پاکستان میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹ گیا، اموات اور مریضوں میں کمی

پاکستان میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹ گیا، اموات اور مریضوں میں کمی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹ گیا اور اموات و مریضوں کی تعداد میں کمی آنے لگی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 41 ہزار 869 ٹیسٹ کیے گئے جن میں […]

.....................................................

منی بجٹ عوام کی کمر میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے، ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، شہباز شریف

منی بجٹ عوام کی کمر میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے، ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ منی بجٹ عوام کی کمر میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے تاہم اس کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے اپنے بیان میں کہا کہ 3 سال میں […]

.....................................................

شہید بے نظیر نے پاکستان میں جمہوریت کیلئے بڑی بہادری سے تاریخی جدوجہد کی: بلاول

شہید بے نظیر نے پاکستان میں جمہوریت کیلئے بڑی بہادری سے تاریخی جدوجہد کی: بلاول

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہید بے نظیر بھٹو کی زندگی ایک تحریک اور مشعلِ راہ ہے، قوم ان کے قومی جذبے اور طویل جدوجہد کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ بے نظیربھٹو کے چودھویں یومِ شہادت پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری […]

.....................................................

کسٹم نے ایک کروڑ 20 لاکھ روپے کی نان کسٹم پیڈ گاڑیاں پکڑ لیں

کسٹم نے ایک کروڑ 20 لاکھ روپے کی نان کسٹم پیڈ گاڑیاں پکڑ لیں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ اور رینجرز قلندر ونگ نے مشترکہ کارروائی کے دوران بدنام زمانہ اسمگلر عابد کابلی کو گرفتار کرکے ایک کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کی 6 نان کسٹم پیڈ اسمگل شدہ گاڑیاں برآمد کرلیں۔ ذرائع نے بتایا کہ موصولہ خفیہ اطلاع پر کسٹمز انفورسمٹ اور رینجر قلندر ونگ نے […]

.....................................................

’نواز شریف پاکستان آنا چاہیں تو 24 گھنٹے میں ویزا دوں گا، ٹکٹ اپنی جیب سے بھیجوں گا‘

’نواز شریف پاکستان آنا چاہیں تو 24 گھنٹے میں ویزا دوں گا، ٹکٹ اپنی جیب سے بھیجوں گا‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف پاکستان آنا چاہیں تو انہیں 24 گھنٹوں میں ویزا جاری ہو گا اور ٹکٹ کے پیسے میں اپنی جیب سے دوں گا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ یہ بیماری […]

.....................................................

ایم کیو ایم نے شناخت دیدی؛ اب حقوق مل کر حاصل کرنے ہیں، خالد مقبول

ایم کیو ایم نے شناخت دیدی؛ اب حقوق مل کر حاصل کرنے ہیں، خالد مقبول

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے گریجویٹ فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان جس علاقے کے لوگوں نے بنایا ان علاقوں سے ہم ایک بین الاقوامی معاہدے کے تحت یہاں آئے یہاں کے لوگوں کی ہم ضرورت تھے۔ ہم اپنے ساتھ صنعت، تعلیم اور کاروبار […]

.....................................................

بے نظیر بھٹو کا سیاسی کردار

بے نظیر بھٹو کا سیاسی کردار

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم سابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کو اس بات کا بھی اعزاز حاصل ہے کہ وہ پاکستان کی پہلی منتخب خاتون وزیراعظم بنیں ملک عزیز کے اس اہم عہدے پہ انہیں دو بارکام کرنے کا موقع ملا،دونوں بار کرپشن اور بد عنوانی کے الزامات کے باعث ان کی […]

.....................................................

سندھ کا مقدمہ درست حقائق

سندھ کا مقدمہ درست حقائق

تحریر : میر افسر امان جنگ اخبار کے میر خلیل الرحمان کا ٹی وی پر ایک کلپ دیکھا تھا۔ جس میں وہ فرما رہے ہیں کہ اخبار ہمارا کاروبار ہے اس کے علاوہ ہمارا کچھ بھی واسطہ نہیں ۔ اسی لیے جنگ میں لکھنے والے کچھ صحافی بھی کاروباری اور کسی خاص نقطہ نظر سے […]

.....................................................

حکومت کے اعصاب پر نواز شریف سوار، یہ ملک کیا چلائیں گے: احسن اقبال

حکومت کے اعصاب پر نواز شریف سوار، یہ ملک کیا چلائیں گے: احسن اقبال

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکر ٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ پوری حکومت کا ون پوائنٹ ایجنڈا نواز شریف ہیں۔ رہنما ن لیگ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ حکومت کے اعصاب پر صرف نواز شریف سوار ہے، اتنی خوفزدہ حکومت ملک کیا چلائے گی۔ احسن اقبال […]

.....................................................

انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان نے بھارت کو 2 وکٹ سے شکست دے دی

انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان نے بھارت کو 2 وکٹ سے شکست دے دی

دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) اے سی سی مینز انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت انڈر 19 کرکٹ ٹیم کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ میچ کی آخری گیند پر پاکستان انڈر 19 کو جیت کے لیے 2 رنز درکار تھے کہ احمد خان […]

.....................................................

ہواؤں کا رخ اب آپ کا نہیں: فواد چوہدری کا (ن) لیگ کو پیغام

ہواؤں کا رخ اب آپ کا نہیں: فواد چوہدری کا (ن) لیگ کو پیغام

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنے بیان میں مسلم لیگ (ن) کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ جو وطن واپسی کے لیے ڈیلوں کا انتظار کررہے ہیں وہ سیاست میں بونے ہی رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

میرا قائد محمد علی جناح قرآن کا شیدائی

میرا قائد محمد علی جناح قرآن کا شیدائی

تحریر: میر افسر امان ہم کالموں میں اکثر لکھتے رہتے ہیں کہ تحریک پاکستان کے دوران میں حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کی کرشماتی لیڈر شپ کے اندر ہر قسم کے لوگ شامل ہو گئے تھے۔ گو کہ تحریک پاکستان میں غالب حصہ مخلص لوگوں کا تھا۔مگر کچھ لوگ اپنے اپنے عزاہم اور مفادات […]

.....................................................

بانیٔ پاکستان کا یومِ پیدائش: ڈی جی ISPR کا پیغام

بانیٔ پاکستان کا یومِ پیدائش: ڈی جی ISPR کا پیغام

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کے یومِ پیدائش کے موقع پر پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار نے پیغام جاری کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں ڈی جی آئی ایس […]

.....................................................

’ہماری معیشت بڑھتی ہے تو ڈالرز کم ہوتے ہیں جس وجہ سے آئی ایم ایف جانا پڑتا ہے‘

’ہماری معیشت بڑھتی ہے تو ڈالرز کم ہوتے ہیں جس وجہ سے آئی ایم ایف جانا پڑتا ہے‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت بڑھتی ہے تو ڈالر کی کمی ہو جاتی ہے اور ڈالرز کی کمی کے باعث ہمیں آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑتا ہے۔ لاہور میں وزیراعظم عمران خان نے اسپیشل ٹیکنالوجی زون ٹیکناپولس کا افتتاح کیا اور اس موقع پر […]

.....................................................

صحافیوں پر آمرانہ ادوار والی سختیاں آج بھی ہیں، خورشید شاہ

صحافیوں پر آمرانہ ادوار والی سختیاں آج بھی ہیں، خورشید شاہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ صحافی آج بھی اغواء ہوتے ہیں، آمرانہ ادوار میں جو سختیاں صحافیوں کو پیش آتی تھیں وہ سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ سید خورشید شاہ کا سینئر صحافی اور ایڈیٹر محمد ضیاء الدین کے تعزیتی ریفرنس سے خطاب […]

.....................................................

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان بھارت سے ہار گیا

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان بھارت سے ہار گیا

ڈھاکا (اصل میڈیا ڈیسک) ڈھاکا میں ہونے والی ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں تیسری پوزیشن کے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 3-4 سے ہرادیا، پانچ ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں پاکستان چوتھے نمبر پر رہا۔ ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی میں روایتی حریفوں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا، ایونٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے کیلئے […]

.....................................................

پاکستان کا بابر کروز میزائل ون بی کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا بابر کروز میزائل ون بی کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے بابر کروز میزائل ون بی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈی جی اسٹریٹیجک پلانز ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی منج نے ٹیسٹ کا مشاہدہ کیا جب کہ چیئرمین نیسکام ڈاکٹر رضا ثمر،کمانڈر آرمی اسٹریٹیجک فورس لیفٹیننٹ […]

.....................................................

نیوزی لینڈ ٹیم کا آئندہ سال پاکستان کے دورے کا اعلان

نیوزی لینڈ ٹیم کا آئندہ سال پاکستان کے دورے کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ سال پاکستان کا دورہ کرے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم آئندہ سال دسمبر سے دو ٹیسٹ اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلنے کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی۔ مہمان ٹیم اپریل 2023 میں ایک مرتبہ پھر پاکستان آئے گی […]

.....................................................

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ڈھاکا (اصل میڈیا ڈیسک) ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 2 کے مقابلے میں 6 گول سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ ڈھاکا میں جاری ایشین چیمپئنز ٹرافی کے آخری گروپ میچ میں بنگلا دیش نے پاکستان کے خلاف پہلے کوارٹر میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا بلکہ […]

.....................................................

افغان شہری 3 ماہ میں واپس چلے جائیں، فواد چوہدری

افغان شہری 3 ماہ میں واپس چلے جائیں، فواد چوہدری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ افغان شہریوں سے درخواست ہے کہ وہ 3 ماہ میں واپس افغانستان چلے جائیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ایک انٹرویو میں کہا کہ اس وقت پاکستان میں 3 لاکھ کے قریب افغان شہری موجود ہیں، افغان شہریوں سے درخواست […]

.....................................................

پاکستان افغانستان کی مدد کے لیے مسلم ممالک کو اکٹھا کرے گا

پاکستان افغانستان کی مدد کے لیے مسلم ممالک کو اکٹھا کرے گا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ہر گزرتے دن کے ساتھ افغانستان میں معاشی اور انسانی تباہی کے خطرات بڑھتے جا رہے ہیں۔ اب پاکستان ایسے تمام مسلم ممالک کو اکٹھا کرنا چاہتا ہے، جو افغان عوام کی مدد کے ساتھ ساتھ طالبان کے بیرون ملک تشخص میں بہتری لا سکیں۔ اسلامی تعاون کی ستاون رکنی […]

.....................................................

دنیا غیرمستحکم افغانستان کی متحمل نہیں ہو سکتی: آرمی چیف

دنیا غیرمستحکم افغانستان کی متحمل نہیں ہو سکتی: آرمی چیف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دنیا غیر مستحکم افغانستان کی متحمل نہیں ہو سکتی۔ آرمی چیف سے افغانستان اور پاکستان کے لیے جرمنی کے نمائندہ خصوصی جوسپر ویک نے ملاقات کی جس میں افغانستان کی صورتحال اور انسانی ہمدردی کے اقدامات میں تعاون پر بھی […]

.....................................................

تاریک تاریخ کی سیاہی سے نکل کر دیکھیں

تاریک تاریخ کی سیاہی سے نکل کر دیکھیں

تحریر : روبینہ فیصل 16 دسمبر ہماری شکست کی نہیں شکست کے اعتراف کی کہانی، اسی لئے اس قدر تکلیف دہ ہے۔جب ہمارے جوان لڑنا چاہتے تھے اور انہیں لڑنے کے آرڈر نہیں مل رہے تھے۔ ہار کو تسلیم کر لیا گیا تھا، ہتھیاروں کو پھینک دیا تھا۔۔ اور اس سے بھی بڑی شکست جو […]

.....................................................

کفر کے معاشرے اور ٹراسپرنسی رپورٹ

کفر کے معاشرے اور ٹراسپرنسی رپورٹ

تحریر : روہیل اکبر ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی رپورٹ پڑھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہمارے اداروں میں بیٹھے ہوئے اکثر لوگوں نے قسم کھا رکھی ہے کہ ہم نے درست نہیں ہونا بے شک دنیا ایدھر سے ادھر ہوجائے انہوں نے اپنی لوٹ مار اور کرپشن کا سلسلہ جاری رکھنا ہے ہم تو […]

.....................................................