کورونا وائرس سے ملک بھر میں مزید 10 افراد جاں بحق

کورونا وائرس سے ملک بھر میں مزید 10 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس کے نتیجے میں مزید 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 39 ہزار 296 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں 457 نئے کیسز سامنے آئے جب […]

.....................................................

یمن: عدن ہوائی اڈے پر حملہ 12 افراد ہلاک

یمن: عدن ہوائی اڈے پر حملہ 12 افراد ہلاک

عدن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کے عارضی دارالحکومت عدن میں ایئرپورٹ کے قریب دھماکے سے 12 افراد جاں بحق ہو گئے۔ خبر کے مطابق، یمنی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ عدن ہوائی اڈے کے قریب دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 12 شہری جاں بحق ہوئے اور متعدد افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ شناخت […]

.....................................................

ملک میں مزید 702 افراد کورونا سے متاثر، مثبت کیسز کی شرح 1.42 فیصد ریکارڈ

ملک میں مزید 702 افراد کورونا سے متاثر، مثبت کیسز کی شرح 1.42 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا نے گزشتہ روز مزید 702 افراد کو اپنا شکار بنالیا ہے جب کہ 9 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں کورونا کی تشخیص کے لیے 49 ہزار486 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 706 افراد […]

.....................................................

ملک میں کورونا کی وبا سے مزید 13 افراد جاں بحق

ملک میں کورونا کی وبا سے مزید 13 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا کی وبا سے مزید 13 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں کورونا کے 34 ہزار 430 ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے 516 مثبت پائے گئے، اس طرح ملک میں کورونا کے پھیلاؤ کی شرح […]

.....................................................

افغانستان میں طالبان اور مسلح افراد میں تصادم، 17 افراد ہلاک

افغانستان میں طالبان اور مسلح افراد میں تصادم، 17 افراد ہلاک

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے مغربی صوبے ہرات میں طالبان اور مسلح افراد میں تصادم کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہرات کے اسپتال میں 17 افراد کی لاشیں لائی گئیں جس میں 7 بچے، 3 خواتین اور 7 مرد شامل ہیں، تمام افراد کے جسم پر […]

.....................................................

کورونا وبا؛ مزید 18 افراد جاں بحق؛ 591 مثبت کیسز رپورٹ

کورونا وبا؛ مزید 18 افراد جاں بحق؛ 591 مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 18 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 43 ہزار 522 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 591 […]

.....................................................

پاکستان میں کورونا سے مزید 16 افراد انتقال کر گئے

پاکستان میں کورونا سے مزید 16 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا سے مزید 16 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 567 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 39200 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے […]

.....................................................

الیکٹرک کار رکھنے والے افراد کے لیے خوشخبری

الیکٹرک کار رکھنے والے افراد کے لیے خوشخبری

امریکا : کار ساز کمپنیوں اور الیکٹرک کار رکھنے والوں کو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیوں کہ ری سائیکل لیتھیم بیٹری نئی بیٹریوں سے کہیں زیادہ معاون ثابت ہوسکتی ہے۔ امریکی تحقیقی ادارے اور بیٹری بنانے والی کمپنی نے حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ ری سائیکل […]

.....................................................

شام کے دارالحکومت دمشق میں فوجی بس میں دھماکا، 14 افراد ہلاک

شام کے دارالحکومت دمشق میں فوجی بس میں دھماکا، 14 افراد ہلاک

دمشق (اصل میڈیا ڈیسک) شام کے دارالحکومت دمشق میں فوجی بس میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور3 زخمی ہو گئے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی ( اے ایف پی) کے مطابق بدھ کے روز شام کے دارالحکومت دمشق میں 2 دھماکا خیز ڈیوائسزکے ذریعے فوجی بس کو نشانہ بنایاگیا۔ دھماکے کے […]

.....................................................

نیپال: سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، 43 افراد ہلاک

نیپال: سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، 43 افراد ہلاک

کھٹمنڈو (اصل میڈیا ڈیسک) نیپال میں شدید بارشوں کی وجہ سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 43 افراد ہلاک اور 30 لاپتہ ہو گئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق ملک بھر میں 3 دن سے جاری شدید بارشوں کے بعد سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ جیسی آفات کا سامنا ہے۔ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے […]

.....................................................

کورونا وبا میں کمی؛ 24 گھنٹوں میں 12 افراد جاں بحق

کورونا وبا میں کمی؛ 24 گھنٹوں میں 12 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 12 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 42 ہزار 126 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 554 […]

.....................................................

ملک میں غربت میں اضافہ؛ بے روزگار افراد کی تعداد 2 کروڑ سے متجاوز

ملک میں غربت میں اضافہ؛ بے روزگار افراد کی تعداد 2 کروڑ سے متجاوز

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ہر سال 17 اکتوبر کو غربت کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن غریبوں اور مفلسوں کے مصائب پر روشنی ڈالنے کے علاوہ غربت کے خاتمے کے لیے کی جانے والی کوششوں کو بھی اجاگر کیا جاتا ہے۔ غربت کا خاتمہ سسٹین ایبل ڈیولپمنٹ گول ( ایس ڈی جی ) […]

.....................................................

صحت مند افراد کے لیے اسپرین کا روزانہ استعمال مناسب نہیں، ٹاسک فورس

صحت مند افراد کے لیے اسپرین کا روزانہ استعمال مناسب نہیں، ٹاسک فورس

میری لینڈ: امریکا میں امراض سے بچاؤ سے متعلق ٹاسک فورس نے کہا ہے کہ صحت مند کے لیے روزانہ اسپرین کا استعمال نقصان دہ بھی ثابت ہو سکتا ہے۔ یہ بات گزشتہ دنوں مذکورہ ٹاسک فورس کی تازہ رہنما ہدایات (گائیڈ لائنز) میں کہی گئی ہے جو اسپرین کے استعمال سے متعلق درجنوں تحقیقات […]

.....................................................

مظفر گڑھ: گھر میں آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

مظفر گڑھ: گھر میں آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

مظفر گڑھ (اصل میڈیا ڈیسک) پیرجہانیاں کے ایک گھر میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گھر میں آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے تاہم حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد جھلس کر جاں بحق ہوئے ہیں۔ ذرائع […]

.....................................................

خیبر پختونخوا میں مزید 229 افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے

خیبر پختونخوا میں مزید 229 افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا میں مزید 229 افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے ہیں جس کے بعد رواں سیزن میں مصدقہ ڈینگی کیسز 3 ہزار 796 ہوگئے۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں مزید 229 افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے ہیں، گزشتہ روز پشاور سے 121، صوابی اور […]

.....................................................

پشاور میں 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

پشاور میں 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) شاہ پور میں 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پشاور کے نواحی علاقے شاہ پور میں 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے، واقعہ کے فوراً بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر صورتحال کو کنٹرول کیا اور لاشوں […]

.....................................................

افغانستان، مسجد میں بم دھماکا، تقریبا 40 افراد ہلاک

افغانستان، مسجد میں بم دھماکا، تقریبا 40 افراد ہلاک

قندھار (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے جنوبی شہر قندھار میں جمعے کے روز ایک شیعہ مسجد میں ہوئے بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 37 ہو گئی ہے جبکہ ستر سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ یہ بم دھماکا ٹھیک اس وقت ہوا جب مسجد میں نماز جمعہ ادا کی جا رہی تھی۔ بتایا گیا ہے […]

.....................................................

ہری پور میں باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ، دولہے سمیت 4 افراد جاں بحق

ہری پور میں باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ، دولہے سمیت 4 افراد جاں بحق

ہری پور (اصل میڈیا ڈیسک) غازی کے علاقے خالو میں باراتیوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی، جس میں دولہے سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ہری پور کے علاقے غازی کے قریب خالو میں باراتیوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں دولہے سمیت 4 افراد موقع پر […]

.....................................................

کورونا وبا؛ 24 گھنٹوں میں مزید 28 افراد جاں بحق

کورونا وبا؛ 24 گھنٹوں میں مزید 28 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 28 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 47ہزار 934 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1016 افراد […]

.....................................................

ملک میں کورونا سے 24 گھنٹوں میں مزید 21 افراد جاں بحق

ملک میں کورونا سے 24 گھنٹوں میں مزید 21 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید21 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 43 ہزار 578 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1021 افراد […]

.....................................................

امریکا میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک

امریکا میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی شہر سان ڈیاگو میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا، واقعے میں 2 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سان ڈیاگو میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا ۔ رپورٹس کے مطابق […]

.....................................................

کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کی شرح کتنے فیصد رہی؟

کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کی شرح کتنے فیصد رہی؟

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 5.25 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 904 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 100 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی اور اس طرح شہر میں کورونا […]

.....................................................

پاکستان میں کورونا سے مزید 28 افراد انتقال کر گئے

پاکستان میں کورونا سے مزید 28 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 28 افراد انتقال کر گئے اور 1004 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 43 ہزار 389 ٹیسٹ کیے گئے […]

.....................................................

یمن: عدن کے گورنر پر کار بم حملے کی کوشش،3 افراد ہلاک

یمن: عدن کے گورنر پر کار بم حملے کی کوشش،3 افراد ہلاک

عدن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کے شمالی ساحلی شہر عدن میں ایک کار بم دھماکے میں تین افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے ہیں۔ مقامی ذرائع کےمطابق ، عدن کے گورنر اور ایک حکومتی وزیر اسی علاقے میں تھے تاہم وہ محفوظ رہے۔ بتایا گیا ہے کہ بارود سے لدی گاڑی میں دھماکہ بین […]

.....................................................