کراچی میں بھرتی 1322 پولیس اہلکاروں کو رواں ہفتے تقرر نامے جاری کیے جائیں گے

کراچی میں بھرتی 1322 پولیس اہلکاروں کو رواں ہفتے تقرر نامے جاری کیے جائیں گے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں بھرتی 1322 پولیس اہلکاروں کو رواں ہفتے تقرر نامے جاری کیے جائیں گے۔ کراچی کے 8 اضلاع اور ٹریفک پولیس کیلئے 1322 پولیس اہلکاروں کی بھرتی کے تمام مراحل مکمل کرلیے گئے ہیں اور انہیں رواں ہفتے تقرر نامے جاری کیے جارہے ہیں۔ ڈی آئی جی ایڈمن کراچی ذوالفقار […]

.....................................................

راجن پور: ڈاکوؤں نے مغوی پولیس اہلکاروں کو رہا کردیا

راجن پور: ڈاکوؤں نے مغوی پولیس اہلکاروں کو رہا کردیا

راجن پور (اصل میڈیا ڈیسک) ڈاکوؤں نے 2 مغوی پولیس اہلکاروں کو چھوڑ دیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان گزشتہ رات معاملات طے ہوئے تھے جس میں مقامی سرداروں نے سہولت کاری کا کردار ادا کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے ڈاکوؤں کے رشتے داروں کو گرفتار کیا ہوا تھا […]

.....................................................

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں 2 پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں 2 پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ

اورنگی ٹاؤن (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ ایس ایس پی ویسٹ شوکت کھٹیان نے واقعے کو ٹارگٹ کلنگ قرار دیتے ہوئے بتایا کہ ریزور پولیس کے 2 اہلکار ڈیوٹی پر جارہے تھے کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان نے انہیں نشانہ بنایا۔ […]

.....................................................

بلجیئم میں فائرنگ، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد ہلاک

بلجیئم میں فائرنگ، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد ہلاک

برسلز (جیوڈیسک) بیلجیم میں کراس فائرنگ میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے جب کہ ایک عورت کو یر غمال بنا لیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بیلیجیم کے شہر لیژ میں فائرنگ کے واقعے میں کم از کم 4 افراد ہلاک ہو گئے جن میں 2 […]

.....................................................

جھل مگسی: درگاہ میں خودکش حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 14 جاں بحق

جھل مگسی: درگاہ میں خودکش حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 14 جاں بحق

جھل مگسی (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع نصیر آباد کے علاقے جھل مگسی کی درگاہ میں دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 14 افراد جاں بحق جب کہ 8 زخمی ہو گئے۔ نمائندہ جیو نیوز کے مطابق دھماکا جھل مگسی سے چار کلومیٹر دور واقع درگاہ فتح پور میں ہوا جہاں جمعرات کا روز ہونے […]

.....................................................

طالبان نے 30 پولیس اہلکاروں کو گولیوں سے چھلنی کر دیا

طالبان نے 30 پولیس اہلکاروں کو گولیوں سے چھلنی کر دیا

بدہشان (جیوڈیسک) افغانستان کے شمال مشرقی صوبے بدہشان میں طالبان نے یرغمال بنائے گئے 30 پولیس اہلکاروں کو قتل کر دیا ہے۔ بدہشان ضلعی شوری کے رکن کیماک بیگ حسینی کا کہنا ہے کہ عسکریت پسندوں نے ضلع تیغاب کے ایک پولیس تھانے پر حملہ کرتے ہوئے ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکاروں کو اغوا کر […]

.....................................................

لاہور : کار سواروں کی فائرنگ، دو پولیس اہلکاروں سمیت 3 زخمی

لاہور : کار سواروں کی فائرنگ، دو پولیس اہلکاروں سمیت 3 زخمی

لاہور (جیوڈیسک) ٹبی سٹی کے علاقہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکاروں سمیت تین افراد زخمی ہو گئے، اہلکاروں کو میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ لیڈی ولنگٹن ہسپتال کے قریب کار سواروں نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو اہلکار اور مخبر شدید زخمی ہو […]

.....................................................

مٹی نہ دینے پرڈمپر مالک پر پولیس اہلکاروں کا تشدد

مٹی نہ دینے پرڈمپر مالک پر پولیس اہلکاروں کا تشدد

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) مٹی نہ دینے پرڈمپر مالک پر پولیس اہلکاروں کا تشدد، 8 ہزار روپے چھین لئے، اعلی حکام انصاف فرام کریں، عمران علی کی پریس کانفرنس، تفصیلات کے مطابق عمران علی بھٹی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں ڈمپر نمبر TKF311 کا مالک ہوں کہ یکم دسمبر کی رات نو بجے […]

.....................................................

مٹی نہ دینے پر ڈمپر مالک پر پولیس اہلکاروں کا تشدد

مٹی نہ دینے پر ڈمپر مالک پر پولیس اہلکاروں کا تشدد

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) مٹی نہ دینے پر ڈمپر مالک پر پولیس اہلکاروں کا تشدد، 8 ہزار روپے چھین لئے ،اعلی حکام انصاف فرام کریں، عمران علی کی پریس کانفرنس، تفصیلات کے مطابق عمران علی بھٹی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں ڈمپر نمبر TKF311 کا مالک ہوں کہ یکم دسمبر کی رات […]

.....................................................

پولیس اہلکاروں کی ہوٹلوں سے شراب لینے کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی

پولیس اہلکاروں کی ہوٹلوں سے شراب لینے کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی

لاہور (جیوڈیسک) منظر عام پر آنے والی فوٹیج میں پولیس اہلکاروں کو پولی تھین بیگز میں بغیر ادائیگی کئے شراب کی بوتلیں لے جاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق، اہلکار شہر کے مختلف ہوٹلوں میں مقررہ اوقات کے بعد شراب کی فروخت کی سرپرستی کرتے ہیں اور منتھلی کے طور پر پیسوں کے […]

.....................................................

سانحہ کوئٹہ، شہید ہونیوالے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

سانحہ کوئٹہ، شہید ہونیوالے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

کوئٹہ (جیوڈیسک) پولیس ٹریننگ کالج میں دہشت گردی کے واقعے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ کوئٹہ کے موسی اسٹیڈیم میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں وزیراعظم نواز شریف ، آرمی چیف جنرل راحیل شریف، بلوچستان کے گورنر ، وزیر اعلی اور وزیر داخلہ چوہدری نثار کے علاوہ دیگر سیاسی و […]

.....................................................

زیارت کی خبریں 24/8/2016

زیارت کی خبریں 24/8/2016

زیارت :پولیس اہلکاروں کو پروموشن کے بیجز لگانے کے حوالے سے پولیس تھانہ زیارت میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد ہوا ۔ تقریب کے مہمان خصوصی ایس پی زیارت محمد حنیف بلوچ تھے ۔ ایس پی محمد حنیف بلوچ اور ڈی ایس پی محمد ارشاد نے ترقی پانے والے پولیس اہلکاروں کو پروموشن کے بیجز […]

.....................................................

رنگ روڈ لاہور پولیس اہلکاروں نے کرپشن اور جرائم میں تمام محکموں کے ریکارڈ توڑ دئیے

رنگ روڈ لاہور پولیس اہلکاروں نے کرپشن اور جرائم میں تمام محکموں کے ریکارڈ توڑ دئیے

لاہور (کرائم رپورٹر) رنگ روڈ لاہور پولیس اہلکاروں نے کرپشن اور جرائم میں تمام محکموں کے ریکارڈ توڑ دئیے ذرائع کے مطابق رنگ روڈ لاہور پولیس اہلکارشہریوں کو موٹروے اینڈہائی وے پولیس کا جھانسہ دے کر مختلف طریقوں میں لوٹ لیتے ہیں۔ چالان کرنے کے ساتھ ساتھ مسافر خواتین سے بدتمیزی بھی کرتے ہیں رنگ […]

.....................................................

لال حویلی کے باہر طاہر القادری کے گارڈ اور پولیس اہلکاروں میں جھگڑا

لال حویلی کے باہر طاہر القادری کے گارڈ اور پولیس اہلکاروں میں جھگڑا

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کی شیخ رشید سے ملاقات کیلئے لال حویلی آمد کے موقع پر طاہر القادری کے گارڈ اور پنجاب پولیس میں جھگڑا ہو گیا۔ طاہر القادری کے گارڈ ان کا بیگ لال حویلی کے اندر لے کر جانا چاہتے تھے مگر پولیس اہلکاروں نے انہیں روکا تو […]

.....................................................

فیصل آباد: چائے کے پیسے مانگنے پر پولیس اہلکاروں کے تشدد سے نوجوان جاں بحق

فیصل آباد: چائے کے پیسے مانگنے پر پولیس اہلکاروں کے تشدد سے نوجوان جاں بحق

فیصل آباد (جیوڈیسک) جان کے محافظ ہی جان لینے لگے۔ گلبرگ کے علاقے میں چائے کے پیسے مانگنے پر مبینہ طور پر پولیس اہلکاروں نے پچیس سالہ محنت کش فیاض کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ حالت غیر ہونے پر ریسکیو اہلکاروں نے نوجوان کو الائیڈ اسپتال منتقل کیا جہاں نوجوان زخموں کی تاب نہ […]

.....................................................

کراچی: 13 شہیدوں سمیت 1800 پولیس اہلکاروں کی بھرتیاں جعلی قرار

کراچی: 13 شہیدوں سمیت 1800 پولیس اہلکاروں کی بھرتیاں جعلی قرار

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ریزرو پولیس کے برطرف پولیس اہلکاروں نے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے سندھ حکومت اور اعلیٰ پولیس افسران کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت نے 2012ء میں بھرتی ہونے والے 1832 پولیس […]

.....................................................

افغانستان میں 24 گھنٹوں کے دوران 52 پولیس اہلکاروں سمیت 61 افراد ہلاک

افغانستان میں 24 گھنٹوں کے دوران 52 پولیس اہلکاروں سمیت 61 افراد ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں پولیس چیک پوسٹ اور تربیتی کیمپ پر طالبان کے حملوں کے نتیجے میں 30 اہلکار ہلاک جب کہ صوبے میں جاری جھڑپوں میں بھی 22 اہلکاروں کو موت کے گھاٹ اتاردیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان صوبے ہلمند کے موسیٰ قلعہ ڈسٹرکٹ میں […]

.....................................................

کراچی : پولیس اہلکاروں کی بڑی تعداد باغ جناح پہنچ گئی

کراچی : پولیس اہلکاروں کی بڑی تعداد باغ جناح پہنچ گئی

کراچی : پولیس اہلکاروں کی بڑی تعداد باغ جناح پہنچ گئی، پولیس نے باغ جناح کے باہر ٹھیلے اور پتھارے ہٹانا شروع کر دئیے، باغ جناح کے باہر موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں ہٹانے کی بھی ہدایت۔

.....................................................

پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنے والے اور کروانے والے نہیں بچ سکیں گے، ڈی جی رینجرز سندھ

پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنے والے اور کروانے والے نہیں بچ سکیں گے، ڈی جی رینجرز سندھ

کراچی (جیوڈیسک) ڈائریکٹر جنرل رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کا کہنا ہے کہ پولیس پر حملہ کرنے والے اور کروانے والے نہیں بچ سکیں گے اور انہیں انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے اورنگی ٹاؤن میں پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنائے جانے والے مقام کا […]

.....................................................

پولیو مہم: اورنگی ٹاؤن میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ، سات اہلکار شہید

پولیو مہم: اورنگی ٹاؤن میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ، سات اہلکار شہید

کراچی (جیوڈیسک) اورنگی ٹاؤن میں پولیو ویکسین کی ڈیوٹی پر معمورسات پولیس اہلکار نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد کی فائرنگ سے شہید ہوگئے.واقعہ پاکستان بازار تھانہ کی حدود میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایک بار پھر پولیس اہلکار دہشت گردی کا شکار ہوگئے، اورنگی ٹاؤن کے علاقے بنگلہ بازار میں انسداد پولیو […]

.....................................................

چھوٹو گینگ کو پولیس اہلکاروں کی رہائی، ہتھیار ڈالنے کیلئے شام تک کی مہلت

چھوٹو گینگ کو پولیس اہلکاروں کی رہائی، ہتھیار ڈالنے کیلئے شام تک کی مہلت

راجن پور (جیوڈیسک) ڈی پی او راجن پور غلام مبشر میکن کے مطابق چھوٹو گینگ کے خلاف آپریشن 20 ویں روز بھی جاری ہے۔ سکیورٹی فورسز کی جانب سے چھوٹو گینگ کے خلاف گھیرے کو مزید تنگ کر دیا گیا ہے۔ اگلے مورچوں پر فوج اور رینجرز کے اہلکار تعینات ہیں جب کہ ڈرون طیاروں […]

.....................................................

کراچی میں پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹی ختم ہونے کے بعد تھانے میں انٹری بند

کراچی میں پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹی ختم ہونے کے بعد تھانے میں انٹری بند

کراچی (جیوڈیسک) ضلع غربی میں پولیس اہلکاروں کے لئے نیا ضابطہ لاگو کردیا گیا ہے جس کے تحت پولیس اہلکار اپنی ڈیوٹی ختم ہونے کے بعد متعلقہ تھانے میں داخل نہیں ہو سکیں گے۔ پابندی ڈی آئی جی کراچی غربی فیروز شاہ نے ضلع بھر کے پولیس اہلکاروں کے لئے نیا ضابطہ جاری کیا ہے […]

.....................................................

جہلم: دہشت گردی منصوبہ ناکام بنانے والے پولیس اہلکاروں کی شہباز شریف سے ملاقات

جہلم: دہشت گردی منصوبہ ناکام بنانے والے پولیس اہلکاروں کی شہباز شریف سے ملاقات

لاہور (جیوڈیسک) سرکاری اعلامیہ کے مطابق لاہور میں وزیر اعلی شہباز شریف نے ڈومیلی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنانے والے پولیس اہلکاروں سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ جہلم کے علاقے میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا کر آپ سب نے جرات اور فرض شناسی کی اعلی مثال قائم کی ہے۔ […]

.....................................................

ہریانہ: پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں کمسن بیٹی سے زیادتی پر سابق بھارتی فوجی نے خودکشی کر لی

ہریانہ: پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں کمسن بیٹی سے زیادتی پر سابق بھارتی فوجی نے خودکشی کر لی

ہریانہ (جیوڈیسک) سابق بھارتی فوجی نے پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں اپنی کمسن بیٹی سے زیادتی پر خودکشی کر لی۔ اپنے چھوڑے ایک نوٹ میں فوجی اہلکار نے کمسن بیٹی سے زیادتی کا ذمہ دار اپنی بیوی اور مقامی پولیس حکام کو قرار دیا۔

.....................................................
Page 1 of 41234