اٹھاسی ہزار افراد کا ملالہ یوسفزئی کو نوبل انعام دینے کا مطالبہ

اٹھاسی ہزار افراد کا ملالہ یوسفزئی کو نوبل انعام دینے کا مطالبہ

برطانوی ویب سائیٹ چینج ڈاٹ کام پر اٹھاسی ہزار افراد نے ایک پٹیشن پر دستخط کئے ہیں کہ جس میں کہا گیا ہے کہ ملالہ یوسفزئی کو نوبل انعام دیا جائے جبکہ اقوام متحدہ کے تحت کل ملالہ ڈے منایا جائے گا۔ دنیا بھر سے اٹھاسی ہزار افراد نے چینج نامی ویب سائٹ پر آئن […]

.....................................................

کراچی : امن خواب بن گیا ، تین افراد کی لاشیں برآمد

کراچی : امن خواب بن گیا ، تین افراد کی لاشیں برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں امن کا قیام خواب بن گیا، کریم آباد آباد سے تین افراد کی بوری بند لاشیں ملی ہیں جبکہ گلستان جوہر میں ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ رینجرز نے تین مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔پولیس کو کریم آباد فلائی اوور سے […]

.....................................................

ڈیڑھ سال میں مزید 758 افراد لاپتہ ہو گئے : کمیشن کی رپورٹ

ڈیڑھ سال میں مزید 758 افراد لاپتہ ہو گئے : کمیشن کی رپورٹ

لاپتہ افراد سے متعلق قائم کمیشن نے رپورٹ جاری کردی۔ گزشتہ ڈیڑھ سال میں 758 مزید لاپتہ افراد کے کیسزرپورٹ ہوئے۔جسٹس (ر) جاوید اقبال کی سربراہی میں قائم کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق جنوری 2011 میں لاپتہ افراد کی تعداد 138 تھی، جو 31 جولائی 2012 تک بڑھ کر 896 ہوگئی ۔اس دوران 758 نئے […]

.....................................................

سینڈی طوفان ، امریکہ میں اب بھی لاکھوں افراد بجلی سے محروم

سینڈی طوفان ، امریکہ میں اب بھی لاکھوں افراد بجلی سے محروم

امریکا (جیوڈیسک) سمندری طوفان سینڈی کے گزر جانے کے بعد شمال مشرقی امریکی ریاستوں میں اب بھی لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہیں۔کئی علاقو ں میں لٹیروں نے امدادی اشیا لوٹ لیں ۔سینڈی سے پہنچنے والے نقصانات کا ابتدائی تخمینہ 20 سے 50 ارب ڈالر کے درمیان لگایا گیا ہے جبکہ علاقے میں تجارتی سرگرمیاں […]

.....................................................

کراچی : جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہو گئی، 2 ڈاکو گرفتار کرنیکا دعویٰ

کراچی : جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہو گئی، 2 ڈاکو گرفتار کرنیکا دعویٰ

کراچی (جیوڈیسک) رینجرز تو کراچی امن قائم نہ کر سکے مگر شہر میں ٹارگٹ کلنگ کاسلسلہ جاری ہے۔ نشتر روڈ سے دو بوری بند لاشیں ملنے کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد سات ہو گئی۔ ماڑی پور اور کورنگی کے علاقے سے2 ڈاکوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ شہر میں بد امنی اور لاشیں […]

.....................................................

اٹلی میں غیرقانونی طور پر داخل ہونیوالے 55 افراد زیر حراست

اٹلی میں غیرقانونی طور پر داخل ہونیوالے 55 افراد زیر حراست

اٹلی (جیوڈیسک) اٹلی کے کوسٹ گارڈز نے غیرقانونی طور پر ملک میں داخل ہونے والے پچپن افراد کو حراست میں لے لیا۔ اطالوی حکام کے مطابق کوسٹ گارڈز نے سمندر کے راستے جنوبی علاقے میں داخل ہونے والے پچپن افراد کو انٹرسیپٹ کیا۔ حکام کی جانب سے جاری کی گئی فوٹیج میں دکھایاگیا ہے کہ […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ و پرتشدد واقعات میں آج بھی 6 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ و پرتشدد واقعات میں آج بھی 6 افراد جاں بحق

کراچی کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ گزشتہ روز زخمی ہونے والا شخص دوران علاج چل بسا۔ نارتھ ناظم آباد حیدری مارکیٹ کے قریب نا معلوم افراد کی فائرنگ سے علی اصغر نا می شخص ہلاک ہوگیا، ماری پور روڈ سے عبداللہ نامی شخص کی […]

.....................................................

امریکا نائن الیون سے زیادہ افراد قتل کر چکا ہے، خالد شیخ محمد

امریکا نائن الیون سے زیادہ افراد قتل کر چکا ہے، خالد شیخ محمد

امریکا (جیوڈیسک) گوانتا ناموبے میں قید ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے میبنہ ماسٹر مائند خالد شیخ محمد نے کہا ہے کہ امریکا نے قومی سلامتی کے نام پر گیارہ ستمبر کو ہلاک ہونے والوں سے بھی زیادہ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔ خالد شیخ محمد کے خلاف مقدمے کی باقاعدہ سماعت سے پہلے […]

.....................................................

کراچی: نو افراد زندگی کی بازی ہار گئے

کراچی: نو افراد زندگی کی بازی ہار گئے

کراچی میں قتل وغارت گری کا سلسلہ نہ تھم سکا۔ فائرنگ کے مختلف واقعات میں سیاسی جماعت کے علاقائی عہدیدار، بلدیہ عظمی کے ڈائریکٹر ایجوکیشن اور پولیس اہلکار سمیت نو افراد زندگی کی بازی ہارگئے۔ گلشن اقبال بلاک فائیو میں گاڑی پر فائرنگ سے عامر نقوی نامی شخص اسپتال میں دوران علاج چل بسا ۔ […]

.....................................................

ریاست لاپتہ افراد کے اغوا میں ملوث نہیں: حنا ربانی کھر

ریاست لاپتہ افراد کے اغوا میں ملوث نہیں: حنا ربانی کھر

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ ورکنگ گروپ کے دورہ پاکستان سے عالمی دنیا کو پیغام ملا ہے کہ پاکستانی ریاست لاپتہ افراد کے اغوا میںملوث نہیں ہے۔ جمعہ کے روز پارلیمنٹ ہاس میں قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے حنا ربانی کھر کا موقف […]

.....................................................

بلوچستان میں بارشوں سے7 لاکھ 48 ہزار افراد متاثر ہوئے

بلوچستان میں بارشوں سے7 لاکھ 48 ہزار افراد متاثر ہوئے

بلوچستان (جیوڈیسک) پروانشل ڈیزاسسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے بلوچستان میں بارشوں سے ہونیوالے نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی۔ سات لاکھ اڑاتالیس ہزار افراد متاثر ہوئے۔پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق بارشوں اور سیلاب سے پندرہ اضلاع کے سات لاکھ اڑاتالیس ہزار افراد متاثر ہوئے، تین لاکھ ایکڑ اراضی پر کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں […]

.....................................................

گستاخانہ فلم کیخلاف ملک گیرپرتشدد مظاہرے ،متعددافرادزخمی

گستاخانہ فلم کیخلاف ملک گیرپرتشدد مظاہرے ،متعددافرادزخمی

کراچی گستاخانہ فلم کے خلاف دارلحکومت اسلام آبادسمیت ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں پرتشدد احتجاج جاری ہے، جہاں مشتعل مظاہرین اور پولیس کے درمیان آنکھ مچولی جاری ہے۔دارلحکومت اسلام آباد میں مظاہرین تمام رکاوٹوں توڑتے ہوئے ریڈ زو ن میں داخل ہونے میں کامیا ب ہوگئے، اسلام آباد کے پریڈ گراونڈ سمیت مختلف علاقوں […]

.....................................................

اسلام آباد: گستاخانہ فلم کیخلاف احتجاج و جھڑپیں، 51 افراد زخمی، فوج طلب

اسلام آباد: گستاخانہ فلم کیخلاف احتجاج و جھڑپیں، 51 افراد زخمی، فوج طلب

اسلام آباد گستاخانہ فلم کے خلاف وفاقی دارالحکومت کا ریڈ زون کئی گھنٹے میدان جنگ بنا رہا، جھڑپوں میں 46 پولیس اہلکار اور 5 مظاہرین زخمی ہو گئے جبکہ سفارتخانوں کی حفاظت کیلئے فوج طلب کرنا پڑگئی۔ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ مظاہرین میں کالعدم تنظیموں کے لوگ شامل تھے، معاملے کی جوڈیشل انکوائری […]

.....................................................

پشاور: کوہاٹ روڈ پر دھماکہ, 8 افراد جاں بحق,متعدد زخمی

پشاور: کوہاٹ روڈ پر دھماکہ, 8 افراد جاں بحق,متعدد زخمی

پشاور میں اسکیم چوک کوہاٹ روڈ پر دھماکہ سے 8 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق پشاور میں اسکیم چوک کوہاٹ روڈ میں دھماکے سے 8 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکے سے کئی دکانوں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ حادثہ کی اطلاع ملتے ہی بم […]

.....................................................

کراچی: آج بھی 11 افراد موت کے گھاٹ اتار دئیے گئے

کراچی: آج بھی 11 افراد موت کے گھاٹ اتار دئیے گئے

کراچی میں امن وامان کی صورتحال پولیس کے قابو سے باہر ہوتی جا رہی ہے۔ شہر بھر میں پولیس کے ہائی الرٹ کے باوجود شہر میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 11 ہو گئی ہے۔ روشنیوں کے شہر کراچی میں حالات سنبھلنے کا نام نہیں لے […]

.....................................................

کراچی:حیدری بم دھماکوں میں 7 افراد ہلاک اور22 زخمی ہوئے،پولیس

کراچی:حیدری بم دھماکوں میں 7 افراد ہلاک اور22 زخمی ہوئے،پولیس

کراچی پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے حیدری میں ہونے والے دھماکوں میں سات افراد ہلاک اور بائیس زخمی ہوگئے۔دریں اثنا ادھریس ایس پی سینٹرل عاصم قائم خانی کے مطابق موٹرسائیکل پرنصب دھماکا خیز مواد سے زیادہ نقصان ہوا،ادوسرابم قریب ہی درخت کیساتھ رکھاگیاتھا،آئی ای ڈیزدھماکے ریموٹ کنٹرول یاٹائم ڈیوائس سے کیے گئے۔علاوہ ازیں ایس […]

.....................................................

کراچی: فیکٹری میں آگ لگنے سے دس افراد جاں بحق

کراچی: فیکٹری میں آگ لگنے سے دس افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹان میں فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں دس افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 31 افراد زخمی ہیں۔ آگ نے تیسری منزل کو بھی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ مزدوروں نے کھڑکیوں سے کود کر جان بچائی۔ آگ بجھانے کے لیے شہر بھر سے فائر ٹینڈرز طلب کرلیے […]

.....................................................

لاپتا افراد کے معاملہ پر اقوام متحدہ حل مسلط نہیں کرسکتا: نوید قمر

لاپتا افراد کے معاملہ پر اقوام متحدہ حل مسلط نہیں کرسکتا: نوید قمر

وزیر دفاع نوید قمر نے کہا ہے کہ بلوچستان کے لاپتہ افراد کا معاملہ سلجھانا چاہتے ہیں ۔اقوام متحدہ یاکوئی اورباہرسے حل مسلط نہیں کرسکتا ۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نوید قمر نے کہا کہ دنیا کے کئی ممالک میں امن و امان کا مسئلہ ہے مگر یہ اقوام متحدہ کا […]

.....................................................

لاپتہ افرادکا معاملہ: اقوام متحدہ کا وفد پاکستان پہنچ گیا

لاپتہ افرادکا معاملہ: اقوام متحدہ کا وفد پاکستان پہنچ گیا

جبری طور پر لاپتہ افراد کا جائزہ لینے کیلئے اقوام متحدہ کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا ہے، دس روزہ دورے کے اختتام پر وفد اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کو رپورٹ پیش کرے گا۔ اولی وردی فروول کی قیادت میں اقوام متحدہ کا چار رکنی وفد اتوار کی سہ پہر کو اسلام آباد […]

.....................................................

داغستان: خودکش حملے میں مذہبی رہنما سمیت سات افراد جاں بحق

داغستان: خودکش حملے میں مذہبی رہنما سمیت سات افراد جاں بحق

داغستان میں ہونے والے خودکش حملے میں مذہبی رہنما سمیت سات افراد جاں بحق ہوگئے۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق داغستان کے مشہور مذہبی اور روحانی رہنما شیخ سعید آفندی کو ایک خاتون خودکش حملہ آور نے اس وقت نشانہ بنایا جب وہ اپنے گھر میں عقیدت مندوں سے ملاقات کر رہے تھے۔ دھماکے […]

.....................................................

نیویارک:فلاش موب ڈنر کا انعقاد،3000 افراد کی سفید لباس میں شرکت

نیویارک:فلاش موب ڈنر کا انعقاد،3000 افراد کی سفید لباس میں شرکت

نیویارک امریکی شہر نیو یارک میں ایک سر پرائزFlash-Mobڈنر کا انعقادکیا گیا جس میں مہمانوں کوای میل کے ذریعے ایک مطلوبہ مقام پر سفید رنگ کا لباس پہن کر آنے کی دعوت دی گئی۔اس ڈنر کو کامیاب بنانے کیلئے سماجی روابط کی ویب سائٹ کا سہارا لیا گیا جس کے بعد مطلوبہ وقت اور مقام […]

.....................................................

افغانستان میں بس پر حملہ ،8 افراد ہلاک

افغانستان میں بس پر حملہ ،8 افراد ہلاک

افغانستان (جیوڈیسک) افغانستان میں مسافر بس پر ریموٹ کنٹرول بم حملے میں آٹھ افراد ہلاک اور سات زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق واقعہ افغان دارالحکومت کابل کے پغمان ڈسٹرکٹ میں پیش آیا۔ کابل پولیس چیف جنرل ایوب نے میڈیا کوبتایا کہ بم ایک پل کے نیچے نصب کیا گیا تھا جو بس کے پل […]

.....................................................

خیبرپختونخواہ حکومت نے لاپتہ افراد کیس سے متعلق تحقیقاتی ٹیمیں قائم کردی

خیبرپختونخواہ حکومت نے لاپتہ افراد کیس سے متعلق تحقیقاتی ٹیمیں قائم کردی

خیبرپختونخواہ : (جیو ڈیسک) خیبرپختونخواہ حکومت نے لاپتہ افراد کیس سے متعلق اعلی سطح تحقیقاتی ٹیمیں قائم کردی ہیں۔ محکمہ داخلہ کے حکام کے مطابق ابتدائی طور پرتحقیقاتی ٹیم پشاور، سوات،ڈیرہ اسماعیل خان،کوہاٹ اور لوئردیر سے لاپتہ ہونیوالے افرادسے متعلق تحقیقات کرینگی ٹیم میں پولیس اور دیگر تحقیقاتی اداروں کے نمائندے شامل ہونگے حکام کے […]

.....................................................

لندن ،دہشت گردی کے الزام میں خاتون سمیت 6 افراد گرفتار

لندن ،دہشت گردی کے الزام میں خاتون سمیت 6 افراد گرفتار

لندن : (جیو ڈیسک) لندن کے مختلف علاقوں سے دہشتگردی کے الزام میں خاتون سمیت چھ مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ ان افراد کو انسداد دہشتگردی کمانڈ کے آفیسرز نے دہشتگردی ایکٹ دوہزار کے تحت سرچ آپریشن کے دوران گرفتار کیا۔ گرفتار کیے گئے افراد کی عمریں اٹھارہ سال سے تیس سال کے درمیان […]

.....................................................