گورنمٹ گریجو ایٹ کالج جھنگ میں اے ٹی آئی کے کارکنوں پر سپاہ صجابہ کی تنظیم ایم ایس او کے افراد نے حملہ کیا

راولپنڈی(سٹی رپورٹر)گورنمٹ گریجو ایٹ کالج جھنگ میں اے ٹی آئی کے کارکنوں پر سپاہ صجا بہ کی تنظیم ایم ایس اوکے افراد نے حملہ کیا۔کئی کارکن شدید زخمی ہو گئے۔تمام طلبہ اس بزدلانہ حملے کی شدید مزمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس دہشت گردی پر سخت ایکشن لیا جائے۔ ورنہ کسی بھی […]

.....................................................

سرگودھا : مسافر بس اور کار میں ٹکر، 4 افراد جاں بحق، 10 زخمی

سرگودھا : مسافر بس اور کار میں ٹکر، 4 افراد جاں بحق، 10 زخمی

سرگودھا(جیوڈیسک)سرگودھا میں کار اور مسافر بس کی ٹکر سے 4 افراد جاں بحق ا ور 10 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لا ہور سرگودھا روڈ پر ٹول پلازہ سیدوانہ کے قر یب تیز رفتاری کے باعث کار اور مسافر بس میں ٹکر ہوگئی۔ حادثے کے باعث 6 سا لہ بچی لاریب اور2 خواتین سمیت4 […]

.....................................................

لاہور: ایک ہی خاندان کے چار افراد کے گلے کاٹ دیئے گئے

لاہور: ایک ہی خاندان کے چار افراد کے گلے کاٹ دیئے گئے

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے علاقے مسلم چوک گرین ٹاون میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کو گلے کاٹ کر قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق مسلم چوک گرین ٹاون میں ایک نجی کمپنی کا ڈرائیور فیاض، اسکی اہلیہ عاصمہ،4 ماہ کی بیٹی کشف اور بھاوج فرحت رہائش پزیر تھے۔ اتوار کی صبح اہل محلہ کی اطلاع پر […]

.....................................................

کراچی : پرتشدد واقعات میں 4 افراد جاں بحق ،2 زخمی

کراچی : پرتشدد واقعات میں 4 افراد جاں بحق ،2 زخمی

کراچی(جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں چار افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ مواچھ گوٹھ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ عزیز بھٹی تھانے کی حدود میں رات گئے ایک شخص کی لاش ملی۔ مقتول کو تشدد کے بعد گولی مار کر قتل کیا گیا۔ لاش کی شناخت […]

.....................................................

پشاور کینٹ: مشتبہ افراد اور خودکش حملہ آور کی گرفتاری کے لئے سرچ آپریشن

پشاور کینٹ: مشتبہ افراد اور خودکش حملہ آور کی گرفتاری کے لئے سرچ آپریشن

  پشاور(جیوڈیسک)پشاور کینٹ کے علاقے میں واقع خیبر سپرمارکیٹ میں مشتبہ افراد اور خودکش حملہ آور کی گرفتاری کے لئے سرچ آپریشن کیا گیا،پولیس کے مطابق پشاور کینٹ میں واقع خیبر سپر مارکیٹ میں مشتبہ افراد اور خودش کش حملہ اوور موجودگی کے اطلاع پر سرچ آپریشن کیا گیا۔ سرچ آپریشن میں پولیس ایلیٹ فورس […]

.....................................................

پٹرول چھڑک کر نامعلوم افراد نے خواجہ سرائوں کے گھر کو آگ لگا دی لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا

پیرمحل (میاں اسد حفیظ) پٹرول چھڑک کر نامعلوم افراد نے خواجہ سرائوں کے گھر کو آگ لگا دی لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا تفصیل کے مطابق اپر کالونی کی اضافی آبادی میں خواجہ سرائوںجن میںریاض انم ، ثانیہ ، نینا نے کرایہ پر مکان حاصل کیا ہوا ہے وہ کسی تقریب میں گئے […]

.....................................................

کوئٹہ دھماکا : جاں بحق افراد کی تعداد اکیانوے ہوگئی

کوئٹہ دھماکا : جاں بحق افراد کی تعداد اکیانوے ہوگئی

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ کے کیرانی روڈ دھماکے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری ہے۔ ورثا نے دہشت گردوں کیخلاف کارروائی تک میتوں کی تدفین سے انکار کردیا ہے۔ دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گئے جس سے جاں بحق افراد کی تعداد اکیانوے ہوگئی ہے۔ لواحقین نے میتوں کی تدفین […]

.....................................................

کوئٹہ دھماکے میں جاں بحق افراد کی تدفین تاحال شروع نہ ہوسکی

کوئٹہ دھماکے میں جاں بحق افراد کی تدفین تاحال شروع نہ ہوسکی

کوئٹہ (جیوڈیسک)کوئٹہ کے ہزارہ ٹاون کی سبزی مارکیٹ میں ہونے والے دھماکہ میں جاں بحق افراد کی تدفین کا عمل شروع تاحال شروع نہیں ہوسکا ہے۔ کوئٹہ ہزارہ ٹاون میں گذشتہ شام ہونے والے دھماکہ میں 80 سے زائد افراد جاں بحق اور 173 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔ جاں بحق افراد کی میتیں سی […]

.....................................................

کوئٹہ : کیرانی روڈ پر دھماکا،79 افراد جاں بحق ، 170 زخمی

کوئٹہ : کیرانی روڈ پر دھماکا،79 افراد جاں بحق ، 170 زخمی

وئٹہ (جیوڈیسک)کوئٹہ کے نواحی علاقے کیرانی روڈ پر مارکیٹ میں ہونے والے دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 79ہوگئی جبکہ 170 افراد زخمی ہیں، درجنوں افراد کی حالت تشویشناک ہے، شدید زخمیوں کو سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا جہاں ان جان بچانے کی کوشش کی جارہی ہے، صوبائی حکومت کل بلوچستان بھر میں […]

.....................................................

آٹھ افراد نے شادی شدہ خاتون کو ایک سالہ بچی سمیت اغواء کر لیا

منڈی بہاؤ الدین (محمد بلال احمد بٹ) آٹھ افراد نے شادی شدہ خاتون کو ایک سالہ بچی سمیت اغواء کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق محمد زمان ولد سلطان احمد گوندل سکنہ ہیگروالہ نے پاہڑیانوالی پولیس کو بتایا کہ اس کی بہن تسمیہ اور اس کی بیٹی ندا قیصر عمر ایک سال کو محمد آصف ، […]

.....................................................

بشام : مسافروین کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق

بشام : مسافروین کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق

بشام(جیوڈیسک)شانگلہ کی تحصیل بشام میں مسافر وین کھائی میں جاگری۔ حادثے کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور دس زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مسافر وین راولپنڈی سے کوہستان جارہی تھی کہ شنگ کے مقام پر موڑ کاٹتے ہوئے کھائی میں جاگری۔ حادثے کے نتیجے میں چار افراد موقع پر جان کی بازی ہار […]

.....................................................

مصر : فٹبال لیگ میں ہنگامہ کرنیوالے 21 افراد کو موت کی سزا

مصر : فٹبال لیگ میں ہنگامہ کرنیوالے 21 افراد کو موت کی سزا

مصر(جیوڈیسک) فٹبال لیگ میں ہنگامہ کرنے والے اکیس افراد کو موت کی سزا دیدی گئی۔ عدالتی فیصلے کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے جس سے دو پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد ہلاک ہو گئے۔ فٹبال لیگ کے میچ میں ہنگامہ برپا کرنے والے اکیس افراد کے خلاف مقدمے کی سماعت اپنے انجام کو پہنچ گئی۔ قاہرہ […]

.....................................................

کراچی : بلاول ہاس کے قریب سے چار مشکوک افراد گرفتار

کراچی : بلاول ہاس کے قریب سے چار مشکوک افراد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں پولیس نے بلاول ہاس کے قریب سے چار مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا۔ ملزمان ایک گاڑی میں اسلحہ لے کر بلاول ہاس کے گرد چکر لگا رہے تھے۔ پولیس نے انہیں رکنے کا اشارہ کیا۔ ملزمان نے رکنے کے بجائے گاڑی کی رفتار بڑھا کر فرار ہونیکی کوشش کی اور […]

.....................................................

مالی بحران سے سات لاکھ سے زائد افراد کے متاثر ہونے کا امکان : اقوام متحدہ

مالی بحران سے سات لاکھ سے زائد افراد کے متاثر ہونے کا امکان : اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ مالی میں پرتشدد بحران کے باعث سات لاکھ سے زائد افراد کے متاثر ہونے کا امکان ہے۔ جن میں آئندہ چند ماہ کے دوران چار لاکھ سے زائد ہمسائیہ ممالک میں نقل مکانی کرنیوالے شامل ہونگے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی پناہ گزین ادارے […]

.....................................................

وزیراعظم سمیت 19 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل

وزیراعظم سمیت 19 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل

سپریم کورٹ کے حکم پر وزیراعظم سمیت انیس افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کر دئیے گئے ہیں۔ ملک کے تمام ائیر پورٹس پر بھی وی آئی پی گیٹس بند کر دئیے گئے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے رینٹل پاور کیس میں وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی گرفتاری کے احکامات کے بعد کیس […]

.....................................................

کوئٹہ میں تین مختلف دھماکوں میں 67 سے زائد افراد ہلاک

کوئٹہ میں تین مختلف دھماکوں میں 67 سے زائد افراد ہلاک

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں تین مختلف دھماکوں میں 67 سے زائد افراد ہلاک جبکہ ایک 200 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ شام کے بعد علمدار روڈ پر ہونے والے دو بم دھماکوں میں اڑتیس افراد ہلاک جبکہ 100 سے زائد زخمی ہیں۔ بلوچستان کے ہوم سیکرٹری اکبر حسین درانی […]

.....................................................

Saudi drifter smashes into spectators

دو افراد جاں بحق اور پانچ افراد زخمی Saudi Drifter Smashes into Spectators. Killing two and injuring five people

.....................................................

آزاد کشمیر : برفانی تودے سے تمام افراد کے جسد خاکی نکال لئے گئے، ترجمان پاک فوج

آزاد کشمیر : برفانی تودے سے تمام افراد کے جسد خاکی نکال لئے گئے، ترجمان پاک فوج

آزاد کشمیر (جیوڈیسک) ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں برفانی تودے سے تمام اٹھارہ فوجیوں اور سویلین کے جسد خاکی نکال لئے گئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق لائن آف کنٹرول کے شاردہ سیکٹر میں امدادی آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے۔ انتیس اور تیس نومبر کو سات سویلین اور گیارہ فوجی […]

.....................................................

کیل سیکٹر : تودے تلے دبنے والے مزید 9 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں

کیل سیکٹر : تودے تلے دبنے والے مزید 9 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں

کیل سیکٹر (جیوڈیسک) لائن آف کنٹرول کے کیل سیکٹر میں برفانی تودے تلے دبنے والے پاک فوج کے جوانوں سمیت 9 افراد کی لاشوں کو نکال لیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق آزاد کشمیر لائن آف کنٹرول پر شاردا اورکیل سیکٹر میں برفانی تودے تلے دبنے والے مزید ایک افسر، 4 […]

.....................................................

ڈی آئی خان میں بم دھماکے سے 3 افراد جاں بحق 36 زخمی

ڈی آئی خان میں بم دھماکے سے 3 افراد جاں بحق 36 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں کمشنری بازار میں دھماکے سے تین افراد جاںبحق اور 36افراد زخمی ہوگئے دھماکے کے بعد ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا ۔موبائل فون سروس بند ہونے کی وجہ سے ریسکیو کو امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے […]

.....................................................

لاہور : ناقص دوا پینے سے گیارہ افراد جاں بحق

لاہور : ناقص دوا پینے سے گیارہ افراد جاں بحق

لاہور (جیوڈسک) لاہور کے علاقے شاہدرہ میں ناقص دوائی پینے سے جاں بحق افراد کی تعداد گیا رہ ہوگئی جبکہ 2کی حالت تشویشناک ہے شاہدرہ ٹاؤن کے علاقے میں ناقص دوائی پینے سے تیرہ افراد کی حالت خراب ہوگئی جن کو میواسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں تین افراد دم توڑ گئے جبکہ رات گئے […]

.....................................................

کابل میں دھماکے سے دو افراد جاں بحق متعدد زخمی

کابل میں دھماکے سے دو افراد جاں بحق متعدد زخمی

کابل (جیوڈیسک) افغان دارالحکومت کابل کے سفارتی علاقے میں خودکش دھماکے میں سے دو افغان گارڈ ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کابل کے سفارتی اور حکومتی رہائشی علاقے وزیر اکبر خان میں ہونے والا دھماکا اتنا شدید تھاکہ علاقہ لرز […]

.....................................................

کراچی : بلدیہ ٹاؤن میں ٹارگٹڈ آپریشن 13 افراد زیر حراست

کراچی : بلدیہ ٹاؤن میں ٹارگٹڈ آپریشن 13 افراد زیر حراست

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پولیس نے ٹارگٹڈ آپریشن کرتے ہوئے تیرہ مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی۔ بلدیہ ٹاؤن کے علاقے داود گوٹھ میں پولیس نے ٹارگٹڈ آپریشن کیا۔ اس دوران علاقے کا محاصرہ کرکے خواتین پولیس اہلکاروں کی مدد سے گھر گھر تلاشی لی گئی۔ دوران آپریشن پولیس […]

.....................................................

کراچی : 7 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

کراچی : 7 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں زندگی امن کی بھیک مانگتی رہی، آج بھی 7 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، پولیس نے دومبینہ بھتہ خوراور دواغوا کار گرفتار کر لئے۔شہر قائد میں قاتلوں نے تعطیل پر بھی خون بہانے کا سلسلہ نہ روکا۔ اسلحہ سے انسانی جانوں کا شکار کیا جاتا رہا۔ ڈاکس تھانے […]

.....................................................