آواران : زلزلے سے مکانات تلے دب کر دو افراد ہلاک

آواران : زلزلے سے مکانات تلے دب کر دو افراد ہلاک

آواران (جیوڈیسک) ضلع آواران میں کچے مکانات گر نے سے ملبے تلے دب کر دو افراد ہلاک ہوگئے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے مطابق زلزلے کے بعد ضلع آواران میں کئی کچے مکانات کونقصان پہنچا ہے، ایک مکان کے ملبے سے دو لاشیں نکالی گئیں ہیں جبکہ مواصلاتی نظام شدید متاثر ہوا۔ علاقے میں ریسکیو ٹیمیں امدادی […]

.....................................................

منیلا : سمندری طوفان اوساگی ، 3 روز سے شدید بارش، 6 افراد ہلاک

منیلا : سمندری طوفان اوساگی ، 3 روز سے شدید بارش، 6 افراد ہلاک

منیلا (جیوڈیسک) فلپائن میں سمندری طوفان اوساگی کے باعث ہونے والی موسلادھار بارش کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری ہے، جس میں ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔ فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں سمندری طوفان اوساگی کی وجہ سے 3 روز بارش کا سلسلہ جاری ہے اور نظام زندگی درہم برہم ہوگیا ہے، شدید […]

.....................................................

نیروبی – 59 ہلاک، متعدد یرغمال، آپریشن جاری

نیروبی – 59 ہلاک، متعدد یرغمال، آپریشن جاری

افریقی ملک کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں سنیچر کی دوپہر ویسٹ گیٹ نامی شاپنگ سنٹر پر صومالی تنظیم الشباب کے حملے کے بعد یرغمالیوں کی نامعلوم تعداد اب بھی شاپنگ سنٹر کے اندر ہے۔ کینیا حکومت کے ایک وزیر نے کہا ہے کہ شاپنگ سنٹر پر حملے میں کم از کم 59 افراد ہلاک اور […]

.....................................................

پشاور : چرچ پر خود کش حملے، 61 ہلاک، سینکڑوں زخمی

پشاور : چرچ پر خود کش حملے، 61 ہلاک، سینکڑوں زخمی

پشاور (جیوڈیسک) میں قصہ خوانی بازار کے قریبی گرجا گھر پر خود کش حملے، 61 افراد جاں بحق، سینکڑوں زخمی، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ۔ دھماکا اس وقت ہوا جب 600 سے زائد مسیحی برادری کے افراد دعائیہ تقریب کے بعد چرچ سے باہر آرہے تھے۔ یکے بعد دھماکوں سے ہر طرف انسانی اعضا بکھر […]

.....................................................

پشاور : چرچ کے قریب دھماکے سے 28 افراد ہلاک 45 زخمی ہو گئے

پشاور : چرچ کے قریب دھماکے سے 28 افراد ہلاک 45 زخمی ہو گئے

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے کوہاٹی گیٹ میں چرچ کے قریب دھماکے سے 28 افراد ہلاک، 45 سے زائد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی، لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ دھماکہ […]

.....................................................

بغداد : 2 خودکش کار بم دھماکوں میں 57 افراد ہلاک، متعدد زخمی

بغداد : 2 خودکش کار بم دھماکوں میں 57 افراد ہلاک، متعدد زخمی

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے دارالحکومت میں دو خودکش کار بم دھماکوں میں 57 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عراقی دارالحکومت بغداد کے صدر سٹی میں نماز جنازہ کے اجتماع میں دو خودکش کار بم دھماکے کئے گئے، جس میں اب تک 57 افراد جاں بحق اور درجنوں افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ عراق میں جاری […]

.....................................................

کراچی : گلستان جوہر اور لانڈھی میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک

کراچی : گلستان جوہر اور لانڈھی میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلستان جوہر اور لانڈھی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے تین افراد کو ہلاک کر دیا، جبکہ پولیس نے کلفٹن بلاک 4 میں فلیٹ پر چھاپا مارکر اشتہاری ومفرور ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایس ایس پی ناصر آفتاب کے مطابق گلستان جوہرمیں فائرنگ کا واقعہ یوٹیلیٹی اسٹورکے قریب پیش […]

.....................................................

خیبر ایجنسی: شدت پسندوں کے مرکز میں دھماکا، 5 ہلاک

خیبر ایجنسی: شدت پسندوں کے مرکز میں دھماکا، 5 ہلاک

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبرایجنسی کی تحصیل باڑہ میں شدت پسندوں کے مرکز میں دھماکے سے دو اہم کمانڈروں سمیت پانچ شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ تحصیل باڑہ کے علاقے نالہ میں صبح سویرے لشکر اسلام کے مرکز میں دھماکا ہوا جس میں پانچ شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں اہم کمانڈر یونس […]

.....................................................

اپر دیر: سیکورٹی فورسز پر حملہ، 10 شدت پسند ہلاک

اپر دیر: سیکورٹی فورسز پر حملہ، 10 شدت پسند ہلاک

اپر دیر (جیوڈیسک) اپر دیر میں پاک افغان سرحد کے قریب سیکورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے مابین جھڑپ میں دس شدت پسند ہلاک جبکہ دو اہلکار زخمی ہو گئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق 15 سے 20 شدت پسندوں نے افغانستان سے اپر دیر میں داخل ہو کر سرحد کے قریب سیکورٹی فورسز کی موبائل […]

.....................................................

عراق : بغداد کے قریب پولیس اسٹیشن پر خود کش حملے، 6 افراد ہلاک

عراق : بغداد کے قریب پولیس اسٹیشن پر خود کش حملے، 6 افراد ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) عراق میں بغداد کے قریب پولیس اسٹیشن کے احاطے کے باہر 4 خود کش دھماکوں میں 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ بغداد کے شمالی علاقے بیجی کے پولیس ہیڈ کوارٹر پر 4 خود کش بم دھماکے کئے گئے، جس میں 6 اہلکار ہلاک ہوگئے، حملہ پولیس اسٹیشن کے کمپاونڈ کے باہر کیا گیا۔ […]

.....................................................

فوج اور مرسی کے حامیوں کے مابین جھڑپیں، پولیس اہلکار ہلاک

فوج اور مرسی کے حامیوں کے مابین جھڑپیں، پولیس اہلکار ہلاک

مصر (جیوڈیسک) فوج اور صدر مرسی کے حامیوں کے مابین جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا۔ دارالحکومت قاہرہ کے نواح میں شدت پسندوں کے خلاف فوج اور پولیس کے مشترکہ آپریشن کے دوران صدر مرسی کے حامیوں نے فوج پر حملہ کر دیا اور شدید پتھراو کیا۔ فوج نے مشتعل افراد کو منتشر […]

.....................................................

امریکا: میامی میں حقیقی کار چیز نگ، 2 افراد ہلاک، فوٹیج جاری

امریکا: میامی میں حقیقی کار چیز نگ، 2 افراد ہلاک، فوٹیج جاری

امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی میں سچ مچ کی کار چیزمیں دو افراد ہلاک ہو گئے، پولیس ہیلی کاپٹر میں لگے کیمرے سے بنی فوٹیج جاری کر دی گئی۔ پولیس کے مطابق کالے رنگ کی ویگن میں سوار شخص دو خواتین کو گولیاں مار کر بھاگ رہا تھا،اور اسے پکڑنے کے لئے ہیلی کاپٹر […]

.....................................................

لیاری امن کمیٹی کے راہنما ظفر بلوچ قاتلانہ حملے میں ہلاک

لیاری امن کمیٹی کے راہنما ظفر بلوچ قاتلانہ حملے میں ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) لیاری امن کمیٹی کے راہنما ظفر بلوچ قاتلانہ حملے میں ہلاک ہو گئے، قاتلانہ حملے میں ان کا ایک ساتھی جس کا نام محمد علی بتایا گیا ہے زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق لیاری کے بزنجو چوک پر لیاری امن کمیٹی کے راہنما ظفر بلوچ آج کراچی میں پولیس مقابلے میں ہلاک […]

.....................................................

شام : مختلف علاقوں میں جھڑپیں اور دھماکا، 64 افراد ہلاک

شام : مختلف علاقوں میں جھڑپیں اور دھماکا، 64 افراد ہلاک

دمشق (جیوڈیسک) شام میں کردستان لیبر پارٹی (PKK) نے دعوی کیا ہے کہ فری سیرین آرمی کے 27 افراد ہلاک کردیا جبکہ ترکی کے قریب قصبے میں کار بم دھماکے میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے، دوسری جانب شامی فوج کی فائرنگ سے بھی 27 افراد جاں بحق ہوگئے۔ الجزیرہ ٹی وی کے مطابق شام […]

.....................................................

کراچی : پولیس کی کارروائی، کالعدم تحریک طالبان کا دہشت گرد ہلاک

کراچی : پولیس کی کارروائی، کالعدم تحریک طالبان کا دہشت گرد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) منگھو پیر میں سی آئی ڈی پولیس کی کارروائی میں تحریک طالبان پاکستان کے حکیم اللہ محسود گروپ کا دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔ رینجرز اور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چھپن ملزمان کو گرفتار کر کے دستی بم اور اسلحہ برآمد کر لیا۔ کراچی میں جرائم پیسہ افراد کے خلاف آپریشن میں […]

.....................................................

امریکا میں سیلاب کی تباہ کاریاں، 8 افراد ہلاک، 500 سے زائد لاپتہ

امریکا میں سیلاب کی تباہ کاریاں، 8 افراد ہلاک، 500 سے زائد لاپتہ

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا میں سیلاب کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں، سیلاب سے 8 افراد ہلاک اور 500 سے زائد لاپتا ہیں۔ امریکی ریاست کولاراڈو میں بارشوں کے بعد آنے والے بد ترین سیلاب نے کئی کلو میٹر رقبے کو نقصان پہنچایا ہے، متعدد مکانات تباہ ہوچکے ہیں۔ کولاراڈو کے پہاڑی علاقے سے سیکڑوں افرادلا […]

.....................................................

کوئٹہ : پولیس پر فائرنگ، حملہ آور ہلاک، دوسرا زخمی

کوئٹہ : پولیس پر فائرنگ، حملہ آور ہلاک، دوسرا زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) مشکوک گاڑی کو روکنے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایس پی سریاب کا گارڈ زخمی ہوا۔ جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور ہلاک اور دوسرا زخمی ہو گیا۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کے مطابق مستونگ روڈ پر میاں غنڈی کے قریب ایک مشکوک گاڑی کو روکا گیا جس پر گاڑی میں […]

.....................................................

کراچی: مشکوک پولیس مقابلے میں ہلاک دونوں افراد کی شناخت ہو گئی

کراچی: مشکوک پولیس مقابلے میں ہلاک دونوں افراد کی شناخت ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ہاکس بے میں مشکوک پولیس مقابلے میں ہلاک دونوں افراد کی شناخت ہو گئی ہے، دونوں گلبہار کے رہائشی تھے، ہلاک ہونے و الے محمد مستقیم کے اہلخانہ نے الزام لگایا کہ انھیں کئی روز قبل حراست میں لیے جانے کے بعد جعلی مقابلے میں ہلاک کردیا گیا۔ کراچی پولیس […]

.....................................................

کراچی : اورنگی ٹان میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک

کراچی : اورنگی ٹان میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) اورنگی ٹان میں فائرنگ سے سیاسی جماعت کے چار کارکن ہلاک ہو گئے۔ اورنگی ٹان غازی آباد میں نامعلوم افراد نے اچانک فائرنگ کر دی جس سے پرویز، جبار اور ندیم ہلاک ہو گئے۔ ان کی لاشیں عباسی شہید ھسپتال منتقل کر دی گئیں۔ ادھر اورنگی ٹان مہاجر چوک میں فائرنگ سے ایک […]

.....................................................

کتا مار مہم کے دوران شاہ فیصل کالونی اور اس سے ملحقہ علاقوں میں 150 سے زائد کتوں کو ہلاک کر دیا گیا

کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی نادر وسان اور میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی منظور عباسی کی ہدایت پر شاہ فیصل زون کی جانب سے آوارہ کتوں کے خاتمے کی مہم کے دوران جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب چلائی گئی کتا مار مہم کے دوران شاہ فیصل کالونی اور اس سے ملحقہ علاقوں میں 150سے زائد […]

.....................................................

افغانستان، امریکی سفارتخانے کے باہر خود کش دھماکہ، فائرنگ، تین افراد ہلاک

افغانستان، امریکی سفارتخانے کے باہر خود کش دھماکہ، فائرنگ، تین افراد ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں امریکی قونصل خانے کے باہر خودکش دھماکے اور فائرنگ سے تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ دھماکہ صوبہ ہرات میں امریکی قونصل خانے کے باہر ہوا۔ خودکش حملہ آور نے بارود سے بھراٹرک قونصل خانے باہر کھڑے گارڈ سے ٹکرا دیا۔ دھماکے اور فائرنگ میں تین شہری ہلاک جبکہ […]

.....................................................

گلستان جوہر میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

گلستان جوہر میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 17 میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈیڑھ گھنٹے میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

.....................................................

فلپائن میں جھڑپیں، 6 افراد ہلاک، ہزاروں بے گھر

فلپائن میں جھڑپیں، 6 افراد ہلاک، ہزاروں بے گھر

فلپائن (جیوڈیسک) فلپائن میں علیحدگی پسند اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں دوسرے روز بھی جاری ہیں، گزشتہ روز جھڑپوں میں 6 افراد ہلاک ہزاروں بے گھر ہوگئے تھے۔ فلپائن کے جنوبی علاقے میں علیحدگی پسند افراد نے دھاوا بول کر کئی قصبوں پر قبضہ کرلیا۔ اہم بندرگاہ کو بھی بند کردیا Sta. Barbara میں […]

.....................................................

کراچی : فشریز میں رینجرز کی کارروائی، ملزم شفیع پٹھان ہلاک

کراچی : فشریز میں رینجرز کی کارروائی، ملزم شفیع پٹھان ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرزاور پولیس نے ٹارگٹڈ آپریشن کرتے ہوئے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ رینجرز کے مطابق فشریز میں رینجرز نے کارروائی کی جس پر ملزمان کی جانب سے فائرنگ کی گئی ،جوابی فائرنگ سے لیاری گینگ وار کا مبینہ ملزم شفیع پٹھان ہلاک جبکہ دو ساتھی گرفتار […]

.....................................................