وزیراعظم میاں نواز شریف کے دورہ چین سے ترقی و خوشحالی کے نئے دورکا آغاز ہو گا

وزیراعظم میاں نواز شریف کے دورہ چین سے ترقی و خوشحالی کے نئے دورکا آغاز ہو گا

لاہور(پ،ر) وزیراعظم میاں نواز شریف کے دورہ چین سے ترقی و خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہو گا ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن تاجر ونگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری الحاج زبیر احمد نے تاجروں کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا لوڈشیڈنگ کے خاتمہ کیلئے حکومت ترجیحی بنیادوں […]

.....................................................

اسرائیلی وزیراعظم کا فلسطینیوں کے گھر مسمار کرنے کا حکم

اسرائیلی وزیراعظم کا فلسطینیوں کے گھر مسمار کرنے کا حکم

تل ابیب (جیوڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے گھر مسمار کرنے کا ایک اور متنازعہ حکم نامہ جاری کردیا ہے جس کے بعد اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جاری کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کرنے […]

.....................................................

بیجنگ: وزیراعظم نواز شریف کی چینی صدر سے ملاقات

بیجنگ: وزیراعظم نواز شریف کی چینی صدر سے ملاقات

بیجنگ (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں وزیراعظم اور چین کے صدر نے دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ قبل ازیں وزیراعظم نواز شریف نے چینی وزیراعظم سے ملاقات کی اور دونوں ممالک نے 21 معاہدوں پر دستخط کیے۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کی چینی ہم منصب سے ملاقات، 21 معاہدوں پر دستخط

وزیراعظم نواز شریف کی چینی ہم منصب سے ملاقات، 21 معاہدوں پر دستخط

بیجنگ (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کی چینی ہم منصب لی کی چیانگ سے ملاقات ، دونوں ملکوں کے درمیان 21 معاہدوں پر دستخط۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ دورے سے بجلی کی کمی دور کرنے میں مدد ملےگی، دھرنوں کی وجہ سے جو کام ادھورارہ گیا اس کونئی روح ملے گی۔ دورہ چین پر جانے […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کی چینی ہم منصب لیکی چیانگ سے ملاقات

وزیراعظم نواز شریف کی چینی ہم منصب لیکی چیانگ سے ملاقات

وزیراعظم نواز شریف کی چینی ہم منصب لیکی چیانگ سے ملاقات۔ پاکستان اور چین کے درمیان 21 معاہدوں اور مفاہمت کی یاد داشت پر دستخط۔ تھر بلاک 2 میں 65 لاکھ میٹرک ٹن کوئلہ کنی کا معاہدہ۔ جھمپیر میں ہوا سے100 میگا وات بجلی ہیدا کرنے کے معادے پر دستخط۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف ایپک اجلاس میں بطور مبصر شرکت کریں گے

وزیراعظم نواز شریف ایپک اجلاس میں بطور مبصر شرکت کریں گے

بیجنگ (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف ایپک اجلاس میں شرکت کے لیے بیجنگ پہنچ گئے۔ ایپک اجلاس میں 21 ایشیائی ممالک حصہ لے رہے ہیں وزیراعظم نوازشریف خصوصی دعوت پر بطور مبصر ایپک اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں۔ کیونکہ پاکستان ایپک ممالک کا حصہ نہیں ہے، بھارت سمیت 19 ممالک ایپک میں رکنیت کے خواہش […]

.....................................................

چین سے معاہدوں کے ذریعے لاکھوں نوجوانوں کو روزگار ملے گا، نواز شریف

چین سے معاہدوں کے ذریعے لاکھوں نوجوانوں کو روزگار ملے گا، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کو لوڈشیڈنگ کی مصیبت سے بچانے کے لیے چین جا رہا ہوں جہاں اہم منصوبوں پر معاہدے کیے جائیں گے جس کے ذریعے پاکستان کے 10 لاکھ سے زائد نوجوانوں کو روزگار ملےگا۔ وزیراعظم نواز شریف تین روزہ ایشیا بحرالکاہل اقتصادی تعاون تنظیم کے […]

.....................................................

وزیراعظم نے چیف الیکشن کمشنر کیلئے اپوزیشن لیڈر کا مجوزہ نام مسترد کر دیا

وزیراعظم نے چیف الیکشن کمشنر کیلئے اپوزیشن لیڈر کا مجوزہ نام مسترد کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر کے لئے تجویز کردہ نام مسترد کر دیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف سے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے ملاقات کی جس میں مستقل چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی ملاقات۔ ملاقات میں چیف الیکشن کمشنر کی تقرری پر مشاورت۔ ملاقات میں ملک کی سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال۔

.....................................................

وزیراعظم کی نااہلی سے متعلق لگائے گئے الزامات ثابت نہیں ہوئے، سپریم کورٹ

وزیراعظم کی نااہلی سے متعلق لگائے گئے الزامات ثابت نہیں ہوئے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے وزیراعظم نااہلی کیس کی سماعت کوئٹہ منتقل کردی جہاں 10 نومبر کو کیس کی سماعت ہوگی جبکہ جسٹس سرمد جلال عثمانی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم پر لگائے گئے الزامات ثابت نہیں ہوئے۔ قائم مقام چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے وزیراعظم نااہلی […]

.....................................................

اووربلنگ کے معاملے میں ملوث عناصر کی نشاندہی ہونی چاہیے، وزیراعظم کی ہدایت

اووربلنگ کے معاملے میں ملوث عناصر کی نشاندہی ہونی چاہیے، وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں وزارت پانی و بجلی، ریلوے اور دیگر محکموں کی ڈیڑھ سالہ کارکردگی کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس میں جاری اجلاس کے دوران وزارت منصوبہ بندی کی کارکردگی سے متعلق کابینہ کو بریفنگ دی گئی جبکہ وزیر […]

.....................................................

وفاقی کابینہ کا اجلاس، اوور بلنگ کے معاملے کا کیا ہوا، اب تک کیا ایکشن لیا گیا ہے، وزیراعظم کا استفسار

وفاقی کابینہ کا اجلاس، اوور بلنگ کے معاملے کا کیا ہوا، اب تک کیا ایکشن لیا گیا ہے، وزیراعظم کا استفسار

وفاقی کابینہ کا اجلاس، اوور بلنگ کے معاملے کا کیا ہوا، اب تک کیا ایکشن لیا گیا ہے، وزیراعظم کا استفسار۔ وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کی کابینہ کو اووربکلنگ کے معاملے پر بریفنگ۔ اوور بلنگ کے معاملے سے نمنٹنے کیلیے جامع میکنزم بنارہے ہیں، وریز پانی و بجلی۔

.....................................................

وزیراعظم کا کوٹ رادھا کشن میں مسیحی جوڑے کو زندہ جلائے جانے کے واقعے کا نوٹس

وزیراعظم کا کوٹ رادھا کشن میں مسیحی جوڑے کو زندہ جلائے جانے کے واقعے کا نوٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے قصور کے علاقے کوٹ رادھا کشن میں میاں بیوی کو زندہ جلائے جانے کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کی ہدایت کر دی۔ کوٹ رادھا کشن کے چک 59 میں قرآن پاک کی مبینہ بے حرمتی کرنے کے الزام میں مشتعل […]

.....................................................

وزیراعظم نااہلی کیس، اٹارنی جنرل سے چار سوالات پر معاونت طلب

وزیراعظم نااہلی کیس، اٹارنی جنرل سے چار سوالات پر معاونت طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کی نااہلی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل سے چار سوالات پر معاونت طلب کر لی۔ قائم مقام چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمارکس دیئے کہ ہمیں اس سے کوئی سروکار نہیں کہ وزیر اعظم اور وزیر داخلہ نا اہل ہو جائیں۔ کیس کا […]

.....................................................

وزیراعظم کے ڈی سیٹ ہونے سے کوئی سروکار نہیں، آئین کے مطابق فیصلہ کرنا ہے، سپریم کورٹ

وزیراعظم کے ڈی سیٹ ہونے سے کوئی سروکار نہیں، آئین کے مطابق فیصلہ کرنا ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے وزیراعظم نااہلی کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ وزیراعظم یا وزیرداخلہ کے ڈی سیٹ ہونے سے کوئی سروکار نہیں اور عدالت کو آئین کے مطابق فیصلہ کرنا ہے چاہے اس کے جو بھی نتائج ہوں۔ قائم مقام چیف جسٹس جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے چاروں وزرائے اعلیٰ کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے چاروں وزرائے اعلیٰ کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف سے چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ نے ملاقات کی ہے۔ وزیر اعظم ہائوس میں ہونے والی ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف، وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک اور وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک شریک ہیں۔ ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے چاروں وزرائے اعلی کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے چاروں وزرائے اعلی کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے چاروں وزرائے اعلی کی ملاقات۔ وزیراعظم سے پرویز خٹک، قائم علی شاہ، عبد المالک بلوچ اور شہباز شریف کی ملاقات۔ ملاقات میں سیاسی صورتحال اور انسداد پولیو پر تبادلہ خیال۔

.....................................................

وزیراعظم کے خلاف نا اہلی کیس کی سماعت آج ہوگی

وزیراعظم کے خلاف نا اہلی کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کے خلاف نااہلی کیس کی سماعت قائم مقام چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ آج کرے گا۔ وزیراعظم میاں نوازشریف کے خلاف نااہلی کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ اسلام آباد میں ہو گی۔ قائم مقام چیف جسٹس ، جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں 3 […]

.....................................................

وزیراعظم نااہلی کیس کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل کر دیا گیا

وزیراعظم نااہلی کیس کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل کر دیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نااہلی کیس کی سماعت کرنے والا بینچ دوبارہ تبدیل کر دیا گیا جو کل سے کیس کی سماعت کرے گا۔ وزیراعظم نواز شریف کے خلاف نااہلی کیس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا بینچ تبدیل کردیا گیا ہے جس کےبعد جسٹس جواد ایس خواجہ کو تین رکنی بینچ کا نیا […]

.....................................................

بھرپور سیکورٹی سے ملک دشمن قوتوں کی سازشیں ناکام بنائی جائیں، وزیراعظم

بھرپور سیکورٹی سے ملک دشمن قوتوں کی سازشیں ناکام بنائی جائیں، وزیراعظم

رائے ونڈ (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف سے وزیر اعلٰی پنجاب محمد شہباز شریف نے ملاقات کی ملکی صورتحال، عاشورہ کے جلوسوں کی سیکورٹی اور سانحہ واہگہ بارڈر کے معاملات زیر بحث آئے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے وزیراعظم محمد نواز شریف کو سانحہ واہگہ بارڈر پر اب تک ہونے والی تحقیقات سے […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کو افغان صدر کا ٹیلی فون، سانحہ واہگہ بارڈر پر اظہار افسوس

وزیراعظم نواز شریف کو افغان صدر کا ٹیلی فون، سانحہ واہگہ بارڈر پر اظہار افسوس

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کو افغان صدر اشرف غنی نے ٹیلی فون کر کے سانحہ واہگہ بارڈر میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نواز شریف کو افغان صدر اشرف غنی نے ٹیلی فون کر کے گزشتہ روز واہگہ بارڈر کے قریب دہشت گردی کی بزدلانہ کاررورائی کی […]

.....................................................

موجودہ صورتحال میں وزیراعظم سیکیورٹی فورسز کے سربراہان کا فوری اجلاس بلائیں، الطاف حسین

موجودہ صورتحال میں وزیراعظم سیکیورٹی فورسز کے سربراہان کا فوری اجلاس بلائیں، الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے الطاف حسین نے کہا ہے کہ ملک میں جگہ جگہ دھماکوں اور خود کش حملوں کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے اور وزیراعظم فوری طور پر تمام سیکیورٹی فورسز کے سربراہان کا اجلاس طلب کریں۔ لندن سے جاری اپنے بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ اللہ تبارک و تعالیٰ […]

.....................................................

وزیراعظم نے واہگہ بارڈر دھماکے کی فوری تحقیقات کا حکم دیدیا

وزیراعظم نے واہگہ بارڈر دھماکے کی فوری تحقیقات کا حکم دیدیا

لاہور (جیوڈیسک) اپنے بیان میں صدر مملکت ممنون حسین نے واہگہ بارڈر پر دہشتگردی کے واقعہ میں معصوم شہریوں کی شہادت کو بڑا سانحہ قرار دیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے بھی غمزدہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے واقعہ کی فوری رپورٹ طلب کرلی۔ نواز شریف نے زخمیوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے […]

.....................................................

وزیراعظم نوازشریف سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات، ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم نوازشریف سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات، ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

رائیونڈ (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ملاقات کی ہے جس میں ملکی سیاسی صورت حال اور محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی انتظامات پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے رائیونڈ میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی، اس دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی سیاسی […]

.....................................................