افغانستان : مٹی کے تودے گرنے سے 80 افراد ہلاک

افغانستان : مٹی کے تودے گرنے سے 80 افراد ہلاک

افغانستان : (جیو ڈیسک) افغانستان میں مٹی کے تودے گرنے سے اسی افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کیمطابق گذشتہ روز آنے والے زلزلے کے بعد جنوبی صوبے بغلان کے پہاڑی علاقے میں مٹی کے تودے گرنے سے اسی افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی ہے۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ تودہ […]

.....................................................

چین میں طوفانی بارشوں سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 40 ہوگئی

چین میں طوفانی بارشوں سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 40 ہوگئی

بیجنگ: (جیو ڈیسک) چین میں گذشتہ روز ہونے والی طوفانی  بارشوں  سے ہلاک  ہونے والے افراد کی تعداد 40  ہوگئی ہے۔چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق چین میں گذشتہ روز ہونے والی طوفانی بارشوں نے نظام  زندگی درہم  برہم کرکے رکھ دیا ہے۔بارشوں کے نتیجے میں 40  افراد  ہلاک جبکہ 18 […]

.....................................................

مجاہد کالونی,نامعلوم افراد نے رات کی تاریکی میں قیصر الیاس پر فائرنگ کی

کھاریاں :گزشتہ رات مجاہد کالونی مین نامعلوم افراد نے رات کی تاریکی میں قیصر الیاس پر فائرنگ کی ، جس کے نتیجے وہ شدید زخمی ہو گیا ، اسے فوری طور پر سی ایم ایچ ایمر جنسی وارڈ میں داخل کرا دیا گیا ، جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ،تھانہ صدر نے […]

.....................................................

نائجیریا : کار بم دھماکے میں 50 افراد ہلاک، متعدد زخمی

نائجیریا : کار بم دھماکے میں 50 افراد ہلاک، متعدد زخمی

کادونا : (جیو ڈیسک) نائیجیریا میں ایسٹر کے موقع پر کار بم دھماکے میں پچاس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ نائیجیریا کے شمالی شہر کادونا میں ایک چرچ کے قریب تجارتی مرکز کے قریب دو کار بم دھماکے میں پچاس افراد ہلاک ہوگئے۔ سیکورٹی حکام کا کہنا ہے کہ عیسائیوں کے مذہبی تہوار […]

.....................................................

ملیریا کی ویکسین تیاری کے قریب

ملیریا کی ویکسین تیاری کے قریب

دنیا بھر میں ہر سال بیس کروڑ افراد ملیریے کے مرض میں مبتلا ہوتے ہیں ہیں۔ جبکہ ان میں سے پانچ لاکھ سے زیادہ افراد اس بیماری کے ہاتھوں اپنی جان گنوا بیٹھتے ہیں۔ مچھر سے پھیلنے والی یہ بیماری پاکستان میں بھی پائی جاتی ہے۔ پاکستان میں ماہرین کہتے ہیں کہ ملیریا زیادہ تر […]

.....................................................

دنیا میں ارب پتی افراد کی ریکارڈ تعداد

دنیا میں ارب پتی افراد کی ریکارڈ تعداد

بین الاقوامی تجارتی میگزین فوربز نے کہا ہے کہ معاشی بحرانوں کے باوجود دنیا میں ارب پتیوں کی تعداد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ فوربز نے دو ہزار بارہ کی ارب پتی شخصیات کے ناموں کی فہرست جاری کی ہے جس میں ایک ہزار دو سو چھبیس افراد شامل ہیں اور فوربز کی […]

.....................................................

بلوچستان سے لاپتہ افراد 4 افراد منظر عام پر آگئے

بلوچستان سے لاپتہ افراد 4 افراد منظر عام پر آگئے

بلوچستان سے لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل چار افراد منظر عام پر آگئے ، بلوچ وائس فار مسنگ پرسنز نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے تمام لاپتہ افراد کو منظر عام پر لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ بلوچستان سے لاپتہ ہونے والے افراد کی بازیابی کیلئے جدوجہد کرنی والی تنظیم بلوچ وائس فار مسنگ […]

.....................................................
Page 253 of 253« First‹ Previous251252253