لاہور: 10 سال کی ملازمہ مالکان کے تشدد سے ہلاک

لاہور: 10 سال کی ملازمہ مالکان کے تشدد سے ہلاک

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ایک اور کمسن گھریلو ملازمہ درندگی کا نشانہ بن گئی۔ عسکری نائن میں گھر کے مالکان نے دس سال کی بچی کو تشدد کرکے موت کی نیند سلا دیا۔ مقتولہ کے عزیز نے دو افراد کو پولیس کے حوالے کیا لیکن استفسار پر پولیس مکر گئی۔ چند پیسوں کیلئے غلام رکھنے […]

.....................................................

موغادیشو میں 3 دھماکے، 18 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

موغادیشو میں 3 دھماکے، 18 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

موغادیشو (جیوڈیسک) صومالیہ کے دارالحکومت میں 3دھماکوں سے 18 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ہوٹل پریکے بعد دیگرے 3 دھماکوں کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق 2 دھماکے خودکش حملہ آوروں نے کئے جبکہ ایک بم گاڑی میں رکھا گیا تھا۔دھماکوں کی […]

.....................................................

فلپائن: نیو ایئر پارٹی میں بم دھماکا، 6 افراد ہلاک

فلپائن: نیو ایئر پارٹی میں بم دھماکا، 6 افراد ہلاک

منیلا (جیوڈیسک) فلپائن میں نیو ایئر پارٹی میں ہونے والے بم دھماکے میں 6 افراد ہلاک جبکہ 6 زخمی ہو گئے۔ فلپائن میں بم دھماکے کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک جبکہ چھ زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سکیورٹی حکام نے بتایا کہ دھماکا صوبہ باسیلان میں نئے سال کے […]

.....................................................

شیخو پورہ: مبینہ پولیس مقابلہ، 1 ڈاکو ہلاک، 3 فرار

شیخو پورہ: مبینہ پولیس مقابلہ، 1 ڈاکو ہلاک، 3 فرار

شیخو پورہ (جیوڈیسک) ونڈالہ روڈ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق 3 ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے جبکہ مقابلے میں 2 پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے۔

.....................................................

ہنگو: بارود سے بھری گاڑی میں دھماکا، خودکش حملہ آور ہلاک

ہنگو: بارود سے بھری گاڑی میں دھماکا، خودکش حملہ آور ہلاک

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو کی تحصیل ٹل کے علاقے چرگو میلہ میں خودکش کار بم دھماکا ہوا۔ دھماکے میں خودکش حملہ آور ہلاک ہو گیا۔ خودکش حملہ علاقہ غیر سے گاڑی میں بارودی مواد لیکر آ رہا تھا۔ حملہ آور نے اپنے ہدف سے پہلے خود کو اڑا دیا دھماکے سے گاڑی مکمل طور پر تباہ […]

.....................................................

چلی: مسافر بس کے حادثے میں دس افراد ہلاک ہو گئے

چلی: مسافر بس کے حادثے میں دس افراد ہلاک ہو گئے

سینتیاگو (جیوڈیسک) چلی میں مسافر بس کے حادثے میں دس افراد ہلاک ہو گئے۔ امدادی ٹیموں نے بروقت امدادی کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا۔ ریسکیو انتظامیہ کے مطابق مسافر بس بولیویا سے ایریکا کی طرف جا رہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور گاڑی پر قابو نہ رکھ سکا اور […]

.....................................................

شمالی مغربی چین، شاپنگ مال میں آگ لگنے سے 4 افراد ہلاک، 35 زخمی

شمالی مغربی چین، شاپنگ مال میں آگ لگنے سے 4 افراد ہلاک، 35 زخمی

بیجنگ (جیوڈیسک) شمال مغربی چین کے ایک شاپنگ مال میں آگ لگنے سے چار افراد ہلاک اور پینتیس زخمی ہو گئے۔ چین کے صوبہ سی چوآن کے شاپنگ مال میں لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، فائر بریگیڈ کے عملے نے چار گھنٹے کی کوششوں کے […]

.....................................................

امریکا: آتشزدگی سے 3 بہن بھائیوں سمیت چار افراد ہلاک

امریکا: آتشزدگی سے 3 بہن بھائیوں سمیت چار افراد ہلاک

میسا چوسٹس (جیوڈیسک) میسا چوسٹس کے علاقے میں گھر میں لگنے والی آف پر آٹھ فائر فائٹرز نے قابو پایا۔ واقعے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ لوزیانا میں بھی ایک گھر میں آگ لگنے سے تیرہ سالہ لڑکی اور اس کے دو بھائی ہلاک ہو گئے۔ لڑکوں کی عمریں گیارہ اور بارہ سال تھیں۔ […]

.....................................................

امریکا، کینیڈا اور برازیل میں برفانی طوفان اور بارشیں، 61 ہلاک

امریکا، کینیڈا اور برازیل میں برفانی طوفان اور بارشیں، 61 ہلاک

نیویارک (جیوڈیسک) شمال مشرقی امریکا اور جنوب مشرقی کینیڈا برفانی طوفان کے باعث اندھیرے میں ڈوبا ہوا ہے۔ بجلی کی سپلائی بحال کرنے کے لیے اہلکار دن رات مصروف ہیں۔ بحالی میں مزید دو دن لگ سکتے ہیں۔ امریکا میں برفانی طوفان کے باعث ہیٹر کا استعمال کئی افراد کو موت کی نیند سلا گیا۔ […]

.....................................................

عراق: گرجا گھر کے قریب دھماکا، 14 افراد ہلاک

عراق: گرجا گھر کے قریب دھماکا، 14 افراد ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) جنوبی بغداد کے علاقے Dura میں گرجا گھر کے قریب دھماکا ہوا ہے جس سے بارہ افراد موقع پر ہلاک ہو گئے جبکہ تیس افراد زخمی ہیں۔ دھماکے کی شدت سے قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔ سیکورٹی فورسز نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا۔ عراق میں رواں سال کے دوران ہونے والے […]

.....................................................

تربت: شرپسندوں کا تعمیراتی کیمپ پر حملہ، جوابی کاروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک

تربت: شرپسندوں کا تعمیراتی کیمپ پر حملہ، جوابی کاروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک

تربت (جیوڈیسک) ایف سی ترجمان کے مطابق تربت کے علاقے بلیدہ میں شر پسندوں نے تعمیراتی کیمپ پر حملہ کر کے سیکورٹی پر مامور اہلکار سے اسلحہ چھین لیا اور دو بلڈوزر کو بھی نقصان پہنچایا۔ سول انتظامیہ کے اطلاع پر ایف سی نے فوری طور پر علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا جس […]

.....................................................

عراق: شدت پسندوں کیساتھ جھڑپ، میجر جنرل سمیت ندرہ اہلکار ہلاک

عراق: شدت پسندوں کیساتھ جھڑپ، میجر جنرل سمیت ندرہ اہلکار ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) مغربی عراق میں شدت پسندوں کے ساتھ جھڑپوں میں میجر جنرل اور چار دیگر افسروں سمیت پندرہ اہلکار ہلاک ہو گئے۔ شام کی سرحد کے قریب عراقی صوبے عنبر میں فوج اور شدت پسندوں میں جھڑپیں ہوئیں جس میں میجر جنرل سمیت چودہ فوجی ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق زیادہ تر فوجیوں […]

.....................................................

کراچی: 7 سالہ مغوی بچہ بازیاب، 2 اغوا کار ہلاک

کراچی: 7 سالہ مغوی بچہ بازیاب، 2 اغوا کار ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن معمار میں اینٹی وائلنٹ کرائم سیل اور سی پی ایل سے مشترکہ کارروائی کر کے نارتھ ناظم آباد سے اغوا ہونے والا 7 سالہ بچہ باحفاظت بازیاب جبکہ مقابلے میں 2 اغوا کار مارے گئے۔ چیف سی پی ایل سی احمد چنائے نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ گلشن […]

.....................................................

منیلا: لابانگان کے میئر بیوی، پوتے اور سیکرٹری سمیت ہلاک

منیلا: لابانگان کے میئر بیوی، پوتے اور سیکرٹری سمیت ہلاک

منیلا (جیوڈیسک) مرنے والوں میں زامباؤگا ڈیل سُر صوبے کے ٹاؤن لابانگان کے میئر اور ان کی اہلیہ، پوتے اور سیکرٹری بھی شامل ہیں۔ یہ حملہ ایئرپورٹ کے ٹرمینل نمبر تین پر کیا گیا جس کے نتیجے میں چار دیگر افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ لابانگان کے میئر اپنی اہلیہ کے ساتھ گاڑی کا انتظار […]

.....................................................

سیکورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ، 23 شدت پسند ہلاک

سیکورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ، 23 شدت پسند ہلاک

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) عسکری ذرائع کے مطابق میر علی کجھوری چیک پوسٹ پر گزشتہ روز خودکش حملے کے بعد سیکورٹی فورسز کا قافلہ دھماکے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کو ہسپتال لانے کے لیے جا رہے تھے کہ شدت پسندوں نے فائرنگ کر دی۔ دونوں اطراف سے فائرنگ کے تبادلہ میں 23 شدت پسند ہلاک […]

.....................................................

جنوبی سوڈان: فوج کے 2 دھڑوں میں جھڑپیں، 500 ہلاک

جنوبی سوڈان: فوج کے 2 دھڑوں میں جھڑپیں، 500 ہلاک

جوبا (جیوڈیسک) جنوبی سوڈان میں فوج کے 2 دھڑوں میں جھڑپوں کے دوران تقریبا 500 افراد ہلاک جبکہ آٹھ سو زائد کے زخمی ہو گئے۔ اقوام متحدہ کے امن مشن کے سربراہ ہارو لاڈسوس نے سلامتی کونسل کو بتایا ہے کہ جنوبی سوڈان کے دارالحکومت جوبا میں فوج کے 2 دھڑوں میں جھڑپوں کے بعد […]

.....................................................

کراچی دھماکے میں ہلاک اور زخمی ہونے والی خواتین ساس بہو ہیں

کراچی دھماکے میں ہلاک اور زخمی ہونے والی خواتین ساس بہو ہیں

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں خالد بن ولید روڈ پر واقع محفل مرتضی امام بارگاہ کے قریب بم دھماکے میں ایک خاتون ہلاک جبکہ اس کی بہو سمیت دو افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فیروز آباد تھانے کی حدود پی ای سی ایچ سوسائٹی میں محفل مرتضی امام بارگاہ کے قریب ایک خاتون کے […]

.....................................................

افغان جنگ کے دوران دو ہزار دو سو اٹھہتر امریکی فوج ہلاک ہوئے

افغان جنگ کے دوران دو ہزار دو سو اٹھہتر امریکی فوج ہلاک ہوئے

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ افغانستان جنگ کے دوران امریکا کے دو ہزار دو سو اٹھہتر فوجی ہلاک ہوئے۔ امریکی وزارت دفاع کے مطابق افغان جنگ اور اسے جڑی کارروائیوں میں امریکی فوج کو بھاری جانی نقصان کا سامنا پڑا بم دھماکوں اور فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے امریکی […]

.....................................................

کراچی: پولیو ورکر پر حملہ کرنیوالا دہشتگرد مقابلے میں ہلاک، دوسرا گرفتار

کراچی: پولیو ورکر پر حملہ کرنیوالا دہشتگرد مقابلے میں ہلاک، دوسرا گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) گلشن حدید کے قریب جنجال گوٹھ میں پولیس نے ایک مکان پر چھاپہ مار کر کالعدم تحریک طالبان کے پانچ کارندوں کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزموں میں نقیب زادہ، ذاکر اللہ، خونہ زر اور حمید اللہ شامل ہیں، اسٹیل ٹاون کے علاقے میں پولیس مقابلے کے بعد اسلام ولی کو زخمی حالت […]

.....................................................

لاہور: بغیر ٹکٹ سفر کرنے والے طالب علموں کا تشدد، ٹکٹ چیکر ہلاک

لاہور: بغیر ٹکٹ سفر کرنے والے طالب علموں کا تشدد، ٹکٹ چیکر ہلاک

لاہور (جیوڈیسک) ٹرین میں بغیر ٹکٹ سفر کرنے والے چار طالب علموں کے مبینہ تشدد سے ٹکٹ چیکر ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق شیخوپورہ کامرس کالج کے 4 طالب علم بغیر ٹکٹ کے ٹرین سے لاہور آ رہے تھے، ٹکٹ چیکر نے طالب علموں سے ٹکٹ کا پوچھا توان میں تلخ کلامی ہو گئی، […]

.....................................................

پشاور: پولیس اور شدت پسندوں میں فائرنگ، 2 حملہ آور ہلاک

پشاور: پولیس اور شدت پسندوں میں فائرنگ، 2 حملہ آور ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) ارمڑ کے علاقے خٹکو پل میں شدت پسندوں نے پولیس کی موبائل گاڑی پر فائرنگ کر دی۔ پولیس اور ملزموں میں فائرنگ کا تبادلہ 30 منٹ تک جاری رہا جس سے دو شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن بھی کیا لیکن کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جا […]

.....................................................

یمن: وزارت دفاع کے دفتر کے باہر دھماکا، 20 افراد ہلاک

یمن: وزارت دفاع کے دفتر کے باہر دھماکا، 20 افراد ہلاک

صنعا (جیوڈیسک) یمن میں وزارت دفاع کے دفتر کے باہر کار بم دھماکے سے بیس افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ گاڑی میں نصب بم کو ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے اڑا دیا گیا۔ دھماکے کے فوری بعد شدت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ واقعے میں بیس افراد ہلاک […]

.....................................................

کراچی: پولیس مقابلے میں کالعدم تحریک طالبان کا مقامی کمانڈر ہلاک

کراچی: پولیس مقابلے میں کالعدم تحریک طالبان کا مقامی کمانڈر ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد کے علاقے مواچھ گوٹھ میں پولیس مقابلے کے دوران کالعدم تحریک طالبان کا مقامی کمانڈر فضل الرحمٰن ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کے قبضے سے دستی بم اور اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ ادھر گلستان جوہر میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ خطرناک ٹارگٹ کلر عدنان کو گرفتار کرکے […]

.....................................................

ہالی وڈ ایکشن ہیرو پال واکر ٹریفک حادثے میں ہلاک

ہالی وڈ ایکشن ہیرو پال واکر ٹریفک حادثے میں ہلاک

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور فلم فاسٹ اینڈ فیوریس کے کار ہیرو پال واکر ٹریفک حادثے کا شکار ہو کر زندگی کی بازی ہار گئے۔ امریکی اداکار پال واکر 12 ستمبر 1973 میں کیلیفورنیا کے شہر گلینڈالے میں پیدا ہوئے،1999ء میں فلم بلوز ورسٹی نے پال واکر کو شہرت کی بلندیوں […]

.....................................................