کراچی،رینجرز اور پولیس کی کارروائی،چالیس سے زائد افراد گرفتار

کراچی،رینجرز اور پولیس کی کارروائی،چالیس سے زائد افراد گرفتار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں پولیس نے جمشید روڈ اور پٹیل پاڑہ میں دو سیاسی جماعتوں کے دفتر سمیت مختلف مقامات پر چھاپیمار کر چالیس سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔دوسری جانب رینجرز نے بھی لیاری کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ کاروائی کر کے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ جمشید ٹان میں علی […]

.....................................................

کراچی : لیاری میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن، متعدد افراد زیر حراست

کراچی : لیاری میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن، متعدد افراد زیر حراست

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری میں رات گئے رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔لیاری کے علاقے کمہار واڑا لین اور غلام شاہ لین میں رات گئے رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کیا۔ اس دوران مخصوص گھروں اور مقامات کی تلاشی کے دوران متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے […]

.....................................................

عراق میں الیکشن مہم کے دوران خود کش حملہ، 25 افراد ہلاک

عراق میں الیکشن مہم کے دوران خود کش حملہ، 25 افراد ہلاک

بغداد(جیوڈیسک)عراق میں الیکشن مہم کے دوران خود کش حملہ میں 25 افراد ہلاک اور60 سے زائد زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق بعقوبہ شہر میں مقامی جماعت کے رہنما کی الیکشن میٹنگ جاری تھی۔ حملہ آور نے پہلے جلسہ گاہ میں گرینڈ پھینکا جس کے بعد خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑالیا۔واقعے […]

.....................................................

کراچی : رینجرز کے بعد پولیس بھی حرکت میں، 18 افراد گرفتار

کراچی : رینجرز کے بعد پولیس بھی حرکت میں، 18 افراد گرفتار

کراچی(جیوڈیسک)رینجرز کے بعد پولیس بھی حرکت میں آگئی۔ کراچی کے علاقے پہلوان گوٹھ میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 18 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ ایس پی گلشن اقبال ظفر اقبال کے مطابق رات گئے ہونیوالے سرچ آپریشن میں نیوٹاون، گلشن اقبال، شاہراہ فیصل سمیت مختلف تھانوں کی نفری اور ایک درجن […]

.....................................................

رینجرز آپریشن بھی ٹارگٹ کلنگ نہ روک سکے، مزید 5 افراد جاں بحق

رینجرز آپریشن بھی ٹارگٹ کلنگ نہ روک سکے، مزید 5 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں مختلف پرتشدد اور فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ رینجرز نے شیریں جناح کالونی میں ٹارگٹڈ آپریشن شروع کر دیا ۔ملیر کے علاقے جعفر طیار سو سائٹی میں وکٹری گرانڈ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔ نشتر روڈ سے […]

.....................................................

کراچی : امراض قلب میں مضر صحت کھانا کھانے سے 14 افراد کی حالت خراب

کراچی : امراض قلب میں مضر صحت کھانا کھانے سے 14 افراد کی حالت خراب

کراچی(جیوڈیسک)کراچی شہر کے ادارہ امراض قلب میں زہریلا کھانا کھانے سے 14 افراد کی حالت غیر ہوگئی۔اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ادارہ امراض قلب میں مریضوں کے ساتھ آنے والے تیمارداروں کو 2نامعلوم افراد نے کھانا کھلایا۔ کھانا کھانے کے بعد 14 افراد کی حالت غیر ہوگئی جن میں ایک بچہ اور 3 خواتین […]

.....................................................

کوئٹہ : بس حادثہ ،2 خواتین اور بچے سمیت 5 افراد جاں بحق،7 زخمی

کوئٹہ : بس حادثہ ،2 خواتین اور بچے سمیت 5 افراد جاں بحق،7 زخمی

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ چمن شاہراہ پر مسافر بس اور کار میں تصادم کے نتیجے میں دو خواتین اور بچے سمیت پانچ افراد جاں بحق اور سات افراد زخمی ہوگئے۔لیویز حکام کے مطابق کوئٹہ چمن شاہراہ پر جنگل پیر علیزئی کے مقام پر چمن سے کوئٹہ جانے والی مسافر بس اور کار کے درمیان خوفناک تصادم ہوا۔ جس […]

.....................................................

نواب شاہ میں غیرت کے نام پر 2 بہنوں سمیت 4 افراد قتل

نواب شاہ میں غیرت کے نام پر 2 بہنوں سمیت 4 افراد قتل

نواب شاہ (جیوڈیسک)نواب شاہ میں بھائیوں نے اپنی دو بہنوں سمیت چار افراد کو غیرت کے نام پر قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق نواب شاہ کے قریب گوٹھ گلزار زرداری کے رہائشی اسماعیل اور یوسف کوملزم بھائیوں موسی اور شوکت زرداری نے کھیت میں فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ بعد میں ملزمان گھر گئے اور اپنی […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 3 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 3 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے،ہلاک ہونے والے ایک شخص کو اغوا کے بعد قتل کیا گیا۔پولیس کے مطابق کھارادر کے علاقے بانٹوا گلی سے ایک شخص کی لاش ملی،جس فائرنگ کر کے ہلاک کیا گیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق مقتول کو سر میں گولیاں ماری گئیں۔لیاری […]

.....................................................

عراق : مساجد کے باہر 4 کار بم دھماکے، 15 افراد جاں بحق متعدد زخمی

عراق : مساجد کے باہر 4 کار بم دھماکے، 15 افراد جاں بحق متعدد زخمی

عراق(جیوڈیسک)عراق میں مساجد کے باہر 4 کار بم دھماکوں کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عراق کے شہر بغداد اور کرکوک میں مساجد کے باہر 4 بم دھماکوں میں 15 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق دونوں […]

.....................................................

پشاور میں ایف سی قافلے پر خود کش حملہ،6 افراد جاں بحق،14 زخمی

پشاور میں ایف سی قافلے پر خود کش حملہ،6 افراد جاں بحق،14 زخمی

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے علاقے صدر میں ایف سی قافلے پر خودکش حملے میں6 افراد جاں بحق ہو گئے جن میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔حملے میں تین ایف سی اہلکاروں سمیت 14 افراد زخمی بھی ہوگئے۔کارروائی میں سے 8سے 10کلوگرام دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا۔ دہشت گرد کارروائی صبح اس وقت ہوئی جب ایف سی […]

.....................................................

ڈی جی خان، زائرین کی بس الٹنے سے 2 افراد جاں بحق

ڈی جی خان، زائرین کی بس الٹنے سے 2 افراد جاں بحق

ڈی جی خان(جیوڈیسک)ڈیرہ غازی خان میں زائرین کی بس الٹنے سے دو افراد جاں بحق اور 10زخمی ہو گئے۔حادثہ سخی سرور کے قریب ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا،اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقعہ پر پہنچ گئیں۔ زخمی افراد کو ڈسٹرکٹ ہسپتال ڈی جی خان منتقل کر دیا۔ڈاکٹروں کے مطابق تین افراد […]

.....................................................

پشاور میں مختلف واقعات میں تین افراد مارے گئے

پشاور میں مختلف واقعات میں تین افراد مارے گئے

پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف واقعات میں تین افراد مارے گئے۔پولیس کے مطابق نواحی علاقہ ناصر باغ میں فائرنگ کے واقعے میں شیرزادہ نامی شخص ہلاک ہوگیا۔ مقتول کا ماموں باز محمد زخمی ہوگیا۔ لڑمہ میں آغہ حسن نامی شخص کو قتل کردیاگیا۔ یکہ توت میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص […]

.....................................................

سرگودھا ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہو گئی

سرگودھا ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہو گئی

سرگودھا(جیوڈیسک) سرگودھا میں جنالہ روڈ پرٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والے مزید 2 افراد دم توڑ گئے، جس کے بعد حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی۔

.....................................................

کوئٹہ : ہزارگنجی میں ایف سی اور پولیس کی کارروائی، 6 مشتبہ افراد زیر حراست

کوئٹہ : ہزارگنجی میں ایف سی اور پولیس کی کارروائی، 6 مشتبہ افراد زیر حراست

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ میں ہزارگنجی کے علاقے میں ایف سی اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہو ئے ، 6 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا، ترجمان ایف سی کے مطابق زیر حراست مشتبہ افراد سے پوچھ گچھ جا ری ہے۔

.....................................................

کراچی : لیاری اور مچھر کالونی میں رینجرز کے چھاپے،کئی افراد زیرحراست

کراچی : لیاری اور مچھر کالونی میں رینجرز کے چھاپے،کئی افراد زیرحراست

کراچی(جیوڈیسک)لیاری اور مچھر کالونی میں رینجرز نے چھاپہ مار کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد مشتبہ ملزمان کو حراست میں لے لیا۔رینجرز ذرائع کے مطابق ماڑی پور روڈ سے متصل مچھر کالونی کے علاقے میں رینجرز نے چھاپہ مار کارروائی کی،جس کے دوران کچھ افراد کو حراست میں لیکر تفتیش کی جارہی ہے۔ دوسری جانب لیاری کے […]

.....................................................

بھلوال : بس اور ٹریلر میں تصادم، 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

بھلوال : بس اور ٹریلر میں تصادم، 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

بھلوال(جیوڈیسک) اجنالہ کے قر یب بس اور ٹریلر آپس میں ٹکراگئے، جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال سرگودھا منتقل کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسافربس راجن پورسے بھیرہ جارہی تھی۔

.....................................................

کراچی : شادی کی تقریب کا مضر صحت کھانا کھا کر 16 افراد کی حالت غیر

کراچی : شادی کی تقریب کا مضر صحت کھانا کھا کر 16 افراد کی حالت غیر

کراچی(جیوڈیسک)حیدرآباد سے کراچی آتے ہوئے نوری آباد کے قریب مسافر بس میں سوار 16 افراد کی حالت غیر ہوگئی،جنھوں نے رات گئے شادی کی تقریب میں کھانا کھایا اور ممکنہ طور پر اس کے ری ایکشن کے باعث طبیعت خراب ہوگئی۔ حیدراباد سے کراچی آتے ہوئے نوری آباد کے قریب مسافر بس میں سوار 16 […]

.....................................................

کراچی : پولیس کا سرچ آپریشن،6 افراد گرفتار

کراچی : پولیس کا سرچ آپریشن،6 افراد گرفتار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کی شیریں جناح کالونی اور شاہ رسول کالونی میں پولیس نے سرچ آپریشن کر کے6 افراد کو گرفتار کر لیا۔کراچی کے علاقے کلفٹن میں شیریں جناح کالونی،شاہ رسول کالونی اور نیلم میں جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے سرچ آپریشن کا آغاز کیا۔ علاقے کے تمام داخلی اور خارجی راستوں […]

.....................................................

کراچی، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں سات افراد جاں بحق

کراچی، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں سات افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں سات افراد جا ں بحق ہو گئے ہیں۔لیاری کے علاقے عثمان آباد میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ناظم آباد نمبر دو میں پٹرول پمپ کے قریب ایک شخص طاہر کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا۔رضویہ کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ […]

.....................................................

منگھوپیر سے حراست میں لئے گئے 200 افراد میں سے 184 رہا

منگھوپیر سے حراست میں لئے گئے 200 افراد میں سے 184 رہا

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے منگھوپیر سلطان آباد میں رات گئے سے جاری آپریشن میں حراست میں لئے گئے200افراد میں سے184کو رہاکر دیا گیا ہے۔ رینجرز ذرائع کے مطابق منگھو پیر سلطان آباد میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن گزشتہ شب سے جاری ہے، آپریشن کی براہ راست نگرانی کے لیے ڈی جی رینجرز رضوان اختر بھی علاقے […]

.....................................................

دنیا بھر کے ایک ارب سے زیادہ افراد ارتھ آور منائیں گے

دنیا بھر کے ایک ارب سے زیادہ افراد ارتھ آور منائیں گے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی دنیا بھر کے ایک ارب سے زیادہ افراد اپنے اپنے وقت کے مطابق ،رات ساڑھے آٹھ بجے،اپنی پیاری زمین کے لئے،روشنیاں گل کرکے ارتھ آور منائیں گے۔آج دنیا بھر میں WWF کے تعاون سے ، توانائی کی بچت کا شعور اجاگر کرنے کے لئے،ارتھ آور منایا جا رہا ہے۔150 سے زائد ممالک اس سالانہ […]

.....................................................

کراچی : ناظم آباد اور تین ہٹی سے خاتون سمیت 4 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی : ناظم آباد اور تین ہٹی سے خاتون سمیت 4 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں مختلف علاقوں سے خاتون سمیت چار افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق ناظم آباد نمبر دو میں پیٹرول پمپ کے قریب سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش ملی ہے۔ مقتول کو اغوا کرکے تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کیا گیا ہے۔رضویہ سوسائٹی سے ایک شخص کی لاش ملی ہے […]

.....................................................

جلوزئی کیمپ میں دھماکا،جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہوگئی

جلوزئی کیمپ میں دھماکا،جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہوگئی

نوشہرہ(جیوڈیسک)جلوزئی کیمپ کے مہاجربازار میں دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہوگئی ہے ،جبکہ واقعے میں 35 افراد زخمی بھی ہو ئے، نوشہرہ پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت شدید تھی جس کی آواز دور تک سنی گئی ۔ ڈی پی او محمد حسین نے12افراد کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہو ئے کہا […]

.....................................................