواتے ہوئے حکومت سے اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے، سینٹ میں سینیٹر کامل علی آغا اور پنجاب اسمبلی میں ق لیگ پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کے اراکین […]

.....................................................

ق لیگ کی بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف قرار داد، تحاریک التوائے کار جمع

ق لیگ کی بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف قرار داد، تحاریک التوائے کار جمع

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ قائد اعظم نے بجلی کی قیمتو ں میں اضافے کو ظالمانہ قرار دیتے ہوئے سینیٹ اور پنجاب اسمبلی میں قرار داد اور تحاریک التوائے کار جمع کرا دیں۔ وفاقی حکومت کی طرف سے صنعتی اور کمرشل صارفین کے لئے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف مسلم لیگ قائد اعظم […]

.....................................................

ق لیگ کی رہنما ثمینہ خاور حیات کی عبوری ضمانت میں توسیع

ق لیگ کی رہنما ثمینہ خاور حیات کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور (جیوڈیسک) کی مقامی عدالت نے جعلی ڈگری کیس میں مسلم لیگ ق کی رہنما ثمینہ خاور حیات کی عبوری ضمانت میں 15 اگست تک توسیع کردی ثمینہ خاورحیات کے خلاف الیکشن کمیشن کی جانب کارروائی کے لیے دائر استغاثہ میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ثمینہ خاورحیات نے 2008 میں جعلی ڈگری پر […]

.....................................................
Page 1 of 212