پشاور میں کار پر فائرنگ سے جج، اہلیہ، بیٹی اور کمسن نواسہ جاں بحق

پشاور میں کار پر فائرنگ سے جج، اہلیہ، بیٹی اور کمسن نواسہ جاں بحق

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور موٹر وے پر ملزمان کی کار پر فائرنگ سے انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج جسٹس آفتاب آفریدی اہلیہ، بیٹی اور شیرخوار بچے سمیت شہید ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت میں تعینات جج جسٹس آفتاب آفریدی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ سوات سے اسلام […]

.....................................................

میانمار: نسلی باغی گروپس فوجی جنتا کے خلاف

میانمار: نسلی باغی گروپس فوجی جنتا کے خلاف

میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار کے دس اہم نسلی باغی گروپوں نے فوجی جنتا کے خلاف جاری عوامی تحریک کا ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس اعلان سے خدشہ بڑھ گیا ہے کہ یہ جنوبی ایشیائی ملک مزید بد امنی کا شکار ہو سکتا ہے۔ میانمار کی فوج اور مسلح نسلی گروپس کے درمیان […]

.....................................................

مفتی سلیم اللہ پر فائرنگ کا مقدمہ درج

مفتی سلیم اللہ پر فائرنگ کا مقدمہ درج

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے مفتی سلیم اللہ پر فائرنگ کا مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ زخمی مفتی سلیم اللہ کے بھائی ثناءاللہ خان کی مدعیت میں اورنگی ٹاؤن تھانے میں درج کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ فائرنگ کا واقعہ گزشتہ روز ایم پی آر کالونی میں پیش آیاجہاں […]

.....................................................

میانمار: آخری رسومات کے دوران فوج کی فائرنگ

میانمار: آخری رسومات کے دوران فوج کی فائرنگ

میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) سیکورٹی فورسز نے ہفتے کے روز بد ترین خونریزی میں ہلاک ہونے والے ایک طالب علم کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے اتوار کو یانگون کے قریب باگو میں جمع ہونے والوں پر فائرنگ کردی۔ میانمار میں اتوار کے روز بھی مختلف مقامات پر سکیورٹی فورسز نے مظاہرین پر فائرنگ […]

.....................................................

میانمار: مسلح افواج کے دن پر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 90 سے زیادہ مظاہرین ہلاک

میانمار: مسلح افواج کے دن پر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 90 سے زیادہ مظاہرین ہلاک

میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار کی سکیورٹی فورسز نے سنیچر کے روز مظاہرین پر فائرنگ کی جس میں کم از کم 91 افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ میانمار میں سنیچر کو مسلح افواج کا دن منایا جا رہا ہے۔ اس موقعے پر مظاہرین نے ینگون (رنگون) اور دیگر شہروں میں بھی مظاہرے کیے۔ فوجی […]

.....................................................

مودی کی بنگلہ دیش آمد پر شدید احتجاج، پولیس فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

مودی کی بنگلہ دیش آمد پر شدید احتجاج، پولیس فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

ڈھاکا (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی بنگلادیش آمد پر شہریوں نے شدید احتجاج کیا اور گائے بھی ذبح کی، اس دوران پولیس کی فائرنگ اور لاٹھی چارج سے 4 افراد ہلاک اور کئی درجن زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹر کے مطابق بنگلادیش میں آزادی کی گولڈن جوبلی منائی جارہی ہے […]

.....................................................

امریکا: بازار میں اندھا دھند فائرنگ، متعدد افراد ہلاک

امریکا: بازار میں اندھا دھند فائرنگ، متعدد افراد ہلاک

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس کا کہنا ہے کہ بولڈر شہر کے سپر بازار میں فائرنگ کے واقعے میں کم از کم دس افراد ہلاک ہو گئے۔ اس سلسلے میں ایک شخص کو حراست میں لیا گیا ہے۔ امریکی ریاست کولوراڈو کے شہر بولڈر میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پیر 22 مارچ کو […]

.....................................................

نائجر: مشتبہ جہادی حملے میں کم از کم 137 افراد ہلاک

نائجر: مشتبہ جہادی حملے میں کم از کم 137 افراد ہلاک

نائجر (اصل میڈیا ڈیسک) مشتبہ جہادی بندوق برداروں نے مالی سے ملحق نائجر کی سرحد کے قریب ایک گاوں پر دھاوا بول دیا۔ اور ’ہر متحرک چیز‘ کو فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ نائجر حکومت کے ایک ترجمان کا کہنا ہے کہ جنوب مغربی نائجر کے گاوں پر ہونے والے حملے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ […]

.....................................................

میانمار، فوج نے مظاہرین پر فائرنگ کر دی

میانمار، فوج نے مظاہرین پر فائرنگ کر دی

میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) انو بان شہر میں ہوئے اس تازہ تشدد کے نتیجے میں کم از کم آٹھ مزید افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ ادھر معزول کیے گئے ممبران پارلیمان کی کوشش ہے کہ ان مظالم کی تحقیقات کے لیے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے رابطہ کیا جائے۔ میانمار میں فوجی بغاوت […]

.....................................................

امریکا: فائرنگ میں چھ ایشیائی نژاد خواتین سمیت آٹھ افراد ہلاک

امریکا: فائرنگ میں چھ ایشیائی نژاد خواتین سمیت آٹھ افراد ہلاک

اٹلانٹا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں دو مختلف مقامات، اٹلانٹا اور شیروکی کاؤنٹی میں منگل کے روز فائرنگ کے واقعات میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔ حملے کے شبے میں ایک 21 سالہ شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اٹلانٹا اور اس سے تقریباً چالیس کلومیٹر دور شیروکی کاؤنٹی میں منگل کے […]

.....................................................

نائجر: حملے میں درجنوں افراد ہلاک

نائجر: حملے میں درجنوں افراد ہلاک

نائجر (اصل میڈیا ڈیسک) موٹر سائیکل پر سوار بندوق برداروں نے جنوب مغربی نائجر کے تیلابری علاقے میں سرحدی گاؤں کے ایک ہفتہ وار بازار سے واپس لوٹنے والے لوگوں پر اندھا دھند فائرنگ کرکے 58 افراد کو ہلا ک کر دیا۔ پیر کے روز ہونے والا یہ حملہ نائجر کے نئے صدر محمد بازوم […]

.....................................................

کرک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ اور 2 بیٹے جاں بحق

کرک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ اور 2 بیٹے جاں بحق

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) کندو خیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کندو خیل میں چشمی کے مقام پر نامعلوم افراد نے موٹر سائیکل پر سوار 3 افراد پر فائرنگ کردی۔ تینوں افراد کرک شہر جارہے تھے۔ فائرنگ کے بعد مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ فائرنگ کے […]

.....................................................

ٹیسٹ دینے کے لئے پشاور آنے والا نوجوان پولیس فائرنگ سے قتل

ٹیسٹ دینے کے لئے پشاور آنے والا نوجوان پولیس فائرنگ سے قتل

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد کے بعد پشاور میں بھی پولیس فائرنگ سے نوجوان قتل کر دیا گیا جو ٹیسٹ دینے کے لئے پشاور آ رہا تھا۔ پشاور میں تھانہ فقیر آباد کے علاقے میں پولیس کی فائرنگ سے طالب علم جاں بحق ہو گیا، مبشر نامی نوجوان اپنے کزنز کے ہمراہ گاڑی میں […]

.....................................................

میانمار میں مظاہروں کے دوران مزید ہلاکتیں

میانمار میں مظاہروں کے دوران مزید ہلاکتیں

میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف جاری احتجاج اور مظاہروں میں مزید ہلاکتوں کی اطلاع ہے۔ سکیورٹی فورسز نے مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کر دی۔ شمالی ریاست کاچین میں کم از کم دو افراد ہلاک اور تین شدید زخمی ہو گئے۔ ایک عینی شاہد نے نیوز ایجنسی ڈی پی اے […]

.....................................................

مستونگ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک

مستونگ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے آپریشن میں 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق سی ٹی ڈی نے اسپلنجی کے علاقے میں دہشتگردوں کی موجودگی کی طلاع پر آپریشن کیا تو دہشتگردوں نے پولیس پر فائرنگ کر دی، […]

.....................................................

عراق: حکومت مخالف مظاہروں پر فائرنگ سے ہلاکتیں

عراق: حکومت مخالف مظاہروں پر فائرنگ سے ہلاکتیں

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی عراق میں سکیورٹی فورسز نے ایک بار پھر حکومت مخالف مظاہرین پر فائرنگ کی جس میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔ جنوبی عراق کے شہر ناصریہ میں عینی شاہدین نے صحافیوں کو بتایا کہ سکیورٹی فورسز نے جمعے کے روز حکومت مخالف مظاہروں پر فائر […]

.....................................................

لاہور: شادی میں فائرنگ سے 7 سالہ بچی زخمی، ملزم گرفتار

لاہور: شادی میں فائرنگ سے 7 سالہ بچی زخمی، ملزم گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سمن آباد میں شادی کی تقریب کے دوران فائرنگ سے 7 سالہ بچی زخمی ہو گئی جب کہ پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق بارات میں دولہے کے ایک ساتھی نے ہوائی فائرنگ کی جس سے 7 سالہ ایمان زخمی ہو گئی جسے فوری […]

.....................................................

گجرات: مسلح افراد کی کار پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

گجرات: مسلح افراد کی کار پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

گجرات (اصل میڈیا ڈیسک) گجرات میں مسلح افراد نے کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ علاقہ منڈیر میں پیش آیا جہاں تھانہ صدرکی حدود میں مسلح افراد نے کارپرفائرنگ کی جس کے نتیجے میں 55 سالہ احسان، 50 سالہ اختر حسین […]

.....................................................

امدادی تنظیم کے لیے کام کرنے والی چار خواتین فائرنگ سے ہلاک

امدادی تنظیم کے لیے کام کرنے والی چار خواتین فائرنگ سے ہلاک

شمالی وزیرستان (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے شمال مشرقی حصے میں ایک امدادی تنظیم کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں چار خواتین ہلاک ہو گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ خواتین ایک غير سرکاری تنظيم کے لیے کام کرتی تھیں۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے پاکستانی صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے […]

.....................................................

میانمار میں مظاہرین پر فائرنگ سے خاتون ہلاک، فوج مخالف احتجاج میں شدت

میانمار میں مظاہرین پر فائرنگ سے خاتون ہلاک، فوج مخالف احتجاج میں شدت

رنگون (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں میں شدت آگئی ہے اور اب بدھ بھکشوؤں کے ساتھ ساتھ ملک کی اقلیتی برادری بھی اسیر حکمراں آنگ سان سوچی کی رہائی اور جمہوریت کی بحالی کے لیے میدانِ عمل میں نکل آئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار میں بدھ […]

.....................................................

ہاناؤ المیہ، ایک سال مکمل ہونے پر بھی رنج و غم برقرار

ہاناؤ المیہ، ایک سال مکمل ہونے پر بھی رنج و غم برقرار

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن شہر ہاناؤ میں ایک سال قبل دو مقامات پر جمع لوگوں پر ایک شخص نے اندھا دھند فائرنگ کی تھی۔ اس حملے میں ہلاک ہونے والوں کے رشتے دار اور لواحقین اب بھی غمزدہ ہیں۔ انیس فروری سن 2020 کو فرینکفرٹ کے قریب واقع شہر ہاناؤ میں تینتالیس سالہ ٹوبیس […]

.....................................................

‘ن لیگی ورکرز نے فائرنگ کی اور جہاں جہاں موقع ملا پولنگ رکوانے کی کوشش کی’

‘ن لیگی ورکرز نے فائرنگ کی اور جہاں جہاں موقع ملا پولنگ رکوانے کی کوشش کی’

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے الزام لگایا ہے کہ مسلم لیگ ن کے امیدوار کے گارڈز نے پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ کی۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ن لیگ کے ورکرز نے فائرنگ کی اور پنجاب میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں جہاں […]

.....................................................

پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی انسپکٹر شہید

پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی انسپکٹر شہید

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں سینٹرل جیل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے انسپکٹر خوشدل خان شہید ہوگئے۔ کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر عباس احسن کا کہنا ہے کہ پشاور جیل کے سامنے دو افراد نے کلاشنکوف اور پستول سے انسپکٹر خوشدل […]

.....................................................

لاہور: معمولی جھگڑوں پر فائرنگ سے راہگیر ہلاک، بچوں سمیت 4 زخمی

لاہور: معمولی جھگڑوں پر فائرنگ سے راہگیر ہلاک، بچوں سمیت 4 زخمی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) معمولی جھگڑوں کے واقعات میں فائرنگ سے ایک راہگیر ہلاک جب کہ دو بچوں سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق چوہنگ کے علاقے میں دو گروپوں کے درمیان معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کے نتیجے میں 25 سالہ راہگیر فیاض جاں بحق اور 32 سالہ خلیل زخمی ہوگیا۔ […]

.....................................................