ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پاکستان اور بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پاکستان اور بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں قومی ٹیم گذشتہ میچز میں لگاتار شکست کے باوجود پہلے نمبر پر موجود ہے۔ آئی سی سی کی تازہ ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں قومی ٹیم نے اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے […]

.....................................................

سری لنکا سے عبرتناک شکست کے باجود پاکستان کی پہلی پوزیشن برقرار

سری لنکا سے عبرتناک شکست کے باجود پاکستان کی پہلی پوزیشن برقرار

دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) سری لنکا کے ہاتھوں کلین سوئپ کے باوجود پاکستان کا آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے۔ گرین شرٹس کے 7935 پوائنٹس ہیں، انگلینڈ 4353 پوائنٹس کیساتھ دوسرے اور جنوبی افریقہ 4720 پوائنٹس کیساتھ تیسرے نمبر پر ہے،اس کے بعد ٹاپ 10میں بھارت چوتھی، آسٹریلیا […]

.....................................................

ون ڈے رینکنگ : عالمی چیمپئن انگلینڈ کا پہلی پوزیشن پر بھی قبضہ

ون ڈے رینکنگ : عالمی چیمپئن انگلینڈ کا پہلی پوزیشن پر بھی قبضہ

دبئی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ ختم ہو تے ہی ون ڈے ٹیم اور کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے۔ آئی سی سی کی نئی ٹیم رینکنگ میں عالمی چیمپئن انگلینڈ 125 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود جبکہ بھارتی ٹیم دوسرے ، نیوزی لینڈ تیسرے اور آسٹریلیا […]

.....................................................

ہالی وڈ باکس آفس پر جن کا قبضہ، “الہ دین” پہلی پوزیشن پر آ گئی

ہالی وڈ باکس آفس پر جن کا قبضہ، “الہ دین” پہلی پوزیشن پر آ گئی

ہالی وڈ (جیوڈیسک) ہالی وڈ کی ایڈونچر سے بھرپور فلم “الہ دین” باکس آفس پر پہلے نمبر پر آ گئی، فلم نے پہلے ہفتے میں آٹھ کروڑ اکسٹھ لاکھ ڈالر کما لئے۔ ہالی وڈ باکس آفس پر چراغ کے جن کا قبضہ، ایڈونچر سے بھرپور فینٹسی فلم “الہ دین” آٹھ کروڑ اکسٹھ ڈالر کما کر […]

.....................................................

حفظِ قرآن و قرأۃ سبعہ ملکی سطح پر مقابلے میں بنوریہ نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی

حفظِ قرآن و قرأۃ سبعہ ملکی سطح پر مقابلے میں بنوریہ نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی

کراچی : آل کراچی مسابقہ حفظ وآل پاکستان مسابقہ قرأۃِ سبعہ میں جامعہ بنوریہ سب سے آگے رہا، دونوں مسابقوں میں پوزیشن ہولڈر طلبہ کو 3 لاکھ 60 ہزار روپے انعام دیئے گئے ۔گزشتہ روز جامعہ بنوریہ عالمیہ سائٹ میں آل کراچی مسابقہ حفظ قرآن وآل پاکستان مسابقہ قرأۃ سبعہ کے فائنل مقابلے کا انعقاد […]

.....................................................

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابر اعظم پہلی پوزیشن پر برقرار، حفیظ کی 16 درجے ترقی

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابر اعظم پہلی پوزیشن پر برقرار، حفیظ کی 16 درجے ترقی

دبئی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کھلاڑیوں کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی جس میں قومی ٹیم کے اسٹائلش بلے باز بابراعظم بدستور پہلی پوزیشن پر برقرار ہیں۔ آئی سی سی رینکنگ کے مطابق بابراعظم 858 ریٹنگ کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی کے بہترین بلے بازوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر […]

.....................................................

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی، بھارت پہلی پوزیشن پر قابض

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی، بھارت پہلی پوزیشن پر قابض

انگلینڈ (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری ہے جس کے مطابق بھارت پہلے جبکہ پاکستان کی سا تویں پوزیشن برقرار ہے۔ انگلینڈ کے ہاتھوں بھارت کی شکست کے بعدآئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جار ی کر دی جس کے مطابق ٹاپ 10 ٹیموں میں بھارت 115 پوائنٹس […]

.....................................................

ویرات کوہلی کی ون ڈے کے بعد ٹیسٹ میں بھی پہلی پوزیشن

ویرات کوہلی کی ون ڈے کے بعد ٹیسٹ میں بھی پہلی پوزیشن

دبئی (جیوڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی ایک روزہ کرکٹ کے بعد ٹیسٹ میں بھی پہلے نمبر پر آ گئے۔ انٹرنیشل کرکٹ کونسل نے بھارت اور انگلینڈ کے پہلے ٹیسٹ کے بعد رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگئے ہیں۔ ویرات کوہلی نے پہلی […]

.....................................................

رفیق ماڈل گرلز ایلمنٹری سکول جمبر کی طالبہ امُ حبیبہ کی جماعت پنجم کے امتحانات میں علاقے بھر میں پہلی پوزیشن

رفیق ماڈل گرلز ایلمنٹری سکول جمبر کی طالبہ امُ حبیبہ کی جماعت پنجم کے امتحانات میں علاقے بھر میں پہلی پوزیشن

پھولنگر (نامہ نگار) پنجاب ایگزامینیشن بورڈ کے نتائج کے مطابق پیف پارٹنر رفیق ماڈل گرلز ایلیمنٹری سکول جمبر کی طالبہ اُم حبیبہ شکیل نے 500 نمبر میں 445 نمبر لیکر علاقے بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ اس کے علاوہ دیگر بچوں میں کرامت علی نے 427، کرن اعجاز 424، اقرا 424، ساجدہ یسین 423، […]

.....................................................

انڈین ٹیم نے ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

انڈین ٹیم نے ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

پورٹ الزبتھ (جیوڈیسک) انڈین ٹیم نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ون ڈے رینکنگ کی ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جما لیا ہے۔ بھارت نے یہ کارنامہ جنوبی افریقا کو چھ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پانچویں میچ میں 73 رنز سے شکست دے کر اپنے نام کیا۔ اس سے قبل جنوبی افریقا […]

.....................................................

اسپینش لیگ: ریال میڈرڈ کی کیلٹا ویگو کو شکست، پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا

اسپینش لیگ: ریال میڈرڈ کی کیلٹا ویگو کو شکست، پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا

میڈرڈ (جیوڈیسک) اسپینش فٹبال لیگ کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں۔ لیگ کے اہم میچ میں ریال میڈرڈ نے کیلٹا ویگو کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے چاروں خانے چت کر دیا۔ پرتگالی سٹار پلیئر کرسٹیانو رونالڈو نے کھیل کے دسویں اور اڑتالیسویں منٹ میں بال کو نیٹ کی راہ دکھا کر حریف […]

.....................................................

حافظ محمد زاہد کی مقابلہ مضمون نویسی میں ملکی سطح پر پہلی پوزیشن

حافظ محمد زاہد کی مقابلہ مضمون نویسی میں ملکی سطح پر پہلی پوزیشن

لاہور (پ ر) رائٹرز ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام ”تعلیم نسواں اور ہماری ذمہ داریاں” کے موضوع پر ملکی سطح پر مضمون نویسی کا مقابلہ کرایا گیا جس میں ملک بھر سے ڈیڑھ سو سے زائد قلم کاروں نے حصہ لیا۔ پی ایف یوسی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات ونوجوان قلم کارحافظ محمد زاہد نے […]

.....................................................

مصر : جیل میں قید الاخوان رہنما کی بیٹی کی پہلی پوزیشن

مصر : جیل میں قید الاخوان رہنما کی بیٹی کی پہلی پوزیشن

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں کالعدم اسلام پسند تنظیم الاخوان المسلمون کے ایک سزا یافتہ (عمر قید) رہ نما کی بیٹی نے اعلی ثانوی مرحلے (سائنس) میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ الدقہلیہ صوبے کے شہر المنصورہ سے تعلق رکھنے والی طالبہ امیرہ ابراہیم نے امتحان میں مجموعی طور پر 409.5 نمبر حاصل کیے۔ طالبہ کے […]

.....................................................

پہلی پوزیشن حاصل کرنے کے باوجود محکمہ تعلیم کی سرپرستی سے محروم ہوں۔ زرشاد خان

پہلی پوزیشن حاصل کرنے کے باوجود محکمہ تعلیم کی سرپرستی سے محروم ہوں۔ زرشاد خان

مہمند ایجنسی : مہمند ایجنسی کی دور افتادہ اور پسماندہ تحصیل پڑانگ غار سے تعلق رکھنے والے گورنمنٹ ہائی سکول نواں کلی میں زیر تعلیم رہا اور حالیہ میٹرک امتحانات میں زرشاد خان ولد حاضر خان نے 941 نمبرز لیکر ایجنسی بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ پوزیشن ہولڈر طالب علم زرشاد خان نے […]

.....................................................

فلم دی مارشین کا پچپن ملین ڈالر کے ریکارڈ بزنس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر قبضہ

فلم دی مارشین کا پچپن ملین ڈالر کے ریکارڈ بزنس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر قبضہ

لندن (جیوڈیسک) خلائی سفر پر مبنی فلم “دی مارشین” ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر چھا گئی ،فلم دی مارشین نے پچپن ملین ڈالر کی کمائی کے ساتھ پہلے پوزیشن پر قبضہ جما لیا ہے گزشتہ ہفتے ریلیز کی جانے والی خلائی سفر کے ڈرامائی کہانی پر مبنی دی مارشین فلم باکس آفس پر راج […]

.....................................................

ہالی وڈ: باکس آفس پر اسٹریٹ آئوٹا کومپٹن کی پہلی پوزیشن برقرار

ہالی وڈ: باکس آفس پر اسٹریٹ آئوٹا کومپٹن کی پہلی پوزیشن برقرار

ہالی وڈ (جیوڈیسک) نارتھ امریکن باکس آفس پر ’اسٹریٹ آئوٹا کامپٹن‘ اس ہفتے بھی اپنی پوزیشن برقرار رکھنے میں کامیاب رہی، فلم نے اپنی ریلیز کے دوسرے ہفتے کے دوران مزید 2 کروڑ 68 لاکھ ڈالر کما کر باکس آفس پر اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔ فلم ’اسٹریٹ آئوٹا کومپٹن‘ کی کہانی 80کی دہائی […]

.....................................................

انسائیڈ آئوٹ بہترین بزنس کے باعث باکس آفس پر پہلی پوزیشن پر

انسائیڈ آئوٹ بہترین بزنس کے باعث باکس آفس پر پہلی پوزیشن پر

نیویارک (جیوڈیسک) اینی میٹڈ فلم “انسائیڈ آؤٹ” چار کروڑ تریپن لاکھ ڈالر کما کر باکس آفس پر پہلے نمبر پر آگئی۔ گاؤں سے شہرکی زندگی میں خود کو ڈھالتی ننھی بچی کی کہانی شائقین کو کچھ زیادہ ہی بھا گئی۔ اینی میٹڈ فلم “انسائیڈ آؤٹ ” نے اس ہفتے چار کروڑ تریپن لاکھ جبکہ ٹوٹل […]

.....................................................

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، سنگاکارا کا پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، سنگاکارا کا پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار

دبئی (جیوڈیسک) آئی سی سی کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق بیٹنگ رینکنگ میں سری لنکا کے کمار سنگاکارا کا پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے جبکہ جنوبی افریقہ کے اے بی ڈویلیئرز کی دوسری پوزیشن پر موجود ہیں۔ انگلینڈ کے جو روٹ 5 درجہ ترقی کے بعد پانچویں نمبر پر آ گئے ہیں۔ […]

.....................................................

ٹیسٹ رینکنگ جاری، سنگاکارا کا پہلی پوزیشن پر قبضہ، یونس خان کا چھٹا نمبر

ٹیسٹ رینکنگ جاری، سنگاکارا کا پہلی پوزیشن پر قبضہ، یونس خان کا چھٹا نمبر

لندن (جیوڈیسک) آئی سی سی نے تازہ ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے۔ بیٹنگ رینکنگ میں یونس خان اور مصباح الحق کی پوزیشنز برقرار ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ بیٹنگ رینکنگ میں سری لنکا کے کمار سنگاکارا سر فہرست ہیں۔ یونس خان کی چھٹی جبکہ مصباح الحق کی آٹھویں پوزیشن برقرار […]

.....................................................

آئی سی سی نے تازہ رینکنگ جاری کر دی، سنگا کارا کا پہلی پوزیشن پر قبضہ

آئی سی سی نے تازہ رینکنگ جاری کر دی، سنگا کارا کا پہلی پوزیشن پر قبضہ

انگلینڈ (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے تازہ ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی۔ پاکستانی کھلاڑی نمایاں ترقی کرنے میں ناکام۔ پرانی پوزیشنز پر برقرار ہیں۔ آئی سی سی کی جاری کردہ ٹیسٹ رینکنگ میں بلے بازوں میں سری لنکا کے کمار سنگا کارا کا تاحال پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے۔ جنوبی افریقہ کے اے بی […]

.....................................................

ماریہ سلیم نے 374 نمبر حاصل کر کے فاطمہ سکول سدھار میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

ماریہ سلیم نے 374 نمبر حاصل کر کے فاطمہ سکول سدھار میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

فیصل آباد: جماعت ہشتم کی ہونہار طالبہ ماریہ سلیم نے 374 نمبر حاصل کر کے فاطمہ سکول سدھارمیں پہلی پوزیشن حاصل کر لی جبکہ عائشہ سلیم نے 362 نمبرحاصل کر کے دوسری اور حفصہ ارشد نے 361نمبرحاصل کرکے تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔فاطمہ سکول سدھارکی دیگرطالبات میں عائشہ بشیر نے 351،نمبرہ الیاس نے 349اورآمنہ ظفرنے […]

.....................................................

سری لنکا نے بھارت سے پہلی پوزیشن چھین لی

سری لنکا نے بھارت سے پہلی پوزیشن چھین لی

دبئی (جیوڈیسک) آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ ٹی 20 رینکنگ میں سری لنکا نے بھارت سے پہلی پوزیشن چھین لی ہے۔ رینکنگ میں سری لنکا 133 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر آ گیا جبکہ ایک درجہ تنزلی کے ساتھ بھارت دوسرے نمبر پر پہنچ گیا۔ پاکستان کی 120 پوائنٹس کے ساتھ […]

.....................................................

آئی سی سی ون ڈے رنکنگ: سعید اجمل، حفیظ کی پہلی پوزیشن برقرار

آئی سی سی ون ڈے رنکنگ: سعید اجمل، حفیظ کی پہلی پوزیشن برقرار

دبئی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے پلئیرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔ بولنگ میں سعید اجمل اور آل راؤنڈ درجہ بندی میں محمد حفیظ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ ایک روزہ کرکٹ کی نئی درجہ بندی جاری کی گئی ہے جس میں قومی آف […]

.....................................................

بلوچستان بلدیاتی انتخابات: نیشنل پارٹی کی پہلی پوزیشن

بلوچستان بلدیاتی انتخابات: نیشنل پارٹی کی پہلی پوزیشن

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے بلدیاتی انتخابات میں اس وقت نیشنل پارٹی پہلی پوزیشن پر ہے جبکہ دوسری پوزیشن کے لیے نواز لیگ اور پشتو نخوا میپ کے درمیان سخت مقابلہ ہے۔ بلدیاتی انتخابات میں بڑی تعداد میں آزاد امیدوار بھی کامیاب ہوئے ہیں۔ بلوچستان کے بلدیاتی انتخابات میں ہزاروں امیداوار آج اپنی جیت کی خوشی […]

.....................................................
Page 1 of 212