جنوبی افریقہ میں پولیس سٹیشن پر حملہ، 6 اہلکار جاں بحق

جنوبی افریقہ میں پولیس سٹیشن پر حملہ، 6 اہلکار جاں بحق

کیپ (جیوڈیسک) جنوبی افریقہ کے مشرقی صوبے کیپ میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس سٹیشن پر حملہ کر کے پانچ اہلکاروں اور ایک آف ڈیوٹی فوجی کو ہلاک کر دیا۔ میڈیا کے مطابق نامعلوم افراد نے دیہاتی علاقے میں واقع پولیس سٹیشن پر ہلہ بول کر اسلحہ چرایا اور تین اہلکاروں کو گولیاں مار کر […]

.....................................................

کانگو میں جھڑپ ‘ 2 پولیس سٹیشن نذر آتش ہزاروں افراد کی نقل مکانی

کانگو میں جھڑپ ‘ 2 پولیس سٹیشن نذر آتش ہزاروں افراد کی نقل مکانی

برازویلے (جیوڈیسک) افریقی ملک کانگو کے جنوبی حصے میں فوج اور نامعلوم افراد میں شدید لڑائی سے ہزاروں افراد نقل مکانی کر گئے۔ کئی دھماکے سنے گئے۔ بلوائوں نے 2 پولیس سٹیشن نذرآتش کر دیئے ہیں۔

.....................................................

ڈیرہ بگٹی: پولیس سٹیشن کے مال خانے میں دھماکہ، بلٹ پروف جیکٹس اور دیگر سامان تباہ

ڈیرہ بگٹی: پولیس سٹیشن کے مال خانے میں دھماکہ، بلٹ پروف جیکٹس اور دیگر سامان تباہ

ڈیرہ بگٹی (جیوڈیسک) ڈیرہ بگٹی میں پولیس سٹیشن کے مال خانے میں دھماکے کے باعث دو کمرے زمین بوس ہو گئے، بلٹ پروف جیکٹس، حفاظتی شیلڈز اور دیگر سامان تباہ ہو گیا۔ پولیس حکام کے مطابق دھماکہ شدید گرمی کے باعث مال خانے میں رکھے گئے بارودی مواد کو آگ لگنے کے باعث ہوا۔ دھماکے […]

.....................................................

بھارتی ریاست اترپردیش کے پولیس سٹیشن سے بوریوں میں بند 100 سے زائد انسانی ڈھانچے برآمد

بھارتی ریاست اترپردیش کے پولیس سٹیشن سے بوریوں میں بند 100 سے زائد انسانی ڈھانچے برآمد

اترپردیش (جیوڈیسک) بھارت کی ریاست اتر پردیش کے ضلع ناؤ میں پولیس لائن کے ایک پرانے کمرے سے بوریوں میں بند انسانی ڈھانچے برآمد ہوئے ہیں۔ اعلیٰ حکام کے مطابق تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے تاکہ پتہ لگایا جا سکے کہ یہ انسانی ڈھانچے کہاں سے آئے۔ برآمد ہونے والے انسانی ڈھانچوں کی […]

.....................................................

استنبول: خاتون کا پولیس سٹیشن پر خودکش حملہ‘ ایک افسر ہلاک‘ 2 زخمی

استنبول: خاتون کا پولیس سٹیشن پر خودکش حملہ‘ ایک افسر ہلاک‘ 2 زخمی

استنبول (جیوڈیسک) ترکی کے شہر استنبول میں ایک خاتون کے خودکش حملے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ شہر کے مصروف سیاحتی مقام سلطان احمد مسجد کے قریب واقع ایک پولیس سٹیشن پر کیا۔ اس علاقے میں غیر ملکی سیاحوں کی آمدورفت رہتی ہے۔ استنبول کے گورنر واسپ ساہن نے سرکاری […]

.....................................................

مغربی چین، دہشت گردوں کا پولیس سٹیشن پر حملہ، 8 حملہ آور مارے گئے

مغربی چین، دہشت گردوں کا پولیس سٹیشن پر حملہ، 8 حملہ آور مارے گئے

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے مغربی علاقے میں پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا، پولیس کی فائرنگ سے آٹھ حملہ آور ہلاک ہو گئے۔ چینی حکام کے مطابق سنکیانگ کے پولیس اسٹیشن پر چاقو اور دھماکا خیز مواد سے لیس افراد نے حملہ کیا، پولیس کی جوابی فائرنگ سے آٹھ حملہ آور ہلاک […]

.....................................................

افغانستان:پولیس سٹیشن پر خودکش حملہ، 4 اہلکار ہلاک، 17 زخمی

افغانستان:پولیس سٹیشن پر خودکش حملہ، 4 اہلکار ہلاک، 17 زخمی

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں پولیس سٹیشن پر خود کش حملے سے چار پولیس اہلکار ہلاک اور سترہ زخمی ہو گئے۔ صوبہ وردک میں خود کش حملہ آور نے بارودی مواد سے بھرا ٹرک پولیس سٹیشن سے ٹکرا دیا، واقعے میں چار پولیس اہلکار موقع پر ہلاک ہو گئے جبکہ سترہ اہلکار زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں […]

.....................................................

انڈونیشیا : پولیس سٹیشن پر خودکش حملہ، حملہ آور ہلاک

انڈونیشیا : پولیس سٹیشن پر خودکش حملہ، حملہ آور ہلاک

جکارتہ (جیوڈیسک) انڈونیشیا میں پولیس سٹیشن پر خودکش حملہ ہوا جس میں حملہ آور ہلاک جبکہ پولیس اہلکار محفوظ رہے۔ جکارتہ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس کے سربراہ لیفٹیننٹ کرنل سسنادی نے بتایا کہ پوسو کے وسطی علاقے سلاویسی قصیر میں گذشتہ صبح ایک شخص پولیس سٹیشن میں گھسنے کی کوشش کر […]

.....................................................

الحاج نیروز میاں حلقہNA30سوات 2کے عوام کے مسائل حل کرنے میں اہم کردار ادا کرینگے :ملک گل زادہ

سوات(جی پی آئی)ملک حبیب خان صدر مسلم لیگ ن کالام اور ملک گل زادہ مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کالام نے مشتر کہ طور پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ الحاج نیروز میاں حلقہNA30سوات 2کے عوام کے مسائل حل کرنے میں اہم کردار ادا کرینگے ۔چونکہ موجودہ حکومت ابھی تک حلقہ NA30کیلئے کچھ […]

.....................................................

ترکی پولیس سٹیشن کے باہر کار بم دھماکہ، 2 ہلاک، 20 زخمی

ترکی پولیس سٹیشن کے باہر کار بم دھماکہ، 2 ہلاک، 20 زخمی

ترکی : (جیو ڈیسک)ترکی میں ایک پولیس سٹیشن کے باہر کار بم دھماکے میں 2 شخص ہلاک جبکہ 20 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ صوبہ کیسری میں پینار بیس پولیس سٹیشن کے اندر ایک کار نے اچانک اندر گھسنے کی کوشش کی۔ اس موقع پر پولیس اہلکاروں نے […]

.....................................................