میرے باقی پیسے کدھر گئے؟

میرے باقی پیسے کدھر گئے؟

ایک بوڑھی کا بیٹا دبئی گیا تو جاتے ہوئے اپنی والدہ کو اپنا موبائل دے گیا تاکہ رابطے میں آسانی رہی ۔۔۔ایک دن بیٹے سے بات کرنے کیلئے بوڑھیا نے 200 روپے کا کارڈ لورڈ کیا بیلنس 150 کے قریب آیا اس نے پوچھا یہ کیا معاملہ ہے میرے باقی پیسے کدھر گئے؟ دکاندارنے کہا […]

.....................................................

یبر پختون خوا حکومت ٹیکس وصولی جاری رکھے گی، وزیر اطلاعات مشتاق غنی

یبر پختون خوا حکومت ٹیکس وصولی جاری رکھے گی، وزیر اطلاعات مشتاق غنی

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختون خوا کے وزیر اطلاعات مشتاق غنی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی جانب سے سول نا فرمانی کے اعلان کے باجود صوبائی حکومت ٹیکس وصولی جاری رکھے گی۔ خیبر پختون خوا کے وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ عمران خان نے وفاقی ٹیکس نہ دینے کا […]

.....................................................

حکومت کا عمران خان اور طاہر القادری سے مذاکرات کیلئے کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ

حکومت کا عمران خان اور طاہر القادری سے مذاکرات کیلئے کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک سے بات چیت کیلئے کمیٹیاں تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ دونوں جماعتوں سے مذاکرات کیلئے الگ الگ کمیٹیاں تشکیل دی جائیں گی۔ مذاکراتی کمیٹیوں میں دوسری جماعتوں کے نمائندے بھی شامل ہونگے۔ اس بات کا اعلان وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی […]

.....................................................

کے پی میں پی ٹی آئی کی حکومت کے دن گنے جاچکے ہیں

کے پی میں پی ٹی آئی کی حکومت کے دن گنے جاچکے ہیں

تیمرگرہ (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام-فضل کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے اسلام آباد میں شروع کیا گیا احتجاج سمجھ سے بالاتر ہے۔ مولانا فضل الرحمان جے یو آئی-ایف کے ایک بانی رکن مولانا بشیر احمد کے انتقال پر تعزیت پیش کرنے کے بعد مقامی صحافیوں سے […]

.....................................................

آزادی دھرنا، انقلاب دھرنا اور حکومتی خاموشی؟

آزادی دھرنا، انقلاب دھرنا اور حکومتی خاموشی؟

دونوں دھرنے جاری ہیں اور اب ٹرنینگ پوئنٹ پر پہنچ چکے ہیں دونوں نے نواز شریف کو استعفیٰ دینے کا کہا ہے عمران خان صاحب آج ریڈ زرون کراس کرنے اور طاہرالقادری صاحب نے ٢٤ گھنٹے کاالٹیمیٹم دے رکھا ہے اُدھر حکومت خاموشی سے حالات کا جائزہ لے رہی ہے۔ دیکھنے کی بات یہ ہے […]

.....................................................

طاہرالقادری کی حکومت کو دی گئی ڈیڈ لائن آج ختم ہو گی

طاہرالقادری کی حکومت کو دی گئی ڈیڈ لائن آج ختم ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے قائد علامہ طاہر القادری کی جانب سے حکومت کو دی گئی ڈیڈلائن آج رات 12 بجے ختم ہوجائے گی، طاہرالقادری کے انقلاب مارچ میں رات بھر خوب میلا لگا رہا۔ پاکستان عوامی تحریک کے انقلاب مارچ کے اتوار اور پیر کی درمیانی شب یہاں خوب رونق میلا لگا […]

.....................................................

مستقبل کے اخبارات سے

مستقبل کے اخبارات سے

کسی لانگ مارچ سے ہماری حکومت نہیں گرے گی۔وزیر اعظم عمران خان اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)وزیر اعظم عمران خان نے جشن آزادی کی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر اس بات کو دہرایا ہے کہ کسی کے دھرنوںیا لانگ مارچ سے ان کی حکومت کوئی خطرہ نہیں کسی کو شوق ہے تو اپنے […]

.....................................................

کیا ایک عالم دین کو ایسا زیب دیتا ہے؟

کیا ایک عالم دین کو ایسا زیب دیتا ہے؟

قابل احترام علامہ، شیخ السلام، ڈاکٹر طاہر القادری پاکستان میں کینڈا سے جب واپس آ ئے اسی دن سے میڈیا میں اور فیس بک میں اپنی مثال آپ بن چکے ہیں۔ آئے روز نئے فتوے جاری کرتے ہیں۔ کبھی حکومت ختم کرنے کی تو کبھی حکومت ختم ہونے کے، کئی بار کہا ہے کہ فلاح […]

.....................................................

حکومت عمران خان کے آئینی مطالبات ماننے کو تیار

حکومت عمران خان کے آئینی مطالبات ماننے کو تیار

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے عمران خان کو پیغام پہنچا دیا کہ حکومت عمران خان کے آئینی مطالبات ماننے کو تیار ہیں، سیاسی درجہ حرارت میں کمی لانے کیلئے پنجاب کے گورنر چوہدری سرورآگے آگے رہیں اور رابطے شروع کر دیئے۔ ملک میں بڑھتے سیاسی درجہ حرارت نے مقتدر حلقوں کے سیسوں کو پگھلانا شروع […]

.....................................................

عمران و قادری کا مقابلہ ن لیگ کے بٹ کریں گے؟

عمران و قادری کا مقابلہ ن لیگ کے بٹ کریں گے؟

پاکستان تحریک انصاف کا آزادی مارچ کا قافلہ اور پاکستان عوامی تحریک کے انقلاب والے اسلام آباد پہنچ چکے ہیں عمران خان اور اِن کی سیاسی قیادت تو ایک خطاب کے بعد ہی آرام کے غرض سے بنی گالہ نکل گئی اور اسلام آباد کی طوفانی بارش میں عمران کے جیالے اکیلے رہ گئے اور […]

.....................................................

آئینہ دار

آئینہ دار

حضرتِ انسان کا ہمیشہ سے یہ مسئلہ رہا ہے کہ وہ تنِ تنہا فتح کا تاج اپنے سر پر سجانا چاہتا ہے۔اس سلسلے میں وہ بہت سی خو ش فہمیاں بھی پالتا رہتا ہے۔اسے زعم ہو جاتا ہے کہ جو کچھ وہ سوچ رہا ہے بس وہی سچ ہے۔ اس کے تجزیے، اس کے تبصرے،اس […]

.....................................................

خیبرپختونخوا حکومت کو بارش سے جاں بحق افراد کی پروا ہ نہیں، سعد رفیق

خیبرپختونخوا حکومت کو بارش سے جاں بحق افراد کی پروا ہ نہیں، سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما سعد رفیق نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت کو بارشوں سے جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کی کوئی پرواہ نہیں۔ اپنے ایک بیان میں سعد رفیق کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک اپنے عوام کو فراموش کر کے کا بینہ سمیت دھرنے […]

.....................................................

حکومت دھاندلی کی پیداوار ہے جس نے تمام جماعتوں کا مینڈیٹ چرایا، پرویز الہی

حکومت دھاندلی کی پیداوار ہے جس نے تمام جماعتوں کا مینڈیٹ چرایا، پرویز الہی

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الہی کا کہنا ہے کہ تمام جماعتیں متفق ہیں کہ موجودہ حکومت دھاندلی کی پیداوار ہے اس لیے نوازشریف پہلے استعفیٰ دیں پھر ان سے اگلی بات ہو گی۔ گفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ ہم نے کبھی قرضے معاف نہیں کرائے اسی […]

.....................................................

حکومت انتظار کرنے کے بجائے مذاکراتی ٹیم کا اعلان کرے، سراج الحق

حکومت انتظار کرنے کے بجائے مذاکراتی ٹیم کا اعلان کرے، سراج الحق

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ موجودہ بحران کا سیاسی حل وقت کی اہم ضرورت ہے۔ حکومت دھرنوں کا انتظار کرنے کے بجائے مذاکراتی ٹیم کا اعلان کرے، موجودہ بحران کا سیاسی حل وقت کی اہم ضرورت ہے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے […]

.....................................................

للیانی کی خبریں 15/08/2014

للیانی کی خبریں 15/08/2014

مصطفی آباد/للیانی (محمد عمران سلفی) چند عاقبت نااندیش ن لیگ کے مینڈیٹ کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں، عوام ملک میں انتشار پھیلانے کی سازش ناکام بنا دیں گے۔ عمران خان خیبر پختونحوا حکومت کی بد ترین کارکردگی چھپانے کیلئے احتجاج کر رہے ہیں، ملک کسی بھی انارکی یا افراتفری کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ […]

.....................................................

انقلاب مارچ پر حکومت سے کوئی معاہدہ یا ڈیل نہیں ہو گی، طاہر القادری

انقلاب مارچ پر حکومت سے کوئی معاہدہ یا ڈیل نہیں ہو گی، طاہر القادری

کھاریاں (جیوڈیسک) عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ انقلاب مارچ کامیابی سے اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے اور اس پر حکومت سے کوئی معاہدہ یا ڈیل نہیں ہو گی۔ کھاریاں میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے طاہر القادری نے کہا کہ انقلاب مارچ کو روکنے کے لئے حکومت […]

.....................................................

ٹینکو کریٹ حکومت کا مطالبہ انتہائی مضحکہ خیز ہے: فضل الرحمن

ٹینکو کریٹ حکومت کا مطالبہ انتہائی مضحکہ خیز ہے: فضل الرحمن

اسلام آباد (جیوڈیسک) سربراہ جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمننے کہا ہے کہ احتجاج کرنے والے بزورِ بازو حکومت نہیں گرا سکتے۔ ٹینکو کریٹ حکومت کا مطالبہ نہایت مضحکہ خیز ہے۔ جمہوریت اور معیشت کو ڈی ریل کرنا ملک کی خدمت نہیں۔ احتجاج کرنے والوں کے اصل مقاصد اصلاحات نہیں کچھ اور ہیں۔ اصول نام […]

.....................................................

شام میں داعش کا 2 دیہات پر قبضہ، علوی قبیلہ اسد حکومت کے خلاف سرگرم

شام میں داعش کا 2 دیہات پر قبضہ، علوی قبیلہ اسد حکومت کے خلاف سرگرم

بیروت (جیوڈیسک) شام میں سرگرم شدت پسند تنظیم داعش کا مزید 2 دیہات پر قبضہ، جھڑپوں میں 40 افراد ہلاک، علوی قبیلہ صدر بشارالاسد کی حکومت کے خلاف سرگرم۔تفصیلات کے مطابق داعش نے ترکی کی سرحد کے ساتھ واقع صوبہ حلب میں اپنے حریف باغیوں کے ساتھ شدید لڑائی کے بعد 2 دیہات پر قبضہ […]

.....................................................

پنجاب حکومت کا تحریک انصاف کے آزادی مارچ کو نہ روکنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا تحریک انصاف کے آزادی مارچ کو نہ روکنے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کے آزادی مارچ کو نہ روکنے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے۔ پنجاب حکومت کے ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کےآزادی مارچ کو نہ روکنے کا حتمی فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان عوامی تحریک کو ماڈل ٹاؤن سے نکلنے کی اجازت نہیں ہو گی، عوامی […]

.....................................................

پاکستان میں جمہوری حکومت کی مکمل حمایت کرتے ہیں، امریکا

پاکستان میں جمہوری حکومت کی مکمل حمایت کرتے ہیں، امریکا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ وہ پاکستان میں جمہوری حکومت کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ تاہم اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اپوزیشن کے احتجاج پر براہ راست تبصرے سےانکار کر دیا ہے۔ واشنگٹن میں محکمہ خارجہ کی ترجمان میری ہارف نے یہ بات تحریک انصاف کے آزادی مارچ سے متعلق پوچھے گئے […]

.....................................................

حکومت اور جمہو ریت دونوں خطرے میں ہیں، ندیم چن

حکومت اور جمہو ریت دونوں خطرے میں ہیں، ندیم چن

بھیرہ (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما سابق چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی چوہدری ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ اسوقت ملک افراتفری کا شکار جبکہ حکومت اور جمہو ریت دونوں خطرے میں ہیں۔ قانون نافذ کر نے والے ادارے امن قائم کر نے کی بجائے عوام پر لاٹھیاں اور گولیاں برسانے پر لگا دیئے گئے […]

.....................................................

عمران کا ٹیکنو کریٹ حکومت کا مطالبہ غیرآئینی ہے، خورشید شاہ

عمران کا ٹیکنو کریٹ حکومت کا مطالبہ غیرآئینی ہے، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کاٹیکنوکریٹ حکومت کے قیام کا مطالبہ غیرآئینی اور قابل مذمت ہے، آخر بلی تھیلے سے باہر آ ہی گئی۔ انہوں نے کہا کہ کوئی جمہوری جماعت ٹیکنوکریٹ حکومت کو قبول نہیں کرے گی جبکہ عدلیہ بھی کسی بھی غیرآئینی […]

.....................................................

فوجی مداخلت یا بغاوت کا کوئی امکان نہیں حکومت آئینی مدت پوری کریگی: خواجہ آصف

فوجی مداخلت یا بغاوت کا کوئی امکان نہیں حکومت آئینی مدت پوری کریگی: خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے حکومت پر فوجی قبضے یا بغاوت کا امکان مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ حکومت کسی مارچ سے خوفزدہ نہیں، اللہ تعالیٰ نے چاہا تو انشاء اللہ حکومت پانچ سال پورے کریگی۔ عمران خان اور طاہر القادری اناپرست اور اقتدار کے پجاری ہیں، […]

.....................................................

پاور سیکٹر کے گردشی قرضے پھر 287 ارب روپے تک پہنچ گئے

پاور سیکٹر کے گردشی قرضے پھر 287 ارب روپے تک پہنچ گئے

کراچی (جیوڈیسک) پاور سیکٹر کے گردشی قرضے ایک بار پھر 287.11 ارب روپے تک پہنچ گئے ہیں۔پاور کمپنیوں کی جانب سے نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی ( این ٹی ڈی سی) اور وفاقی حکومت کو ادائیگی کے لیے دیے گئے نوٹسز اپنی قانونی مدت پوری کرچکے ہیں اور پاور کمپنیوں کے پاس وفاقی حکومت سے […]

.....................................................