غیر جمہوری اقدام قبول نہیں کریں گے: سراج الحق

غیر جمہوری اقدام قبول نہیں کریں گے: سراج الحق

لاہور (جیوڈیسک) سراج الحق کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی جانب سے انتخابات پر تحفظات دور کرنا حکومت کی ذمے داری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نےایک ایسا فارمولا دیا تھا جس میں دونوں کا بھرم رہ جاتا ابھی تک اس میں کامیابی نہیں ہوئی۔ محمد نواز شریف کے پاس وقت کم […]

.....................................................

فحاشی کے فروغ میں میڈیا کی حصہ داری

فحاشی کے فروغ میں میڈیا کی حصہ داری

ملک عزیز میں جس طرح منشیات کا کاروبار حکومت کی سر پرستی میں جاری ہے ٹھیک اسی طرح فحاشی و عریانیت بھی عروج پر ہے۔ اس کے باوجود نہ اہل اقتدار اور نہ ہی سرکردہ حضرات اس ناسور کے خلاف آواز بلند کرتے ہیں۔ رہے وہ بے یارومددگار افراد و گروہ جو اس کے خلاف […]

.....................................................

آزادی مارچ، انقلاب مارچ اور یوم آزادیِ پاکستان؟

آزادی مارچ، انقلاب مارچ اور یوم آزادیِ پاکستان؟

اتنی قلیل مدت میں کسی بھی منتخب حکومت کے خلاف لوگوں کا متنفر ہونا ایک منفرد واقعہ ہے۔ یہ بھی منفرد واقعہ ہے کہ عین انتخاب کے آخری لمحے پر کوئی سیاسی لیڈر یہ بیان آن ائیر کر دے کہ مجھے پارلیمنٹ میں اکثریت چاہیے۔ اگر راز کو راز رکھنا کا گر جانتے ہوتے تویہ […]

.....................................................

عوام اپنی منتخب حکومت کے ساتھ ہیں، انقلابی اور آزادی مارچ کرنے والوں کی تمنا کبھی پوری نہیں ہوگی

عوام اپنی منتخب حکومت کے ساتھ ہیں، انقلابی اور آزادی مارچ کرنے والوں کی تمنا کبھی پوری نہیں ہوگی

لاہور (خصوصی رپورٹ )عوام اپنی منتخب حکومت کے ساتھ ہیں، انقلابی اور آزادی مارچ کرنے والوں کی تمنا کبھی پوری نہیں ہوگی۔ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم ن کے صدر یوسی 145 لاہور محمد ندیم ثاقب بٹ نے اپنے ایک بیان میں کیا، انہوں نے کہاکہ ملک و قوم کی ترقی ،خوشحالی،امن و امان کی […]

.....................................................

حکومت آزادی و انقلاب

حکومت آزادی و انقلاب

ہنستے ہنستے رونا سیکھو اور روتے روتے ہنسنا جتنی چابی بھری رام نے اتنا ہی چلے کھلونا اَب اِس کے بعد دل تو بس یہی چاہ رہاہے کہ آج اپنایہ کالم یہی ختم کردوں مگر کیا کروں کہ میں بھی اپنی عادت سے مجبورہوں جب تک کھل کر لکھ نہ لوں میں قلم کو نہیں […]

.....................................................

حکومت راستے اور پٹرول پمپ بند کر کے حواس باختہ ہو چکی ہے : لیاقت بلوچ

حکومت راستے اور پٹرول پمپ بند کر کے حواس باختہ ہو چکی ہے : لیاقت بلوچ

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت راستے اور پٹرول پمپ بند کرکے حواس باختہ ہو چکی ہے۔ منصورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سانحہ ماڈل ٹاؤن پر حکومت معاملات کو جتنا چھپانے کی کوشش کریگی۔ دریں اثنا اسلامی لیاقت بلوچ سے اسلام آباد […]

.....................................................

یوم آزادی ,آزادی مارچ

یوم آزادی ,آزادی مارچ

پاکستان دو قومی نظریہ پر وجود میں آنے والی مدینہ منورہ کے بعد پہلی ریاست ہے جس کو آزادہوئے 67 برس مکمل ہوچکے ہیں اور اب 14 اگست 2014 کو 68 یوم آزادی منایاجائے گا ۔اس موقع پر وفاقی حکومت نے پہلی بار یوم آزادی پر فوجی پریڈ کا بھی اہتمام کیا ہے جبکہ دوسری […]

.....................................................

حکومت کا پی ٹی آئی کے وائٹ پیپر کا جلد جواب دینے کا فیصلہ

حکومت کا پی ٹی آئی کے وائٹ پیپر کا جلد جواب دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت 14 اگست کولانگ مارچ سے قبل پاکستان تحریک انصاف کے اقتصادی کارکردگی سے متعلق وائٹ پیپر کا جواب دینا چاہتی ہے، اسی لیے پریشان حکمران جماعت نے اتوار کو سیکریٹری خزانہ ڈاکٹر وقار مسعود کو دبئی سے واپس بلالیا ہے تاکہ وائٹ پیپر کا سرکاری جواب دیا جائے۔ وزارت خزانہ کے […]

.....................................................

حکومت سیف علی سے پدما شری ایوارڈ واپس نہیں لے رہی، کرینہ

حکومت سیف علی سے پدما شری ایوارڈ واپس نہیں لے رہی، کرینہ

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے شوہر سیف علی خان کو ملنے والے پدما شری ایوارڈ کے حکومت کی طرف سے واپس لیے جانے کی افواہ کو ختم کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکام کی طرف سے ایک لیٹر موصول ہوا ہے جس میں یہ درج ہے کہ بھارت سرکار سیف […]

.....................................................

ٹکراو کے بجائے معاملات افہام و تفہیم سے حل کئے جائیں، راشد نسیم

ٹکراو کے بجائے معاملات افہام و تفہیم سے حل کئے جائیں، راشد نسیم

واہ کینٹ (جیوڈیسک) موجودہ ملکی حالات میں سیاسی جماعتوں کو دانشمندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹکراؤ کے بجائے معاملات کو افہام وتفہیم سے حل کرنا ہوگا،جماعت اسلامی اس سلسلہ میں حکومت واپوزیشن کیساتھ ہر ممکن تعاون کرنے کیلئے تیار ہے غزہ کے نہتے مسلمانوں پر عالمی دہشت گرد اسرائیل کے مظالم نے پوری دنیا پر […]

.....................................................

پنجاب حکومت نے غیر انسانی رویہ اپنا رکھا ہے، امین شہیدی

پنجاب حکومت نے غیر انسانی رویہ اپنا رکھا ہے، امین شہیدی

لاہور (جیوڈیسک) مجلس وحدت المسلمین کے رہنما علامہ امین شہیدی کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے غیر جمہوری غیر انسانی رویہ اپنا رکھا ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ لاہور سے جاری ایک بیان میں علامہ امین شہیدی نے کہا کہ پنجاب پولیس ان کے کارکنوں کو یوم شہداء میں شرکت […]

.....................................................

قومی یا نگراں حکومت موجودہ صورتحال کا واحد حل ہے، اربن ڈیموکریٹک فرنٹ

قومی یا نگراں حکومت موجودہ صورتحال کا واحد حل ہے، اربن ڈیموکریٹک فرنٹ

کراچی (خصوصی رپورٹ) ملک میں جاری سیاسی صورتحال پر اربن ڈیموکریٹک فرنٹ کے ہنگامی اجلاس میں اہم ترین فیصلے کئے گئے ہیں اجلاس میں سیاسی عدم استحکام ،آزادی مارچ اور انقلاب مارچ پر تفصیلی غور وخوص کیا گیا۔ اجلاس میں اربن ڈیموکریٹک فرنٹ(UDF)کے ممبران، عہدیداران اور مختلف شعبہ جات کے انچارجز نے بھی شرکت کی۔ […]

.....................................................

اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں

اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں

وطن عزیز پاکستان کا قیام چودہ اگست کو ہوا تھا،ہر سال پاکستانی قوم اس دن کو جوش و جذبے کے ساتھ مناتی ہے ،گھر گھر ،ہر گلی محلے میں پاکستانی پرچم لہرائے جاتے ہیں اور پاکستان کے ساتھ محبت کا ثبوت دیا جاتا ہے ،امسال پاکستان میں اگست کا مہینے میں سیاسی افرا تفری ہے […]

.....................................................

عوامی تحریک اور پنجاب حکومت تشدد کا راستہ نہ اپنائیں : الطاف حسین

عوامی تحریک اور پنجاب حکومت تشدد کا راستہ نہ اپنائیں : الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) الطاف حسین نے منہاج القرآن کے دفتر اور ڈاکٹر طاہر القادری کی رہائشگاہ پر ہیلی کوپٹر کے ذریعے کیمیکل گرا کر تمام لوگوں کوبے ہوش کرنے اوربے ہوشی کی حالت میں ان کی گرفتاری کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے۔ کہ یہ غلط اقدام ہے اور میری دعا ہے […]

.....................................................

حکومت جمہوریت بچانے کیلئے درمیانہ راستہ نکالے: بلال قدرت

حکومت جمہوریت بچانے کیلئے درمیانہ راستہ نکالے: بلال قدرت

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) تاکہ ملک کے اندر کوئی ایسی سیاسی صورت حال پیدا نہ ہو جس سے جمہوریت ڈی ریل ہو۔ پر امن احتجاج کرنا اپوزیشن جماعتوں کا جمہوری حق ہے۔ اس استحقاق کو روکنا بنیادی انسانی حقوق کی نفی ہوگا۔ تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے کارکنوں کی گرفتاریاں قابل مذمت ہیں۔ عوامی تحریک کے […]

.....................................................

غلام قوم کے لئے یہ کیسی یوم آزادی؟

غلام قوم کے لئے یہ کیسی یوم آزادی؟

حیرت ہے تعلیم و ترقی میں ہے پیچھے جس قوم کا آ غا ز ہی اقرا سے ہوا تھا صرف ایک بار خدا کو حاضر سمجھ کریں خود سے ہی ایک سوال کریں اور خود ہی اسکا جواب دیں۔ کیا ہم ایک آزاد قوم ہیں کیا ہمیں یوم آزادی منانازیب دیتا ہے؟ جہاں تک میرے […]

.....................................................

حکومت نے تمام شہروں میں کنٹینر کھڑے کر کے جگہ جگہ راستے بند کر کے اپنی ناکامی تسلیم کر لی ہے، نوازش علی شیخ

حکومت نے تمام شہروں میں کنٹینر کھڑے کر کے جگہ جگہ راستے بند کر کے اپنی ناکامی تسلیم کر لی ہے، نوازش علی شیخ

لالہ موسیٰ: پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے ممبر صوبائی کونسل راہنما حلقہ پی پی 112 نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت نے تمام شہروں میں کنٹینر کھڑے کر کے جگہ جگہ راستے بند کر کے اپنی ناکامی تسلیم کر لی ہے اور پنجاب کے تھانوں میں روزانہ درجنوں موٹر […]

.....................................................

نیٹو کے سیکرٹری جنرل کا دورہ یو کرائن کیف حکومت کی حمایت جاری رکھیں گے: راسموسن

نیٹو کے سیکرٹری جنرل کا دورہ یو کرائن کیف حکومت کی حمایت جاری رکھیں گے: راسموسن

کیف (جیوڈیسک) مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے سیکرٹری جنرل آندرس فوگ راسموسن نے روس سے مطالبہ کیا ہے کہ یوکرائن کے تنازعے میں روس جس دہانے پر کھڑا ہے، اسے وہاں سے پیچھے ہٹ جانا چاہیے۔ انہوں نے اس عزم کو دہرایا کہ نیٹو کی طرف سے کییف حکومت کی تائید و حمایت جاری رہے […]

.....................................................

طاہرالقادری سے نمٹنے کیلیے پنجاب حکومت کا وفاقی حکومت کے توسط سے کینیڈین حکومت سے رابطے کا فیصلہ

طاہرالقادری سے نمٹنے کیلیے پنجاب حکومت کا وفاقی حکومت کے توسط سے کینیڈین حکومت سے رابطے کا فیصلہ

طاہرالقادری سے نمٹنے کیلیے پنجاب حکومت کا وفاقی حکومت کے توسط سے کینیڈین حکومت سے رابطے کافیصلہ۔ پنجاب حکومت وفاقی حکومت کو خط لکھنے کی درضواست کر رہی ہے، رانا مشہود۔

.....................................................

پنجاب حکومت کا طاہر القادری کی کینڈین شہریت منسوخ کرانے کیلئے خط تیار

پنجاب حکومت کا طاہر القادری کی کینڈین شہریت منسوخ کرانے کیلئے خط تیار

لاہور (جیوڈیسک) طاہر القادری کی حکومت مخالف سرگرمیوں میں تیزی آنے اور شر انگیز تقاریر پر مقدمہ درج ہونے کے بعد پنجاب حکومت نے ان کی کینڈین شہریت منسوخ کرانے کے لئے حکومت کو خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ خط کی تیاری کے لئے قانونی ماہرین کو ضروری دستاویزات سپرد کر دی گئی […]

.....................................................

حکومت طاہر القادری کو فری ہینڈ دے: رحمان ملک

حکومت طاہر القادری کو فری ہینڈ دے: رحمان ملک

کراچی (جیوڈیسک) آج کراچی ایئرپورٹ پر سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں یہ ٹاسک دے کر بھیجا گیا ہے کہ سب سے مل کر مسئلے کاحل تلاش کیا جائے۔ پیپلزپارٹی کے رہنما نے حکمران جماعت مسلم لیگ نون کو براہِ راست تنقید کا نشانہ بناتے […]

.....................................................

آزادی مارچ کسی صورت نہیں روکا جائے گا، ظریف نیازی

آزادی مارچ کسی صورت نہیں روکا جائے گا، ظریف نیازی

فیصل آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ظریف خان نیازی نے کہا ہے کہ 14 اگست کو آزادی مارچ کیلئے پارٹی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔ چیئرمین عمران خان کا نئے پاکستان کی تشکیل بارے موقف واضح اور دو ٹوک ہے۔ تحریک انصاف کے آزادی مارچ میں شامل ہونے والوں کیلئے کھانے […]

.....................................................

تحریک انصاف کا سکھر میں موٹر سائیکل قافلوں کا آغاز

تحریک انصاف کا سکھر میں موٹر سائیکل قافلوں کا آغاز

سکھر (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف سکھر ریجن کے زیر اہتمام 14 اگست (آزادی مارچ) میں شرکت کیلئے موٹر سائیکل قافلوں کا آغاز کر دیا گیا ہے اور اس سلسلے میں پی ٹی آئی کے موٹر سائیکل سوار کارکنان کی بڑی تعداد نے ضلعی رہنمائوں کی قیادت میں سکھر پریس کلب پہنچ کر پاکستان تحریک انصاف […]

.....................................................

حکومت معاشی ترقی کے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی، جائزہ رپورٹ

حکومت معاشی ترقی کے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی، جائزہ رپورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے معروف تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ فار پالیسی ریفارمز نے سال 2013-14 میں حکومت کی معاشی کار کردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ایک مفصل رپورٹ پیش کی ہے نیز 2014-15 کیلیے ممکنہ اقتصادی ترقی کے بارے میں اپنا نقطہ نظر بھی پیش کیا ہے۔ اس ضمن میں گزشتہ روز تھنک ٹینک […]

.....................................................