پاکستانی پہلوان انعام بٹ نے ورلڈ بیچ گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستانی پہلوان انعام بٹ نے ورلڈ بیچ گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا

دوحا (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی پہلوان انعام بٹ نے ورلڈ بیچ گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ انعام بٹ نے نے چھ باؤٹس میں ناقابل شکست رہتے ہوئے ایک بار پھر خود کو چیمپئن ریسلر منوالیا۔ ورلڈ بیچ گیمز میں ریسلنگ کی 90 کلوگرام کیٹیگری میں پاکستانی پہلوان انعام بٹ نے جارجیا کے پہلوان مارسا […]

.....................................................

ترک پہلوان نے ریو اولمپکس میں نقرئی تمغہ جیت لیا

ترک پہلوان نے ریو اولمپکس میں نقرئی تمغہ جیت لیا

ناروے (جیوڈیسک) ریو اولمپکس میں قومی ریسلر رضا قایا الپ نے مردوں کے گریکو رومن اسٹائل کی 130 کلو گرام کیٹیگری میں نقرئی تمغہ جیتا ہے۔ برازیل کے شہر ریو دی جنیریو میں کھیلے گئے فائنل میچ میں ترک ریسلر قایا الپ کیوبا کے میجائن لوپز کے مدِ مقابل آئے۔ لوپز نے قایا الپ کو […]

.....................................................

عمران خان کے ہاتھ سے وزیر اعظم بننے کی لکیر مٹ چکی :رانا ثنا اللہ

عمران خان کے ہاتھ سے وزیر اعظم بننے کی لکیر مٹ چکی :رانا ثنا اللہ

لاہور (جیوڈیسک) صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کے ہاتھ سے اقتدار کی لکیر مٹ چکی ہے ، یہ وہی لکیر ہے جس کی بنیاد پر کوئی شخص کسی ملک میں برسر اقتدار آتا ہے ، انہوں نے کہا کہ کے پی کے کے پہلوان وزیر اعلیٰ نے […]

.....................................................

لاہور: بشیر بھولا بھالا نے رستم زماں گاما پہلوان ٹائٹل جیت لیا

لاہور: بشیر بھولا بھالا نے رستم زماں گاما پہلوان ٹائٹل جیت لیا

لاہور: بشیر بھولا بھالا نے رستم زماں گاما پہلوان ٹائٹل جیت لیا، بشیر بھولا بھالا نے عارف پہلوان کو چت کیا۔

.....................................................

حضرت بابا محمد صدیق المعروف ڈھولا پہلوان مست سرکار کا 14 واں سالانہ عرس مبارک کل کاہنہ نومیں منعقد ہوگا

حضرت بابا محمد صدیق المعروف ڈھولا پہلوان مست سرکار کا 14 واں سالانہ عرس مبارک کل کاہنہ نومیں منعقد ہوگا

لاہور: حضرت بابا محمدصدیق المعروف ڈھولا پہلوان مست سرکارکا 14 واں سالانہ عرس مبارک کل بروزہفتہ مورخہ 28 نومبر 2015ء کو بمقام خالدٹائون مین فیروز پور روڈ کاہنہ نومیں منعقدہ وگا،جس میں ملک کے نامورومعروف نعت خواں بارگاہ رسالت میں عقیدت کے پھول نچھاورکرینگے،ختم شریف دوپہرتین بجے ہوگا،ملک وقوم کے لئے خصوصی دعا کی جائے […]

.....................................................

شادی کر کے بیوی کو مصیبت میں نہیں ڈال سکتا، سلمان

شادی کر کے بیوی کو مصیبت میں نہیں ڈال سکتا، سلمان

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خا ن نے کہا ہے کہ وہ 10 دن میں اپنی فلم ’’سلطان‘‘ کے کردار سلطان علی خان کے کی ادائیگی کے لیے تیار ہو جائیں گے۔ .واضح رہے چند روز قبل اداکار کی طرف سے میڈیا کو بتایا گیا تھا کہ وہ ’’سلطان‘‘ میں اپنے حالیہ سائز […]

.....................................................

زلزلہ زدگان کی امداد، انوکی پہلوان کی لاہور آمد

زلزلہ زدگان کی امداد، انوکی پہلوان کی لاہور آمد

لاہور (جیوڈیسک) جاپانی پہلوان محمد حسین انوکی بلوچستان کے زلزلہ زدگان کی امداد کے لیے لاہور پہنچ گئے ہیں۔ وہ کل پاکستان میں ریسلنگ اکیڈمی کے قیام کا اعلان بھی کریں گے۔ ٹوکیو سے لاہور آمد کے بعد محمد حسین انوکی نے پنجاب سٹیڈیم میں صوبائی وزیر کھیل رانا مشہود احمد سے ملاقات کی۔ اس […]

.....................................................

قیادت کا اگر تعلق موٹاپے سے ہوتا تو آج پاکستان کی کرنسی پر قائد اعظم کی بجائے کسی پہلوان کی تصویر ہوتی : سعدیہ سہیل

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل نے رانا ثناء اللہ کی طرف سے تحریک انصاف کے رہنما کے متعلق ہتک آمیز الفاظ کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قیادت کا اگر تعلق موٹاپے سے ہوتا تو آج پاکستان کی کرنسی پر قائد اعظم کی بجائے کسی پہلوان کی […]

.....................................................

لاہور : سیاسی جماعتوں کے پہلوان اکھاڑے میں ، کون کس کے مقابل ہوگا

لاہور : سیاسی جماعتوں کے پہلوان اکھاڑے میں ، کون کس کے مقابل ہوگا

لاہور(جیوڈیسک) لاہورمیں سیاسی جماعتوں نے اپنے اپنے پہلوان اکھاڑے میں اتار دیئے ہیں ، کون کس کے مقابل ہوگا !سیاسی جماعتوں نے لاہور کو زیر کرنے کے لئے اپنے طورپر بہترین امیدوار اکھاڑے میں اتار دئیے ہیں ، این اے 118 میں تحریک انصاف حامد زمان ،پی پی کے آصف ہاشمی ، جماعت اسلامی کے […]

.....................................................

کشتیاں لڑنی ہوں تو پہلوان ہونا چاہییے

کشتیاں لڑنی ہوں تو پہلوان ہونا چاہییے

کشتیاں لڑنی ہوں تو پہلوان ہونا چاہییے ورنہ بندے کو پسر انسان ہونا چاہییے ایک کی پگڑی اچھالی ایک کا چھینا رومال بدتمیزی ایک نہیں طوفان ہونا چاہییے فوج میں ہوتے حفاظت سرحدوں کی خوب کی خان صاحب آپ کو دربان ہونا چاہییے پھر کسی سے نرم باتیں چاند سی اترے غزل شاعری کا شوق […]

.....................................................