خیبر پختون خوا میں 900 افراد ڈینگی کا شکار

خیبر پختون خوا میں 900 افراد ڈینگی کا شکار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبہ بھر میں 900 افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے۔ کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود نے ڈینگی کے اعدادوشمار کے متعلق ایک بیان میں کہا ہے کہ پورے صوبہ خیبرپختون خواہ میں اس وقت 900 مریض رجسٹرڈ ہیں جن میں 428 مریض پشاور ڈویژن میں رجسٹرڈ ہیں جن میں سے […]

.....................................................

پاکستان میں کورونا کے باعث مزید 58 افراد انتقال کر گئے

پاکستان میں کورونا کے باعث مزید 58 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 58 افراد انتقال کر گئے اور 2357 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 48 ہزار 151 ٹیسٹ کیے گئے […]

.....................................................

الہول کیمپ میں شدت پسندوں کے حملوں میں 70 افراد ہلاک: واشنگٹن پوسٹ

الہول کیمپ میں شدت پسندوں کے حملوں میں 70 افراد ہلاک: واشنگٹن پوسٹ

شام (اصل میڈیا ڈیسک) شام میں ’داعش‘ کے خاندانوں اور دیگر شدت پسندوں کے لیے قائم کردہ ’الہول کیمپ‘ کے عہدیداروں نے اطلاع دی ہے کہ جنوری سے اب تک شمال مشرقی شام کے اس کیمپ کے اندر 70 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اس کیمپ میں ’داعش‘ کی نام نہاد خلافت کے […]

.....................................................

کوہاٹ؛ پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

کوہاٹ؛ پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) ڈھل بہزادی میں انسداد پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا۔ کوہاٹ کے علاقے ڈھل بہزادی میں نامعلوم افراد انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے، واقعے میں انسداد پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ واقعے […]

.....................................................

ملک بھر میں کورونا وبا سے مزید 63 افراد انتقال کر گئے

ملک بھر میں کورونا وبا سے مزید 63 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 63 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 57 ہزار 077 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 2512 […]

.....................................................

ہالینڈ: چاقو سے حملہ، 2 افراد ہلاک

ہالینڈ: چاقو سے حملہ، 2 افراد ہلاک

آلمیلو (اصل میڈیا ڈیسک) ہالینڈ کے شہر آلمیلو میں چاقو سے حملے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اووریجسیل ریجنل پولیس کے ٹویٹر پیج سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق سٹین سٹراٹ شاہراہ پر چاقو سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 1 زخمی ہو گیا ہے۔ بیان […]

.....................................................

القاعدہ سے روابط رکھنے والے 5 افراد پر امریکی پابندیاں

القاعدہ سے روابط رکھنے والے 5 افراد پر امریکی پابندیاں

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزارت خزانہ نے القاعدہ تنظیم سے روابط کی پاداش میں 5 افراد پر پابندیاں عائد کی ہیں۔ ان میں 3 افراد کا تعلق ترکی سے ہے۔ وزارت نے اپنے سرکاری اکاؤنٹ پر کی گئی ٹویٹ میں بتایا کہ اس نے جمعرات کے روز القاعدہ تنظیم کے 5 حامیوں پر پابندیاں […]

.....................................................

پاکستان میں کورونا سے مزید 78 افراد جان کی بازی ہار گئے،2580 نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا سے مزید 78 افراد جان کی بازی ہار گئے،2580 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا کے باعث مزید 78 افراد انتقال کر گئے جبکہ 2580 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی سرکاری ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے […]

.....................................................

متحدہ عرب امارات میں 38 افراد 15 ادارے دہشت گردی کی فہرست میں شامل

متحدہ عرب امارات میں 38 افراد 15 ادارے دہشت گردی کی فہرست میں شامل

عرب امارات (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے ملک میں موجود مقامی اور غیرملکیوں سمیت 38 افراد اور 15 اداروں کو دہشت گردی کی پشت پناہی کے الزام میں بلیک لسٹ کردیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد دہشت گردی کی فنڈنگ اور دہشت گردی سے منسلک دیگر سرگرمیوں کی روک تھام کرنا ہے۔ اماراتی […]

.....................................................

اٹلی: چاقو مار کر متعدد افراد کو زخمی کر دینے والا صومالی گرفتار

اٹلی: چاقو مار کر متعدد افراد کو زخمی کر دینے والا صومالی گرفتار

اٹلی (اصل میڈیا ڈیسک) سیاحتی شہر ریمینی میں ایک شخص نے چاقو مار کر مبینہ طور پر ایک چھ سالہ لڑکے اور چار خواتین کو زخمی کر دیا۔ حکام کا خیال ہے کہ یہ حملہ آور نشے کی حالت میں تھا۔ اٹلی کی پولیس نے پناہ حاصل کرنے کے خواہش مند ایک 26 سالہ صومالی […]

.....................................................

تورغر: شدید بارشوں اور آسمانی بجلی گرنے سے 14 افراد جاں بحق

تورغر: شدید بارشوں اور آسمانی بجلی گرنے سے 14 افراد جاں بحق

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع تورغر میں شدید بارشوں اور آسمانی بجلی گرنے سے دو مکانات تودے تلے دب کر تباہ ہو گئے۔ مقامی پولیس کے مطابق تورغر کے گاؤں جھٹکا کنڑا میں پیش آنے والے حادثے میں 8 خواتین اور بچیوں سمیت 14 افراد جاں بحق اور 2 خواتین زخمی ہوگئیں۔ […]

.....................................................

ملک میں کورونا وبا سے مزید 83 افراد انتقال کر گئے

ملک میں کورونا وبا سے مزید 83 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 83 افراد انتقال کر گئے اور 3689 نئے مریض بھی سامنے آئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی سرکاری ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا […]

.....................................................

خود کو فالو کرنے والے ان چاہے افراد کو کیسے ہٹائیں؟ ٹوئٹر نے فیچر جاری کردیا

خود کو فالو کرنے والے ان چاہے افراد کو کیسے ہٹائیں؟ ٹوئٹر نے فیچر جاری کردیا

امریکا : مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے اپنے صارفین کی آسانی کیلئے نئے فیچر کی آزمائش شروع کر دی ہے۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق اب صارفین اپنے کسی بھی فالوور کو بلاک کیے بغیر اسے فالوورز کی فہرست سے ہٹا سکیں گے جس کا نوٹیفکیشن بھی اس شخص کو موصول نہیں ہوگا۔ […]

.....................................................

کورونا نے پاکستان میں مزید 84 جانیں لے لیں

کورونا نے پاکستان میں مزید 84 جانیں لے لیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 84 افراد انتقال کر گئے اور 4062 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 63 ہزار 161 ٹیسٹ کیے گئے […]

.....................................................

ملک میں کورونا کے وار جاری، مزید 83 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

ملک میں کورونا کے وار جاری، مزید 83 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 83 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 3902 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 60 ہزار 537 […]

.....................................................

پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے قافلے کا ڈنڈا بردار افراد سے سامنا

پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے قافلے کا ڈنڈا بردار افراد سے سامنا

نو ڈیرو (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے قافلے کا ڈنڈا بردار افراد سے سامنا ہو گیا۔ سینیٹر سیف اللہ ابڑو کا قافلہ رتو ڈیرو سے نو ڈیرو جا رہا تھا۔ اس واقعے کیخلاف سیف اللہ ابڑو اور کارکنوں نے نوڈیرو تھانے کے باہر احتجاج کیا۔ […]

.....................................................

ملک بھر میں کورونا سے مزید 61 افراد جاں بحق

ملک بھر میں کورونا سے مزید 61 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 61 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 57 ہزار 908 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 3 ہزار 747 […]

.....................................................

کوئٹہ میں خود کش دھماکے سے 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کوئٹہ میں خود کش دھماکے سے 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ میں مستونگ روڈ پر ہونے والے خود کش دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق دھماکے میں 20 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے شیخ زاید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی کوئٹہ نے دھماکے کی […]

.....................................................

کراچی میں رات بھر وقفے وقفے سے بارش، کرنٹ لگنے سے 4 افراد جاں بحق

کراچی میں رات بھر وقفے وقفے سے بارش، کرنٹ لگنے سے 4 افراد جاں بحق

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں رات بھر وقفے وقفے سے ہونے والی بارش کے باعث جہاں سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں وہیں شہر کے مختلف علاقوں میں کرنٹ لگنے سے 4 افراد جان سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے۔ رات بھر وقفے قفے سے جاری رہنے والی بارش سے شہر […]

.....................................................

پاکستان میں کورونا سے مزید 79 افراد انتقال کر گئے

پاکستان میں کورونا سے مزید 79 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 79 افراد سے انتقال کر گئے اور 3980 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے […]

.....................................................

امریکہ، بارشوں اور سیلاب سے کم ازکم 45 افراد ہلاک

امریکہ، بارشوں اور سیلاب سے کم ازکم 45 افراد ہلاک

امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ امریکہ کے شمال مشرقی علاقوں میں اپنا چہرہ نمو دار کرنے والے ایدا طوفان سے ہونے والی بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں ابتدائی معلومات کے مطابق 45 افراد ہلاک ہو گئے۔ ملک کی جنوبی ریاست لوزیانا کے بعد شمال مشرقی علاقوں میں بھی مؤثر ہونے والا ایدا طوفان نیویارک، […]

.....................................................

نیوزی لینڈ: چاقو سے حملہ، 6 افراد زخمی، حملہ آور ہلاک

نیوزی لینڈ: چاقو سے حملہ، 6 افراد زخمی، حملہ آور ہلاک

آک لینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) نیوزی لینڈ کے شہر آک لینڈ کی ایک سُپر مارکیٹ میں 6 افراد پر چاقو سے حملہ کرنے والے حملہ آور کو پولیس کی طرف سے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا ہے۔ وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے حملے کو دہشت گردانہ حملہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا […]

.....................................................

ملک میں کورونا سے مزید 89 افراد انتقال کر گئے

ملک میں کورونا سے مزید 89 افراد انتقال کر گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 89 افراد انتقال کر گئے اور 4103 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 61 ہزار 651 ٹیسٹ کیے گئے جن […]

.....................................................

حوثی باغیوں کا سعودی ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ، 8 افراد زخمی

حوثی باغیوں کا سعودی ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ، 8 افراد زخمی

ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ابھا ایئرپورٹ پر حوثی باغیوں نے بارودی ڈرون سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوگئے۔ العربیہ نیوز کے مطابق ابھا ایئرپورٹ پر بارود سے بھرے ڈرون سے حملہ کیا گیا، حملے میں 8 افراد زخمی ہوگئے اور طیارے کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ […]

.....................................................