صدر زرداری کو عوام سے کوئی لگاؤ نہیں : شہباز شریف

صدر زرداری کو عوام سے کوئی لگاؤ نہیں : شہباز شریف

پنجاب : (جیو ڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ صدر زرداری کو پنجاب اور پاکستان کی عوام سے کوئی لگاؤ نہیں ۔ایک بار پھر کہتا ہوں کہ نئے وزیر اعظم بجلی کے معاملے پر کچھ نہیں کر سکتے۔لاہور میں کھلی کچہری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف […]

.....................................................

سپریم کورٹ شہریوں کے حقوق کی مکمل ضامن ہے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ شہریوں کے حقوق کی مکمل ضامن ہے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ : (جیو ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ آئین ایک مکمل دستاویز ہے جس میں تمام سوالوں کے جواب دیئے گئے ہیں۔ ریاست کا ہر عنصر آئینی حدود میں رہتے ہوئے مکمل طور پر اپنی آزادی استعمال کرسکتا ہے۔یوتھ پارلیمنٹ کے پچاس رکنی وفدسے ملاقات میں چیف […]

.....................................................

مصر میں فوجی اقدامات کے خلاف عوام التحریر اسکوائر پر جمع

مصر میں فوجی اقدامات کے خلاف عوام التحریر اسکوائر پر جمع

مصر : (جیو ڈیسک) مصر میں التحریر اسکوائر پر مصری عوام نے جمع ہوکر جمہوریت کی کامیابی کے حق میں نعرے لگائے اور مطالبہ کیا کہ فوج فوری صدر کے خلاف آئینی آرڈیننس منسوخ کر کے اقتدار عوامی نمائندوں کے حوالے کرے۔ مصر میں فوج کی جانب سے آئینی صدر کے کردار کو محدود کرنے […]

.....................................................

چوہدری مبشر حسین کی PTIمیں شمولیت گجرات کے لئے اعزاز ہے :خرم شہزاد

گجرات (جی پی آئی) چوہدری مبشر حسین جیسے لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں ، جن کے خون میں عوام کی خدمت کا جذبہ ہوتا ہے ، ان کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ ملک کی بہتری کیلئے یک بڑا قدم ثابت ہو گا ، اور ہم ان پر مکمل اعتماد اور یقین […]

.....................................................

مَر جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے

مَر جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے

جتنا اہم یہ ہوتا ہے کہ بات کیا کہنی چاہیئے، اتنا ہی اہم یہ ہونا چاہیئے کہ بات کیسے کہی جانی چاہیئے۔ لہجہ کرخت اور بھونڈا ہو تو بات سچی بھی ہو تو کرخت اور بھونڈا ہی لگنے لگتی ہے۔ جس موضوع کی شروعات کرنے جا رہا ہوں اس کے جلی حروفوں سے ہی اندازہ […]

.....................................................

حکمرانوں کے گناہوں کی سزا 18کروڑ عوام کو دی جا رہی ہے :عوامی حلقے

کھاریاں (جی پی آئی) ملک میں قتل و غارت گری کا بازار گرم ہے کراچی ، کوئٹہ میں خون کی ہولی روزانہ کی بنیاد پر کھیلی جا رہی ہے ، مگر حکمران ٹس سے مس نہیں ہو رہے ، بجلی کی لوڈ شیڈنگ ، بارشوں کے نہ ہونے سے گرمی میں شدت عوام نے یہ […]

.....................................................

بلوچستان کے حالات ہم نے خود خراب کیے،نوازشریف

بلوچستان کے حالات ہم نے خود خراب کیے،نوازشریف

بلوچستان : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کیساتھ براسلوک کیاگیا۔ اگروہاں کے نوجوان بغاوت پر آمادہ ہورہے ہیں تو گلہ نہیں کرنا چاہئے۔بلوچستان قومی کانفرنس سے خطاب میں نوازشریف نے کہاکہ سیاستدانوں کو اپنی کوتاہی کا اعتراف کرنا چاہیئے۔ بلوچوں کیساتھ برا سلوک کرکے […]

.....................................................

سیاست، سیاست ہے

سیاست، سیاست ہے

پاکستانی عوام بھی کتنی بھولی اور اچھی ہے کہ وہ ہرگزرے دور کو اچھا اور موجودہ دور کو گزرے ہوئے دورسے موازنہ کرکے موجودہ دور کو کوس کر دل کا غبار نکال لیتی ہے ۔ آج سے دس سال پہلے عوام کی زبان پر یہ الفاظ ہوتے تھے ”لوجی مشرف کی حکومت گئی تو ملک […]

.....................................................

گجرات میں T20کرکٹ میچ سے ضلع گجرات کو کسی بھی قسم کا فائدہ حاصل نہیں ہوا

گجرات: گجرات میں T20کرکٹ میچ سے ضلع گجرات کو کسی بھی قسم کا فائدہ حاصل نہیں ہوا ، ان خیالات کا اظہار ضلع گجرات کے رجسٹرڈ کرکٹ کلبوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ T20میچ ایک شخص کی ایماء پر کروایا گیا ہے ، اس میچ سے حاصل ہونے […]

.....................................................

کھا ریاں شہر کی عوام سے واٹر سپلائی کا پانی بھی چھین لیا گیا

کھاریاں : کھا ریاں شہر کی عوام سے واٹر سپلائی کا پانی بھی چھین لیا گیا ،بلدیہ کے ملازمین جن کا تعلق محلہ نیا آڑہ کے ساتھ ہے ، صرف محلہ نیا آڑہ میں پانی آ رہا ہے ،ٹی ایم او طارق ضیاء دفتر میں بیٹھ کر خوش گپیوں میں مصروف رہ کر گھر کو […]

.....................................................

حکمران، ہم اور ہمارے ادارے تو عوام کو لوٹنے کا بہانہ ڈوھونڈتے ہیں

حکمران، ہم اور ہمارے ادارے تو عوام کو لوٹنے کا بہانہ ڈوھونڈتے ہیں

کوئی ہماری یہ بات مانے یا نہ مانے مگر یہ حقیقت ہے کہ ہماری ماضی کی جتنی بھی حکومتیں آئیں اِنہوں نے اپنے مفادات کے خاطر قومی خزانے کو خالی ہونے کا ڈرامہ رچایا اور عوام پر طرح طرح کے مہنگائی کے طوفان برپا کر کے اِنہیں اِس کے شکنجوں میںکس دیا اور آج بھی […]

.....................................................

مشرقی تیمور میں صدارتی انتخاب کے لئے ووٹنگ جاری

مشرقی تیمور میں صدارتی انتخاب کے لئے ووٹنگ جاری

مشرقی تیمور : (جیو ڈیسک) مشرقی تیمور میں صدارتی انتخاب کے لئے ووٹنگ جاری ہے۔ غیر ملکی ایجنسی کے مطابق صدرکے انتخاب کے لئے عوام میں جوش و خروش پایا جاتا ہے اور ووٹرز کی بڑی تعداد پولنگ اسٹیشنز پرموجود ہے۔ صدارت کے عہدے کے لئے بارہ امیدوار مدمقابل ہیں جن میں سابق فوجی کمانڈر […]

.....................................................

ملک اور اسلام کے دشمن درندوں سے میرے بچوں کو بچائو

ملک اور اسلام کے دشمن درندوں سے میرے بچوں کو بچائو

گذشتہ روز ایک ٹی وی چینل پر بڑا عجیب منظر دیکھا ایک جوان کُرتے شلوار میں ملبوس نورانی چہرہ جس پر کالی داڑی سج رہی تھی۔میں سمجھا کہ کوئی نیک شریف جوان ہے جس کو طالبان کا رکن سمجھ کر شائد پولیس کے لوگوں نے پکڑا لیا ہے۔جب اس کے متعلق خبر چلی تو اس […]

.....................................................

مہنگائی کا جن یا زہریلا سانپ 2012؟

مہنگائی کا جن یا زہریلا سانپ 2012؟

پاک وطن کے مجبور اور بے کس عوام کو مہنگائی کا سرکاری پالتو زہریلا سانپ امسال بھی ڈس رہا ہے اور اس زہر کا ٹیکہ ہر پل لگ رہا ہے۔ امسال کے مہنگائی کے جن نے پچھلے چونسٹھ سال کا ریکارڈ مات کرڈالا ہے۔ سیمنٹ اور چینی کے بحرانوں کے بعد آٹا کا بحران غریبوں […]

.....................................................

جناب اَب توحکومت کا وقتِ نزع ہے

جناب اَب توحکومت کا وقتِ نزع ہے

اَب کوئی یہ بات مانے یا نہ مانے مگر یہ حقیقت ہے کہ حکومت کے بے حس رویوں کی وجہ سے مسائل کی چکی میں چار سالوں سے بستے عوام کے ساتھ ساتھ آج حکومت پر بھی وقتِ نزع کی تلوار جھول رہی ہے اَب ایسے میں عوام اپنے حکمرانوں سے مایوس ہوکر خداسے لو […]

.....................................................

دوسری بار صدر منتخب ہونے کی شدید ضرورت ہے۔ براک اوباما

دوسری بار صدر منتخب ہونے کی شدید ضرورت ہے۔ براک اوباما

امریکی صدر براک اوباما کا کہنا ہے کہ انہیں دوسری بار صدر منتخب ہونے کی شدید ضرورت ہے ری پبلکن صدارتی امیدواروں کا وژن دیکھ لیا،عوام فیصلہ کرینگے کہ ملک کو نسلی بنیادوں پر کون تقسیم اور کون یکجا کر رہا ہے۔ امریکی صدر براک اوباما کا کہنا تھا ری پبلکن صدارتی امیدوار گنگرچ، سینتوریم […]

.....................................................

مہنگائی کا ذمہ دار کون حکومت یا عوام

مہنگائی کا ذمہ دار کون حکومت یا عوام

عوام میں شاید ہی کوئی ایسا فرد ہو گا جو حکومت کو گالیاں نہ دیتا ہو گا حکومت کو گالیاں دینے کے ساتھ کبھی ہم نے اپنے گریبانوں میں جھانکا ہے کہ اس میں ہمارا کتنا کردار ہے یہ بالکل سچ ہے کہ گزشتہ گیارہ بارہ سال سالہ دور نے عام آدمی کا جینا دوبھر […]

.....................................................

عوام کو دو وقت کی روٹی دستیاب نہیں۔ چوہدری نثار

عوام کو دو وقت کی روٹی دستیاب نہیں۔ چوہدری نثار

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ عوام کو گیس میسر نہیں۔ عوام کو دو وقت کی روٹی دستیاب نہیں۔ ایسے حالات میں ایوان کی کارروائی نہیں چلنے دیں گے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب اپوزیشن کا احتجاج شدت اختیار […]

.....................................................

آج کا فرعون

آج کا فرعون

میں جس بس میں سفر کر رہا تھا اس میںچند اسٹوڈنٹ بھی موجودتھے میر ی ساتھ والی سیٹ پر بیٹھے دو اسٹوڈنٹ نہائیت ہی شریر معلوم ہو رہے تھے میر ی نظر جب سے اُن پر پڑ ی وہ بس شرارتیں ہی کئیے جارہے تھے ایک کے دماغ میں کوئی با ت آئی اور اس […]

.....................................................

مہنگائی کا ذمہ دار کون حکومت ہی یا ہم عوام بھی؟

مہنگائی کا ذمہ دار کون حکومت ہی یا ہم عوام بھی؟

عوام میں شاید ہی کوئی ایسا فرد ہو گا جو حکومت کو گالیاں نہ دیتا ہو گا حکومت کو گالیاں دینے کے ساتھ کبھی ہم نے اپنے گریبانوں میں جھانکا ہے کہ اس میں ہمارا کتنا کردار ہے یہ بالکل سچ ہے کہ گزشتہ گیارہ بارہ سال سالہ دور نے عام آدمی کا جینا دوبھر […]

.....................................................

عوام کو سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ گورنر سندھ

عوام کو سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ گورنر سندھ

گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ عوام کو نچلی سطح پر سہولتیں فراہم کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں۔ کراچی سمیت صوبے کے مختلف اضلاع سے آئے ہوئے نمائندوں سے گورنر ہاس میں ملاقات میں ان کا کہنا تھا کہ دور دراز علاقوں میں رہنے والے وزرا تک نہیں پہنچ […]

.....................................................

عوام حکومت کی کارکردگی سے مایوس ہیں۔ محمود قریشی

عوام حکومت کی کارکردگی سے مایوس ہیں۔ محمود قریشی

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عوام موجودہ حکومت کی کارکردگی سے مایوس ہیں۔ محترمہ ہوتیں تو ملک بحران میں نہ ہوتا۔ ذرائع سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو اپنی سمت درست کرنے کی ضرورت  ہے اور موجودہ حکومت کی پالیسیوں پر انھیں […]

.....................................................

ایل پی جی گیس ایک دن کم دوسرے دن چھہ روپے کلو مہنگی

ایل پی جی گیس ایک دن کم دوسرے دن چھہ روپے کلو مہنگی

مائع گیس پیدا کرنے والے حکومتی ادارے پارکو نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کے صرف ایک دن بعد ہی گیس چھ روپے فی کلو مہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔  پارکو نے ایک روز قبل ایل پی جی کی قیمتوں میں گیارہ روپے فی کلو کمی کا اعلان کیا تھا مگر […]

.....................................................

جنوبی پنجاب کے عوام کو علیحدہ صوبہ دوں گا۔ گیلانی

جنوبی پنجاب کے عوام کو علیحدہ صوبہ دوں گا۔ گیلانی

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کے عوام کا احساس محرومی دور کرنے کیلئے علیحدہ صوبہ دوں گا، مخالفت کرنے والوں کو عوام مسترد کردیں گے، یہ بات انہوں نے مظفر گڑھ میں نیو سٹی پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

.....................................................