پشاور میں سکھ حکیم کا قتل؛ 4 ہزار افراد کے موبائل فون ڈیٹا کی جانچ پڑتال

پشاور میں سکھ حکیم کا قتل؛ 4 ہزار افراد کے موبائل فون ڈیٹا کی جانچ پڑتال

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) 30 ستمبر کو چارسدہ روڈ پر واقع مطب میں سکھ حکیم کے قتل کی تفتیش کے دوران 4 ہزار افراد کے موبائل فون ڈیٹا کی جانچ پڑتال شروع کر دی گئی ہے۔ پشاور پولیس کی 15 رکنی خصوصی تفتیشی ٹیم گولڈ میڈلسٹ حکیم سردار ستنام سنگھ کے قتل کا سراغ لگانے […]

.....................................................

روس میں طیارہ گر کر تباہ، 19 افراد ہلاک

روس میں طیارہ گر کر تباہ، 19 افراد ہلاک

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس کے علاقے تاتارستان میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 19 افراد ہلاک ہو گئے۔ روسی میڈیا کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے ایل 140 طیارے میں 22 کے قریب افراد سوار تھے، حادثے کے وقت طیارے میں 2 پائلٹ اور 20 اسکائی ڈائیورز موجود تھے۔ میڈیا رپورٹس […]

.....................................................

کورونا وبا؛ مزید 19 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 1 فیصد

کورونا وبا؛ مزید 19 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 1 فیصد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 19 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 40 ہزار 584 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 767 […]

.....................................................

کورونا وبا؛ مزید 29 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے زائد

کورونا وبا؛ مزید 29 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے زائد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 29 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 44 ہزار 557 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 955 […]

.....................................................

سعودی عرب کے ائیر پورٹ پر حوثی باغیوں کا میزائل حملہ، 10 افراد زخمی

سعودی عرب کے ائیر پورٹ پر حوثی باغیوں کا میزائل حملہ، 10 افراد زخمی

جازان (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے شہر جازان کے کنگ عبداللہ ائیرپورٹ پر حوثی باغیوں کے میزائل حملے میں 10 افراد زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق جمعے کے روز سعودی عرب کے شہر جازان کےکنگ عبداللہ ائیرپورٹ پر حوثیوں نے مزائل حملہ کیا جس کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔ ترجمان […]

.....................................................

روس: جعلی شراب پینے سے 18 افراد ہلاک

روس: جعلی شراب پینے سے 18 افراد ہلاک

اورنبگ (اصل میڈیا ڈیسک) روس میں جعلی شراب پینے والے 36 افراد میں سے 18 ہلاک ہو گئے ہیں۔ علاقائی حکام کے جاری کردہ بیان کے مطابق اورنبگ کے مشرق میں جعلی شراب کی وجہ سے 36 افراد کی حالت نازک ہو گئی۔ متاثرہ افراد میں سے 15 ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں جبکہ 18 […]

.....................................................

افغانستان کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے سے 55 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

افغانستان کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے سے 55 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

قندوز (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے شہر قندوز کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے کے نتیجے میں 55 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دھماکا قندوز کے علاقے سعید آباد کی مسجد میں ہوا اور دھماکے کے وقت عوام کی بڑی تعداد مسجد میں موجود تھی۔ […]

.....................................................

کورونا وبا؛ جاں بحق افراد کی تعداد 28 ہزار سے تجاوز کر گئی

کورونا وبا؛ جاں بحق افراد کی تعداد 28 ہزار سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 46 افراد انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 51 ہزار 343 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1453 افراد […]

.....................................................

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد جاں بحق اور 300 سے زائد زخمی ہو گئے۔ بلوچستان کے مختلف علاقوں کوئٹہ، سبی، ہرنائی، پشین، قلعہ سیف اللہ ، چمن، زیارت اور ژوب سمیت کئی علاقوں میں رات 3 بج کر 2 منٹ […]

.....................................................

ملک بھر میں کورونا وباسے مزید 39 افراد انتقال کرگئے

ملک بھر میں کورونا وباسے مزید 39 افراد انتقال کرگئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 39 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 46 ہزار 477 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1212 […]

.....................................................

ملک بھر میں کورونا وبا سے مزید 54 افراد انتقال کر گئے

ملک بھر میں کورونا وبا سے مزید 54 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 54 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے48 ہزار 907 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1308 افراد […]

.....................................................

بھارتی وزیر کے بیٹے نے احتجاج کرنے والے کسانوں پر گاڑی چڑھا دی 8 افراد ہلاک

بھارتی وزیر کے بیٹے نے احتجاج کرنے والے کسانوں پر گاڑی چڑھا دی 8 افراد ہلاک

اترپردیش (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے نائب وزیر داخلہ کے بیٹے نے احتجاج کرنے والے کسانوں پر گاڑی چڑھادی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارت میں اپنے حقوق کے لیے احتجاجی دھرنا دینے والے کسانوں پر نائب وزیر داخلہ کے بیٹے نے گاڑی چڑھادی جس کے نتیجے میں 8 کسان ہلاک ہوگئے، […]

.....................................................

افغان شہر جلال آباد میں فائرنگ، صحافی سمیت 4 افراد ہلاک

افغان شہر جلال آباد میں فائرنگ، صحافی سمیت 4 افراد ہلاک

جلال آباد (اصل میڈیا ڈیسک) افغان صوبے ننگر ہار کے شہر جلال آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں میں افغان صحافی اور لیکچرر سید معروف سعادت بھی شامل ہیں۔ مقامی افراد کے مطابق ہلاک ہونے والے 2 افراد کا […]

.....................................................

ملک بھر میں کورونا وباسے مزید 35 افراد انتقال کر گئے

ملک بھر میں کورونا وباسے مزید 35 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 35 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 50 ہزار 779 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1656 […]

.....................................................

جاپان میں منڈولے طوفان کی تباہ کاریاں

جاپان میں منڈولے طوفان کی تباہ کاریاں

ٹوکیو (اصل میڈیا ڈیسک) جاپان کے مشرقی اور جنوبی علاقوں کو اپنے زیر اثر لینے والے منڈولے طوفان سے 4 افراد زخمی ہو گئے۔ بحرالکاہل میں منظر عام پر آنے والے منڈولے طوفان نے ٹوکیو سے منسلک جزیرہ ہونشو کے جنوبی علاقوں میں اپنا اثر دکھانا شروع کر دیا ہے۔ کیودو ایجنسی کی خبر کے […]

.....................................................

ایکواڈور: جیل میں تصادم، 100 سے زائد افراد ہلاک

ایکواڈور: جیل میں تصادم، 100 سے زائد افراد ہلاک

گوایاکوئل (اصل میڈیا ڈیسک) ایکواڈور کے انتہائی بدنام جیلوں میں سے ایک میں ساحلی شہر گوایاکوئل کی جیل میں بدھ کے روز ایک جیل میں پرتشدد فساد کے دوران کم از کم 100 افراد ہلاک اور 52 دیگر زخمی ہو گئے۔ چھ افراد کی گردن بھی کاٹ ڈالی گئی۔ ملک میں جیلوں میں ہلاکت خیز […]

.....................................................

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے افراد کل سے پابندیوں کی زد میں آجائیں گے

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے افراد کل سے پابندیوں کی زد میں آجائیں گے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی وبا کورونا سے بچاؤ کی ویکسین نہ لگوانے والوں کو کل یعنی یکم اکتوبر سے مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ انسداد کورونا کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے غیر ویکسین شدہ افراد پر پابندیوں کے حوالے سے خبردار کردیا ہے۔ این […]

.....................................................

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 4 فیصد سے کم، مزید 52 افراد انتقال کر گئے

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 4 فیصد سے کم، مزید 52 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 52 افراد انتقال کر گئے جبکہ کورونا سے متاثرہ زیر علاج 3 ہزار 948 کورونا کی حالت تشویش ناک ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی سرکاری ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں […]

.....................................................

مدینہ منورہ میں ٹریفک حادثے میں چار افراد جاں بحق، پانچ زخمی

مدینہ منورہ میں ٹریفک حادثے میں چار افراد جاں بحق، پانچ زخمی

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) مدینہ منورہ میں رنگ روڈ پر تیز رفتار ٹرک حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 5 دیگر زخمی ہو گئے۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار ٹرک ٹریفک سگنل پر کھڑی متعدد کاروں سے ٹکرا گیا۔ مدینہ ٹریفک ڈیپارٹمنٹ نے بتایا یہ حادثہ علی بن […]

.....................................................

ملک بھر میں کورونا وبا سے مزید 41 افراد انتقال کر گئے

ملک بھر میں کورونا وبا سے مزید 41 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 41 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 44 ہزار 116 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1400 […]

.....................................................

سعودی عرب: 60 سال سے زاید عمر افراد کو کوِوڈ-19 ویکسین کی تیسری خوراک لگانے کا اعلان

سعودی عرب: 60 سال سے زاید عمر افراد کو کوِوڈ-19 ویکسین کی تیسری خوراک لگانے کا اعلان

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی وزارتِ صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبدالعالی نے اعلان کیا ہے کہ مملکت میں 60 سال سے زاید عمر کے افراد کو تقویت کے طور پر کووِڈ-19 ویکسین کی تیسری خوراک لگائی جائے گی۔ وزارت صحت نے سوموار کو مملکت میں کووِڈ-19 کے 59 نئے کیسوں کی […]

.....................................................

ملک بھر میں کورونا وبا سے مزید 42 افراد انتقال کر گئے

ملک بھر میں کورونا وبا سے مزید 42 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 42 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 44 ہزار 712 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1780 […]

.....................................................

طالبان نے چار افراد کی لاشیں چوک میں لٹکا دیں

طالبان نے چار افراد کی لاشیں چوک میں لٹکا دیں

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد ہلاک ہونے والے چار افراد کی لاشیں کرینوں کے ذریعے مختلف چوراہوں میں لٹکا دیں۔ طالبان کے مطابق ہلاک ہونے والے چاروں افراد اغوا کار تھے۔ بین الاقوامی نیوز ایجنسیوں کے مطابق یہ واقعہ ہفتے کے روز مغربی افغانستان کے شہر ہرات میں پیش […]

.....................................................

ملک بھر میں کورونا وائرس مزید 42 افراد کی جانیں لے گیا

ملک بھر میں کورونا وائرس مزید 42 افراد کی جانیں لے گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 42 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے باعث 42 اموات رپورٹ […]

.....................................................