پاکستان میں کورونا کا 16 سال سے کم عمر بچوں پر وار، پی ایم اے نے صورتحال خطرناک قرار دے دی

پاکستان میں کورونا کا 16 سال سے کم عمر بچوں پر وار، پی ایم اے نے صورتحال خطرناک قرار دے دی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت ملک بھر میں 16 سال سے کم عمر بچے بھی کورونا سے متاثر ہونے لگے جب کہ ڈاکٹروں کی تنظیم کا کہنا ہے کہ ملک میں اگلے دو سے تین ہفتے کورونا صورت حال کے حوالے سےبہت زیادہ خطرناک ہو سکتے ہیں۔ وفاقی وزارت صحت کے مطابق چوبیس گھنٹوں […]

.....................................................

ویکسین کا غیرمتعلقہ افراد کو لگائے جانا کارکردگی پرسوالیہ نشان ہے، پی ایم اے

ویکسین کا غیرمتعلقہ افراد کو لگائے جانا کارکردگی پرسوالیہ نشان ہے، پی ایم اے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے لاہور کے اسپتالوں سے کورونا ویکسین کے غائب ہونے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ پی ایم اے کے رہنما ڈاکٹراشرف نظامی کا کہنا ہے کہ ویکسین کاغائب ہونا محکمہ صحت کی نااہلی اوربدانتظامی ہے، ویکسین کاغیرمتعلقہ افرادکو لگائے جانا کارکردگی پرسوالیہ نشان […]

.....................................................

لاک ڈاؤن میں نرمی کے فیصلے سے عوام کا بھلا نہیں ہو گا، صدر پی ایم اے

لاک ڈاؤن میں نرمی کے فیصلے سے عوام کا بھلا نہیں ہو گا، صدر پی ایم اے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر ڈاکٹر محمد اشرف نظامی نے کہا ہے کہ حکومت کے لاک ڈاؤن میں نرمی کے فیصلے سے عوام الناس کا بھلا نہیں ہونا ہے۔ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر اشرف نظامی کا کہنا تھا کہ حکومت کا لاک ڈاؤن […]

.....................................................