پنجاب، ڈینگی سے مزید 3 مریض چل بسے

پنجاب، ڈینگی سے مزید 3 مریض چل بسے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں ڈینگی کے وار جاری ہیں، پنجاب میں ڈینگی کے مزید 3 مریض اپنی جانیں گنوا بیٹھے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور میں تین افراد انتقال کر گئے جبکہ مزید دو سو چھتیس نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ڈینگی کے مریضوں […]

.....................................................

نسلی امتیاز کیخلاف مظاہرے پر دو افراد کو قتل کرنیوالا سفید فام امریکی رہا

نسلی امتیاز کیخلاف مظاہرے پر دو افراد کو قتل کرنیوالا سفید فام امریکی رہا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی عدالت نے رو رو کر آسمان سر پر اٹھانے والے 2 مظاہرین کے قتل کے الزام میں گرفتار سفید فام ملزم کو بری کر دیا۔ سفید فام امریکی شہری کائلی رٹن ہاؤس نے 25 اگست 2020 کو کنوشا میں نسلی امتیاز کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر فائرنگ کر کے […]

.....................................................

کینیڈا: سیلاب، 18 ہزار افراد بے گھر

کینیڈا: سیلاب، 18 ہزار افراد بے گھر

کینیڈا (اصل میڈیا ڈیسک) کینیڈا کے علاقہ برطانیہ کولمبیا میں سیلاب کی وجہ سے تقریباً 18 ہزار افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔ سیلاب سے ہزاروں گھروں کو نقصان پہنچا ہے اور برطانیہ کولمبیا انتظامیہ نے ہنگامی حالات کا اعلان کر دیا ہے۔ انتظامیہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق سیلاب سے متاثرہ 17 ہزار […]

.....................................................

کورونا وبا؛ مزید 10 افراد جاں بحق،460 مثبت کیسز رپورٹ

کورونا وبا؛ مزید 10 افراد جاں بحق،460 مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 10 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 41 ہزار 131ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 460 افراد […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی، مزید 5 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی، مزید 5 نوجوان شہید

سرینگر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی عروج پر، مزید پانچ کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پانچ کشمیری نوجوانوں کو ضلع کلگام میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا۔بھارتی فوج نے کلگام اور قریبی علاقوں کی ناکہ بندی کر کے […]

.....................................................

کورونا وبا؛ مزید 10 افراد جاں بحق،270 مثبت کیسز رپورٹ

کورونا وبا؛ مزید 10 افراد جاں بحق،270 مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 10 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 32 ہزار 006 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 270 […]

.....................................................

یورپی یونین میں فضائی آلودگی سے تین لاکھ سے زائد افراد ہلاک

یورپی یونین میں فضائی آلودگی سے تین لاکھ سے زائد افراد ہلاک

یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی ادارہ صحت کی ہدایات پر اگر عمل کیا جاتا تو یورپی یونین میں سن 2019 کے دوران قریب دو لاکھ انسانی زندگیاں بچائی جا سکتی تھیں۔ یورپی ماحولیاتی ایجنسی نے اتنی زیادہ انسانی جانیں ضائع ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ یورپی ماحولیاتی ایجنسی نے اپنی نئی رپورٹ میں بیان کیا […]

.....................................................

جرمنی: فی ایک لاکھ افراد میں کورونا کیسز کی ہفتہ وار اوسط 300 سے متجاوز

جرمنی: فی ایک لاکھ افراد میں کورونا کیسز کی ہفتہ وار اوسط 300 سے متجاوز

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں کورونا وائرس کی نئی انفیکشنز کی اوسط گزشتہ ہفتے کے دوران ایک نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ پورے ملک میں کورونا کی وبا کے پھیلاؤ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ متعدی امراض کی روک تھام کے نگران جرمن ادارے رابرٹ کوخ انسٹیٹیوٹ کے مطابق جرمنی میں فی […]

.....................................................

کورونا وبا؛ مزید 11 افراد جاں بحق، 263 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وبا؛ مزید 11 افراد جاں بحق، 263 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 11 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 33 ہزار 767 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 263 […]

.....................................................

بھارتی فوج کی گاڑی پر حملے میں کرنل سمیت 6 افراد ہلاک

بھارتی فوج کی گاڑی پر حملے میں کرنل سمیت 6 افراد ہلاک

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی ریاست منی پور میں آسام رائفلز کے کمانڈنگ آفیسر گاڑی پر حملے میں اہلیہ بیٹے اور 3 فوجی اہلکاروں سمیت ہلاک ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست منی پور میں آسام رائفلز یونٹ کے کمانڈنگ آفیسر اہل خانہ سمیت اپنی گاڑی میں جارہے تھے کہ […]

.....................................................

کورونا وبا؛ مزید 11 افراد جاں بحق،231 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وبا؛ مزید 11 افراد جاں بحق،231 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 11 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 33 ہزار 862 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 231 […]

.....................................................

کورونا وبا؛ مزید 9 افراد جاں بحق، 391 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وبا؛ مزید 9 افراد جاں بحق، 391 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 9 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 38 ہزار 524 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 391 […]

.....................................................

لاہور میں ڈینگی کے وار، مزید 6 افراد جان سے گئے

لاہور میں ڈینگی کے وار، مزید 6 افراد جان سے گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں ڈینگی سے مزید 6 افراد انتقال کر گئے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق رواں سال پنجاب سے اب تک ڈینگی کے 19595 کیسز سامنے آچکے ہیں اور 81 افراد انتقال کر چکے ہیں۔ محکمہ صحت کا بتانا ہےکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں راولپنڈی سے 32، گوجرانوالہ سے 16 اور […]

.....................................................

ملک میں مزید 566 افراد کورونا کا شکار، 8 مریض جاں بحق

ملک میں مزید 566 افراد کورونا کا شکار، 8 مریض جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں گزشتہ روز کورونا کے مزید 566 مثبت کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ 8 مریض جاں بحق ہو گئے ہیں۔ این سی او سی کے مطابق گزشتہ روز ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 46 ہزار 128 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 554 افراد میں کورونا […]

.....................................................

دنیا بھر میں ساڑھے چار کروڑ افراد کو فاقہ کشی کا سامنا ہے، اقوام متحدہ

دنیا بھر میں ساڑھے چار کروڑ افراد کو فاقہ کشی کا سامنا ہے، اقوام متحدہ

جنیوا (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس، موسمیاتی تبدیلی اور خانہ جنگی کے باعث دنیا کے 43 ممالک قحط کے دہانے پر پہنچ گئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کے ایگزیگٹو ڈائریکٹر ڈیوڈ بیسلے نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں […]

.....................................................

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 20 افراد جاں بحق

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 20 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس سے ملک بھر میں مزید 20 افراد جاں بحق ہو گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 43 ہزار 348 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 471 افراد میں کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.08 […]

.....................................................

سیرا لیون میں آئل ٹینکر حادثہ، کم از کم 100 افراد ہلاک

سیرا لیون میں آئل ٹینکر حادثہ، کم از کم 100 افراد ہلاک

سیرا لیون (اصل میڈیا ڈیسک) افریقی ملک سیرا لیون میں ایک فیول ٹینکر کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں کم از کم ننانوے افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ زخمیوں کی تعداد بھی ایک سو سے زائد ہے۔ یہ واقعہ دارالحکومت فری ٹان کے قریب پیش آیا ہے۔ حکام نے بتایا ہے کہ […]

.....................................................

جرمن ٹرین میں چاقو زنی، تین افراد زخمی، مشتبہ حملہ آور گرفتار

جرمن ٹرین میں چاقو زنی، تین افراد زخمی، مشتبہ حملہ آور گرفتار

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کی ہائی اسپیڈ ریل گاڑی میں کئے گئے چاقو کے وار سے کم از کم تین افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ حملے کے وقت ریل گاڑی جرمنی کی جنوبی ریاست باویریا میں روانہ تھی۔ مقامی پولیس نے نیوز ایجنسی اے پی کو بتایا کہ ہفتہ […]

.....................................................

اپنی صفوں سے حکومت مخالف افراد کو جلد نکالیں، ہیبت اللہ اخونزادہ کی طالبان کو ہدایت

اپنی صفوں سے حکومت مخالف افراد کو جلد نکالیں، ہیبت اللہ اخونزادہ کی طالبان کو ہدایت

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغان طالبان کے امیر ہیبت اللہ اخونزادہ نے طالبان کو ہدایت کی ہے کہ تمام سینیئرز اپنی صفوں سے حکومت مخالف افراد کو جلد نکالیں، کچھ غلط ہوا تو اس کے نتائج کے ذمہ دار سینیئرز ہوں گے۔ فرانسیسی خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق افغان طالبان کے امیر ہیبت […]

.....................................................

کورونا وبا؛ مزید 19 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 1.32 فیصد ریکارڈ

کورونا وبا؛ مزید 19 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 1.32 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 19 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 43 ہزار 901 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 580 […]

.....................................................

آزاد کشمیر میں مسافر کوچ کو حادثہ، جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہو گئی

آزاد کشمیر میں مسافر کوچ کو حادثہ، جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہو گئی

آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر کے علاقے پلندری میں مسافر کوچ کھائی میں گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہو گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پلندری آزاد کشمیر میں منجیاڑی کے قریب مسافر کوچ کھائی میں جا گری، حادثے میں ابتدائی طور پر 7 افراد جاں بحق اور 20 […]

.....................................................

کورونا وبا؛ مزید 561 مثبت کیسز رپورٹ، 11 افراد جاں بحق

کورونا وبا؛ مزید 561 مثبت کیسز رپورٹ، 11 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 11 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 43 ہزار 914 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 561 […]

.....................................................

روس: ایک دن میں 1 ہزار 178 اموات

روس: ایک دن میں 1 ہزار 178 اموات

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس میں کورونا وئرس کی وجہ سے حالیہ 24 گھںٹوں کے دوران ایک ہزار 178 افراد کی اموات واقع ہو چکی ہیں۔ اموات کی یہ تعداد وباء کے آغاز سے لے کر اب تک کی بلند ترین تعداد ہے۔ ملک میں، کورونا کیسوں اور اموات کی تعداد میں اضافے کی وجہ […]

.....................................................

کابل میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے،15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی

کابل میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے،15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں یکے بعد دیگرے دو دھماکوں کے نتیجے میں میں 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ نائب ترجمان امارت اسلامی بلال کریمی نے بھی کابل میں یکے بعد دیگرے دونوں دھماکوں کی تصدیق کی ہے ۔ بلال کریمی کے مطابق ،کابل میں دونوں دھماکے سردارمحمد خان داؤد ملٹری اسپتال […]

.....................................................