ڈرون حملے میں تحریکِ طالبان کے امیر حکیم اللہ محسود ہلاک

ڈرون حملے میں تحریکِ طالبان کے امیر حکیم اللہ محسود ہلاک

میران شاہ۔ ایک برطانوی خبر ایجنسی کا دعویٰ ہے کہ جمعہ کی شام کو شمالی وزیرستان میں ہونے والے ڈرون حملے میں کالعدم تحریک طالبان کے سربراہ حکیم اللہ محسود مارا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے […]

.....................................................

بھتہ نہ دینے پر نجی ٹرانسپورٹ کے دفتر پر کریکر حملہ، فائرنگ سے ایک ہلاک

بھتہ نہ دینے پر نجی ٹرانسپورٹ کے دفتر پر کریکر حملہ، فائرنگ سے ایک ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں بھتہ نہ دینے پر نجی ٹرانسپورٹ کمپنی کے دفتر پر چوتھی بار کریکر بم سے حملہ،قریبی عمارتوں اور گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے،ادھر ملیر سٹی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ کراچی میں ای مارکیٹ کے قریب رات گئے موٹر سائیکل سواروں نے نجی ٹرانسپورٹ کمپنی کے دفتر پر […]

.....................................................

چیک پوسٹ پر حملہ، جوابی کارروائی ، 9 دہشت گرد ہلاک

چیک پوسٹ پر حملہ، جوابی کارروائی ، 9 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے حملہ کیا، جوابی کارروائی میں نو دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ عسکری ذرائع کے مطابق دہشتگردوں نے شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔ سیکیورٹی فورسز نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے […]

.....................................................

عراق میں ہونے والے بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 54 تک پہنچ گئی

عراق میں ہونے والے بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 54 تک پہنچ گئی

بغداد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق اتوار کے روز عراق میں ہونے والی ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 54 تک پہنچ گئی ہے۔ بغداد کے شیعہ اکثریتی علاقوں کی مصروف گلیوں میں کھڑی گاڑیوں میں نصب بم 30 منٹ کے عرصے کے دوران پھٹے۔ اس کے علاوہ کچھ دھماکوں میں بازاروں اور بس کے اڈے کو نشانہ […]

.....................................................

کراچی، لیاری گینگ وار میں ہلاک 6 افرادکی شناخت

کراچی، لیاری گینگ وار میں ہلاک 6 افرادکی شناخت

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں گینگ وار کے دوران ہلاک ہونے والے 10 میں سے 6 کی شناخت ہو گئی ہے جن میں سے تین جرائم پیشہ ہیں۔ کراچی پولیس چیف شاہد حیات نے ذرائع کو بتایا کہ لیاری کے مختلف ہونے والی گینگ وار کے باعث آج ہلاک ہونے والے 10 میں […]

.....................................................

ایران: سترہ سکیورٹی اہلکار ہلاک، جواب میں سولہ باغیوں کو پھانسی

ایران: سترہ سکیورٹی اہلکار ہلاک، جواب میں سولہ باغیوں کو پھانسی

تہران (جیوڈیسک) پاکستان کی سرحد کے قریب مسلح افراد کے حملے میں سترہ بارڈر سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے تھے جبکہ ایران نے جواب میں 16 باغیوں کو پھانسی دے دی۔ امریکی خبر رساں ادارے اے پی نے ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے ایرنا نیوز کے حوالے سے بتایا ہے کہ حکام اب تحقیقات […]

.....................................................

پشاور : رواں سال دہشتگردی کے ڈیڑھ سو واقعات، 281 ہلاک

پشاور : رواں سال دہشتگردی کے ڈیڑھ سو واقعات، 281 ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں رواں سال دہشتگردی کے ڈیڑھ سو واقعات ہوچکے ہیں۔ جن میں 42 پولیس اہلکار شہید ہوئے۔ جبکہ 239 شہری مارے گئے۔ پولیس نے 49 دہشتگردوں کو گرفتار کیا۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق ضلع پشاور میں رواں سال 20 اکتوبر تک دہشتگردی کے ڈیڑھ سو مقدمات مختلف تھانوں میں درج ہوئے۔ دہشت […]

.....................................................

حافظ آباد: ڈکیتی کا ملزم تھانے میں تشدد سے ہلاک، ورثا کا احتجاج

حافظ آباد: ڈکیتی کا ملزم تھانے میں تشدد سے ہلاک، ورثا کا احتجاج

حافظ آباد (جیوڈیسک) حافظ آباد میں ڈکیتی کے مقدمہ میں گرفتار نوجوان تھانے میں مبینہ پولیس تشدد سے ہلاک ہو گیا۔ جس پر ورثا نے لاش تھانے کے باہر رکھ کر احتجاج کیا اور سڑک بند کر دی۔ پولیس کے مطابق چند روز قبل نواحی گاوں غازی چک کے رہائشی 20 سالہ تنویر عباس کو […]

.....................................................

پشاور : زاک روڈ پر فائرنگ، چار پولیس اہلکار ہلاک، لواحقین کا احتجاج

پشاور : زاک روڈ پر فائرنگ، چار پولیس اہلکار ہلاک، لواحقین کا احتجاج

پشاور (جیوڈیسک) پشاور اسپتال ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے دلہ زاک روڈ پر پولیس نا کے پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ دلہ ذاک روڈ پر نامعلوم ملزمان نے ان پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں چار اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ دریں […]

.....................................................

بھارت میں کچی شراب پینے سے 35 افراد ہلاک

بھارت میں کچی شراب پینے سے 35 افراد ہلاک

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں کچی شراب پینے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 35 ہوگئی۔ کئی افراد کی حالت تشویش ناک ہے ریاست اتر پردیش کے علاقے اعظم گڑھ کے گاوں مبارک پور میں درجنوں افراد نے جمعرات کو کچی شراب پی تھی۔ حکام نے اب تک 35 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق […]

.....................................................

احمدپورسیال : چھوٹو گینگ کا ڈاکو اسحاق چٹانی پولیس مقابلے میں ہلاک

احمدپورسیال : چھوٹو گینگ کا ڈاکو اسحاق چٹانی پولیس مقابلے میں ہلاک

احمدپور سیال (جیوڈیسک) احمد پور سیال میں پولیس مقابلے کے دوران چھوٹو گینگ کا ڈاکو اسحاق عرف چٹانی مارا گیا۔ پولیس نے نواحی علاقے پیر عبدالرحمان میں ڈاکوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی، چھوٹو ڈکیٹ گینگ نے پولیس پر فائرنگ کر دی۔ دونوں جانب سے چار گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا۔ […]

.....................................................

باغیوں کے ساتھ جھڑپ، شامی جنرل ہلاک

باغیوں کے ساتھ جھڑپ، شامی جنرل ہلاک

دمشق (جیوڈیسک)ذرائع کے مطابق جنرل جمیع کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب دیرالزور میں حکومتی فورسز باغیوں کے خلاف ایک لڑائی میں مصروف تھیں۔ بتایا گیا ہے کہ جنرل جمیع کو ہلاک کرنے کی یہ کارروائی القاعدہ سے تعلق رکھنے والے جنگجو گروپ النصرہ فرنٹ کی جانب سے کی گئی۔ شام میں جنرل جمیع […]

.....................................................

بھارت: مندر کے قریب بھگدڑ، 91 یاتری ہلاک

بھارت: مندر کے قریب بھگدڑ، 91 یاتری ہلاک

مدھیہ پردیش (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق یہ واقعہ اتوار کی صبح اس وقت پیش آیا جب مدھیہ پردیش کے ضلع داتیا کے رتن گڑھ مندر میں مذہبی تہوار کی تقریبات میں شرکت کے لئے ہزاروں کی تعداد میں یاتری جمع تھے۔ حادثے کے وقت وہاں 25 ہزار سے زائد افراد موجود تھے۔ یہ بھگدڑ اس […]

.....................................................

افغانستان : جلال آباد میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر خودکش حملہ، 2 پولیس اہلکار ہلاک

افغانستان : جلال آباد میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر خودکش حملہ، 2 پولیس اہلکار ہلاک

جلال آباد (جیوڈیسک) افغانستان کے شہر جلال آباد میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر خودکش حملے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق خود کش حملہ آوروں نے بارود سے بھری گاڑی پولیس ہیڈ کوارٹر سے ٹکرا دی جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔

.....................................................

گھارو میں مبینہ پولیس مقابلہ، دو ڈاکو ہلاک، 2 فرار

گھارو میں مبینہ پولیس مقابلہ، دو ڈاکو ہلاک، 2 فرار

گھارو (جیوڈیسک) گھارو میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک اور دو فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سلطان آباد میں موٹر سائیکل سوار ڈاکو لوٹ مار کرکے فرار ہورہے تھے۔ گشت کے دوران روکنے پر ڈاکووں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے دو ڈاکو ہلا ک جبکہ دو […]

.....................................................

ٹوبہ ٹیک سنگھ : لڑکی کو اغوا کرنیکی کوشش ناکام، ایک شخص ہلاک

ٹوبہ ٹیک سنگھ : لڑکی کو اغوا کرنیکی کوشش ناکام، ایک شخص ہلاک

ٹوبہ ٹیک سنگھ (جیوڈیسک) لڑکی کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ دیہاتیوں اور اغواکاروں میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص ہلاک اور چار زخمی ہو گئے۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی گاں کی رہائشی لڑکی کو ملزم کچھ عرصے پہلے اغوا کر کے لے گئے تھے جس کا مقدمہ تھانہ صدر […]

.....................................................

راولپنڈی : وکیل کالونی میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک

راولپنڈی : وکیل کالونی میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایئر پورٹ کے علاقے میں پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان مقابلے میں ایک مبینہ ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ راولپنڈی ایئر پورٹ کے علاقے وکیل کالونی میں پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں ایک مبینہ ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ ہلاک ہونے والا ڈاکو خواتین کے ساتھ زیادتی اور […]

.....................................................

مردان : مبینہ مقابلے میں 3 اغوا کار ہلاک ، مغوی بازیاب

مردان : مبینہ مقابلے میں 3 اغوا کار ہلاک ، مغوی بازیاب

مردان میں پولیس اور اغواکاروں کے درمیان مبینہ مقابلے میں تین اغوا کار ہلاک ہوگئے، جبکہ مغوی کو بازیاب کرا لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مردان میں اغواکاروں نے 65سالہ محمد حسین کو پانچ روز قبل 5 کروڑ تاوان کے عوض اغوا کیا تھا۔ انسپکٹر انعام جان کا کہنا تھا کہ مردان کے علاقے اشرف […]

.....................................................

پیرمحل : لڑکی کے اغوا کی کوشش، ایک اغواکار فائرنگ سے ہلاک

پیرمحل : لڑکی کے اغوا کی کوشش، ایک اغواکار فائرنگ سے ہلاک

پیرمحل (جیوڈیسک) پیرمحل کے نواحی گائوں میں لڑکی کے اغوا کی کوشش کے دوران فائرنگ اغوا کاروں کی فائرنگ سے ایک اغوا کار ہلاک جبکہ 4 شہری زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق پیرمحل کے نواحی گائوں 57/2 ٹکڑا کی رہائشی ساجدہ بی بی کوملزمان کچھ عرصہ قبل اغوا کر کے لے گئے تھے جس […]

.....................................................

تھائی لینڈ میں حادثہ، 16 افراد ہلاک

تھائی لینڈ میں حادثہ، 16 افراد ہلاک

بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں حادثہ، پک اپ ٹرک درخت سے جا ٹکرایا۔ حادثے میں 16 افراد ہلاک ہو گئے۔ تھائی لینڈ کے دیہی علاقے کی سڑک پر پک اپ ٹرک درخت سے جا ٹکرایا، حادثے میں 16 افراد ہلاک، 5 زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا۔ ٹرک میں مزدور […]

.....................................................

یمن میں جرمن سفاتکار کے اغوا کی کوشش، محافظ ہلاک

یمن میں جرمن سفاتکار کے اغوا کی کوشش، محافظ ہلاک

صنعا (جیوڈیسک) یمن کے دارلحکومت صنعا میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے جرمنی کی خاتون سفیرہ کیرولا ملر ہالٹ کیمپر کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام، ان کا ذاتی محافظ ہلاک ہو گیا۔ جرمن وزارت خارجہ نے یمن میں جرمن سفارت خانے کے ایک ملازم کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ وزارت خارجہ […]

.....................................................

عراق میں تازہ حملے، کم ازکم 15 افراد ہلاک

عراق میں تازہ حملے، کم ازکم 15 افراد ہلاک

عراق (جیوڈیسک) عراق میں آج ہونے والے دو خود کش بم حملوں میں کم از کم 15 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ حملے شمالی عراق میں واقع ایک پولیس سٹیشن اور ایک ایلیمنٹری سکول پر کئے گئے۔ شامی سرحد کے قریب واقع ایک […]

.....................................................

افغانستان، فوجی قافلے پر بم حملہ،چار امریکی فوجی ہلاک

افغانستان، فوجی قافلے پر بم حملہ،چار امریکی فوجی ہلاک

ریموٹ کنٹرول بم کابل کے جنوبی علاقے میں نصب کیا گیا تھا جسے اس وقت اڑا دیا گیا جب ایک فوجی قافلہ قریب سے گزر رہا تھا۔ دھماکے سے چار امریکی فوجی ہلاک ہو گئے۔ پولیس اور فوجی انتظامیہ نے علاقے کی ناکہ بندی کر کے تلاشی کا عمل شروع کر دیا ہے۔

.....................................................

میکسیکو : ٹرک کرتب دکھاتا تماشائیوں پر چڑھ دوڑا، 8 افراد ہلاک

میکسیکو : ٹرک کرتب دکھاتا تماشائیوں پر چڑھ دوڑا، 8 افراد ہلاک

میکسیکو(جیوڈیسک) میکسیکو میں شو کے دوران ایک ٹرک بیقابو ہو کر تماشائیوں پر چڑھ دوڑا، حادثے میں آٹھ افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک شوکیدوران بڑے بڑے پہیوں والا ٹرک ڈرائیور کے ہاتھوں بے قابو ہو کر شائقین میں جا گھسا۔ تماشائیوں کو اس مصیبت کی بالکل توقع […]

.....................................................