یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین

یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین

ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) ماسکو نے کہا ہے کہ کیف کے لیے فوجی امداد بغیر کسی نتیجے کے جاری نہیں رہے گی جب کہ روسی صدر ولادیمیر پوتین نے اس بات پر زور دیا کہ یوکرین میں فوجی آپریشن اختتام تک جاری رہے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ روس کی قومی سلامتی کے تحفظ […]

.....................................................

سفارت خانہ مغربی یوکرین میں منتقل کر دیا، پوتین کی دھمکی بے معنی ہے: فرانس

سفارت خانہ مغربی یوکرین میں منتقل کر دیا، پوتین کی دھمکی بے معنی ہے: فرانس

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی وزارت خارجہ نے یوکرین کے دارالحکومت سے اپنا سفارت خانہ مغربی شہر لویف منتقل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فرانسیسی وزیر خارجہ ژاں یوس لی ڈریان نے پیر کے روز مزید کہا کہ روسی صدر ولادیمیر پوتین کی جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی دھمکی بے معنی ہے۔ انہوں نے ایک […]

.....................................................

یوکرین بحران: صدر زیلنسکی نے روسی ہم منصب پوتین سے ملاقات کی تجویز پیش کر دی

یوکرین بحران: صدر زیلنسکی نے روسی ہم منصب پوتین سے ملاقات کی تجویز پیش کر دی

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین کے صدر ولودی میرزیلنسکی نے ہفتے کے روز روسی ہم منصب ولادی میرپوتین کے ساتھ ملاقات کی تجویز پیش کی ہے۔ اس کا مقصد یوکرین پر روس کے ممکنہ حملے کو روکنا ہے۔ زیلنسکی نے میونخ میں سالانہ بین الاقوامی سکیورٹی فورم میں گفتگو کرتے ہوئے کہا:’’میں نہیں جانتاکہ روسی […]

.....................................................

ہم جنگ سے بچنا اور اعتماد قائم کرنا چاہتے ہیں: ماکرون کی پوتین سے گفتگو

ہم جنگ سے بچنا اور اعتماد قائم کرنا چاہتے ہیں: ماکرون کی پوتین سے گفتگو

ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی صدر عمانوایل ماکرون نے پیر کو کریملن میں مذاکرات کے آغاز میں روسی ہم منصب ولادی میر پوتین کو بتایا کہ ان کے دورے کا مقصد جنگ سے بچنا اور اعتماد کی فضا قائم کرنا ہے۔ وہ روس کی جانب سے یوکرین کے ساتھ سرحد پر ہزاروں فوجیوں کے اجتماع […]

.....................................................

ایٹمی میزائلوں کی تنصیب پر پوتین کی امریکا کو دھمکی، پینٹاگان الرٹ

ایٹمی میزائلوں کی تنصیب پر پوتین کی امریکا کو دھمکی، پینٹاگان الرٹ

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی اخبار ’نیویارک ٹائمز‘ کے مطابق یوکرین کے بحران کو کم کرنے کے لیے گذشتہ ہفتے ماسکو اور واشنگٹن کے درمیان ہونے والی بات چیت ناکام ہونے کے بعد، وائٹ ہاؤس نے خیال ظاہر کیا ہے کہ روس حملے کا بہانہ بنانے کے لیے وہاں کی صورت حال کو خراب کرنے […]

.....................................................

کیا پوتین نے شام پر امریکی پابندیوں میں نرمی کے لیے اسرائیل سے مدد مانگی تھی؟

کیا پوتین نے شام پر امریکی پابندیوں میں نرمی کے لیے اسرائیل سے مدد مانگی تھی؟

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی “ایکسیوس” ویب سائٹ نے اسرائیلی حکام کے حوالے سے خبر دی ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتین نے اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ سے کہا ہے کہ وہ امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کی حوصلہ افزائی کریں کہ وہ شام پر ان کے ملک کی طرف سے لگائی گئی […]

.....................................................

جوبائیڈن یورپ کے پہلے دورے پر روانہ، جنیوا میں صدر پوتین سے ملاقات کریں گے

جوبائیڈن یورپ کے پہلے دورے پر روانہ، جنیوا میں صدر پوتین سے ملاقات کریں گے

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے صدر جوبائیڈن بدھ کے روز یورپ کے پہلے آٹھ روزہ دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔وہ برطانیہ میں گروپ سات کے سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے اور 16جولائی کو جنیوا میں 18ویں صدی کے سوئس ولا میں روسی صدر ولادی میر پوتین سے ملاقات کریں گے۔ صدربائیڈن اپنے دورے […]

.....................................................

صدر پوتین کا انٹیلی جنس ہیڈکوارٹرز کا دورہ،’دلیر‘روسی جاسوسوں کی تحسین

صدر پوتین کا انٹیلی جنس ہیڈکوارٹرز کا دورہ،’دلیر‘روسی جاسوسوں کی تحسین

ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) روسی صدر ولادی میر پوتین نے اتوار کوماسکو میں خارجہ انٹیلی جنس سروس کے صدر دفاتر کا دورہ کیا ہے اور ملک کے ’دلیر‘ جاسوسوں کی تحسین کی ہے۔ روس کے اس سراغرساں ادارے کے قیام کی ایک سو سالہ سالگرہ منائی جارہی ہے۔اس خارجہ انٹیلی جنس ایجنسی ’ایس وی آر‘ […]

.....................................................

پوتین نے ایردوآن کو جنگجو کاراباخ منتقل کرنے پر اپنی تشویش سے آگاہ کر دیا

پوتین نے ایردوآن کو جنگجو کاراباخ منتقل کرنے پر اپنی تشویش سے آگاہ کر دیا

ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) روس نے کہا ہے کہ ماسکو نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ روسی صدر ولادی میر پوتین نے اپنے ترک ہم منصب رجب طیب ایردوآن سے آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین ناگورنو-کاراباخ تنازع میں مشرق وسطی کے جنگجوؤں کی شرکت کے بارے میں اپنے خدشات کا اظہار کیا ہے۔ پوتین […]

.....................................................

پوتین کی آرمینیا اور آذربائیجان کو ماسکو میں بات چیت کی دعوت

پوتین کی آرمینیا اور آذربائیجان کو ماسکو میں بات چیت کی دعوت

ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) روسی صدر ولادمیر پوتین نے آرمینیا اور آذربائیجان کے وزراء خارجہ کو مذاکرات کے لیے جمعے کے روز ماسکو آنے کی دعوت دی ہے۔ دونوں ممالک اس وقت ناگورنو کاراباخ میں خون ریز معرکے میں مصروف ہیں۔ جمعرات کی شام کرملن ہاؤس سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ “آذربائیجان اور […]

.....................................................

شاہ سلمان، ٹرمپ اور پوتین کے درمیان مشترکہ ٹیلی فونک رابطہ ، تیل کے حوالے سے بات چیت

شاہ سلمان، ٹرمپ اور پوتین کے درمیان مشترکہ ٹیلی فونک رابطہ ، تیل کے حوالے سے بات چیت

ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعدی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود ، روسی صدر ولادی میر پوتین اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فون پر مشترکہ رابطے میں توانائی کی عالمی منڈیوں کے استحکام پر بات چیت ہوئی۔ سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق یہ مشترکہ بات […]

.....................................................

روسی صدر پوتین سے مصافحہ کرنے والے ڈاکٹر پروتسینکو کرونا وائرس کا شکار

روسی صدر پوتین سے مصافحہ کرنے والے ڈاکٹر پروتسینکو کرونا وائرس کا شکار

ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) روس کے دارالحکومت ماسکو میں کرونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لیے قائم کردہ نئے اسپتال کے سربراہ ڈاکٹر ڈینس پروتسینکو خود اس مہلک مرض کا شکار ہوگئے ہیں اور ان کے کرونا وائرس کے ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ انھوں نے ایک ہفتہ قبل روسی صدر ولادی میر […]

.....................................................