روسی صدر پوٹن نے جوہری مشقوں کا آغاز کر دیا

روسی صدر پوٹن نے جوہری مشقوں کا آغاز کر دیا

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے ہفتہ انیس فروری کو جوہری حملے کی صلاحیت کے حامل بیلسٹک اور کروز میزائلوں کے تجربات شروع کر دیے جب کہ ایک ہائپرسونک میزائل کی بھی تجرباتی لانچنگ کی گئی۔ ایک ایسے موقع پر جب مغربی ممالک کی جانب سے روس کو خبردار کیا گیا ہے […]

.....................................................

‘روس جنگ نہیں چاہتا’، پوٹن کی جرمن چانسلر کو یقین دہانی

‘روس جنگ نہیں چاہتا’، پوٹن کی جرمن چانسلر کو یقین دہانی

یوکرائن (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرائنی بحران پر بات چیت کے لیے جرمن اور روسی رہنماؤں نے منگل کے روز ماسکو میں ملاقات کی۔ دونوں نے یورپی سکیورٹی تنازعات کو بات چیت کے ذریعہ حل کرنے کے لیے کوشش جاری رکھنے کی خواہش ظاہر کی۔ جرمن چانسلر اولاف شولس پیر کے روزکیف میں یوکرائن کے صدر […]

.....................................................

الیکشن میں حصہ لینے کا ابھی فیصلہ نہیں کیا، روسی صدر پوٹن

الیکشن میں حصہ لینے کا ابھی فیصلہ نہیں کیا، روسی صدر پوٹن

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی صدر پوٹن کے بقول انہوں نے ابھی تک یہ فیصلہ نہیں کیا کہ وہ آئندہ صدارتی انتخابات میں بھی حصہ لیں گے۔ ان کے منصب کی موجودہ مدت سن 2024 میں پوری ہو رہی ہے۔ روس کے صدر ولادیمیر پوٹن رواں صدی کے اوائل سے اپنے ملک کے اقتدار پر […]

.....................................................

روسی پارلیمانی انتخابات، پوٹن کی حامی جماعت کامیاب

روسی پارلیمانی انتخابات، پوٹن کی حامی جماعت کامیاب

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی الیکشن کے ابتدائی نتائج کے مطابق صدر پوٹن کی حامی سیاسی جماعت یونائٹڈ رشیا نے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ کریملن نے اس الیکشن کو منصفانہ قرار دیا ہے جبکہ یورپی یونین نے اس انتخابی عمل کی شفافیت پر اعتراضات کیے ہیں۔ روسی حکام نے بتایا ہے کہ ویک اینڈ […]

.....................................................

پوٹن اور اسد کی ملاقات کے دوران ترکی اور امریکا کی مذمت

پوٹن اور اسد کی ملاقات کے دوران ترکی اور امریکا کی مذمت

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور شامی صدر بشار الاسد نے ماسکو میں ایک براہ راست ملاقات میں شام میں غیر ملکی افواج کی اقوام متحدہ کے مینڈیٹ کے بغیر موجودگی پر سخت تنقید کی ہے۔ 2015ء کے بعد شامی صدر کی اپنے ایک طاقتور دیرینہ اتحادی ملک روس کے صدر کے […]

.....................................................

تنقید کے باوجود پوٹن کی مہمان نوازی

تنقید کے باوجود پوٹن کی مہمان نوازی

Putin and Lukashenko[/caption روس (اصل میڈیا ڈیسک) بیلاروس کے صدر الیکسانڈر لوکاشینکو نے اپنے روسی ہم منصب صدر ولادیمیر پوٹن کے ساتھ ملاقات میں باہمی تعلقات پر گفتگو کی۔ بیلاروس اور روس کے صدور کے مابین یہ ملاقات ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے، جب دونوں ممالک ہی مغربی ممالک سے نالاں نظر آتے ہیں۔ […]

.....................................................

امریکا کے ساتھ کشیدگی، لیکن پوٹن امریکی کانفرنس میں شریک ہوں گے

امریکا کے ساتھ کشیدگی، لیکن پوٹن امریکی کانفرنس میں شریک ہوں گے

ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) روس اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں حالیہ اضافے کے باوجود روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے آئندہ جمعرات امریکی میزبانی میں ہونے والی عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ اس آن لائن کانفرنس میں شرکت کے لیے چین، بھارت اور پاکستان سمیت دنیا کے چالیس ممالک […]

.....................................................

ماحولیات کانفرنس: پوٹن نے بائیڈن کی دعوت قبول کر لی

ماحولیات کانفرنس: پوٹن نے بائیڈن کی دعوت قبول کر لی

روس (اصل میڈیا ڈیسک) واشنگٹن اور ماسکو میں کشیدگی کے باوجود روسی صدر نے ماحولیات کے بحران پر ہونے والی کانفرنس میں شرکت کرنے سے اتفاق کر لیا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کے روسی ہم منصب کے درمیان تعلقات گرچہ قدرے تلخ ہیں تاہم اس کے باجود ولادیمیر پوٹن نے ماحولیات کے […]

.....................................................

مذہب اور سیاست: پوٹن، مودی، ایردوآن اور نیتن یاہو میں مشترک کیا؟

مذہب اور سیاست: پوٹن، مودی، ایردوآن اور نیتن یاہو میں مشترک کیا؟

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ مختلف ممالک کے عوامیت پسند قوم پرست رہنماؤں میں ممکنہ قدر مشترک کیا ہے؟ جرمنی کے ایک معروف ثقافتی محقق کے مطابق ایسے اکثر عالمی رہنماؤں کی سیاست کا ایک مذہبی پہلو بھی ہوتا ہے۔ ثقافتی موضوعات پر اپنی تحقیق کے لیے معروف اور […]

.....................................................

پوٹن مخالف مظاہرے، ستائیس سو سے زائد گرفتاریاں

پوٹن مخالف مظاہرے، ستائیس سو سے زائد گرفتاریاں

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس بھر میں اپوزیشن رہنما الیکسی ناوالنی کی حراست کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اب تک ان مظاہروں میں شریک ستائیس سو سے زائد افراد کو حراست میں لیا جا چکا ہے۔ پوزیشن رہنما الیکسی ناولنی کی ٹیم کے مطابق اتوار 31 جنوری کو روس کے سو سے […]

.....................................................

سابق جرمن چانسلر شروئڈر کی حیثیت پوٹن کے پیادے کی سی ہے، ناوالنی

سابق جرمن چانسلر شروئڈر کی حیثیت پوٹن کے پیادے کی سی ہے، ناوالنی

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی رہنما الیکسی ناوالنی نے اپنے ایک انڑویو میں کہا ہے کہ سابق جرمن چانسلر شروئڈر، پوٹن کے محض آلہٴ کار بننے پر راضی کیسے ہوئے۔ ادہر شروئڈر کے مطابق ناوالنی کو روس کی جانب سے زہر دینے کے مضبوط شواہد موجود نہیں ہیں۔ روسی اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی نے سابق […]

.....................................................

روسی صدر پوٹن کے ناقد الیکسی ناوالنی کی موت سے جنگ جاری

روسی صدر پوٹن کے ناقد الیکسی ناوالنی کی موت سے جنگ جاری

روس (اصل میڈیا ڈیسک) کریملن کے ناقد الیکسی ناوالنی مبینہ طور پر زہر کی ملاوٹ والی چائے پینے کے بعد سے سائبیریا کے شہر اومسک کے ایک ہسپتال میں داخل ہیں اور موت اور زندگی کی کشمکش میں ہیں۔ اگر اس امر کی تصدیق ہو گئی کہ ناوالنی کو چائے میں زہر دیا گیا تھا، […]

.....................................................

پوٹن کے اقتدار کے بیس برس، حقائق پر ایک نگاہ

پوٹن کے اقتدار کے بیس برس، حقائق پر ایک نگاہ

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی صدر پوٹن گزشتہ دو دہائیوں سے ملکی اقتدار پر براجمان ہیں۔ بیس برس قبل انہوں نے عوام سے بہت سے وعدے کیے تھے۔ ان دو دہائیوں میں وہ کون کون سے وعدے ایفا کرنے میں کامیاب ہوئے؟ ماضی میں ایک جاسوس کے بہ طور کام کرنے والے ولادیمیر پوٹن نے […]

.....................................................

سعودی عرب پر حملے میں ایران ملوث نہیں، پوٹن

سعودی عرب پر حملے میں ایران ملوث نہیں، پوٹن

ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) ریاض حکومت، امریکا اور دیگر مغربی ممالک سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر گزشتہ ماہ ہونے والے حملے کی ذمہ داری ایران پر عائد کرتے ہیں، تاہم روسی صدر نے کہا ہے کہ اس میں ایران کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ماسکو میں […]

.....................................................

’امریکی جاسوس برسوں تک روسی صدر کی رہائش گاہ میں ملازم رہا‘

’امریکی جاسوس برسوں تک روسی صدر کی رہائش گاہ میں ملازم رہا‘

ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) روس میں ماسکو اور امریکا میں واشگٹن سے ملنے والی مختلف نیوز ایجنسیوں کی رپورٹوں کے مطابق امریکی ذرائع ابلاغ نے اپنی رپورٹوں میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے کریملن میں کام کرنے والے ایک جاسوس کو روسی صدر پوٹن کے قریبی حلقوں تک رسائی […]

.....................................................

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے فوج کو حکم دیا ہے کہ وہ امریکا کی جانب سے غیر فعال معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے میزائل تجربہ کرنے پر برابر کا جواب دے۔ امریکا اور روس کے درمیان سرد جنگ کے دور میں درمیانے فاصلے تک مار کی صلاحیت کے حامل میزائلوں […]

.....................................................

شمالی کوریائی لیڈر روس میں، صدر پوٹن سے ملاقات کریں گے

شمالی کوریائی لیڈر روس میں، صدر پوٹن سے ملاقات کریں گے

روس (جیوڈیسک) شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن روس پہنچ گئے ہیں جہاں وہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کریں گے۔ کم جونگ اُن نے اس موقع پر کہا کہ انہیں روسی سرزمین پر پہنچ کر نہایت خوشی ہو رہی ہے۔ کم جونگ اُن ٹرین کے ذریعے روس میں داخل ہوئے۔ کم جونگ […]

.....................................................

پوٹن کا روس: ریاست اور اداروں کی تذلیل پر بھی سزا، نیا قانون

پوٹن کا روس: ریاست اور اداروں کی تذلیل پر بھی سزا، نیا قانون

ماسکو (جیوڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے پیر اٹھارہ مارچ کو کریملن میں دو ایسے قانونی بلوں پر دستخط کر دیے، جن کے تحت مستقبل میں روسی ریاست اور اس کے اداروں کی تذلیل کرنے والے افراد کے لیے سزاؤں کا نیا قانون حتمی شکل اختیار کر گیا ہے۔ ماسکو سے ملنے والی نیوز ایجنسی […]

.....................................................

پوٹن سے ملاقات منسوخ کر سکتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ

پوٹن سے ملاقات منسوخ کر سکتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ

اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکی صدر نے عندیہ دیا ہے کہ وہ آئندہ دنوں میں روسی صدر کے ساتھ طے شدہ ملاقات منسوخ کر سکتے ہیں۔ امریکی و روسی صدور کے درمیان یہ ملاقات جی ٹوئنٹی سمٹ کے حاشیے میں ہونے والی ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس اور یوکرائن کے درمیان پیدا […]

.....................................................

ٹرمپ نے جرمنی میں پوٹن سے ’ایک غیر اعلانیہ ملاقات‘ بھی کی

ٹرمپ نے جرمنی میں پوٹن سے ’ایک غیر اعلانیہ ملاقات‘ بھی کی

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر ٹرمپ نے جرمنی میں حالیہ جی ٹوئنٹی سمٹ کے دوران روسی صدر پوٹن سے ایک ’غیر اعلانیہ ملاقات‘ بھی کی تھی۔ یہ انکشاف امریکی میڈیا نے کیا ہے، جس کے بعد وائٹ ہاؤس نے بھی اس ٹرمپ پوٹن ملاقات کا اعتراف کر لیا ہے۔ امریکی دارالحکومت واشنگٹن سے بدھ انیس جولائی […]

.....................................................

روس نے امریکی صدارتی انتخاب میں مداخلت نہیں کی: پوٹن

روس نے امریکی صدارتی انتخاب میں مداخلت نہیں کی: پوٹن

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے درمیان ہیمبرگ جرمنی میں G-20 سربراہ اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی جو دو گھنٹے 16 منٹ تک جاری رہی۔ ملاقات کے بعد امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ صدر ٹرمپ نے گفتگو کے آغاز میں ہی امریکہ […]

.....................................................

روس، پوٹن ہمارے لیے سب سے بڑا چیلنج: جان مکین

روس، پوٹن ہمارے لیے سب سے بڑا چیلنج: جان مکین

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی سینیٹر جان مکین نے کہا ہے کہ وہ روس اور اُس کے صدر، ولادیمیر پوٹن کو ’’ہمیں درپیش سب سے بڑا چیلنج‘‘ خیال کرتے ہیں، اور وہ داعش کے شدت پسند گروپ سے بھی بڑا خطرہ ہیں۔ دورہٴ آسٹریلیا کے دوران گفتگو کرتے ہوئے، مکین نے ’آسٹریلین براڈکاسٹنگ کمپنی‘ کو بتایا کہ […]

.....................................................

پوٹن ملکی معیشت سے پرامید، شام امن مذاکرات پر زور

پوٹن ملکی معیشت سے پرامید، شام امن مذاکرات پر زور

روس (جیوڈیسک) روس کے صدر ولادی میرپوٹن نے اپنی اختتام سال پریس کانفرنس میں زیادہ تر وقت ملک کو درپیش اقتصادی مسائل پر گفتگو میں صرف کیا۔ روس تیل کی قیمتوں میں کمی اور یوکرین کی لڑائی کے باعث پابندیوں کی وجہ سے پچھلے دو سال کے دوران معاشی پیداوار میں کمی کے مسئلے سے […]

.....................................................

ترک صدر کا دورہ روس، صدر پوٹن سے ملاقات

ترک صدر کا دورہ روس، صدر پوٹن سے ملاقات

روس (جیوڈیسک) روس کے صدر ولادیمر پوٹن نے کہا ہے کہ ان کا ملک آئین کے خلاف کسی بھی طرح کی بغاوت کے خلاف ہے۔ یہ بات انھوں نے روس کے دورے پر آئے ہوئے اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان سے منگل کو سینیٹ پیٹرزبرگ میں ہونے والی ملاقات کے دوران کہی۔ اردوان […]

.....................................................
Page 1 of 212