سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلہ کو اٹلی نے پناہ دے دی

سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلہ کو اٹلی نے پناہ دے دی

اٹلی (اصل میڈیا ڈیسک) سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلہ کو اٹلی نے پناہ دے دی ہے۔ اطالوی حکومت کے مطابق افغان شہری شربت گلہ روم پہنچ گئی ہیں جبکہ حکومتی انخلا کے پروگرام کے ایک حصے کے طور پر شربت گلہ کے اٹلی جانے کا انتظام کیا گیا۔ تاہم اطالوی حکومت نےشربت گلہ […]

.....................................................

درجنوں افغان فنکاروں کی پناہ کے ليے پاکستان آمد

درجنوں افغان فنکاروں کی پناہ کے ليے پاکستان آمد

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) حاليہ دنوں ميں درجنوں افغان فنکاروں نے پاکستان کا رخ کيا ہے۔ طالبان کے خوف ميں مبتلا يہ فنکار صوبہ خيبر پختونخوا کے مختلف علاقوں ميں پہنچے اور مقامی حکام اور افراد نے انہيں کُھلے دل سے قبول کيا۔ افغانستان ميں طالبان کی حکومت کے قيام کے بعد درجنوں افغان فنکار […]

.....................................................

عمران خان افغان شہریوں کو پاکستان میں پناہ فراہم کریں، ملالہ

عمران خان افغان شہریوں کو پاکستان میں پناہ فراہم کریں، ملالہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے پاکستانی وزیر اعظم کے نام اپنے ایک خط میں افغان پناہ گزینوں کو محفوظ راستہ فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ اس بحران کا حل نکالا جائے۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والی نوبل […]

.....................................................

افغان فوجیوں کو پاکستان میں پناہ اور محفوظ راستہ دیا گیا: آئی ایس پی آر

افغان فوجیوں کو پاکستان میں پناہ اور محفوظ راستہ دیا گیا: آئی ایس پی آر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق افغان فوج کے 5 افسروں سمیت 46 اہلکاروں کو پاکستان میں پناہ اور محفوظ راستہ دیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کا بتانا ہے کہ یہ افغان فوجی چترال میں ارندو سیکٹر میں رات گئے پہنچے تھے، افغان نیشنل آرمی کے مقامی کمانڈر […]

.....................................................

یورپ بھر میں سب سے زیادہ پناہ کی درخواستیں جرمنی میں

یورپ بھر میں سب سے زیادہ پناہ کی درخواستیں جرمنی میں

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) سال 2021ء کے پہلے چھ ماہ کے دوران جرمنی میں قریب 48 ہزار سیاسی پناہ کی نئی درخواستیں جمع کرائی گئیں۔ یورپی کمیشن کی رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ درخواستیں جرمنی میں ہیں جمع کرائی گئی ہیں۔ سال 2021ء کے آغاز سے اختتام جون تک کے چھ ماہ کے دوران […]

.....................................................

جرمن فوج کی مدد کرنے والے پناہ کے متلاشی افغان جرمنی پہنچ گئے

جرمن فوج کی مدد کرنے والے پناہ کے متلاشی افغان جرمنی پہنچ گئے

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں جرمن فوج کی معاونت کرنے والے افغانوں کا پہلا گروپ پناہ حاصل کرنے کے لیے جرمنی پہنچ گیا ہے۔ ان لوگوں کا کہنا ہے کہ طالبان انہیں ”غدار” سمجھتے ہیں اس لیے انہیں وہاں اپنی جان کو خطرہ لاحق ہے۔ جرمن ہفت روزہ اخبار ڈیر شپیگل نے پیر کے […]

.....................................................

جرمن فوج کی مدد کرنے والے افغانوں کو جرمنی پناہ دے گا

جرمن فوج کی مدد کرنے والے افغانوں کو جرمنی پناہ دے گا

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن وزیر آنے گریٹ کرامپ کیرنباؤر نے کہا ہے کہ افغانستان سے جرمن فوج کے انخلا کے تناظر میں افغانستان میں جرمن فوج کی مدد کرنے والے افغان باشندوں کو جرمنی میں پناہ دی جانا چاہیے۔ آنے گریٹ کرامپ کیرنباؤر کے مطابق برلن حکومت پر ‘گہری ذمہ داری‘ عائد ہوتی ہے […]

.....................................................

برطانیہ میں پناہ کے متلاشی افراد کے لیے پالیسی میں سختی

برطانیہ میں پناہ کے متلاشی افراد کے لیے پالیسی میں سختی

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی حکومت غیر قانونی طور پر ملک میں داخل ہونے والوں کی حوصلہ شکنی کے لیے اپنی پالیسی میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کرنے جا رہی ہے۔ حکومت کے مطابق برطانیہ میں پناہ گزینوں سے متعلق موجودہ نظام میں خامیاں ہیں، جن کا فائدہ اٹھاتے ہوئے جرائم پیشہ گروہ انسانوں کی […]

.....................................................

پناہ کے متلاشی افراد کا امریکا میں داخلہ شروع

پناہ کے متلاشی افراد کا امریکا میں داخلہ شروع

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امیگریشن سے متعلق بائیڈن انتظامیہ کی بڑی اصلاحات کے بعد پہلی بار پچیس پناہ گزین امریکا میں داخل ہوئے جبکہ ہزاروں اب بھی میکسیکو میں منتظر ہیں۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے امیگریشن پر پابندی سے متعلق اپنے پیش رو ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کی کوششیں […]

.....................................................

ترک وطن اور پناہ کی تلاش: یورپی یونین میں انسانی حقوق کی صورت حال

ترک وطن اور پناہ کی تلاش: یورپی یونین میں انسانی حقوق کی صورت حال

یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) گنجائش سے کہیں زیادہ بھرے ہوئے مہاجر کیمپ، یورپی یونین کے رکن ممالک میں تقسیم اور برسوں سے پناہ کے متلاشی افراد کے لیے مشترکہ پالیسی کی تلاش، یہ سب عوامل کس حد تک انسانی حقوق کی پامالی کے ذمہ دار ہیں؟ اس بارے میں تحقیق پر مبنی ایک نیا جائزہ […]

.....................................................

پناہ جرمنی میں، چھٹیاں وطن میں: مہاجر کو ٹویٹ بہت مہنگی پڑی

پناہ جرمنی میں، چھٹیاں وطن میں: مہاجر کو ٹویٹ بہت مہنگی پڑی

جرمن (جیوڈیسک) جرمنی میں بطور مہاجر مقیم کئی افراد چھٹیاں منانے اپنے اپنے ملک واپس چلے جاتے ہیں۔ ایسے ہی ایک شامی مہاجر نے اپنے ملک میں چھٹیاں گزارنے سے متعلق ایک ٹویٹ کی، لیکن یہی عمل اسے بہت مہنگا پڑا۔ داؤد نبیل کا تعلق شام سے ہے اور وہ کچھ برسوں سے بطور مہاجر […]

.....................................................

جرمنی: پناہ کے مسترد درخواست گزاروں کی ملک بدریوں میں اضافہ

جرمنی: پناہ کے مسترد درخواست گزاروں کی ملک بدریوں میں اضافہ

جرمنی (جیوڈیسک) وفاقی جرمن وزارت داخلہ کی ایک رپورٹ کے مطابق حالیہ عرصے کے دوران جرمنی سے پناہ کے مسترد درخواست گزاروں کی ملک بدریوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ ماہرین کے مطابق ملک بدریوں میں اضافے کی ایک بڑی وجہ جرمنی اور تارکین وطن کے آبائی ممالک کے ساتھ مہاجرین کی شناخت کے بارے […]

.....................................................

جرمنی : پناہ کے متمنی مزید افغان تارکین وطن ملک بدر

جرمنی : پناہ کے متمنی مزید افغان تارکین وطن ملک بدر

جرمنی (جیوڈیسک) جرمنی نے افغان پناہ گزینوں کے ایک گروپ کو افغانستان واپس بھیج دیا ہے، واپس بھیجے گئے افراد کی جرمنی میں سیاسی پناہ کی درخواستیں مسترد کر دی گئی تھیں۔ بدھ کو 50 افغان پناہ گزینوں کو لے کر ایک جہاز میونخ سے روانہ ہوا، گزشتہ سال سے جرمنی سے ملک بدر کیے […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 27/1/2017

پیرمحل کی خبریں 27/1/2017

پیرمحل (نامہ نگار) اشتہاری کو پناہ دینے پر مقدمہ درج تفصیل کے مطابق تھانہ پیرمحل پولیس نے مخبر کی اطلاع پر اشتہاری مجرم محمد افضل عرف لال ولد فرید قوم ماچھی ساکن چک285گ ب جوکہ مقدمہ نمبر449/14بجرم392ت پ میں تھانہ پیرمحل پولیس کو مطلوب ہے اے کے خان ہوٹل پر نطم دین ولد امجد ساکن […]

.....................................................

گریٹر اقبال پارک۔ پانامہ لیکس اور بھارتی رویہ

گریٹر اقبال پارک۔ پانامہ لیکس اور بھارتی رویہ

تحریر : منظور احمد فریدی اللہ جل شانہ کی بے پناہ حمد و ثناء رحمت عالم نور مجسم جناب محمد مصطفی کریم پر کروڑ ہا بار درودو سلام کے نذرانے پیش کرنے کے بعد ۔آج صبح دفتر پہنچا تو اخبارات میں چھپی دو خبروں نے چونکا دیا ۔بھارتی گولہ باری سے ایک سکول وین متاثر […]

.....................................................

ترک ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے مالک 43 افراد نے جرمنی کو پناہ دینے کی درخواست دی

ترک ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے مالک 43 افراد نے جرمنی کو پناہ دینے کی درخواست دی

جرمنی (جیوڈیسک) ترکی کا دورہ کرنے والے جرمنی کے وزیر خارجہ فرانک والٹر شتائن مائیر نے کہا ہے کہ ترکی سے فرار ہونے والے دہشت گردوں کو پناہ دینے سے متعلق بیانات نا قابل قبول ہیں لیکن جرمن خفیہ دستاویزات ان کے اس بیان کو جھٹلاتی ہیں ۔ دہشت گرد تنظیم فیتو کی 15 جولائی […]

.....................................................

میں نے پناہ لینے کی پیشکش مسترد کی۔ آسمہ الاسد

میں نے پناہ لینے کی پیشکش مسترد کی۔ آسمہ الاسد

شام (جیوڈیسک) شام کے صدر بشار الاسد کی بیوی آسمہ الاسد کا کہنا ہے اپنے شوہر کی حمایت کرنے کے لیے انھوں نے جنگ زدہ شام سے محفوظ طور پر نکالے جانے کی پیشکش مسترد کی تھی۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ مانتی ہیں کہ انھیں یہ پیشکش کرنے والے ان کے شوہر اور […]

.....................................................

نسل کا جوہر

نسل کا جوہر

تحریر : منظور فریدی اللہ جل شانہ کی بے پناہ لا محدود حمد وثناء کہ ذات باری تعالیٰ اسکے لائق ہے اور انسان کی تخلیق کا مقصد اولین بھی یہی ہے کہ وہ اسکی حمد وثناء میں مشغول رہے باقی سب ذمہ داریاں ذیلی حیثیت رکھتی ہیں درود وسلام کے ان گنت نذرانے محسن کائنات […]

.....................................................

پاکستان مہاجرین کو پناہ دینے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک: ایمنسٹی

پاکستان مہاجرین کو پناہ دینے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک: ایمنسٹی

اسلام آباد (جیوڈیسک) انسانی حقوق کے ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے جاری کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان غیر ملکی مہاجرین کو پناہ دینے والا تیسرا بڑا ملک ہے۔ ادارے کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد وشمار کے مطابق پاکستان میں اس وقت 16 لاکھ پناہ گزین رہ رہے ہیں جبکہ اردن […]

.....................................................

یونان: ترک فوجیوں کی پناہ کی درخواستیں مسترد

یونان: ترک فوجیوں کی پناہ کی درخواستیں مسترد

یونان (جیوڈیسک) یونان میں پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ حکام نے تین ترک فوجیوں کی پناہ کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔ مذکورہ تینیوں فوجی ُان آٹھ فوجیوں میں شامل تھے جو 15 جولائی کو ترکی میں انقلاب کی کوشش کے بعد ملک سے فرار ہو گئے تھے۔ ترکی نے سرکاری طور پر […]

.....................................................

ترکی دنیا میں مہاجرین کو پناہ دینے والے ممالک میں سر فہرست

ترکی دنیا میں مہاجرین کو پناہ دینے والے ممالک میں سر فہرست

نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے انفارمیشن سینٹر کے مراکش کے سربراہ فتح ال د بابی نے نیویارک میں آئندہ سوموار کے روز ہونے والے مہاجرین اور تارکین وطن کے سربراہی اجلاس سے قبل مراکش کے دارالحکومت رباط میں پریس کانفرنس منعقد کی۔ انھوں نے اس طرف توجہ دلائی کہ ترکی مہاجرین کو پناہ دینے والے […]

.....................................................

اسامہ بن لادن کو پناہ دینے اور سی آئی اے چیف کو زہر دینے کا الزام غلط ہے، جلیل عباس جیلانی

اسامہ بن لادن کو پناہ دینے اور سی آئی اے چیف کو زہر دینے کا الزام غلط ہے، جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکی ری پبلکن کانگریس مین ٹیڈ پو کے پاکستان پر الزامات کو جلیل عباس جیلانی نے مسترد کر دیا۔ امریکی ری پبلکن کانگریس مین ٹیڈ پو نے ایک امریکی اشاعتی ادارے میں پاکستان پر ایک بار پھر الزامات کی بوچھاڑ کر دی ، ٹیڈ پو کے مطابق پاکستان نے اسامہ بن لادن […]

.....................................................

موسم کی تبدیلی

موسم کی تبدیلی

تحریر : محمد جواد خان سخت گرمی کا موسم انسان تو انسان چرند و پرند بھی پناہ کی تلاش میں مگن ہیں ، سخت دھوپ و گرمی کے عالم میں بجائے مجبوری کے انسان گھر سے نکلنا دشوار ہوتا ہے۔ ایک دن میںاپنی والدہ کے لیے دوائی لینے بازار گیا جو کہ بازار کے اکثر […]

.....................................................

ماں

ماں

اس کے کان کا بالا’ چندا کا جیسے ہالہ اس کے آنچل کی خوشبو ‘ مہک لالہ دنیا کی بے فیض دنیا داری میں’ لوری دیتے ہونٹ سکوں کا پیالہ اس کی پناہ میں وجود پرمسرت غزالہ اس کے پریم جیسی نہیں کوئی پریم مالا بے بس تھا میں جب عالمِ مِثال میں اترا میری […]

.....................................................
Page 1 of 41234