پی اے ٹی کے کل اثاثے ساڑھے 14 لاکھ ، نیا انتخابی نشان الاٹ کرنے کی درخواست مسترد

پی اے ٹی کے کل اثاثے ساڑھے 14 لاکھ ، نیا انتخابی نشان الاٹ کرنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک نے اثاثوں کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیں ، پارٹی کے کل اثاثوں کی مالیت چودہ لاکھ پچاس ہزار پانچ سو تیرہ روپے ہے ، الیکشن کمیشن نے پی اے ٹی کی طرف سے نئے انتخابی نشان الاٹ کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ پاکستان عوامی تحریک […]

.....................................................

اسلام آباد : پی اے ٹی کا دھرنا ختم، صفائی کے کام کا آغاز

اسلام آباد : پی اے ٹی کا دھرنا ختم، صفائی کے کام کا آغاز

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پاکستان عوامی تحریک کے دھرنے کے خاتمے کے بعد سی ڈی کے عملے نے صفائی کے کام کا آغاز کر دیا۔ دھرنے کے خاتمے کے اعلان کے بعد ملک بھر کے مختلف شہروں سے آئے پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان نے اسلام آباد سے اپنے گھروں کی جانب رخ […]

.....................................................

طاہر القادری نے پی اے ٹی کو سیاسی جماعت بنا دیا، انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

طاہر القادری نے پی اے ٹی کو سیاسی جماعت بنا دیا، انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) علامہ طاہر القادری نے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا، کہتے ہیں کہ آج سے عوامی تحریک کو انقلابی انتخابی سیاسی جماعت بنا دیا، پارلیمنٹ میں آکر نظام کو بدلیں گے، الیکشن لڑیں گے مگر نظام سے سمجھوتہ نہیں کر سکتے، انقلابی تحریک کا آغاز 12 اکتوبر کو فیصل آباد […]

.....................................................

عید قربان پی اے ٹی دھرنے کے شرکاء کے لیے بن گئی امتحان

عید قربان پی اے ٹی دھرنے کے شرکاء کے لیے بن گئی امتحان

اسلام آباد (جیوڈیسک) ضلع خوشاب سے تعلق رکھنے والے ملک شاہ جہاں پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر بھرپور جوش و خروش سے اپنے خاندان کو طاہر القادری کا “انقلاب” لانے کے لیے لے کر آئے۔ مگر اب وہ اچانک ہی بیمار نظر آنے لگے ہیں۔ ان کا کہنا ہے” ایسا نظر آتا ہے کہ میں عیدالاضحیٰ […]

.....................................................

پی ٹی آئی اور پی اے ٹی کے گرفتار کارکنوں کی رہائی شروع

پی ٹی آئی اور پی اے ٹی کے گرفتار کارکنوں کی رہائی شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں دفعہ ایک سو چوالیس اور موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر گرفتار کیے گئے افراد کی رہائی کا عمل جاری ہے۔ پی ٹی آئی اور عوامی تحریک کے کارکنوں سمیت 600 سے زائد افراد کی اڈیالہ جیل سے رہائی شروع ہو گئی۔ رہا ہونے والوں میں تحریک انصاف خیبر پختونخوا […]

.....................................................

پی اے ٹی کا اپنے کارکنوں کو صرف دو وقت کھانا فراہم کرنے کا اعلان

پی اے ٹی کا اپنے کارکنوں کو صرف دو وقت کھانا فراہم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) کھانا فراہم کرنے والے اداروں کے خلاف مبینہ کریک ڈاﺅن اور سڑکوں کی نئی بندش کے باعث پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) نے ہفتے کو اپنے دھرنے میں شریک افراد کے لیے غذا کی فراہمی دن میں دو اوقات تک محدود کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پی اے ٹی کے خوراک […]

.....................................................

پی اے ٹی اور حکومت کے درمیان مذاکرات میں تعطل جاری

پی اے ٹی اور حکومت کے درمیان مذاکرات میں تعطل جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) اور حکومت کے درمیان مذاکرات مسلسل دوسرے دن بھی معطل رہے۔ پی اے ٹی کی مذاکراتی ٹیم کے ایک رکن نے جمعہ کے روز بتایا ’’دو دن گزر گئے ہیں اور حکومت کی طرف سے ہمارے مطالبات کی منظوری کے بارے میں کوئی اطلاع موصول نہیں […]

.....................................................

پی ٹی آئی اور پی اے ٹی قائدین کو بغاوت کے مقدمے کا سامنا

پی ٹی آئی اور پی اے ٹی قائدین کو بغاوت کے مقدمے کا سامنا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے رہنماﺅں اور کارکنوں کے خلاف بغاوت، اقدام قتل اور دہشتگردی سمیت مختلف دفعات کے تحت پانچ مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔ حکام کے مطابق شارع دستور اور ہسپتالوں سے اتوار کی شب اور پیر کو دو سو سے زائد کارکنوں کو حراست میں لیا گیا […]

.....................................................

آپ نے آئین پر چلنا ہے یا نہیں، سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی، پی اے ٹی سے تجاویز طلب کر لیں

آپ نے آئین پر چلنا ہے یا نہیں، سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی، پی اے ٹی سے تجاویز طلب کر لیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے تحریک انصاف اور عوامی تحریک سے تجاویز طلب کرتے ہوئے ماورائے آئین اقدامات کیس کی سماعت ایک گھنٹے کے لیے ملتوی کر دی۔ عدالت نے معاملے کے حل کے لیے دونوں جماعتوں کے وکلاء کو ایک گھنٹے میں تجاویز تیار کرنے کا وقت دیا ہے۔ججز نے ریمارکس دیئے کہ […]

.....................................................

پارلیمنٹ مذاکراتی کمیٹی کاپی اے ٹی سے مذاکرات کا پہلا دور ناکام

پارلیمنٹ مذاکراتی کمیٹی کاپی اے ٹی سے مذاکرات کا پہلا دور ناکام

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ مذاکراتی کمیٹی اور پی اے ٹی کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ناکام ہو گیا۔ طاہرالقادری نے آفتاب شیر پاؤ ، اعجازالحق اور حیدرعباس رضوی سے ملنے سے انکار دیا۔

.....................................................

پی ٹی آئی، پی اے ٹی کو اسلام آباد میں دھرنے کی اجازت بڑی غلطی تھی

پی ٹی آئی، پی اے ٹی کو اسلام آباد میں دھرنے کی اجازت بڑی غلطی تھی

لاہور (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما غلام احمد بلور نے عمران خان اور ڈاکٹر طاہر القادری کو اسلام آباد میں مارچ اور دھرنے کی اجازت دینے کو ‘بڑی غلطی’ قرار دے دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان اور طاہر القادری اس وقت ‘ٹارزن اور رابن ہوڈ’ کا کردار ادا کررہے ہیں جبکہ […]

.....................................................

پی ٹی آئی، پی اے ٹی کے ڈھائی ہزار سے زائد کارکن زیرحراست

پی ٹی آئی، پی اے ٹی کے ڈھائی ہزار سے زائد کارکن زیرحراست

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے ڈھائی ہزار سے زائد عہدیداران اور کارکنوں کو پنجاب بھر سے گرفتار کر کے 27 جیلوں میں رکھا گیا ہے۔ سرکاری اعداد وشمار کے مطابق پنجاب بھر سے پی ٹی آئی اور عوامی تحریک کے 2520 عہدیداران اور کارکنوں کو ایم اپی او کے تحت حراست […]

.....................................................

پی اے ٹی اور پی ٹی آئی کے کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

پی اے ٹی اور پی ٹی آئی کے کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

ساہیوال (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے پچاس سے زائد کارکنان کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ پی اے ٹی کے وکیل چوہدری اشفاق کا کہنا ہے کہ پیر کو گرفتار کیے گئے ان کارکنوں کو بغیر ایف آئی آر کے سینٹرل جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی […]

.....................................................

پی اے ٹی اور پی ٹی آئی کا 14 اگست کو مشترکہ مارچ متوقع

پی اے ٹی اور پی ٹی آئی کا 14 اگست کو مشترکہ مارچ متوقع

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک اور پاکستان تحریک انصاف کا 14 اگست کو مشترکہ مارچ متوقع ہے، دونوں جماعتوں کے درمیان رابطہ ہو گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان عوامی تحریک اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے درمیان رابطہ ہوا جس میں 14 اگست کو مشترکہ مارچ کرنے سے متعلق امور پر تبادلہ […]

.....................................................

راولپنڈی: تھانہ ایئر پورٹ میں پی اے ٹی کے 3 ہزار کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج

راولپنڈی: تھانہ ایئر پورٹ میں پی اے ٹی کے 3 ہزار کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج

راولپنڈی: تھانہ ایئر پورٹ میں پی اے ٹی کے 3 ہزار کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج۔

.....................................................

پی اے ٹی کی لاہور واقعے کے خلاف مقدمہ درج کرانے کیلئے درخواست

پی اے ٹی کی لاہور واقعے کے خلاف مقدمہ درج کرانے کیلئے درخواست

پی اے ٹی نے لاہور واقعے کے خلاف مقدمہ درج کرانے کیلئے درخواست دیدی، درخواست میں پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے اکیس افراد نامزد، درخواست میں نواز شریف، شہباز شریف، رانا ثنا اللہ کو نامزد کیا گیا، پرویز رشید، چوہدری نثار، سعد رفیق، عابد شیر علی بھی درخواست میں نامزد۔

.....................................................

پی اے ٹی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپ، خاتون سمیت 7 ہلاک

پی اے ٹی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپ، خاتون سمیت 7 ہلاک

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپ میں ایک خاتون سمیت سات افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پیر کی رات سے جاری اس جھڑپ میں آج صبح شدت آگئی اور پولیس کی جانب سے صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لیے شدید لاٹھی چارج، […]

.....................................................