رائے ونڈ میں پولیس چیک پوسٹ کے قریب خود کش حملہ، 5 اہلکاروں سمیت 9 افراد شہید

رائے ونڈ میں پولیس چیک پوسٹ کے قریب خود کش حملہ، 5 اہلکاروں سمیت 9 افراد شہید

رائے ونڈ (جیوڈیسک) لاہور میں رائے ونڈ اجتماع گاہ کے باہر پولیس کیمپ کے قریب خود کش حملے میں 5 اہلکاروں سمیت 9 افراد شہید ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں رائے ونڈ اجتماع گاہ کے باہر پولیس کیمپ کے قریب خود کش دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکاروں سمیت 9 […]

.....................................................

افغانستان: پولیس چیک پوسٹ پر خود کش حملہ، 3 اہلکار ہلاک، 9 افراد زخمی

افغانستان: پولیس چیک پوسٹ پر خود کش حملہ، 3 اہلکار ہلاک، 9 افراد زخمی

کابل (جیوڈیسک) ہلمند صوبے کی پولیس کے سربراہ عبدالرحمان سَرجنگ کے مطابق حملہ آور نے دھماکہ خیز مواد سے بھری کار پولیس ٹریننگ سینٹر کے باہر چیک پوسٹ سے ٹکرا دی۔ دھماکے کے نتیجے میں تین اہلکار ہلاک جبکہ سات اہلکار اور دو شہری زخمی ہو گئے۔ جنہیں اسپتان منتقل کر دیا گیا۔ دوسری جانب […]

.....................................................

مصر: داعش کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، 13 اہلکار جاں بحق

مصر: داعش کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، 13 اہلکار جاں بحق

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کے شہر آرش کے جزیرہ نما سینائی میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر شدت پسند تنظیم داعش نے مارٹر حملہ کیا۔ حملے کے نتیجے میں 13 مصری پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ سیکیوررٹی فورسز نے علاقے کے داخلی خارجی راستے […]

.....................................................

پشاور: پولیس چیک پوسٹ حملہ، جوابی کارروائی میں حملہ آور ہلاک

پشاور: پولیس چیک پوسٹ حملہ، جوابی کارروائی میں حملہ آور ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں پولیس چیک پوسٹ حملے کے دوران جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور مارا گیا۔ پولیس کے مطابق بھانہ ماڑی کے علاقے کوہاٹ روڈ پر افطاری کے وقت چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا گیا، موٹرسائیکل پر سوار ایک حملہ آور جوابی فائرنگ سے مارا گیا، جب کہ دوسرا فرار ہو گیا۔ ہلاک […]

.....................................................

مصر میں پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 5 اہلکار ہلاک

مصر میں پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 5 اہلکار ہلاک

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں نامعلوم افراد نے پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ کر کے 5 اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔ مصر مے دارالحکومت قاہرہ میں نامعلوم افراد نے پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ کر کے 5 اہلکاروں کو ہلاک کر دیا، کسی بھی گروپ کی جانب سے واقعے کی ذمہ داری قبول […]

.....................................................

پشاور: پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، ایک حملہ آور ہلاک

پشاور: پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، ایک حملہ آور ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں سربند میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور ہلاک ہو گیا۔ دہشتگردوں نے سربند کے علاقے میں منظور شہید چیک پوسٹ پر حملہ کیا اور بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کی، پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور ہلاک ہو گیا جبکہ باقی فرار […]

.....................................................

پشاور : پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، سرچ آپریشن میں متعدد مشتبہ افراد گرفتار

پشاور : پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، سرچ آپریشن میں متعدد مشتبہ افراد گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقہ زنگلی میں پولیس چیک پوسٹ پر حملے کے بعد سرچ آپریشن جاری، متعدد مشتبہ افراد گرفتار کرلئے گئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ بڈھ بیر کی حدود میں زنگلی چیک پوسٹ پر رات گئے شدت پسندوں نے حملہ کیا۔ پولیس اور شرپسندوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ تقریبا 30 منٹ […]

.....................................................

کشمور : بڈانی تھانے کی پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ، 3 اہلکار جاں بحق

کشمور : بڈانی تھانے کی پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ، 3 اہلکار جاں بحق

کشمور (جیوڈیسک) کشمور کے بڈانی تھانے کی پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ ایس ایس پی عمر سلامت کے مطابق فائرنگ بڈانی تھانے کی سمیجا چیک پوسٹ پرکی گئی، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

.....................................................