لوئر دیر میں پولیس وین پر بم حملہ، 4 اہلکار زخمی

لوئر دیر میں پولیس وین پر بم حملہ، 4 اہلکار زخمی

لوئر دیر (اصل میڈیا ڈیسک) لوئر دیر کے میدانی علاقے دارو جبگئی میں پولیس وین پر ریموٹ کنٹرول کی مدد سے بم دھماکا کیا گیا۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں ایلیٹ فورس کے 4 اہلکار زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ایلیٹ فورس کے […]

.....................................................

پشاور حیات آباد میں پولیس وین پر دستی بم سے حملہ، اہلکار شہید

پشاور حیات آباد میں پولیس وین پر دستی بم سے حملہ، اہلکار شہید

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) حیات آباد میں پولیس وین پر دستی بم حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ پشاور کے علاقے حیات آباد میں نامعلوم افراد نے پولیس وین پر حملہ کردیا، حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید جب کہ دیگر زخمی ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے […]

.....................................................

ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس وین کے قریب بم دھماکا، ایک اہلکار جاں بحق، 3 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس وین کے قریب بم دھماکا، ایک اہلکار جاں بحق، 3 زخمی

ڈی آئی خان (اصل میڈیا ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان کلاچی پولیس وین کے قریب بم دھماکے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی نفری موقع پر پہنچ گئی۔ ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے علاقہ مڈی کے قریب سڑک کے کنارے نصب بم دھماکہ اس وقت […]

.....................................................

پشاور: پیرانو مارکیٹ میں دھماکا، پولیس وین کے شیشے ٹوٹ گئے

پشاور: پیرانو مارکیٹ میں دھماکا، پولیس وین کے شیشے ٹوٹ گئے

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کی پیرانو مارکیٹ میں دھماکے کے نتیجے میں قریب سے گزرنے والی پولیس وین کے شیشے ٹوٹ گئے، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق شرپسندوں نے پیرانومارکیٹ کے قریب گندگی کےڈھیر میں بارودی مواد نصب کیا تھا جس کے پھٹنے سے پولیس وین کو نقصان پہنچا۔ پولیس حکام کے […]

.....................................................

مصر میں پولیس وین پر فائرنگ سے 8 اہلکار ہلاک

مصر میں پولیس وین پر فائرنگ سے 8 اہلکار ہلاک

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کے دارلحکومت قاہرہ میں مسلح افراد نے پولیس وین پر فائرنگ کر کے افسر سمیت 8 اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں نامعلوم افراد نے پولیس وین پر جدید ہتھیاروں سے فائرنگ کر کے افسر سمیت 8 اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔ […]

.....................................................

بہاولپور: پولیس وین پر فائرنگ سے زیرحراست 3 ملزمان ہلاک

بہاولپور: پولیس وین پر فائرنگ سے زیرحراست 3 ملزمان ہلاک

بہاولپور(جیوڈیسک) بہاولپور میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ہے، جس کے دوران حملہ آوروں کی فائرنگ سے زیر حراست 3ملزمان ہلاک ہوگئے ہیں۔ . پولیس کے مطابق بہاولپور کے نواحی علاقے چک 24 بی سی میں پولیس ڈکیتی کے 3 ملزموں کو چوری کی موٹر سائیکلیں برآمد ہونے جرم میں گرفتار کرکے لے جارہی تھی کہ […]

.....................................................

کوہاٹ: پولیس وین پر دہشت گردوں کی فائرنگ

کوہاٹ: پولیس وین پر دہشت گردوں کی فائرنگ

کوہاٹ: جنگل خیل پولیس اسٹیشن کے سامنے پولیس وین پر دہشت گردوں کی فائرنگ، فائرنگ کے نتیجے میں 2 اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی۔

.....................................................

جہلم میں پولیس وین پر حملہ، جوابی کارروائی میں اشتہاری ملزم ہلاک

جہلم میں پولیس وین پر حملہ، جوابی کارروائی میں اشتہاری ملزم ہلاک

جہلم (جیوڈیسک) مسری موڑ کے قریب پولیس اور مسلح ملزمان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک اشتہاری ہلاک جبکہ 3 اہلکار زخمی ہو گئے۔ جہلم میں مسری موڑ کے قریب 4 مسلح افراد نے اپنے ساتھی کو چھڑانے کے لئے جیل سے عدالت لے جانے والی پولیس وین پر حملہ کر دیا۔ ملزمان کی […]

.....................................................

حیدرآباد: سپرہائی وے پر پولیس وین کو حادثہ، 3 اہلکار جاں بحق

حیدرآباد: سپرہائی وے پر پولیس وین کو حادثہ، 3 اہلکار جاں بحق

حیدرآباد (جیوڈیسک) حیدر آباد کے قریب سپر ہائی وے پر پولیس گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، حادثے کے باعث 3 اہل کار جاں بحق ہو گئے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سپر ہائی وے پر لونی گوٹھ کے علاقے میں ایس ایس پی گھوٹکی کے قافلے میں شامل گاڑی الٹ گئی جس سے گاڑی میں […]

.....................................................

تربت ، پولیس وین کے قریب دھماکا، 2 اہلکار زخمی اسپتال منتقل

تربت ، پولیس وین کے قریب دھماکا، 2 اہلکار زخمی اسپتال منتقل

تربت (جیوڈیسک) بلوچستان کے جنوبی شہر تربت کی تحصیل تمپ میں دھماکے میں دو اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکا پولیس وین کے قریب ہوا ،دھماکے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

.....................................................

تربت: تحصیل تمپ، پولیس وین کے قریب دھماکہ،2 اہلکار زخمی

تربت: تحصیل تمپ، پولیس وین کے قریب دھماکہ،2 اہلکار زخمی

تربت: تحصیل تمپ، پولیس وین کے قریب دھماکہ،2 اہلکار زخمی۔

.....................................................

پشاور: پولیس وین کے قریب دھماکا، ایک اہلکار زخمی

پشاور: پولیس وین کے قریب دھماکا، ایک اہلکار زخمی

پشاور (جیوڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے پشتخرہ میں ایک پولیس موبائل کو ریمورٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پشتخرہ تھانے کی پولیس وین کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ معمول کے گشت پر تھی۔ […]

.....................................................

چارسدہ: پولیس وین کے قریب دھماکا، 3 افراد جاں بحق

چارسدہ: پولیس وین کے قریب دھماکا، 3 افراد جاں بحق

چارسدہ: پولیس وین کے قریب دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 30 زخمی، دہشتگردوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے، الطاف حسین

.....................................................

کوئٹہ: پولیس وین پر فائرنگ کرنیوالا ایک حملہ آور ہلاک، دو فرار ہو گئے

کوئٹہ: پولیس وین پر فائرنگ کرنیوالا ایک حملہ آور ہلاک، دو فرار ہو گئے

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں موٹر سائیکل سواروں کی پولیس وین پر فائرنگ، جوابی فائرنگ سے ایک حملہ مارا گیا، دو فرار ہو گئے، پسٹل اور موٹر سائیکل برآمد کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ کیچی بیگ کی گاڑی قمرانی روڈ سے گزر رہی تھی کہ ناشناس کالونی کے قریب اس پر 3 موٹر سائیکل […]

.....................................................

ٹانک: پولیس وین پر بم حملہ، پولیس اہلکار جاں بحق، دو زخمی

ٹانک: پولیس وین پر بم حملہ، پولیس اہلکار جاں بحق، دو زخمی

ٹانک (جیوڈیسک) ٹانک میں پولیس وین پر بم حملے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ ٹانک کے علاقے گرہ پتھر کے قریب ٹانک شاہراہ پر نامعلوم افراد نے بم نصب کر رکھا تھا۔ پولیس کی موبائل جیسے ہی قریب پہنچی تو بم کو ریموٹ کنٹرول سے اڑا دیا […]

.....................................................

لاہور: ٹرک نے پولیس وین کو ٹکرماردی، 4 اہلکار زخمی

لاہور: ٹرک نے پولیس وین کو ٹکرماردی، 4 اہلکار زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے نصیر آباد فیروز پور روڈ پر ٹرک نے پولیس وین کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ماڈل ٹاون پولیس کے ڈی ایس پی عمران نواز چار اہلکاروں کے ساتھ پٹرولنگ پر تھے۔ ان کی گاڑی فیروز […]

.....................................................

پشین : پولیس وین پر بم حملہ ، جاں بحق اہلکاروں کی تعداد 5 ہو گئی، 3 زخمی

پشین : پولیس وین پر بم حملہ ، جاں بحق اہلکاروں کی تعداد 5 ہو گئی، 3 زخمی

پشین (جیوڈیسک) پشین میں سرانان روڈ پر پولیس وین پر ریموٹ کنٹرول بم حملے میں 5 اہل کار جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق سی آئی اے پولیس اہلکار پشین کے قریب سرانان روڈ پر معمول کے گشت پر تھے کہ ان کی وین کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا […]

.....................................................

پشین : سرانان روڈ پر پولیس وین پر بم حملہ، 4 اہل کار جاں بحق

پشین : سرانان روڈ پر پولیس وین پر بم حملہ، 4 اہل کار جاں بحق

پشین (جیوڈیسک) پشین کے علاقے سرانان روڈ پر پولیس وین پر بم حملہ میں 4 اہل کار جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پشین کے علاقے سرانان روڈ پر بم حملے میں 4 پولیس اہلکار جاں بحق اور پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے میں جاں بحق اور زخمی […]

.....................................................

ساہی وال، پولیس وین درخت سے ٹکرا گئی ،3 اہلکار جاں بحق، 6 زخمی

ساہی وال، پولیس وین درخت سے ٹکرا گئی ،3 اہلکار جاں بحق، 6 زخمی

ساہی وال (جیوڈیسک) ساہی وال کے قریب جی ٹی روڈ پر پولیس وین تیزرفتاری کے باعث درخت سے ٹکرا گئی۔ تین اہلکار جاں بحق جبکہ 6 شدید زخمی ہو گئے۔ریسکیو ٹیم کے مطابق ساہی وال کے قریب یوسف والا پل پر حادثہ اس وقت پیش آیا۔ جب پولیس اہلکاروں کی ٹیم رحیم یار خان میں […]

.....................................................

پشاور: شیخ محمدی میں پولیس وین کے قریب دھماکا، 4 اہلکار زخمی

پشاور: شیخ محمدی میں پولیس وین کے قریب دھماکا، 4 اہلکار زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے شیخ محمدی میں دھماکے سے زخمی ہونے والے 4 پولیس اہلکاروں کو لیڈی ریڈنگ ھسپتال پہنچا دیا گیا۔ سیفن چوک کے قریب پولیس موبائل کو شدت پسندوں نے نشانہ بنایا۔ زخمی ہونے والے ایک سب انسپکٹر، سپاہی اور ڈرائیور سمیت 4 افراد کو لیڈی ریڈنگ ھسپتال پہنچا دیا گیا۔ […]

.....................................................

ٹانک : پولیس وین پر دستی بموں سے حملہ،5 اہلکار زخمی

ٹانک : پولیس وین پر دستی بموں سے حملہ،5 اہلکار زخمی

ٹانک(جیوڈیسک)ٹانک میں پولیس گاڑی پر دستی بم حملہ کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکار زخمی جبکہ جوابی کارروائی میں دو حملہ آور مارے گئے ۔دنیا نیوز کے مطابق ٹانک میں دو موٹر سائیکلوں پر سوار حملہ آور وں نے پہلے نادار آفس پر فائرنگ کی جس کے بعد پولیس ان کا تعاقب کررہی تھی کہ […]

.....................................................

گوجرانوالہ : پولیس وین پر فائرنگ ، قتل کا ملزم اور اہلکار جاں بحق

گوجرانوالہ : پولیس وین پر فائرنگ ، قتل کا ملزم اور اہلکار جاں بحق

گوجرانوالہ(جیوڈیسک)مسلح افراد نے پولیس وین پر فائرنگ کر دی جس سے قتل کا ملزم اور کانسٹیبل جاں بحق جبکہ تین شدید زخمی ہو گئے۔پولیس اہلکار قتل میں ملوث دو ملزموں شہاب الدین اور شبیر کو لے کرعدالت آرہے تھے کہ مہلو والی پلی کے قریب ملزمان نے پو لیس وین پر اندھا دھند فائرنگ کر […]

.....................................................

چلاس : پولیس وین پر فائرنگ،2 پولیس اہلکار جاں بحق ،3 زخمی

چلاس : پولیس وین پر فائرنگ،2 پولیس اہلکار جاں بحق ،3 زخمی

چلاس(جیوڈیسک)چلاس میں پولیس وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق اور3 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ چلاس کے علاقے تانگیر میں پیش آیاجہاں چلاس جانے والی پولیس وین پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔ فائرنگ سے انسپکٹر عطا اللہ اور اہلکار حلیم شاہ موقع پر ہی جاں بحق اور […]

.....................................................

صوابی : پنج پیر میں پولیس وین کے قریب دھماکا، گاڑی کو معمولی نقصان

صوابی : پنج پیر میں پولیس وین کے قریب دھماکا، گاڑی کو معمولی نقصان

صوابی(جیوڈیسک)خیبرپختونخوا کے شہر صوابی کے علاقے پنج پیر میں پولیس وین کے قریب بم دھماکا ہوا ، ڈی ایس پی صوابی عنایت علی شاہ حملے میں محفوظ رہے۔ پولیس کے مطابق ڈی ایس پی صوابی عنایت علی شاہ کی گاڑی پنج پیر کے علاقے سے گزر رہی تھی کہ پولیس وین کے قریب بم دھماکا […]

.....................................................
Page 1 of 212