میکسیکو میں ٹرک الٹ گیا،49 تارکین وطن ہلاک

میکسیکو میں ٹرک الٹ گیا،49 تارکین وطن ہلاک

نیو میکسیکو (اصل میڈیا ڈیسک) میکسیکو کے جنوبی علاقے میں ٹرک الٹنے سے 49 تارکین وطن ہلاک اور 58 زخمی ہو گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق میکسیکو کے جنوبی علاقے میں حادثے کا شکار ہونے والے کارگو ٹرک میں 107 پناہ گزین سوار تھے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ٹرک تیزرفتاری کے باعث بے قابو […]

.....................................................

خسرہ پھیلنے کے سبب افغان پناہ گزین جرمنی میں پھنس گئے

خسرہ پھیلنے کے سبب افغان پناہ گزین جرمنی میں پھنس گئے

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان سے نکالے گئے ہزاروں افغان پناہ گزین جرمنی میں ایک امریکی ایئر بیس پر رہنے پر مجبور ہیں، کیونکہ خسرہ کے سبب امریکا نے مزید پروازیں روک دی ہیں۔ ادھر برطانیہ نے بھی درجنوں افغانوں کو قبول کرنے سے منع کر دیا ہے۔ خسرے کی وبا پھیلنے کے سبب امریکا […]

.....................................................

افغان پناہ گزین کا بھارت میں احتجاج کیوں؟

افغان پناہ گزین کا بھارت میں احتجاج کیوں؟

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) کئی ہزار افغان باشندے جو گزشتہ چند دہائیوں میں پناہ کی تلاش میں بھارت پہنچے، اب اپنے لیے زیادہ حقوق کا مطالبہ کر رہے ہیں، ایک ایسے وقت میں جب بھارت نےافغانستان سے بھاگنے والوں کو اپنے ہاں پناہ دینے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ بہت سے افغان مہاجرین اور پناہ […]

.....................................................

امریکا، حراستی مرکز میں دھوکے سے پناہ گزین عورتوں کی بچے دانیاں نکالنے کا الزام

امریکا، حراستی مرکز میں دھوکے سے پناہ گزین عورتوں کی بچے دانیاں نکالنے کا الزام

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں اپوزیشن رہنماؤں نے اس اسکینڈل پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے اسے ”انسانی حقوق‘‘ کی کڑی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ یہ اسکینڈل اس ہفتے پیر کو منظر عام پر آیا، جس میں ریاست جارجیا کی ایک نرس نے الزام لگایا کہ مہاجرین کے ایک حراستی […]

.....................................................

اسماعیل کو لبنان میں عین الحلوہ پناہ گزین کیمپ کے دورے پر سخت تنقید کا سامنا

اسماعیل کو لبنان میں عین الحلوہ پناہ گزین کیمپ کے دورے پر سخت تنقید کا سامنا

لبنان (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان کے دورے پر آئے فلسطینی تنظیم ‘حماس’ کے پولیٹ بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کو عین الحلوہ پناہ گزین کیمپ آمد پر فلسطینی اور لبنانی قیادت کی طرف سے سخت تنقید کا سامنا ہے۔ اگرچہ عین الحلوہ پناہ گزین کیمپ میں ھنیہ کا استقبال بھی کیا گیا مگر ان کی […]

.....................................................

ترکی کا پناہ گزین کارڈ استعمال کر کے بلیک میل کرنا ناقابل قبول ہے: فرانس

ترکی کا پناہ گزین کارڈ استعمال کر کے بلیک میل کرنا ناقابل قبول ہے: فرانس

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی وزیر خارجہ ژاں یوس لی ڈاریان نے ترکی پر الزام لگایا کہ وہ یورپ کو بلیک میل کرنے کے لیے تارکین وطن کا استحصال کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انقرہ کو اپنی سرزمین پر مہاجرین سے نمٹنے کے سلسلے میں یورپی یونین کے ساتھ اپنے معاہدے کا احترام کرنا […]

.....................................................

پناہ گزین کی حیثیت سے زندگی گزارنا انتہائی اجیرن ہوتا ہے، ماہرہ خان

پناہ گزین کی حیثیت سے زندگی گزارنا انتہائی اجیرن ہوتا ہے، ماہرہ خان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ پناہ گزین کی حیثیت سے زندگی گزارنا انتہائی اجیرن ہوتا ہے۔ افغان مہاجرین سے متعلق 3 روزہ انٹرنیشنل کانفرنس کے دوران فیسنگ فیوچرکے نام سے پینل مکالمے میں اقوام متحدہ کی خیرسگالی سفیر برائے مہاجرین اور فلم اسٹار ماہرہ خان نے بھی شرکت […]

.....................................................

جرمن شہری کا قتل: شامی پناہ گزین کو ساڑھے نو سال قید کی سزا

جرمن شہری کا قتل: شامی پناہ گزین کو ساڑھے نو سال قید کی سزا

ڈریسڈن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کے مشرقی شہر کیمنٹس میں گزشتہ برس ایک جرمن شہری کو قتل کرنے والے ایک شامی پناہ گزین کو عدالت نے جرم ثابت ہونے کے بعد ساڑھے نو سال قید کی سزا سنائی ہے۔ جرمن شہر ڈریسڈن کی ایک عدالت نے الاء ایس نامی شامی پناہ گزین کو ایک ڈینئل […]

.....................................................

پاکستانی پناہ گزین کے پاس ملک بدری سے بچنے کا آخری موقع

پاکستانی پناہ گزین کے پاس ملک بدری سے بچنے کا آخری موقع

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن کمپنی میں پیشہ ورانہ تربیت حاصل کرنے والے ایک پاکستانی پناہ گزین کو ملک بدر کیا جا سکتا ہے لیکن کمپنی کے مالکان کی فیس بک پر جذباتی تحریر کی وجہ سے شاید زیر تربیت نوجوان کو جرمنی سے ملک بدر نہ کیا جائے۔ جرمن زبان سیکھی، متعدد انٹرنشپس اور […]

.....................................................

ترکی سے بے دخلی کا خوف، شامی پناہ گزین ایک نئی پریشانی سے دوچار!

ترکی سے بے دخلی کا خوف، شامی پناہ گزین ایک نئی پریشانی سے دوچار!

ترکی (جیوڈیسک) شام میں جنگ وجدل سے جانیں بچا کر ترکی میں پناہ لینے والے شامی مصیبت زدگان کے لیے اب ترکی کی سرزمین بھی تنگ ہونا شروع ہو گئی ہے۔ ترکی نے شامی پناہ گزینوں کی میزبانی سے منہ پھیرلیا ہے جس کے بعد پناہ گزین ترکی سے بے دخل کیے جانے کے خوف […]

.....................................................

میموریز

میموریز

تحریر : علی عبداللہ کچھ کتب ایسی ہوتی ہیں جو نہایت سادہ اور عام فہم انداز میں لکھی گئی ہوتی ہیں، مگر ایک دفعہ ان کا مطالعہ شروع کر دیا جائے تو پھر احساس ہوتا ہے کہ انھیں مکمل کیے بنا اٹھنا ممکن ہی نہیں- یہ کتابیں بظاہر بہت زیادہ گہرائی، فلسفے اور دقیق نکات […]

.....................................................

پناہ گزین اور اقوام متحدہ کا کردار

پناہ گزین اور اقوام متحدہ کا کردار

تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان عالمی سطح پر جنگوں، بدامنی ، نسلی تعصب، مذہبی کشیدگی ، سیاسی تناؤ اور امتیازی سلوک کے باعث کروڑ وں افراد پناہ گزینوںکی حیثیت سے دوسرے ممالک کے رحم و کرم پر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، ایسے افراد انتہائی غربت کے ساتھ ساتھ بنیادی حقوق سے بھی محروم […]

.....................................................

بہت بہادر نئی کینیڈین : سعودی پناہ گزین رہف کینیڈا پہنچ گئیں

بہت بہادر نئی کینیڈین : سعودی پناہ گزین رہف کینیڈا پہنچ گئیں

کینیڈا (جیوڈیسک) مغربی یورپی وقت کے مطابق ٹورانٹو سے ہفتہ 12 جنوری کی شام ملنے والی نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹوں کے مطابق رہف محمد القنون نامی یہ نوجوان سعودی خاتون تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک سے ٹورانٹو پہنچیں تو وہاں ہفتے کی دوپہر کا وقت تھا۔ ایئر پورٹ پر رہف کا استقبال […]

.....................................................

اقوام متحدہ نے سعودی شہری راہف محمد القانون کو قانونی طور پر پناہ گزین کا درجہ دے دیا

اقوام متحدہ نے سعودی شہری راہف محمد القانون کو قانونی طور پر پناہ گزین کا درجہ دے دیا

بنکاک (جیوڈیسک) آسٹریلوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ سعودی شہری 18 سالہ لڑکی راہف محمد القانون کو اقوام متحدہ نے قانونی طور پر پناہ گزین کا درجہ دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ سعودی شہری 18 راہف محمد القانون پیر کے روز کویت سے بنکاک پہنچی تھی جہاں […]

.....................................................

لبنان: علاج کی سہولت نہ ملنے پر فلسطینی بچہ دم توڑ گیا، ماں پر غشی کے دورے

لبنان: علاج کی سہولت نہ ملنے پر فلسطینی بچہ دم توڑ گیا، ماں پر غشی کے دورے

دبئی (جیوڈیسک) لبنان کے ایک اسپتال میں زیرعلاج تین سالہ فلسطینی پناہ گزین بچہ علاج کے لیے اخراجات نہ ہونے کے باعث زندگی کی بازی ہار گیا۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق شمالی لبنان کے طرابلس کے علاقے میں قائم ایک اسپتال میں 3 سالہ محمد وھبہ زیرعلاج تھا۔ اس کے والدین بچے کے علاج […]

.....................................................

حوثی باغیوں نے پناہ گزین کیمپ پر قیامت ڈھا دی، درجنوں شہری ہلاک اور زخمی

حوثی باغیوں نے پناہ گزین کیمپ پر قیامت ڈھا دی، درجنوں شہری ہلاک اور زخمی

یمن (جیوڈیسک) یمن میں ایران نواز حوثی ملیشیا نے الحدیدہ گورنری کے نواحی علاقے الخوخہ میں قائم بنی جابر پناہ گزین کیمپ کے مکینوں پر وحشیانہ گولہ باری کردی جس کے نتیجے میں کیمپ میں‌ موجود درجنوں افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق الخوخہ کے مقام […]

.....................................................

شربت گلہ کو 15 دن قید اور جرمانے کی سزا

شربت گلہ کو 15 دن قید اور جرمانے کی سزا

اسلام آباد (جیوڈیسک) افغان پناہ گزین خاتون شربت گلہ کو پشاور کی ایک ذیلی عدالت نے پاکستان کا جعلی شناختی کارڈ بنوانے پر 15 دن قید اور ایک لاکھ 10 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ عدالت کی طرف سے یہ بھی کہا گیا کہ سزا مکمل ہونے پر شربت گلہ کو اُن کے […]

.....................................................

موصل کے پناہ گزین مشکل میں

موصل کے پناہ گزین مشکل میں

موصل (جیوڈیسک) عراق کے وزیر ِاعظم کا کہنا ہے کہ فوجیں موصل کی طرف توقع سے زیادہ تیزی سے پیش قدمی کر رہی ہیں جو گذشتہ دو سال سے داعش کے قبضے میں ہے۔ فیصلہ کن لڑائی کی صورت میں موصل اور اس کے مضافات میں دس لاکھ کے قریب پناہ گزینوں کے بے گھر […]

.....................................................

جرمنی میں بم حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار شامی پناہ گزین کی خودکشی

جرمنی میں بم حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار شامی پناہ گزین کی خودکشی

جرمنی (جیوڈیسک) جرمنی میں حکام کے مطابق لایپزیگ شہر کی جیل میں برلن ایئر پورٹ پر حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار شامی پناہ گزین نے خودکشی کر لی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ شامی پناہ گزین جبار البکر جیل کے سیل میں مردہ پائے گئے اور اس واقعے کی تحقیقات کا […]

.....................................................

75 ہزار پناہ گزین اردن کی سرحد پر پھنس گئے

75 ہزار پناہ گزین اردن کی سرحد پر پھنس گئے

اردن (جیوڈیسک) انسانی حقوق کی موقر بین الاقوامی تنظیم “ایمنسٹی انٹرنیشنل” نے کہا ہے کہ تقریباً 75 ہزار پناہ گزین شام اور اردن کی سرحد کے درمیانی علاقے میں پھنسے ہوئے ہیں جن میں سے سیکڑوں خوراک اور طبی امداد کی عدم فراہمی کی وجہ سے موت کا شکار ہو رہے ہیں۔ جمعہ کو تنظیم […]

.....................................................

شام اور پناہ گزین، اقوام متحدہ کے اجلاسوں کا اہم موضوع

شام اور پناہ گزین، اقوام متحدہ کے اجلاسوں کا اہم موضوع

واشنگٹن (جیوڈیسک) اگلے ہفتے دنیا بھر کے ملکوں کے سربراہان اور اعلی عہدے دار اقوام متحدہ کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کے لیے نیویارک میں اکھٹے ہورہے ہیں۔ توقع کی جا رہی ہے کہ اس موقع پر شام میں جاری جنگ اور پناہ گزینوں کا بحران ایجنڈے کا اہم موضوع بنے گا۔ عالمی راہنما شام […]

.....................................................

37 لاکھ پناہ گزین بچے تعلیم سے محروم ہیں: اقوام متحدہ

37 لاکھ پناہ گزین بچے تعلیم سے محروم ہیں: اقوام متحدہ

نیو یارک (جیوڈیسک) دنیا میں مسلح تنازعات اور سیاسی عدم استحکام کے سبب لاکھوں افراد کو اپنے ملکوں سے نقل مکانی کرنے پڑتی ہے جس سے بچوں کی تعلیم کا سلسلہ بھی متاثر ہوا ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین ‘یو این ایچ سی آر’ کی طرف سے جمعرات کو جاری کی گئی […]

.....................................................

جرمنی : پناہ گزین رہائشی علاقوں کا انتخاب نہیں کر سکتے

جرمنی : پناہ گزین رہائشی علاقوں کا انتخاب نہیں کر سکتے

جرمنی (جیوڈیسک) جرمنی کی ریاست بواریا کے نئے قانون کے تحت پناہ گزین اپنی مرضی سے اپنے رہائشی علاقے کا انتخاب نہیں کر سکیں گے بلکہ انہیں کچھ علاقے تجویز کیے جائیں گے۔ یہ نیا قانون جرمنی میں بڑے پیمانے پر آنے والے پناہ گزینوں کو معاشرے کا حصہ بنانے میں مدد کے لیے بنایا […]

.....................................................

افغان پناہ گزین اپنی شکایات آئی جی پولیس کو بھجوائیں

افغان پناہ گزین اپنی شکایات آئی جی پولیس کو بھجوائیں

خیبر پختونخوا (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں افغان پناہ گزینوں کو ہراساں کرنے کی شکایات کے بعد اب افغان پناہ گزینوں سے کہا گیا ہے کہ وہ پولیس کے خلاف اپنی شکایات انسپکٹر جنرل پولیس کو پہنچا سکتے ہیں۔ افغان پناہ گزینوں کی شکایت پر کیا کارروائی کی جائے گی اس کا فیصلہ […]

.....................................................
Page 1 of 3123