fbpx

عراق: مظاہرے اور جھڑپیں، ہلاکتوں کی تعداد 10، 159 افراد زخمی

عراق: مظاہرے اور جھڑپیں، ہلاکتوں کی تعداد 10، 159 افراد زخمی

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراق میں ہلاک کئے جانے والے مظاہرین کی تعداد 10 تک پہنچ گئی ہے ، پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں 159 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ عراق آزاد انسانی حقوق کمیشنر آفس کے رکن علی بیعت لی نے کہا ہے کہ حالیہ دو دن میں سکیورٹی فورسز کی مداخلت […]

.....................................................

چین: پُر اسرار بیماری سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 4 تک پہنچ گئی

چین: پُر اسرار بیماری سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 4 تک پہنچ گئی

ووہان (اصل میڈیا ڈیسک) چین میں نمونیہ سے مشابہہ “پُر اسرار بیماری” کی وجہ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 4 تک پہنچ گئی ہے۔ صحت کے حکام کے مطابق صوبہ ہوبے کے شہر ووہان میں دسمبر 2019 میں سامنے آنے والی ایک پُر اسرار بیماری کی وجہ سے 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ […]

.....................................................

لبنان: احتجاجی مظاہرے، 114 افراد زخمی

لبنان: احتجاجی مظاہرے، 114 افراد زخمی

بیروت (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں اقتصادی بحران کی وجہ سے کئے گئے احتجاجی مظاہروں کے دوران مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ میں 114 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ فوری طور پر حکومت کے قیام اور بتدریج بدحالی کی طرف جاتی ملکی معیشت میں اصلاح کے مطالبے کے ساتھ 17 […]

.....................................................

بغداد میں پُرتشدد احتجاجی مظاہرے، دو پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد ہلاک

بغداد میں پُرتشدد احتجاجی مظاہرے، دو پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد ہلاک

بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد میں پُرتشدد احتجاجی مظاہروں کے دوران میں دو پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔بغداد میں پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے اور انھیں سڑکیں بند کرنے سے روکنے کے لیے اشک آور گیس کے گولے پھینکے ہیں اور براہ راست فائرنگ کی ہے۔ عراق بھر […]

.....................................................

عراقی فوج اور مظاہرین میں جھڑپیں، دو افراد ہلاک، 25 زخمی

عراقی فوج اور مظاہرین میں جھڑپیں، دو افراد ہلاک، 25 زخمی

بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) عراق میں کل جمعہ کے روز حکومت مخالف مظاہروں کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے نتیجے میں دو شہری جاں بحق اور 25 زخمی ہو گئے۔ عراق کے مختلف شہروں میں ایک ایسے وقت میں مظاہرے جاری ہیں جب دوسری طرف عراق کی سرزمین پر امریکا […]

.....................................................

‘سوچتی تھی وہیں مر جاؤں گی’: 18 گھنٹے بعد برفانی تودے سے لڑکی کو زندہ نکال لیا گیا

‘سوچتی تھی وہیں مر جاؤں گی’: 18 گھنٹے بعد برفانی تودے سے لڑکی کو زندہ نکال لیا گیا

مظفر آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر کے علاقے مظفر آباد میں برفانی تودے میں 18 گھنٹے تک پھنسی رہنے والی 12 سالہ لڑکی کو زندہ نکال لیا گیا۔ آزاد کشمیر میں دو روز قبل برفانی تودہ گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 76 ہو چکی ہے جب کہ متعدد افراد زخمی بھی ہوئے […]

.....................................................

سلیمان خان بلوچستان کی شدید برفباری میں پھنسے افراد کیلئے مسیحا

سلیمان خان بلوچستان کی شدید برفباری میں پھنسے افراد کیلئے مسیحا

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) ان دنوں سوشل میڈیا پر کچلاک کی کلی قاسم کے سلیمان خان کے کارنامے کے چرچے ہیں جنہوں نے شدید برف باری میں پھنسے افراد کی مدد کر کے انسانیت اور رحم دلی کی مثال قائم کردی ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ معاشرے کو سلیمان خان جیسے خدا ترس […]

.....................................................

بارشوں اور برفباری سے قیامت ٹوٹ پڑی، ملک بھر میں 97 افراد جاں بحق

بارشوں اور برفباری سے قیامت ٹوٹ پڑی، ملک بھر میں 97 افراد جاں بحق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شدید بارشیں اور برفباری، زندگی پر بھاری، چھتیں گرنے کے واقعات اور دیگر حادثات میں ستانوے افراد جاں بحق،آزاد کشمیر میں سڑسٹھ اموات،وادی نیلم میں تودے تلے دبی مزید پانچ لاشیں نکال لی گئیں،بلوچستان میں بیس،پنجاب میں نو اور سندھ میں ایک شخص زندگی کی بازی ہار گیا۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ […]

.....................................................

ملک بھر میں کڑکتی سردی، بلوچستان میں شدید برفباری، حادثات میں 41 افراد جاں بحق

ملک بھر میں کڑکتی سردی، بلوچستان میں شدید برفباری، حادثات میں 41 افراد جاں بحق

آزادکشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں بارشوں، یخ بستہ ہواؤں اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس سے سردی کی شدت میں بھی مزید اضافہ ہو گیا جب کہ مختلف حادثات میں 41 افراد جاں بحق ہو گئے۔ آزادکشمیر کی وادی نیلم، لیپا، کیل سمیت مظفرآباد اور نکیال میں […]

.....................................................

بلوچستان: بالائی علاقوں میں شدید برفباری، 15 افراد جاں بحق

بلوچستان: بالائی علاقوں میں شدید برفباری، 15 افراد جاں بحق

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دو روز سے جاری برف باری اور بارشوں نے تباہی مچادی ہے جس دوران حادثات میں 15 افراد جاں بحق ہو گئے۔ بلوچستان کے بالائی علاقوں میں3 سے4 فٹ تک برف پڑ چکی ہے، شدید برف باری سے زیارت،مستونگ، قلعہ سیف اللہ ،قلعہ عبداللہ ،ہرنائی اور […]

.....................................................

افغانستان: سیلاب کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک

افغانستان: سیلاب کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک

ہلمند (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے صوبوں قندھار اور ہلمند میں شدید بارشوں کی وجہ سے سیلاب کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ قندھار گورنر دفتر کے ترجمان احمد بحر احمدی نے اخباری نمائندوں کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ صوبے بھر میں چند روز سے جاری شدید بارشوں […]

.....................................................

سوشل میڈیا اور ہم

سوشل میڈیا اور ہم

تحریر : نوریہ مدثر سوشل میڈیا اس زمانے کے بدلتے اندازوں میں نت نئے سازوں کے بیچوں بیچ ایسا راگ ہے جو اس وقت اوج کمال پہ ہے۔تقریبا ہر بالغ و نابالغ انسان اس سے اچھی طرح واقف ہے۔آج ہر گھر میں ایسے سوشل افراد موجود ہیں جن کے لئے ان کے فون سے اہم […]

.....................................................

بلوچستان سے لاپتہ 8 افراد بازیاب

بلوچستان سے لاپتہ 8 افراد بازیاب

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے قائم حکومتی کمیشن نے چھ روزہ سماعت مکمل کر لی جس میں 85 لاپتہ افراد کے کیسز سنے گئے۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے بلوچستان ہائیکورٹ کے سا بق جج جسٹس ریٹائرڈ فضل الرحمان کی سربراہی میں […]

.....................................................

گجرات میں گھر میں آتشزدگی، 6 افراد جھلس کر جاں بحق

گجرات میں گھر میں آتشزدگی، 6 افراد جھلس کر جاں بحق

ککرالی (اصل میڈیا ڈیسک) گجرات میں تھانہ ککرالی کے علاقے میں گھر میں آگ لگنے سے 6 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق گھر میں آتشزدگی کا واقعہ تھانہ ککرالی کے مضافاتی گاؤں گوچھ میں پیش آیا۔ ریسکیو ذرائع کا بتانا ہے کہ آگ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو […]

.....................................................

کراچی: ہائی روف وین کی رکشے کو ٹکر، جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی

کراچی: ہائی روف وین کی رکشے کو ٹکر، جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں رات گئے المناک واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 8 ہو گئی، جاں بحق ہونے والے مزید 2 بچوں کی شناخت معاویہ اور ارسلان کے نام سے کر لی گئی۔ نارتھ کراچی میں خوفناک واقعہ رات گئے اس وقت پیش آیا جب سرجانی ٹاؤن کے دو سگے بھائی اپنے اہل […]

.....................................................

کوئٹہ : مسجد کے اندر دھماکا، ڈی ایس پی امان اللہ سمیت 11 افراد شہید

کوئٹہ : مسجد کے اندر دھماکا، ڈی ایس پی امان اللہ سمیت 11 افراد شہید

سیٹلائٹ ٹاؤن (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں ہونے والے دھماکے میں ڈی ایس پی امان اللہ سمیت 11 افراد شہید اور 12 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے غوث آباد کی مسجد میں ہوا جس میں ڈی ایس پی امان اللہ اور دیگر10 افراد جاں بحق […]

.....................................................

صومالیہ میں کا ربم حملہ،3 افراد ہلاک 6 زخمی

صومالیہ میں کا ربم حملہ،3 افراد ہلاک 6 زخمی

موغادیشو (اصل میڈیا ڈیسک) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں کیے گئے ایک کار بم حملے میں تین افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ بلدیہ موغادیشو کے ترجمان نے 6 افراد کے زخمی ہونے کی بھی تصدیق کی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ حملہ ایک چیک پوسٹ پر اُس وقت کیا گیا جب وہاں متعین فوجی تلاشی […]

.....................................................

امریکی فوجی اڈوں پر حملوں میں 80 افراد ہلاک ہوئے، ایران کا دعوی

امریکی فوجی اڈوں پر حملوں میں 80 افراد ہلاک ہوئے، ایران کا دعوی

تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ عراق میں کیے گئے امریکی فوجی اڈوں پر حملے میں 80 افراد ہلاک ہوئے۔ غیرملکی خبررساں اداروں کے مطابق ایران کی جانب سے عراق میں 2 فوجی اڈوں پر12 سے زائد زمین سے زمین پرمارکرنے والے ایرانی میزائل داغے گئے۔ ایران کی […]

.....................................................

جنرل سلیمانی کی جنازے میں بھگدڑ، کم از کم 35 افراد ہلاک، رپورٹ

جنرل سلیمانی کی جنازے میں بھگدڑ، کم از کم 35 افراد ہلاک، رپورٹ

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی فضائی حملے میں ہلاک ہونے والے ایرانی جنرل سلیمانی کے جنازے میں بھگدڑ مچ جانے سے کم از کم پینتیس افراد ہلاک اور تقریباﹰ پچاس زخمی ہو گئے ہیں۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ ایران کے سرکاری ٹیلی وژن کے مطابق مقتول جنرل سلیمانی کے آبائی […]

.....................................................

کوئٹہ میں فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 2 افراد جاں بحق، 12 زخمی

کوئٹہ میں فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 2 افراد جاں بحق، 12 زخمی

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) ڈفرن اسپتال کے قریب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو دھماکا خیز مواد سے نشانہ بنایا گیا۔ کوئٹہ میں ڈفرن اسپتال کے قریب زور دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے، ریسکیو ذرائع کے مطابق میکانگی روڈ پر ہونے والے دھماکے میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا […]

.....................................................

ایرانی جنرل سلیمانی کی آخری رسومات میں لاکھوں افراد کی شرکت

ایرانی جنرل سلیمانی کی آخری رسومات میں لاکھوں افراد کی شرکت

تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی دارالحکومت تہران میں قدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کی آخری رسومات میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔ ان کی نماز جنازہ پڑھنے والوں میں سپریم لیڈر خامنہ ای بھی شامل تھے جبکہ تہران میں اس موقع پر آج عام تعطیل ہے۔ تہران میں لاکھوں سوگواران کی موجودگی نے […]

.....................................................

یہ پاگل، پاگل، پاگل دنیا

یہ پاگل، پاگل، پاگل دنیا

تحریر : ایم سرور صدیقی بہت عرصہ قبل جب ہم چھوٹے تھے بچپن میں الفاظ و معانی کا بھی ادراک نہیں تھا۔۔ شوق کے عالم میں اخبار میں تصویریں دیکھا کرتے اور ہجے کرکے اخبارات کی سرخیاں اور فلمی اشتہار پڑھا کرتے تھے ۔ ایک مرتبہ ایک انگریزی فلم کا اردو نام پڑھا” یہ پاگل، […]

.....................................................

فوجی طیارہ گر کر تباہ، تین ججوں سمیت 18 افراد ہلاک

فوجی طیارہ گر کر تباہ، تین ججوں سمیت 18 افراد ہلاک

خرطوم (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان میں فوجی طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس میں سوار 18 افراد ہلاک ہو گئے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی سوڈان میں 18 مسافروں کو لے کر جانے والا فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ ایلجینیا سے اڑا جو اپنی پرواز کے 5 منٹ بعد ہی زمین پر آگرا۔ فوجی ترجمان کے […]

.....................................................

لاہور میں چمڑے کے گودام میں آتشزدگی، 4 افراد جاں بحق

لاہور میں چمڑے کے گودام میں آتشزدگی، 4 افراد جاں بحق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے علاقے موچی گیٹ میں چمڑے کے گودام میں آگ لگنے سے 4 افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق اندرون موچی گیٹ کے علاقے میں چمڑے کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گودام کو اپنی لپیٹ میں […]

.....................................................
Page 1 of 221123Next ›Last »