خبردار! فیس بک پر پیاز کی تصویر پوسٹ کرنے سے محتاط رہیں

خبردار! فیس بک پر پیاز کی تصویر پوسٹ کرنے سے محتاط رہیں

کچھ ‘پیاز ‘عام ہوتے ہیں اور کچھ پیاز فیس بک کے لیے ضرورت سے زیادہ خوبصورت بھی ہو سکتے ہیں جنہیں وہ اپنے پلیٹ فارم پر پوسٹ نہیں ہونے دیتا۔ یہ بات حال ہی میں ایک کینیڈین اسٹور کے علم میں آئی کیوں کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے اسٹور کی جانب […]

.....................................................

پیاز 30، آلو اور ٹماٹر 20 روپے فی کلو مہنگے ہو گئے

پیاز 30، آلو اور ٹماٹر 20 روپے فی کلو مہنگے ہو گئے

کراچی (جیوڈیسک) گوشت تو پہلے ہی عوام کی پہنچ سے دور تھا مگر اب روز مرہ استعمال کی سبزیوں کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے ہیں۔ ریٹیل ذرائع کے مطابق صرف ایک روز میں پیاز 30 روپے کے اضافے سے 70 روپے کلو، ٹماٹر 20 روپے کے اضافے سے 80 روپے کلو اور پیاز […]

.....................................................

کراچی : ٹماٹر اور پیاز کی قیمتوں میں اضافہ جاری

کراچی : ٹماٹر اور پیاز کی قیمتوں میں اضافہ جاری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ٹماٹر اور پیاز کی اونچی اڑان تاحال جاری ہے۔ زرعِی پالیسی کے فقدان نے عوام کے لئے روزمرہ استعمال کی ان سبزیوں کا حصول مشکل تر بنا دیا ہے ۔ لال ٹماٹروں کے دام سنتے ہی عوام کے چہرے سرخ ہونے لگے ۔ کراچی میں سستے ہونے والے ٹماٹر ایک بار […]

.....................................................

ٹماٹر ہی کیوں

ٹماٹر ہی کیوں

تحریر : ممتاز ملک. پیرس سن سن کر کان پک گئے ہیں …بھئی دنیا کا کوئی کام کسی چیز کے کم ہونے سے کبھی رکا ہے . لیکن ہمارے ہاں زبان کے چٹورے کبھی کھانے میں پیاز کو روتے ہیں تو کبھی ٹماٹر کا قل پڑھتے دکھائی دیتے ہیں. جبکہ ہم سمجھتے ہیں کہ سوائے […]

.....................................................

پیاز، کیلا، پٹرول، انڈے، چینی مہنگی، ٹماٹر، پتی، آلو سستا

پیاز، کیلا، پٹرول، انڈے، چینی مہنگی، ٹماٹر، پتی، آلو سستا

ملتان (جیوڈیسک) ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی، 7 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں1.89فیصد اضافہ ہوگیا۔ 17بڑے شہروں سے 53اشیا کی قیمتوں کاتقابلی جائزہ لیاگیا جس میں سے 14اشیا کی قیمتوں میں اضافہ،11اشیا کی قیمتوں میں کمی جبکہ28اشیا کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ […]

.....................................................

پیاز کھائیں اور ہر موسم میں صحت مند رہیں

پیاز کھائیں اور ہر موسم میں صحت مند رہیں

پیاز ہمارے کھانوں میں لازمی جزو کا درجہ رکھتا ہے لیکن عمومی صحت کے معاملے میں اس کے بہت سے فائدے بھی ہیں جن سے عام طور پر ہم واقف ہی نہیں یا پھر انہیں سرے سے نظر انداز کر جاتے ہیں۔ پیاز میں وٹامن سی کے علاوہ ایسے قدرتی کیمیکلز بھی شامل ہوتے ہیں […]

.....................................................

سری لنکا پاکستانی آلو و پیاز کے ایکسپورٹرز کو سہولت دے گا

سری لنکا پاکستانی آلو و پیاز کے ایکسپورٹرز کو سہولت دے گا

کراچی (جیوڈیسک) سری لنکا کے وزیر صنعت و تجارت رشید بطیح الدین نے کہا ہے کہ پاکستان سے سری لنکا کو آلو اور پیاز کی برآمد میں سہولتوں کی فراہمی بالخصوص سری لنکا کی مقامی پیداوار کو تحفظ دینے کے لیے عائد کی جانے والی ریگولیٹری ڈیوٹی کے نفاذ سے قبل پاکستان سے روانہ ہونے […]

.....................................................

پاکستان سے پیاز کی برآمدات میں نمایاں اضافہ

پاکستان سے پیاز کی برآمدات میں نمایاں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) پیاز کی قیمت برآمدات میں اضافے کے باعث بڑھ رہی ہے، علاقائی ودیگر ممالک کی جانب سے طلب بڑھنے کے باعث قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق ملک میں پیاز کی قیمتیں 60 روپے کلو تک پہنچ چکی ہیں۔ ایکسپورٹرز کے مطابق بھارت وبنگلہ دیش کی جانب سے […]

.....................................................

مرغی، پیاز، لہسن، انڈے، آلو، چینی سمیت 10 اشیا مہنگی

مرغی، پیاز، لہسن، انڈے، آلو، چینی سمیت 10 اشیا مہنگی

ملتان (جیوڈیسک) ملک میں 23 جولائی 2015 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران مہنگائی کی مجموعی شرح میں گزشتہ سال اسی مدت کے مقابلے میں 0.36 فیصد کمی ہوئی ہے۔ اس ایک ہفتے کے دوران مرغی، پیاز، لہسن، انڈے، آلو، چینی سمیت 10 اشیا کی قیمت میں اضافہ، 8 کے نرخوں میں کمی، 35 […]

.....................................................

کراچی میں پیاز اور لیموں کی قیمت کو پر لگ گئے

کراچی میں پیاز اور لیموں کی قیمت کو پر لگ گئے

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں آلو کے بعد اب پیاز اور لیموں کی قیمتوں کو پر لگ گئے ہیں جہاں پیاز کی فی کلو قیمت 50 سے 60 روپے تک جا پہنچی ہے جب کہ لیموں 250 روپے کلو پر دستیاب ہے۔ ویجیٹیبل ہول سیل مارکیٹ کے صدر حاجی شاہ جہاں کے مطابق سندھ سے […]

.....................................................

کراچی میں پیاز کی قیمتوں میں زبردست کمی

کراچی میں پیاز کی قیمتوں میں زبردست کمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سبزی منڈی میں پیاز 10 روپے کلو ہونے سے کاشتکاروں کے بھی آنسو نکل آئے۔ اندرون سندھ اور بلوچستان سے پیاز کی بہتر فصل کے باعث اس کی قیمتوں میں کمی دیکھی جارہی ہے۔ کراچی سبزی منڈی کے صدر حاجی شاہ جہاں نے بتایا کہ ہول سیل سطح پر پیاز رواں ہفتے […]

.....................................................

پیاز پر ٹیکس اور برآمد پر پابندی لگانے کا کوئی ارادہ نہیں، بوسن

پیاز پر ٹیکس اور برآمد پر پابندی لگانے کا کوئی ارادہ نہیں، بوسن

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خوراک سکندر حیات خان بوسن کا کہنا ہے کہ پاکستان آئندہ سال تک پیاز کی پیداوار بڑھاکر کھپت پوری کرنے کے قابل ہوجائے گا۔ اسلام آباد میں زرعی ماہرین، پالیسی ساز اداروں اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خوراک کا کہنا تھا کہ حکومت کا پیاز کی نئی […]

.....................................................

نئی فصل کی آمد کراچی میں آلو، پیاز اور ٹماٹر کی قیمتوں میں کمی

نئی فصل کی آمد کراچی میں آلو، پیاز اور ٹماٹر کی قیمتوں میں کمی

کراچی (جیوڈیسک) ئی فصل کی آمد کے بعد کراچی کے بازاروں میں آلو، پیاز اور ٹماٹر کی قیمتوں میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق ریٹیل سطح پر آلو کی فی کلو قیمت 5 روپے کم ہوکر 40 سے 45 روپے فی کلو ہو گئی ہے جبکہ ٹماٹر کے نرخ بھی 10 […]

.....................................................

پاکستانی تاجروں نے بھارت کو پیاز کی فروخت شروع کردی

پاکستانی تاجروں نے بھارت کو پیاز کی فروخت شروع کردی

کراچی (جیوڈیسک) بھارتی ٹماٹر ملک میں آنے کے بعد پاکستانی تاجروں نے بھی پڑوسی ملک کو پیاز کی فروخت شروع کر دی۔ ملک میں ٹماٹر کی قیمتوں کا پارہ 100 روپے تک پہنچا تو تاجروں نے اس کی قیمتوں کو لگام دینے کے لیے بھارت سے خریداری شروع کردی۔ دوسری جانب اب بھارتی بھی اپنے […]

.....................................................

برطانوی باغبان نے 8 کلو وزنی پیاز اْگا کرعالمی ریکارڈ قائم کر دیا

برطانوی باغبان نے 8 کلو وزنی پیاز اْگا کرعالمی ریکارڈ قائم کر دیا

لندن (جیوڈیسک) یوں تو چھوٹی چھوٹی پیاز کاٹتے ہوئے خواتین کی آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں اور اگر اتنا بڑا پیاز کاٹنا پڑ جائے تو شاید آنسوؤں کی بالٹیاں ہی بہہ جائیں۔ حیران اور پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں جناب کیونکہ یہ پیاز کاٹ کر استعمال کرنے کیلئے نہیں بلکہ عالمی ریکارڈ قائم کرنے […]

.....................................................

ملک میں گزشتہ ہفتے آلو پیاز سمیت 15 اشیا مہنگی

ملک میں گزشتہ ہفتے آلو پیاز سمیت 15 اشیا مہنگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں گزشتہ ہفتے حساس قیمتوں کے اشاریے کے لحاظ سے 18 ہزار روپے ماہانہ تک کمانے والوں کے لیے مہنگائی (افراط زر) کی شرح میں 0.09 فیصد تک اضافہ ہوا جبکہ 35 ہزار روپے سے زائد آمدن والے طبقے کے لیے افراط زر کی شرح میں 0.15 فیصد کمی ہوئی۔ […]

.....................................................

لاہور: ٹماٹر، پیاز اور آلو کے نئے پرچون ریٹ مقرر

لاہور: ٹماٹر، پیاز اور آلو کے نئے پرچون ریٹ مقرر

لاہور (جیوڈیسک) ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جاری کیے گئے نئے نرخ نامے کے مطابق آلو چھپن روپے، پیاز ساٹھ روپے اور ٹماٹر پچانوے روپے کلو میں فروخت ہوں گے۔ حکام کے مطابق نئی ریٹ لسٹ فوری طور پر نافذالعمل ہو گی۔ زائد نرخ وصول کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے لیے ٹیمیں بھی تشکیل […]

.....................................................

پاکستانی برآمد کندگان کو 5 لاکھ ٹن پیاز کے برآمدی آرڈر

پاکستانی برآمد کندگان کو 5 لاکھ ٹن پیاز کے برآمدی آرڈر

کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی برآمد کندگان پہلی مرتبہ 5 لاکھ ٹن پیاز کے برآمدی آرڈر حاصل ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ رواں ماہ کے دوران عرب امارات سمیت مختلف ممالک کو 8 ہزار ٹن پیاز برآمد کی جا چکی ہے۔ پاکستانی برآمد کندگان کے مطابق ملائشیا، سنگاپور، متحدہ عرب امارات اور کولمبو سمیت مختلف ممالک […]

.....................................................

بھارت میں پیاز کی قیمتیں ایک بار پھر آسمان سے باتیں کرنے لگیں

بھارت میں پیاز کی قیمتیں ایک بار پھر آسمان سے باتیں کرنے لگیں

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارت میں پیاز کی قیمتیں ایک بار پھر آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔ بھارت میں پیاز کی قیمتیں 80 سے 90 روپے فی کلو ہونے پر ایک بار پھر ہانڈی کا یہ لازمی حصہ غریبوں کی پہنچ سے دور ہوگیا جس سے عوام میں غم وغصہ پایا جاتا ہے۔ بھارتی وفاقی وزیر […]

.....................................................

الیکشن۔الیکشن۔الیکشن

الیکشن۔الیکشن۔الیکشن

آخرکار 22 اگست کو ہونے والے الیکشن بھی اختتام پذیر ہوئے کچھ امیدوار ہار گئے اور کچھ نے میدان مار لیا ظاہر ہے ہار جیت تو ہوتی ہے ان الیکشن میں کچھ خاص دلچسپی نظر نہ آئی کیونکہ حکومت تو ویسے بھی چل رہی ہے سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ عوام کوکیا ملا؟ آج […]

.....................................................

بھارت میں مہنگی پیاز نے عوام کو رلا دیا

بھارت میں مہنگی پیاز نے عوام کو رلا دیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں روپے کی گرتی قدر اور پیاز کی بڑھتی قیمت نے شہریوں کے آنسو نکال دیے ہیں۔ پیاز اتنی قیمتی ہوگئی ہے کہ ڈاکو بھی پیاز لوٹنے میں مصروف ہیں۔ بھارتی معیشت کو ایک دہائی میں بدترین بحران کا سامنا ہے لیکن عام بھارتی شہری پیاز کی قیمت سے پریشان ہے۔ […]

.....................................................

بھارت: پیاز کی قیمتوں میں اضافہ،عوام کا حکومت کیخلاف احتجاج

بھارت: پیاز کی قیمتوں میں اضافہ،عوام کا حکومت کیخلاف احتجاج

بھارت (جیوڈیسک) بھارت میں غربت کی چکی میں پسی ہوئی عوام پیاز کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف سڑکوں پر نکل آئی۔ بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر ناگپور میں پیاز کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف عوام نے حکومت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔ عوام نے بھارت میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور حکومت کے خلاف […]

.....................................................

کراچی : پیاز کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ، خربوزہ سستا ہوگیا

کراچی : پیاز کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ، خربوزہ سستا ہوگیا

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں ہول سیل سطح پر پیاز کی قیمت 10 روپے فی کلو اضافے سے 40 روپے ہوگئی جبکہ خربوزہ سستا ہوگیا۔ صدر کراچی سبزی منڈی حاجی شاہ جہاں کے مطابق رسد میں کمی کے باعث پیاز کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے، قلت پوری کرنے کیلئے بھارت سے پیاز کی درآمد جارہی ہے۔ […]

.....................................................

پیاز 37 فیصد مہنگی، چنے کی دال کی قیمت میں 41 فیصد اضافہ

پیاز 37 فیصد مہنگی، چنے کی دال کی قیمت میں 41 فیصد اضافہ

کراچی : (جیو ڈیسک) مہنگائی کو دیکھتے ہوئے اب تو غریب کو پیاز روٹی کھانا بھی مہنگا پڑ رہا ہے ، ملک میں جہاں پیاز کی قیمت میں 37 فیصد اضافے نے عوام کے آنسو نکال دیے وہاں غریب کیلئے چنے کی دال 41 فیصد مہنگی ہوگئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق 26 اپریل کو […]

.....................................................
Page 1 of 212