ورلڈ ہاکی لیگ : دوسرا وارم اپ میچ، جرمنی نے پاکستان کو ہرا دیا

ورلڈ ہاکی لیگ : دوسرا وارم اپ میچ، جرمنی نے پاکستان کو ہرا دیا

ایپوہ ملائیشیا میں ہونے والی ہاکی ورلڈ لیگ سے قبل دوسرے وارم اپ میچ میں جرمنی نے پاکستان کو 2-0 سے شکست دیدی، جرمن ٹیم نے دونوں گول کھیل کے آخری تین منٹ میں کئے۔ جوہر بارو سے پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ حنیف خان نے ذرائع کو بتایا کہ قومی ٹیم نے پہلے ہاف […]

.....................................................

پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح پر مذاکرات آج سے شروع ہوں گے

پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح پر مذاکرات آج سے شروع ہوں گے

پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح پر مذاکرات آج سے شروع ہوں گے جس میں پاکستان کی طرف سے پانچ ارب ڈالر کے نئے قرض کی درخواست دیئے جانے کا امکان ہے۔ پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی سطح کے مذاکرات مکمل ہو گئے۔ وزارت خزانہ، ایف بی آر اور سٹیٹ بینک […]

.....................................................

پاکستان سنی تحریک آج ملک بھر میں غازی ممتاز قادری ڈے منا رہی ہے

گجرات (جمیل احمد طاہر) پاکستان سنی تحریک آج ملک بھر میں غازی ممتاز قادری ڈے منارہی ہے اس سلسلہ میں پاکستان سنی تحریک لالہ موسیٰ کے زیراہتمام جامعہ مسجد نورانی غوثیہ محلہ کریم پورہ میں خصوصی پروگرام ترتیب دیا گیا ہے۔ جس میں بعد نماز جمعہ علماء اکرام اور سنی تحریک کے کارکنان حکومت وقت […]

.....................................................

مشرف کیس پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے : امریکی محکمہ خارجہ

مشرف کیس پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے : امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے مشرف کیس پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، دہشت گردی کے خلاف پاکستان سے تعاون جاری رہے گا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان Patrick Ventrell نے واشنگٹن میں ذرائع کو بریفنگ میں بتایا دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے ساتھ بھرپور تعاون جاری ہے۔ جسے برقرار رکھا […]

.....................................................

برطانوی وزیراعظم 29 جون کو پاکستان کا دورہ کریں گے

برطانوی وزیراعظم 29 جون کو پاکستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون 29 جون کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ دو روزہ دورے کے دوران برطانوی وزیراعظم صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقاتیں کریں گے۔ جن میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون […]

.....................................................

بجلی پرسب سڈی مرحلہ وار ختم کی جائے،آئی ایم ایف کا پاکستان کو مشورہ

بجلی پرسب سڈی مرحلہ وار ختم کی جائے،آئی ایم ایف کا پاکستان کو مشورہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈنے پاکستان کو بجلی پر دی جانے والی سبسڈی مرحلہ وار ختم کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہاہے کہ پاور سیکٹر کی بہتری کیلئے کوئی موثر پالیسی تیارنہیں کی گئی۔ آئی ایم ایف کی جانب سے نرم شرائط پر قرضہ نہ ملنے کی صورت میں حکومت نئی حکمت عملی پر […]

.....................................................

بھارت نے پاکستان سے کپاس کی درآمد شروع کر دی

بھارت نے پاکستان سے کپاس کی درآمد شروع کر دی

بھارت (جیوڈیسک) بھارت نے پاکستان سے کپاس کی درآمد شروع کر دی. مون سون بارشوں اور بھارتی امپورٹ کے باعث ملک میں روئی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ رحیم یار خان ممبر پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن احسان الحق کے مطابق چین کی جانب سے بھارت سے بڑے پیمانے پر سوتی دھاگہ درآمد […]

.....................................................

اداکارہ شہمیم آرا ڈھائی سال گزر جانے کے بعد بھی کومے میں

اداکارہ شہمیم آرا ڈھائی سال گزر جانے کے بعد بھی کومے میں

پاکستان کی پہلی رنگین فلم نائلہ میں بطور ہیروئین جلوگر ہونیوالی شمیم آرا ڈھائی سال گزر جانے کے بعد بھی کومے میں ہیں، مگر ان کے تخلیق کردہ فلمی شاہکار آج بھی زبان زد عام ہیں۔1938میں روشنیوں کے شہر کراچی میں پیداہونیوالی پتلی بائی دنیائے فلم کے افق پر روشن ستارا بن کر چمک اٹھے […]

.....................................................

پاکستان بار کونسل کا مقبول باقر پر حملے کیخلاف جمعرات کو ہڑتال کا اعلان

پاکستان بار کونسل کا مقبول باقر پر حملے کیخلاف جمعرات کو ہڑتال کا اعلان

پاکستان بار کونسل نے جسٹس مقبول باقر پر دہشت گرد حملے کیخلاف جمعرات کو ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا، عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔ کراچی برنس روڈ پر جس وقت دھماکا ہوا سندھ ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتوں میں ججز اور وکلا کی آمد جاری تھی۔ سائلین بھی پہنچ رہے […]

.....................................................

ہاکی ورلڈ لیگ، پریکٹس میچ میں ارجنٹائن کی پاکستان کو شکست

ہاکی ورلڈ لیگ، پریکٹس میچ میں ارجنٹائن کی پاکستان کو شکست

ملائیشیا (جیوڈیسک) ملائیشیا ہاکی ورلڈ لیگ کے آغاز سے قبل کھیلے جانیوالے پہلے پریکٹس میچ میں ارجنٹائن نے پاکستان کو ایک صفر سے شکست دیدی۔ جوہر باہرو میں کھیلے گئے پریکٹس میچ میں ارجنٹائن نے پاکستان کو ایک صفر سے زیر کیا۔ دوسرے پریکٹس میچ میں کل گرین شرٹس کا مقابلہ جرمنی سے ہو گا۔ […]

.....................................................

پاکستان امت مسلمہ کا ٹائی ٹینک ہے: الطاف حسین

پاکستان امت مسلمہ کا ٹائی ٹینک ہے: الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پاکستان امت مسلمہ کا ٹائی ٹینک ہے بچانے کے اقدامات نہ کئے گئے تو یہ ڈوب جائے گا۔ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی لندن اور پاکستان کے ارکان کی فکری نشست سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے قائد تحریک الطاف حسین […]

.....................................................

منشیات نے پاکستانی معاشرے کو زہر آلود کر دیا

منشیات نے پاکستانی معاشرے کو زہر آلود کر دیا

پاکستان میں منشیات نہ صرف معاشرے کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہیں بلکہ منشیات کی سمگلنگ سے حاصل ہونے والا پیسہ دہشتگردی کیلئے بھی استعمال ہو رہا ہے۔ افغانستان پر سوویت یونین کے قبضے کیبعد سب سے زیادہ نقصان پاکستان کو پہنچا جہاں سے آنے والے منشیات اور اسلحہ کلچر نے پاکستانی معاشرے کو […]

.....................................................

پاکستان آج جن خطرات اور مسائل میں گھرا ہوا ہے حکومت تنہا ان مسائل سے چھٹکارا حاصل نہیں کر سکتی، روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی رہنماء روحیل اکبر نے ملک کو درپیش سنگین چیلنجز سے نمٹنے اور متفقہ قومی پالیسی بنانے کیلئے حکومت سے فوری آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں انفرادی نہیں اجتماعی کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے نانگا پربت، پشاور، کوئٹہ میں دہشتگردی کا […]

.....................................................

اسٹاک مارکیٹ : غیرملکی سرمایہ کاری میں پاکستان کا حصہ7 فیصد تک پہنچ گیا

اسٹاک مارکیٹ : غیرملکی سرمایہ کاری میں پاکستان کا حصہ7 فیصد تک پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) ایشین پیسیفک خطے کی اسٹاک مارکیٹس میں ہونے والی غیر ملکی سرمایہ کاری میں پاکستان کا حصہ بڑھ کر سات فیصد پر پہنچ گیا۔جون کے ماہ میں پورے خطے میں واحد پاکستانی اسٹاک مارکیٹ میں غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی۔ ایک رپورٹ کے مطابق ایشین پیسیفک خطے کی کیپٹل مارکیٹس میں جنوری سے […]

.....................................................

نوشہرہ : تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈر کو 27 سال قید بامشقت

نوشہرہ : تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈر کو 27 سال قید بامشقت

نوشہرہ (جیوڈیسک) نوشہرہ میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے اہم کمانڈر کو ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت نے بارودی مواد اور خود کش جیکٹس پنجاب لے جانے کا جرم ثابت ہونے پر ستائس 27 سال قید بامشقت کا حکم سنا دیا۔ تھانہ نوشہرہ کینٹ میں تحریک طالبان پاکستان کے اہم آپریشنل کمانڈر اور خود کش […]

.....................................................

پاکستان پیپلز پارٹی کے اشفا ق ا حمد نے کہا ہے کہ پاکستان کی عوام کو بیوفوف بنا کر کامیاب قرار دینے والوں نے لوڈ شیڈنگ دعوی کئے تھے

تلہ گنگ : پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی جنرل سیکرٹری (پی وی او) اشفاق احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کی عوام کو بیوفوف بنا کر اور دھاندلی کر کے اپنے آپ کو کامیاب قرار دینے والوں نے لوڈ شیڈنگ پر سیاست کر تے ہوئے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے دعوی کئے تھے مگر اب جو […]

.....................................................

صدر پاکستان سنی تحریک لاالہ موسیٰ محمد شہباز بٹ نے کہا کہبے گناہ عوام کو دہشت گردی کا نشانہ بنانے والے انسانیت کے بدترین دشمن ہیں

گجرات : صدر پاکستان سنی تحریک لاالہ موسیٰ محمد شہباز بٹ نے کہا کہبے گناہ عوام کو دہشت گردی کا نشانہ بنانے والے انسانیت کے بدترین دشمن ہیں۔ پے در پے دہشت گردی کے واقعات ملک کی خفیہ ایجنسیوں، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کھلی ناکامی ہیں۔ ملک دشمن قوتیں پاکستان کی خود مختاری […]

.....................................................

دہشت گردوں سے کسی قسم کی بھی رعایت ملک کے ساتھ خیانت شمار ہو گی سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے دیامر میں غیر ملکی سیاح و بے گناہ افراد پر دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد ملک کو آہستہ آہستہ تنہائی کا شکار کر کے تباہ کرنا چاہتے ہیں۔ ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹریٹ سے […]

.....................................................

پاکستان میں کرکٹ کی بحالی امن و امان سے مشروط ہے، نجم سیٹھی

پاکستان میں کرکٹ کی بحالی امن و امان سے مشروط ہے، نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے قائمقام چیئر مین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ کی بحالی مستقل چیئر مین کا کام ہے۔ جب تک گلگت جیسے واقعات ہوتے رہیں گے تو کون یہاں آنا چاہے گا۔ جب گھر ٹھیک ہوگا تو مہمان خود آئیں گے۔

.....................................................

پاکستان سال کے آخر میں یواے ای میں ہوم سیریز کھیلے گا

پاکستان سال کے آخر میں یواے ای میں ہوم سیریز کھیلے گا

پاکستان کرکٹ ٹیم رواں سال کے آخر میں جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز متحدہ عرب امارات میں کھیلے گی۔ لاہورمیں سری لنکن کرکٹ ٹیم پر حملے کے بعد سے پاکستان اپنی ہوم سیریز غیر ملکی ممالک میں کھیل رہا ہے۔ پاکستان میں اس سال بھی کسی سیریز کا امکان نہیں ہے۔ […]

.....................................................

برطانیہ کا پاکستان سمیت چھ ممالک کے لئے ویزہ پالیسی سخت کرنے کا فیصلہ

برطانیہ کا پاکستان سمیت چھ ممالک کے لئے ویزہ پالیسی سخت کرنے کا فیصلہ

برطانوی ہائی کمیشن کے ترجمان کے مطابق برطانوی حکومت نیبھارت، سری لنکا، بنگلہ دیش، پاکستان کیلیے ویزہ پالیسی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیاحتی ویزے کیلیے درخواست گزار کو تین ہزار پاونڈ بطور زرضمانت جمع کرانا ہوں گے تاہم زرضمانت کی شرط تمام درخواست گزاروں پر لاگو نہیں ہو گی۔ زر ضمانت ان […]

.....................................................

دہشت گردوں سے کسی قسم کی بھی رعایت ملک کے ساتھ خیانت شمار ہو گی، سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے دیامر میں غیر ملکی سیاح و بے گناہ افراد پر دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد ملک کو آہستہ آہستہ تنہائی کا شکار کر کے تباہ کرنا چاہتے ہیں۔ ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹریٹ سے […]

.....................................................

آئی ایم ایف نے پاکستان میں قیام کا دورانیہ بڑھا دیا

آئی ایم ایف نے پاکستان میں قیام کا دورانیہ بڑھا دیا

پاکستان (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان میں اپنے قیام کے دورانیہ میں مزید ایک ہفتے کا اضافہ کر دیا ہے وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف سے مذاکرات کا ایک دور ختم ہو چکا ہے۔ جس میں آئی ایم ایف سے نئے قرض کے حصول کے لئے اہم شرائط پر مذاکرات مکمل […]

.....................................................

پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی راجہ شوکت عزیز بھٹی نے کہا ہے کہ عوام دہشت گری کے خلاف متحد ہو جائیں

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی راجہ شوکت عزیز بھٹی نے کہا ہے کہ عوام دہشت گری کے خلاف متحد ہو جائیں اس ناسور کو جڑ سے اکھاڑنے کا وقت آ گیا، دہشت گرد ملک کو دیمک کے طرح چاٹ رہے ہیں ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ […]

.....................................................