ہمارے پیارے پیغمبر حضرت محمد رحمتہ اللعالمین

ہمارے پیارے پیغمبر حضرت محمد رحمتہ اللعالمین

تحریر : محمد ریاض پرنس ربیع الاول کے مقدس مہینہ کے شروع ہوتے ہی تمام دنیا کے مسلمان اپنے اپنے گھروں، مساجد، گلیوں کو سجانا شروع کر دیتے ہیں ۔ اور ہر طرف خوشی ہی خوشی ہوتی ہے ۔خوشی کا یہ عالم ہوتا ہے کہ چھوٹے بچوں سے لے کر بوڑھے ،نوجوانوں کے ہاتھوں میں […]

.....................................................

دعائے امن

دعائے امن

امن کی کر خیرات عطا میرے مولا جنگ و جدل کو دور ہٹا میرے مولا اب کے برس تو شاخوں پہ پھل پھول کھلیں دھرتی کو گلزار بنا میرے مولا نفرت اور تعصب کی اِس نگری میں چاہت کا بازار سجا میرے مولا ہم کو اِس بارود کے عہد میں زِندہ رکھ ایسا کوئی کھیل […]

.....................................................

غزل

غزل

گل ہوں یا خار جاں سے پیارے ہیں یارواغیار جاں سے پیارے ہیں ہم کو اِس عہدِ بے مروت کے سارے اَطوار جاں سے پیارے ہیں جِس کے اِقرار کو ترستے رہے اس کے اِنکار جاں سے پیارے ہیں راہِ الفت میں نا رسائی کے ہم کو یہ بَار جاں سے پیارے ہیں پارسائوں کی […]

.....................................................

پیارے نبی کا واقعہ معراج ایک عظیم معجزہ ہے۔ قاری سجاد تنولی

پیارے نبی کا واقعہ معراج ایک عظیم معجزہ ہے۔ قاری سجاد تنولی

کراچی (پ ر) پاکستان یکجہتی کونسل سندھ کے صدر علامہ قاری سجاد تنولی شب معراج کے موقع پرجامع مسجد عثمان بن عفان میں خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پیارے نبی کاواقعہ معراج ایک عظیم معجزہ ہے۔ اس وقت کے مخالفین نے اللہ کے نبی کے پیارے معجزے کوجھٹلایا مگرقربان جائیں نبی پاک کے سچے یار حضرت […]

.....................................................

سیرت النبی اور ماں کا مقام

سیرت النبی اور ماں کا مقام

تحریر :ڈاکٹر تصور حسین مرزا کاش میری ماں زندہ ہوتی اور میں عشاء کی نماز کے لئے مصلیٰ پر کھڑا ہوتااورسورة فاتحہ شروع کر چکا ہوتا ، ادھر سے میرے گھر کا دروازہ کھلتا اور میری ماں پکارتی ؛ محمد ؛( ۖ) تو میں ان کے لئے نماز توڑ دیتا اور میں کہتا ‘ لبیک […]

.....................................................

پیارے پاکستان کی داستان

پیارے پاکستان کی داستان

تحریر: سجاد علی شاکر یہ کائنات کسی حادثے کے طور پر وجود میں نہیں آئی نہ ہی اتفاقاً ایسا ہوا ہے بلکہ اس کو بنانے سنوارنے اور پھیلانے والی ذات اللہ تعالیٰ کی ہے۔ کائنات پہ ایک طائرانہ سی نظر ڈالیں تو آشکار ہو گا کہ اس لا متناہی اور بیکراں وسعتوں کی حامل کائنات […]

.....................................................

کوئی نہیں ساتھی قبر کا

کوئی نہیں ساتھی قبر کا

تحریر: ایم سرور صدیقی قبروں کی حرمت یا خوف اب دلوں سے رخصت ہوگیاہے یہ الگ بات کہ بااثر لوگوں نے مال غنیمت سمجھ کر قبرستانوں پر قبضے کرلئے ہیں شہروں اور دیہاتوں کے درمیان کوئی تمیز نہیں حکومت بھی اس طرف توجہ کرنے سے گریزاں، گریزاں۔۔اکثروبیشتر قبرستانوں میں سارا دن سارا دن بھنگیوں چرسیوںکا […]

.....................................................

میرے پیارے وطن تجھے سلام

میرے پیارے وطن تجھے سلام

تحریر : عارف رمضان جتوئی ماہ اگست کی جب پہلی کرنیں دنیا کے چہرے پر پڑتی ہیں تو ایک احساس معاہر پاکستانی کے وجودمیں اترتامحسوس ہے۔دل ایک عجیب طرح کی تازگی محسوس کرتاہے اور ایک لہرسی اٹھتی ہے جو پورے وجود کوگرما جاتی ہے۔سانسوں میں آزادی کی ٹھنڈک نمایاں ہوتی ہے اور سینہ یک لخت […]

.....................................................

اے حضر علیہ سلام کچھ آپ ہی کریں

اے حضر علیہ سلام کچھ آپ ہی کریں

تحریر : وسعت اللہ خان بہت ہی پیارے خضر علیہہ سلام، ہر مسلمان بچے کی طرح میں بھی آپ کے نام سے سنِ شعور سے واقف کرایا گیا ہوں۔ سب سے پہلے میری نانی نے بتایا کہ آپ کو سمندروں اور دریاؤں کا انتہائی علم ہے۔میں نے ایک سندھی لوک داستان میں یہ بھی پڑھا […]

.....................................................

پیارے نبی کی ذات پر حملہ برداشت نہیں، پاکستان کا اقوام متحدہ کوخط

پیارے نبی کی ذات پر حملہ برداشت نہیں، پاکستان کا اقوام متحدہ کوخط

پاکستان نے اقوام متحدہ پر واضح کیا ہے کہ مسلمان اپنے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات پر تحریری یا زبانی حملہ برداشت نہیں کرسکتے۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب حسین ہارون نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری بان کی مون کے نام خط میں گستاخانہ فلم کی مذمت کی […]

.....................................................

شام آئی، تری یادوں کے ستارے نکلے,

شام آئی، تری یادوں کے ستارے نکلے,

شام آئی، تری یادوں کے ستارے نکلے رنگ ہی غم کے نہیں، نقش بھی پیارے نکلے ایک معصوم تمنا کے سہارے نکلے چاند کے ساتھ ترے ہجر کے مارے نکلے کوئی موسم ہو مگر شان خم و پیچ وہی رات کی طرح کوئی زلف سنوارے نکلے رقص جن کا ہمیں ساحل سے بہا لایا ہے […]

.....................................................